Manchester, England
Joined February 2024
میجر وجاہت شہید،لاہور کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان،عمر صرف 34 سال،اللہ آپکی ماں کو صبر اور ہمت دے۔
143
150
19
805
10,955
پاکستان کے عوام کے شعور کا اندازہ لگائیں کہ لوگ اب کتنے کلیئر ہیں کہ کے پی کا ایک صحافی جسے ہم سب نے انتہائی ایماندار ، مخلص اور اپ رائٹ قرار دیا ہوا تھا، جس کے بارے میں لوگوں کی رائے شاندار تھی اور اسی لیے اس کو غیرآئینی، غیر قانونی سیٹ اپ کا حصہ بنایا گیا کہ لوگوں میں اس کی کریڈیبلٹی ہے ، یہ بیانیہ بنائے گا مگر جیسے ہی اس صحافی نے سرکاری نوکری حاصل کی، اس نظام کا نوکر بھرتی ہوا تو دو گھنٹوں میں اس کی اوقات دو ٹکے کی بھی نہ رہی، پاکستان اور خیبر پختونخوا کے لوگوں کے شعور کو سلام۔۔۔۔ پچھلے چار سال میں ایک کے بعد ایک وہ کردار ننگا ہوا جو اندر سے بہت چھوٹا اور لالچی تھا مگر اوپر اوپر سے بہت اپ رائٹ بنا ہوا تھا، عمران خان نے پاکستان کے لوگوں کی آنکھوں کا آپریشن کر دیا ہے
82
877
6
4,621
111,538
آج بلوچستان میں بارودی مواد پھٹنے سے جانبحق ہونے والے میجر وجاہت میجر وجاہت ضلع گوادر کی تحصیل پسنی کے علاقے شادیکور میں جانبحق ہوۓ ان کیساتھ تین فوجی شدید زخمی ہوۓ ہیں
167
155
22
749
39,786
آج مجھے اپنے اشرف الخلوقات ہونے پر بہت شرمندگی محسوس ہوئی ! جب میں نے “ابن خلدون “ کی یہ بات پڑھی کہ "پرندے کا دماغ صرف 2 گرام ہے اور وہ آزادی کی تلاش میں ہے ۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰ ہمارے یہاں کچھ لوگوں کے سر کا وزن 5 کلو ہے اور وہ غلامی کی تلاش میں رہتے ہیں۔" ابن خلدون تاریخ کے بڑے دماغوں میں سے ایک دماغ تھا ۰۰۰۰۰۰ اس نے ایک اور عجیب بات کہی کہ -- "مجھے ظالم حکمرانوں اور غلاموں میں سے کسی ایک کو مٹانے کا اختیار ملے تو میں غلاموں کو مٹادوں گا کیونکہ یہ غلام ہی ہیں جنہوں نے ظالم حکمران پیدا کیے ہیں۔ سوچ کی غلامی ملک و قوم کو تباہ کردیتی ہے ۔” اللّہ کریم اس شریف پٹواری کو عقلِ سلیم سے نوازے ۰۰۰۰۰۰ آمین
68
94
8
225
3,667
اس نے جیل سے بیٹھ کر بھی بازی پلٹ دی۔۔😊 جیل میں تین سال سے قید لیکن اس کا فیض اپنے لوگوں کے لئے جاری ہے۔ جعلی نمونے اقتدار میں بیٹھ کر اپنے لئے اربوں کے جہاز، گاڑیاں ، اپنے ہرکاروں کی عیاشیوں کا سامان کرنے میں لگے ہیں۔!
اہم ترین 🚨 شوکت خانم ہسپتال کراچی کا افتتاح 29 دسمبر 2026 کو ہوگا ان شاءاللہ
115
2,964
24
9,646
51,674
خیبرپختونخواہ پر قبضہ معدنیات سے منسلک کرنا اخیر درجے کی سادگی ہے ۔ کیونکہ معدنیات کا کوئی بھی بڑا پروجیکٹ آؤٹ پٹ دینے میں 5 سے 8 سال لیتا ہے وجہ افغانستان بھی نہیں اس کیلئے پہلے بھی صوبائی حکومت سے کون پوچھتا تھا اصل وجہ یہ ہے کہ عمران خان کے خلاف ناپاک منصوبہ مکمل کرنے میں KP بڑی رکاوٹ تھی۔ جس پر PTI کے کچھ لوگوں کے تعاون سے کنٹرول حاصل کیا گیا اب آخری وار کی کوشش کی جائیگی اس لئے جلد از جلد جوابی صف بندی ضروری ہے
77
905
14
2,287
25,949
ابتک آپریشن بورڈ المردود میں خیبر پختونخواہ کے پونے 500 سے کچھ زاہد دہشتگرد بورڈز کو ٹھکانے لگایا جا چکا ہے۔
169
3,460
40
9,848
163,831
سعادت حسن منٹو سے کسی نے پوچھا: کیا حال ہے آپ کے مُلک کا؟ کہنے لگے؛ بالکل ویسا ہی حال جیسا جیل میں ہونے والی جمعہ کی نماز کا ہوتا ہے۔ اذان فراڈیا دیتا ہے، امامت قاتل کراتا ہے اور نمازی سب کے سب چور ہوتے ہیں۔ #پاکستان_کی_کہانی
23
926
5
4,033
56,260
یوٹیوب چینلز کے ویوز کے چکر میں چند نام نہاد ولاگرز بیرون ملک بیٹھ کر سہیل آفریدی پر غداری کے فتوے لگا رہے ہیں ان سے کوئی پوچھے کہ تم اس ملک سے کیسے بھاگے تھے؟ کس کی مدد سے بھاگے تھے ؟ سہیل آفریدی تو قید میں ہے اور اسے پتہ تھا جب نکلے گا تو حکومت نہیں رہے گی لیکن وہ نکلا وہ لڑا وہ میدان چھوڑ کر بھاگا نہیں۔
59
48
6
256
6,595
آپ کس فارم کے ہیں ؟؟؟ پولٹری فارم کے یا ملٹری فارم کے؟؟؟
316
2,513
88
9,348
82,378
گورنر راج وفاقی حکومت کا فیصلہ ہے صدر زرداری کا رول ایک ڈاکیا کا ہے قمر زمان کائرہ
🤖 Made with AI
17
188
2
736
4,457
Just checked grifter @Malala’s Instagram. In every photo, wears a diff outfit costing over £1,000 she has numerous photos. She’s a nonprofit founder—where does she get money? Of course, making millions in name of Afghan women/girls, living a luxury life paying nothing to Afghans.
