Truth Above Fear 🇵🇰ظلم کے خلاف آواز بلند کرنا ایمان کا حصہ ہے۔ |QUAidian |Journalist •Social Activist • Columnist | Passionate About Reviewing World Affairs🌍

Islamabad, Pakistan
Joined January 2024
سوال یہ ہے کہ قوم کس کے خط، کس کی آواز اور کس کے مؤقف کے ساتھ کھڑی ہے دیکھ لیتے ہیں آج🤭؟؟؟ میں، رابعہ ملک، Proud Wife of Dr. Shabbir Ali Qureshi، سابق وزیر اور موجودہ منتخب رکنِ قومی اسمبلی NA-179، ضلع کوٹ ادو کی تقریباً 15 لاکھ عوام کی نمائندگی کرنے والے اپنے شوہر اور اپنے خاندان کے ساتھ گزشتہ کئی دہائیوں سے عوامی خدمت کے سفر کا حصہ ہوں۔ میری فیملی گزشتہ تقریباً 30 سال سے منتخب ہو کر عوام کی خدمت کرتی آ رہی ہے۔ میں خود بھی، بغیر کسی معاوضے، عہدے یا ٹائٹل کے، اپنے شوہر اور اپنے خاندان کے ساتھ مل کر اپنے لوگوں کی خدمت کر رہی ہوں۔ میں ایک فخر کرنے والی سماجی کارکن اور انسانیت کی خدمت کے جذبے سے سرشار خاتون کی حیثیت سے اپنے لوگوں کے ساتھ کھڑی ہوں۔ اسی جذبۂ انسانیت اور عوامی خدمت کے تحت، میں یہ خط DG ISPR اور Chief Justice of Pakistan کے نام بھی پیش کر رہی ہوں، تاکہ عوام کی آواز، ان کے جذبات اور ان کے مؤقف کو بھی سنا اور سمجھا جا سکے 🇵🇰
64
75
4
176
17,034
Hey @grok how much is the flight ticket to France from islamabad🤣😅
Man picks up new ROLEX watch off the street after a night of riots in France
2
1
8
327
مریم نواز صاحبہ نے ایسے ہی نہیں کہا اب پتہ چلے گا KP کو ترقی کیا ہوتی ہے۔۔
خیبر پختونخوا کے 21 گریڈ کے افسر اکرام اللہ خان کے دو بچے اغوا،واقعہ دو روز قبل ان کے رہائش گاہ پر پیش آیا، کیا، پولیس کی واقع پر خاموشی ۔اکرام اللہ خاں سہیل آفریدی دور حکومت میں اہم عہدوں پر فائز رہے ہیں!
2
29
1,432
آج ایک دوست کے ساتھ فرانس اور یورپ بھر میں جاری حالیہ احتجاجات پر تفصیلی بحث ہوئی۔ میری دوست کا موقف تھا کہ عوام کا یوں سڑکوں پر نکلنا، توڑ پھوڑ کرنا اور شاپنگ مالز کو لوٹنا بالکل درست ہے، یہ احتجاج کرنا ان کا حق ہے : کیونکہ حکومت نے شدید مہنگائی کی ہوئی تھی، کوئی ریلیف نہیں دے رہی تھی اور عوام کے مطالبات نہیں مان رہی تھی۔عوام نے تنگ آکر یہ سب کیا ۔ اگرچہ میں معاشی بحران سے تنگ عوام کی تکالیف کو تسلیم کرتی ہوں، لیکن میں نے اس اندازِ احتجاج سے صریحاً اختلاف کیا۔ بطورِ ایک ایسی شہری جو خود معاشی و سیاسی عدم استحکام کا شکار ہے، اس موجودہ نظام سے شدید نفرت کرتی ہے اور جمہوریت اور حقوق کی جدوجہد کی مکمل حامی ہے ۔۔۔۔۔میرا یہی ماننا ہے کہ جمہوریت کا مطلب ہرگز توڑ پھوڑ، آگ زنی اور لوٹ مار کی کھلی چھوٹ نہیں۔ میرا ذاتی موقف یہی ہے کہ : احتجاج حق ہے، لیکن لوٹ مار ڈکیتی نہی : جمہوریت آئینی و قانونی حدود کے اندر پرامن احتجاج کا حق دیتی ہے۔ لیکن اس کی آڑ میں پبلک و پرائیویٹ پراپرٹیز کو جلا دینا اور شو رومز لوٹنا جمہوریت نہیں، بلکہ انتشار، غنڈہ گردی اور اختیارات کا مس یوز ہے۔ یورپ کی عوام نے جمہوریت کے نام پر اس آزادی کا غلط استعمال کیا ہے، اور کوئی بھی باہوش یا مہذب قوم اس کی حمایت نہیں کر سکتی۔ میں اپنی ذات سے لے کر نظریات تک ہر معاملے میں توازن (balance )کی قائل ہوں۔ کسی بھی چیز میں شدت پسندی (Extremism) تباہ کن ہے۔ اگر کوئی جمہوریت کو پرتشدد لوٹ مار کا نام دے گا، تو میں اس کی سخت مذمت کرتی ہوں۔ اسی طرح : یورپ میں جہاں عوام کا یہ طرزِ عمل غلط ہے، وہاں ہمارے ملک کا المیہ اس سے بھی بدتر ہے۔ ہماری عوام بے حد مہذب اور سولائزڈ ہے جس نے ہمیشہ پرامن احتجاج کا راستہ چنا۔ لیکن افسوس اس نظام اور حکمرانوں پر ۔۔۔۔۔ جن سے مجھے شدید نفرت اور اختلاف ہے ۔۔۔۔۔ انہوں نے جمہوریت کا نعرہ لگانے کے باوجود ہمیشہ پرامن عوام پر گولیاں چلائیں، تشدد کیا اور فسطائیت دکھائی، جو کہ بدترین ڈکٹیٹرشپ ہے۔ میرا ہمیشہ سے یہی موقف ہے کہ نہ حکمرانوں کی طرف سے ایسی شدید فسطائیت اور ایکسٹریمزم ہونا چاہیے اور نہ ہی عوام کی طرف سے۔ دونوں طرف سے رویوں میں بیلنس ہونا چاہیے۔ تاریخ کا یہی سب سے بڑا سبق ہے کہ ظلم اور شدت پسندی کا انجام صرف تباہی ہے؛ ملک اور معاشرے ہمیشہ انصاف، اعتدال اور آئین کی پاسداری سے ہی ترقی کرتے ہیں۔ 🇵🇰 #RuleOfLaw #Democracy #FranceProtests #PakistanPolitics
6
2
17
605
The process of filming protests in France.
17
210
17
1,111
22,354
"A real-life Batman making an entry in the France protests! 😅🤣 When this video popped up on my feed, I watched it all the way to the end just to see how Batman would chase away all the looters and secure the shop... 🙇‍♀️ ⁠#FranceProtest⁠ ⁠#EuropeProtests⁠ ⁠ ⁠ ⁠#ParisProtest⁠
2
1
12
608
Why is this photo of a woman from the recent Paris protests trending everywhere on social media right now? #FranceProtests
4
5
18
764
بھائی پاکستانی سو رہے ہیں، انہیں سونے دیں۔ میرے کہنے پر تھوڑی نہ کسی نے جاگ جانا ہے 🤭 مجھے اس وقت دنیا میں کیا چل رہا ہے اور خصوصاً 'بین الاقوامی معاملات' (International Affairs) میں زیادہ دلچسپی ہے۔ آپ لوگ بھی دنیا کی خبروں سے باخبر رہا کریں، اس سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے۔ ہماری عوام کو بھی یہ دیکھنے کی شدید ضرورت ہے کہ قومیں کس طرح اپنے حقوق کے لیے متحد ہوتی ہیں اور کیسے اپنا حق حاصل کرتی ہیں۔ یہ بھی دیکھیں کہ ریاست اور حکمران اپنی عوام کے ساتھ کس طرح پیش آتے ہیں اور ان کے سیکیورٹی ادارے اپنی عوام کو کس طرح تحفظ فراہم کرتے ہیں ۔۔۔۔ کوئی اپنی عوام پر گولیاں نہیں چلاتا! حیرت ہوتی ہے کہ یہ سب سمجھنے اور سیکھنے کے بجائے کچھ لوگ مجھ سے یہ پوچھ رہے ہیں کہ میں یورپی ممالک پر کیوں پوسٹس اور اپڈیٹس شیئر کر رہی ہوں؟ حد ہے! برا نہ منائیے گا، لیکن کچھ لوگوں کے ایسے سوالات دیکھ کر ان کی معصومیت اور لا علمی پر واقعی افسوس ہوتا ہے۔"🤦‍♀️🙇‍♀️
Replying to @rabiatalks
میں تقریبا پانچ دن سے دیکھ رہا ہوں اپ لگاتار فرانس کے اوپر بات کر رہی ہو پاکستان میں ظلم کے خلاف اواز اٹھائیں پلیز پلیز پلیز
9
8
25
555
Rabia Malik retweeted
وزیر اعظم عمران خان, اور وزیر اعلیٰ پختونخوا غائب ہے،!! عمران خان, عمران خان کی فیملی اور عمران خان کا وزیر وزیر اعلیٰ اور حسنین سمت تمام ناحق قیدیوں کے لیے آواز اٹھائیں, اسوقت آپکی آواز غوری میزائل جتنی طاقت رکھتی ہے, آواز اٹھانا فرض سمجھیں!!
