Masood Ahmed Bhutto retweeted
جو افسوسناک اور اخلاقی پستی کے معاملات کی اطلاعات زمان پارک کے اطراف سے آرھی ھیں اور جس کی تصدیق گزشتہ دنوں کی آڈیو لیکس سے بھی ھورھی ھے شرافت اسکاذکر کرنے سے بھی قاصر ھے،یہ وھی اخلاق باختگی کا کلچر ھے جس کو ھمارے معاشرے پہ مسلط کرنے کے لیےعمران خان کواس قوم پرمسلط کیا گیا تھا
Masood Ahmed Bhutto retweeted
ہم بدلتے ہیں رخ ہواؤں کا
آئے دنیا ہمارے ساتھ چلے
پاکستان کا آخری کو نہ سمندر سے پانچ کلومیٹر اور ھندوستان کے بارڈر سے بیس کلومیٹر قریب بدین ضلع کے آخری گائون بیڈمی مین جمعیت علماء اسلام کی اپیل پر عوامی سمندر امڈ آیا
ڈرون وڈیو کا انتظار کرین
ذرا خود ہی اپنی ادائوں پر غور کریں میر صاحب،
ہم اگر عرض کریں گے تو شکایت ہوگی ۔
@MoulanaOfficial
@SoomroOfficial
خان صاحب نے جنرل باجوہ کے کورٹ مارشل کا مطالبہ کیا تو دل باغ باغ ہو گیا، یہ مطالبہ تو اپنے ہی خلاف مقدمہ کھولنے کی درخواست ہے، اس کورٹ مارشل کا مطلب ہے کہ پراجیکٹ عمران خان کی تحقیقات کا آغاز کیا جائے جس میں جنرل پاشا،جنرل ظہیر اور جنرل فیض بھی شامل ہونگے jang.com.pk/news/1201231
28
شکریہ @MoulanaOfficial صاحب
#MaulanaOnFire
موجودہ ملکی صورتحال میں مولانا فضل الرحمن صاحب کی پریس کانفرنس کا شدت سے انتظار ہے، اللہ پاک مولانا @MoulanaOfficial کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین ۔
95
Masood Ahmed Bhutto retweeted
عدلیہ پر ہمیں حیرت ہے کہ وہ سوموٹو لیکر الگ ہوگئے، یہ فیصلہ دو اور تین کا نہیں بلکہ چار اور تین کا ہے، قانونی ماہرین کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اس پہلو پر غور کریں،اس کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔
@MoulanaOfficial
Masood Ahmed Bhutto retweeted
لاڈلے کے پشت پناہی کرنے والے ریٹائرڈ جرنیلوں اور ریٹائرڈ ججز کو لگام دینا ہوگا ۔ اگر انہیں سیاست کا شوق ہو تو مردوں کی طرح میدان میں کیوں نہیں آجاتے ؟؟؟
#MaulanaOnFire
Masood Ahmed Bhutto retweeted
2018 کے الیکشن میں دھاندلی کے خلاف لاکھوں عوام سپریم کورٹ کے دروازوں پر جمع تھے،پندرہ روز تک ملین مارچ کا سمندر سڑکوں پر نعرہ زن رہا تب سپریم کورٹ کو عوام کی صدا سنائی نہ دی لیکن دو لوگوں کی آہٹ سے سوموٹو لیا کہ 90 دن میں الیکشن کروائیں ،اسی سپریم کورٹ کا پرویز مشرف کو تین سال..