My initial finding about @MalalaFund: It's reported that over 10 million $ were awarded by Malala Fund to 57 organisations, majority going to its Afghanistan Initiative. A massive red flag & FRAUD. She spent zero on any Afghanistan-based org nor has she ever been to Afghanistan.
313
1,776
118
7,747
424,678
دہشت گردی کے خلاف آپریشن تیز۔۔۔
310
8,979
105
23,351
442,520
زرعی خودمختاری کے ڈیتھ وارنٹ پر دستخط؟ بل گیٹس فاؤنڈیشن سے بہتر بیج کی سپلائی کی بات کے اندر پاکستانی کسان کی معاشی موت اور ملک کی 'فوڈ سیکیورٹی' کا مکمل خاتمہ چھپا ہے۔ ​​عالمی بائیو ٹیک کارپوریشنز کا ایجنڈا ہے "بیج پر قبضہ، غذا پر قبضہ!" جی ایم او اور ہائبرڈ بیج اگلی نسل میں اپنی پیداوری صلاحیت کھو دیتے ہیں۔یعنی پر دفعہ نئی فصل کی کاشت کیلئے ہم بیج خریدنے کے لئے انہی ملٹی نیشنل کمپنیوں کے محتاج ہونگے وہ بیج روک لیں تو ہماری زراعت رک جائیگی اس کے علاؤہ ان بیجوں سے بہتر پیداوار کیلئے جڑیں بوٹیاں ختم کرنے کیلئے Glyphosate نامی کیمیائی زہر استعمال ہوتا ہے جسے 2015 میں WHO کینسر کا باعث قرار دے چکی ہے۔ یورپ سعودیہ سمیت ان بیجوں اور گلائفوسیٹ پر سخت ترین پابندیاں عائد ہو رہی ہیں۔ ​GMO یعنی Genetically Modified Organism کیا ہے ؟ زراعت میں ​پودوں کی پیوند کاری یا میں نسلوں کا آپس میں ملنا قدرتی حدود کے اندر ہوتا ہے۔ لیکن GMO تکنیک میں قدرتی حد کراس کی جاتی ہے اس میں کسی دوسرے غیر متعلقہ جاندار (مثلاً کسی بیکٹیریا، وائرس یا حشرات) سے ایک خاص Gene الگ کر کے پودے کے کروموسوم کے اندر داخل کر دیا جاتا ہے۔ ان میں ایسا بیکٹیریل جین ڈالا جاتا ہے جس سے پودے پر گلائفوسیٹ اسپرے کرنے سے تمام جڑی بوٹیاں مر جاتی ہیں لیکن فصل خود نہیں جلتی۔ لیکن ​اس عمل میں پودا خود ایک ٹاکسن (زہر) بناتا ہے جو کیڑوں کو تو مار دیتا ہے مگر اسے استعمال کرنے والے انسانوں میں کینسر ہونے کی tedency بہت بڑھ جاتے ہیں
38
610
11
971
14,003
پختون معصوم لوگ پہلے بھی بہت بار مرے ہیں۔ اب بھی مرنے اور گولیاں کھانے کے لیے باہر نکل آئے ہیں۔ یہ واپس گھروں کو لوٹ جائیں۔ جن کتی کے بچوں نے انکی لاشوں اور خون پر سودے بازیاں کرنی ہیں وہ عین اس وقت جب سڑکوں پر گولیاں چل رہی ہیں اور شیلنگ ہورہی ہے وہ اے سی والے نرم نرم کمروں میں اجلاس اجلاس کھیل رہے ہیں۔ دو انتہائی بے وقعت اسمبلیوں سے نکلنے تو دور انکے بائیکاٹ کو بھی تیار نہیں۔
80
1,818
17
5,698
61,538