7
447
6
1,457
9,818
اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو (Benjamin Netanyahu) کہہ رہا ہے کہ صدر ٹرمپ، میرے دوست ڈونلڈ - آپ کی غیر معمولی توثیق اور حمایت کا بہت بہت شکریہ۔ وائٹ ہاؤس میں اسرائیل کا اس سے بڑا کوئی دوست کبھی نہیں رہا۔ ہم مل کر ایران کی حکومت کو کبھی بھی ایٹمی ہتھیار حاصل نہیں کرنے دیں گے۔ آپ کی وضاحت، ہمت اور اٹل حمایت کا شکریہ۔"
President Trump, my friend Donald - thank you for your extraordinary endorsement. Israel has never had a greater friend in the White House. Together we will never let Iran's regime get nuclear weapons. Thank you for your clarity, courage and unwavering support. @realDonaldTrump
3
8
720
UNBELIEVABLE CROWD IN BRAZIL! 🇧🇷 Hats off to the people of Curitiba ….. I’ve never seen such a massive, united crowd in my life! You won't find an example like this anywhere else. When citizens wake up, unite, and demand accountability, the people ALWAYS win! 👏 #Brazil #Curitiba #GlobalAwakening
3
8
23
543
Rabia Malik retweeted
فرانس میں اب تک مظاہرین نے تمام بڑی بلڈنگوں پر قبضہ کرلیا، سٹور لوٹ لیے، پولیس کو سرینڈر تک کرنا پڑا لیکن فرانس کا صدر اسے ٹرمپ کی ایران پر جنگ کو زمہ دار ٹھہرا رہا ہے اپنی عوام کو دہشت گرد نہیں کہہ رہا، فرانس کا آرمی چیف یا فوج میدان میں گولیاں چلاتے نظر نہیں آرہی
38
1,177
11
3,193
55,756
🔥 The True Flag of Awareness and Democracy! Across Europe and the Middle East (France, UK, Spain, Lebanon, Jordan), Gen Z is out on the streets protesting against inflation, bad government policies, education issues, and for a better future. This is what a civilized public looks like …….. knowing how to speak up for their rights! And these are true civilized states that: Never open direct fire on their own people Never label them as "terrorists" or "traitors" Never subject them to enforced disappearances (abductions) This is what real democracy and awareness look like! #GenZProtests #HumanRights #Democracy
4
12
1
18
506
Rabia Malik retweeted
🚨 ATTENTION: BRAZIL HAS WOKEN UP BRASÍLIA RIGHT NOW! A CROWD TAKING TO THE STREETS IN SUPPORT OF PRESIDENT LULA’S RE-ELECTION—TRULY IMPRESSIVE!
220
1,674
30
6,179
54,941
پیرس احتجاج !! پیرس کی سڑکوں پر کل جو کچھ ہوا، وہ کسی ایک دن کا غصہ نہیں تھا۔ یہ وہ لاوا تھا جو کئی مہینوں سے اندر ہی اندر پک رہا تھا اور کل 17 اکتوبر کو آخرکار پھٹ پڑا۔ اگر آپ سوچ رہے ہیں کہ یہ سب شروع کیسے ہوا، تو اس کی جڑیں پیرس کے مضافاتی علاقوں کے ان سرکاری سکولوں میں ہیں، جہاں سردیوں میں ہیٹر کام نہیں کرتے اور عمارتیں خستہ حال ہیں۔ اور استادذہ کی کمی ، طلباء اپنے بنیادی حق کے لیے سڑکوں پر نکلے تھے، لیکن جلد ہی یہ واضح ہو گیا کہ مسئلہ صرف سکولوں کا نہیں ہے۔ اس وقت پورا فرانس ہی ایک عجیب سی معاشی گھٹن کا شکار ہے۔ مہنگائی نے عام آدمی کی کمر توڑ دی ہے، پیٹرول اور روزمرہ کی خوراک کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں، اور کرائے اتنے بڑھ چکے ہیں کہ تنخواہ دار طبقے کے لیے گزارا کرنا نامکن ہو گیا ہے۔ جب حکومت نے ان سلگتے ہوئے مسائل پر آنکھیں بند کیے رکھیں، تو یلو ویسٹ، کسانوں اور ٹرانسپورٹ ورکرز نے بھی طلباء کے ساتھ مل کر اس احتجاج کو ایک ملک گیر طوفان میں بدل دیا۔ پھر کل جو پیرس اور پورے فرانس میں ہوا، اس نے سب کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ شروعات دارالحکومت میں 'پلیس دے لا ریپبلک' سے ایک بڑے مارچ کی صورت میں ہوئی تھی، لیکن شام ہوتے ہوتے منظر کسی ہنگامی حالت کا پیش خیمہ لگنے لگا۔ 'پلیس دے کلیشی' تک پہنچتے پہنچتے غصے میں بپھرے ہجوم اور دنگا پولیس کے درمیان شدید جھڑپیں شروع ہو گئیں۔ سڑکوں پر جگہ جگہ بیریکیڈز لگا کر آگ لگا دی گئی۔ مہنگی اور پرتعیش دکانوں، بینکوں اور اے ٹی ایمز کے شیشے چکنا چور کر دیے گئے، اور سڑکوں کے کنارے کھڑی درجنوں گاڑیاں جلا کر راکھ کر دی گئیں۔ وہ پیرس جسے دنیا روشنیوں کا شہر کہتی ہے، کل رات سیاہ دھوئیں اور آنسو گیس کے بادلوں میں لپٹا ہوا تھا۔ آج صبح سڑکوں پر بکھرا ہوا کانچ، جلی ہوئی گاڑیوں کے ڈھانچے اور ہوا میں پھیلی آنسو گیس کی بو بتا رہی ہے کہ یہ غصہ اتنی جلدی ٹھنڈا ہونے والا نہیں ہے۔ یہ فرانس کا وہ چہرہ ہے جو ٹورسٹ گائیڈز اور پوسٹ کارڈز پر نظر نہیں آتا۔ دیکھنا یہ ہے کہ کیا حکومت اب بھی صرف طاقت کے زور پر اس مسئلے کو دبانے کی کوشش کرے گی، یا عوام کی اس چیخ کو واقعی سنا جائے گا؟
1
2
54
بنوں سے پی ٹی آئی ایم این اے مولانا نسیم علی شاہ کو گرفتار کر لیا گیا ۔ہم نے تو سنا تھا گورنر راج دہشت گردی ختم کرنے کے لیے لگایا گیا تھا ؟؟؟ میں سوچتی ہوں آخر کتنا اور گرنا ہے ان لوگوں نے دنیا کی نظروں میں اپنے لوگوں کی نظروں میں شیم ✋🏽
2
25
62
921
پچھلے 3 سالوں میں 20 لاکھ سے زائد پاکستانی ملک چھوڑ گئے اور 35,000 نے اپنی شہریت ہی خیرباد کہہ دی۔ 💔 یہ محض اعداد و شمار نہیں، بوجھل دل کے ساتھ کی گئی ہجرت کا دردناک داستان ہیں۔ جب قوم پر کرپٹ مافیا مسلط ہو، حکمران عوام کے بجائے اپنے مفاد کے لیے آئے ہوں، نوجوانوں کو نہ روزگار ملے نہ انصاف، اور ہر طرف غیر یقینی اور عدم تحفظ ہو… تو اپنے ہی ملک میں بندہ پرایا ہو جاتا ہے۔ یہ ہماری قوم کا سب سے بڑا خسارہ اور شرم کا مقام ہے کہ ہمارے پڑھے لکھے، ٹیلنٹڈ نوجوان جو اس مٹی کو روشن کر سکتے تھے، آج مجبوری میں دوسروں کا مستقبل سنوار رہے ہیں۔ ظلم اور ناانصافی کی حکومت ملکوں کو یوں ہی خالی کر دیتی ہے۔ 🇵🇰 #BrainDrain #PakistanCrisis #YouthMigration #Pakistan
8
19
1
60
972
Exactly this. Dialogue is strength, and accountability is law. Peaceful citizens raising valid voices against economic hardship must be heard, while those resorting to looting and vandalism must face justice. True leadership requires drawing this clear line to protect democratic institutions. 🇫🇷 #FranceProtests #EmmanuelMacron
Jamais nous ne devons confondre nos compatriotes qui ont manifesté avec la volonté de porter des revendications légitimes, avec ceux qui ont détruit, pillé, cassé.