Masood Ahmed Bhutto retweeted
سپریم کورٹ نے انتخابات پر از خود نوٹس تو لے لیا انکو دروازہ کھٹکھٹانے کی آوز تو سنائی دے گئی لیکن جولائی 2018 کے نتائج کے موقع پر سپریم کورٹ،الیکشن کمیشن کے دروازوں پرعوام جمع تھی پندرہ روز تک ملین مارچ سمندر سڑکوں پر جمع رہا تب سپریم کورٹ کو سنائی دکھائی کیوں نہ دیا.مولانا فضل الرحمں
Masood Ahmed Bhutto retweeted
کپتان نے دنیا کو بتا دیا کہ عدالت میں کیسے پیش ہوتے ہیں اور عدلیہ کا احترام کیسے کیا جاتا ہے ۔ معزز جج صاحبان نے صبر اور استقامت کا بہترین نمونہ پیش کیا ۔ #
Masood Ahmed Bhutto retweeted
JUIٹنڈوالھیاراور ٹنڈومحمدخان کےاجتماعات سےخطاب کرتےہوئےراشدسومرونےکہاکہ2ماہ مین سندہ کے30اضلاع کے135 سےزائد اجتماعات مین عوامی شرکت اس بات کا منہ بولتاثبوت ہیکہ سندہ کی متبادل قوت قیادتJUIہے70سال سےہمارامینڈیٹ چرایاگیاہےاب بس بھت ہوگیاآنےانتخابات مین JUIسندہ مین سرپرائز دےگی
Masood Ahmed Bhutto retweeted
عمران خان کو اب بھی وہی کچھ چاہئے جو گزشتہ دس سالوں میں انکو دیا گیا جسطرح انکو گود لیا گیا جسطرح انکے پیمپر بدلے گئے وہ اب بھی وہی سب کچھ چاہتے ہیں لیکن انکو یہ بات اب سمجھ لینی چاہئے کہ اسٹیبلشمنٹ اب انکے پیمپر بدلنے کو تیار نہیں ہے۔عائشہ بخش
Masood Ahmed Bhutto retweeted
کرپشن کا خاتمہ چاھتے ھو تو علماء کرام کی قیادت لانی ھوگی اور ووٹ کے ذریعے انکا انتخاب کرنا ھوگا
موجودہ ملکی صورتحال میں مولانا فضل الرحمن صاحب کی پریس کانفرنس کا شدت سے انتظار ہے، اللہ پاک مولانا @MoulanaOfficial کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین ۔
Masood Ahmed Bhutto retweeted
وزیراعظم کی کفایت شعاری مہم کےتحت کابینہ ڈویژن سے ملنےوالی سرکاری گاڑی واپس کردی،اپنی ذاتی گاڑی استعمال کروں گا، وزارت کےاخراجات میں بھی کمی لائی جائے گی،اتحادی حکومت مشکل وقت میں قوم کو تنہاء نہیں چھوڑے گی، سادگی اور بچت پالیسی پرعمل شروع کردیاصرف اعلانات پر اکتفاء نہیں کیا
Masood Ahmed Bhutto retweeted
لارجر بنچ میں پک اینڈ چوز کیوں؟ کیا سپریم کورٹ فریق بننے جا رہی ہے؟دیکھیئے پروگرام ’’صحافی‘‘ سینئرصحافی مطیع اللہ جان کیساتھ
@Matiullahjan919 @QayyumReports #NeoNews #NeoPrograms
Masood Ahmed Bhutto retweeted
جو کوئی نیک عمل کرتا ہے ، وہ اپنے ہی فائدے کے لیے کرتا ہے ، اور جو کوئی برائی کرتا ہے ، وہ اپنے ہی نقصان کے لیے کرتا ہے ، اور تمہارا پروردگار بندوں پر ظلم کرنے والا نہیں ہے ۔
(سورۃ حم السجدہ : 46)
Masood Ahmed Bhutto retweeted
موٹرویز پرحادثات پرقابو پانےکےلیےگاڑی کا فٹنس سرٹیفیکیٹ لازمی قراردےدیاہے،آئی جی موٹروےپویس کو ہدایت کردی ہے کہ صوبائی سیکرٹریز ٹرانسپورٹ کو آگاہ کردے،فٹنس سرٹیفیکیٹ کےبغیرکسی بھی گاڑی کوموٹروےپر داخل نہیں ہونےدیاجائے گا،موٹروےپرفٹنس سرٹیفیکیٹ لازمی قراردینےسےحادثات میں کمی آئےگی