اے میرے پیارے رب، اے میرے سوہنے رب… ہم تو یہ کہتے رہے کہ اگر فرعون ہے تو موسیٰ بھی آئے گا۔ ہمیں کیا خبر تھی کہ امتحان یعقوب والا ہو جائے گا آنکھوں کی روشنی چھننے کا، صبر کے آخری کنارے تک پہنچ جانے کا۔ اے یعقوب کی بینائی لوٹانے والے رب، ہمارے ملک پر رحم فرما! اس ایک شخص پر رحم فرما جس نے اپنی آزادی، اپنی راحت، اپنی صحت تک قربان کر دی۔ وہ تنہا کھڑا رہا، مگر جھکا نہیں۔ اسکی آنکھوں کی روشنی تک آزمائش میں ڈال دی گئی۔ اے رب کریم، ہم شاید اس قابل نہیں کہ اپنے لیے کچھ مانگ سکیں، مگر تیرے حضور یہ گواہی دیتے ہیں کہ اس نے اپنی بساط سے بڑھ کر دیا ہے؛ عزت دی، وقت دیا، سکون دیا، سب کچھ تیرے نام پر اور اس قوم کے لیے چھوڑ دیا۔ اے میرے رب، اگر ہم کمزور ہیں تو اپنی قدرت سے مدد فرما۔ اگر ہم خاموش ہیں تو ہماری خاموشی کو قبول نہ کر، ہمیں جگا دے۔ اسکی بینائی کی حفاظت فرما، اسکی جان کی حفاظت فرما، اسے اپنے خاص حصار میں لے لے۔ اے اللہ، اس سرزمین پر رحم فرما۔ ہم ٹوٹ رہے ہیں، بکھر رہے ہیں، ہماری مدد فرما۔ ہماری مدد فرما..... ہمیں ہرگز اکیلا مت چھوڑ..... آمین۔
217
619
41
1,557
11,961
ان ڈرامے بازیوں سے بہتر ہے کہ اپنی اپنی سیٹوں سے استعفے دیں اپ کی انہی ڈرامے بازیوں نے عمران خان کو اور پاکستان کی عوام کو اس نہج تک پہنچایا ہے اپ لوگ ہی تو اصل سہولت کار ہیں عوام کا مینڈیٹ ہے عوام نے اپ کو دیا اور اب عوام سمجھتی ہے کہ اپ اس کے قابل نہیں تھے
183
1,779
67
4,234
36,606
"پاکستان میں تعینات امریکی قائم مقام سفیر (ناظم الامور) نتالی اے بیکن کا کہنا ہے کہ امریکہ، حکومتِ پاکستان کے ساتھ مل کر 7 ٹریلین ڈالر مالیت کے معدنیات نکالنے میں مدد کے لیے کام کرنا چاہتا ہے۔"
34
57
6
122
2,059
مشرف نے نواز شریف کو رکھ کر دبایا تو نواز شریف جدے تھا۔ اسمبلی میں سولہ نشستیں تھیں اور لاہور میں ن لیگ کے پاس امیدوار نہیں تھا۔ ضیاء دور میں بینظیر کان میں درد کا کہہ کر چلی گئی ، پھر ستانوے میں نواز شریف کی حکومت کے خوف سے خودساختہ جلاوطن ہوگئی۔ پچھلے تین الیکشنز میں پیپلزپارٹی نے پنجاب سے دو ، پانچ اور صفر نشستیں جیتی ہیں۔انکی روانگیاں سعودی بادشاہوں نے کروائیں ، واپسیاں کونڈا لیزا رائس اور مشرف یا عاصم منیر نے کروائیں۔ آج تک اقتدار انکے خاندان سے باہر نہیں نکلا۔ تبصرہ پاڑ آپ کو بتائیں گے کہ یہ سیاسی جماعتیں ہیں۔ تحریک انصاف کا لیڈر ملک سے فرار نہیں ہوا۔ گیارہ مہینوں سے قید تنہائی میں ہے۔ یہ جماعت بغیر نشان ، بغیر کیمپین ، بغیر تصویر کے الیکشن جیت گیا۔ لیڈر نے پانچ وزرائے اعلی لگائے ایک بھی رشتہ دار نہیں تھا۔ یہ پارٹی بدترین وحشت کا سامنا کرنے کے باوجود انٹیکٹ ہے۔ اس پارٹی کے نام پر آج بھی لاکھوں لوگ نکلتے ہیں۔ لوگ اسکے جھنڈے قیمتاً خریدتے ہیں۔ پاکستان کی واحد بڑی جماعت ہے جو کراوڈ فنڈنگ کرتی ہے۔ اسکے ممبرز کے ووٹ لینے کے لیے انکے نابالغ بچے اغواء کیے جاتے ہیں۔ لیکن تبصرہ پاڑ آپکو بتائیں گے کہ یہ جماعت نہیں ہے یہ کلٹ ہے۔ واہ تبصرہ پاڑو واہ
69
2,688
20
7,664
104,747