2
7
16
576
یہ ہوتی ہیں آزاد اور جمہوریت پسند قومیں! 🏛️💔🇵🇰 ہمیں بار بار یاد دہانی کی ضرورت ہے اس کی ! فرانس میں جہاں اتنی تباہی ہو گئی، لیکن اس کے باوجود ان کے صدر کے بیانات دیکھیں۔ ایمانوئل ماکروں نے اتنی بڑی تباہی کے باوجود اپنی عوام کو "دہشت گرد" یا "غدارِ وطن" نہیں کہا! اس نے ایسی تریاں نہیں لگائیں جیسی ہمارے ہاں دی جاتی ہیں: "ذرا باہر نکل کر تو دیکھو، تمہاری ہمت کیسے ہوئی Long March کرنے کی؟ "تم ہوتے کون ہو اپنے حق کے لیے نکلنے والے؟ ایسی بینڈ بجائیں گے کہ نسلیں یاد رکھیں گی!" "ایسے نمٹیں گے کہ عبرت کا نشان بنا دیں گے!" اتنا ہی مسلہ ہے تو یہ ملک چھوڑ دو نکل جاؤ یہاں سے وغیرہ وغیرہ 🤭 اور اس نے تو نہ دہشت گردی کے پرچے کاٹے، نہ اپنی عوام پر غداری کے ٹھپے لگائے! وہ ہر جگہ، ہر بیان میں مسلسل ایک ہی بات دہرا رہا ہے: "میں تسلیم کرتا ہوں کہ مہنگائی اور معاشی بحران کے خلاف پرامن احتجاج کرنا اور مطالبات منوانا عوام کا آئینی حق ہے۔ میں ان پرامن شہریوں کے ساتھ ہوں! لیکن جنہوں نے قانون ہاتھ میں لیا، لوٹ مار کی اور املاک کو نقصان پہنچایا، ان کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی ہوگی۔" یہ فرق ہوتا ہے ایک آزاد، جمہوری اور مہذب ملک کے حکمران میں اور ایک مفاد پرست نظام میں! جہاں حکمران عوام کے آگے جوابدہ ہوتے ہیں، نہ کہ انہیں اپنی ذاتی جاگیر اور غلام سمجھ کر ان کی نسلوں کو کچلنے کی دھمکیاں دیتے ہیں۔ کاش ہمارے ہاں بھی لٹیروں کو سزا اور پرامن عوام کو ان کے حقوق دینے کا شعور زندہ ہو سکے! 💔 #FranceProtests #EmmanuelMacron #DemocracyVsDictatorship #PakistanPolitics #FreedomOfSpeech
L’écoute et le dialogue ne signifient ni la faiblesse ni l’impunité.
5
22
51
1,818
🚨 لیں جی! فرانس اور اٹلی میں "غربت مٹاؤ" لوٹ مار پروگرام جاری! 🤦‍♀️💎 فرانس کے دارالحکومت پیرس اور اٹلی کے معروف معاشی و تجارتی مرکز میلان میں معاشی بحران اور غربت کے خلاف سڑکوں پر نکلنے والی عوام کا لوٹ مار کا بازار گرم ہے! برانڈڈ جوتے، بیگز اور کپڑے لوٹتے لوٹتے یہ مظاہرین اب سیدھا گولڈ اور ڈائمنڈ جیولری شاپس تک جا پہنچے ہیں! تقریباً تمام تر بڑی مارکیٹس اور لگژری برانڈز کے شوروومز مکمل طور پر خالی ہو چکے ہیں۔ 😳 #EuropeInChaos #FranceProtests #ItalyUnrest #Looting #Paris #Milan
8
33
103
3,163
🚨 بریکنگ نیوز: فرانس کے بعد اٹلی میں بھی شدید ترین عوامی ہنگامے اور تباہی! 🔥 فرانس کے بعد اٹلی میں بھی بڑھتی ہوئی مہنگائی اور معاشی بحران کے خلاف عوام کا شدید غصہ پھٹ پڑا ہے اور دارالحکومت روم (Rome) سمیت اہم معاشی مرکز میلان (Milan) کی سڑکیں میدانِ جنگ بن چکی ہیں۔ پرتشدد مظاہرین نے میلان میں تاریخی بلدیاتی دفاتر، سرکاری انتظامی عمارتوں اور مشتاق شاپنگ مالز پر حملے کر کے شدید آگ زنی کی اور وہاں موجود برانڈڈ اسٹورز سے کھلم کھلا لوٹ مار کی۔ روم میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان شدید جھڑپوں کے باعث میونسپلٹی اور پبلک ٹرانسپورٹ کے دفاتر جل کر راکھ ہو چکے ہیں جبکہ پورے ملک کا انتظامی و معاشی نظام مکمل طور پر مفلوج ہو چکا ہے۔ #ItalyUnrest #EuropeInChaos #MilanProtests
8
21
1
55
1,249