Satirist, Creator, Concept-writer. Previously: 4menshow-AAJ TV & BNN-Geo News. Alien Broadcast on NEO TV

Karachi, Pakistan
Joined March 2012
امیروں سے زمین چھین کر غریبوں میں بانٹنے والا ۔تاجی کھوکھر جیسے عظیم شخص کو تاجی کھوکھر بنانے والا ۔ ایک سو نوے ملین پاونڈ کو باپ کا مال سمجھنے والے ملک ریاض المعروف “اوور مائی ڈیڈ باڈی “ complete video 👇🏻 youtu.be/vYLw1EthJeU
76
546
11
1,549
140,842
Interest paid on government debt as a share of government revenue 2024
6
17
5
66
8,115
این سی سی آئی اےنےاقرار کولاہورسےگرفتارکیاکراچی عدالت میں پیش کیا نوٹس وٹس تو چھوڑیں گرفتاری کا قانونی طریقہ کار ملاحظہ ہو! کل پنجاب حکومت کی وزیراطلاعات نےلاعلمی ظاہر کی تھی کراچی سے NCCIAکی ٹیم گرفتاری کیلئےاگرآئی تو قانون کےمطابق متعلقہ تھانےمیں آمدوروانی ڈالنی ہوتی پھرراہداری ریمانڈلیاجاتا تویہ ساراعمل یاتو بائی پاس ہوایا پنجاب حکومت نے جھوٹ بولا؟ @realrazidada مریم نوازکی سیاست توچاچوکا شوقِ وزارت عظمی نگل گیا کیااخلاقیات محسن نقوی کی NCCIA کے پاس گروی رکھ دی گئی ہے؟؟؟؟؟
10
46
2
201
9,666
سید اقرار حیدر کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں، اظہار آزادی رائے کی قیمت گرفتاریوں سے مشروط کرنا کسی بھی معاشرے کی خودکشی کا سامان ہے۔۔ اس قانون کے بے محابہ اور غیر ذمہدار آنہ استعمال شدید نقصان پہنچا رہا ہے!!
تا حال نہیں معلوم ہوا کہ اقرار کہاں ہے۔ امید ہے عدالت پیش کر کے گرفتاری ظاہر کی جائے گی۔
30
47
644
49,092
.@FBRSpokesperson can somebody respond please.
33
54
12
296
106,522
Pakistan hamesha zindabad! 🇵🇰❤️
10
30
2
261
4,874
کراچی کے علاقے منظور کالونی میں ایک پھل فروش نے غیر معمولی بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی جان کی پروا کیے بغیر کھلے گڑھے میں گرے بچے کو محفوظ باہر نکال لیا۔۔ #humanity
5
11
1
52
6,879
Khalid Butt retweeted
وزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرولیم کمپنیوں کو ریلیف، پیٹرول 13 روپے 80 پیسے مہنگا
22
178
6
670
10,697
💯
میم جب آپ اگلی دفعہ اسمبلی جائیں تو اسپیکر سے پوچھیے گا کہ رجب بٹ کو کس لیے ایوارڈ دیا ہے اور مزید اپنی کسی سہیلی وزیر سے بھی پوچھیے گا کہ ان پر محکمہ جنگلی حیات کی طرف سے ایک کیس بنا تھا تو کس نے ان کو چھڑوایا ۔ قوم تو ہوئی ویلی نکمی مگر سرکار میں بیٹھے لوگوں کی کیا مجبوری ہے ؟
5
28
5,695
Khalid Butt retweeted
ناظم آباد کراچی کے رہائشی علی جمیل اہلخانہ کے ہمراہ کوئٹہ سے بائی روڈ کراچی آرہے تھے۔بیشتر لوگ راستے نہ معلوم ہونے کی وجہ سے لوکیشن لگا لیتے ہیں۔ یہ لوگ لوکیشن کی وجہ سے بھٹک کر بلوچستان کے ضلع مستونگ کی طرف نکل گئے۔دشت کے علاقے میں خند کے مقام پر کالعدم بی ایل اے کے دہشتگردوں نے کم سن بچوں کے سامنے ماں باپ کو قتل کردیا۔ان کا قصور کیا تھا؟
20
48
4
176
11,762
محمد شہباز شریف، وزیرِ اعظمِ آئل مارکیٹنگ کمپنیز۔
457
1,230
146
3,220
182,880
Waseem Badami is a great anchor
6
9
65
6,286
حالیہ معاملہ، جس میں مسلم لیگ (ن) کے ایک رکنِ صوبائی اسمبلی اور ایک معروف میڈیا شخصیت شامل ہیں، ایک ذاتی نوعیت کا معاملہ ہے اور اسے مکمل طور پر میرٹ اور قانون کے مطابق نمٹایا جائے گا۔ تاہم میں واضح کر دینا چاہتی ہوں کہ کسی خاتون کو ہراساں کرنے، دھمکانے یا استحصال کی کوشش میں ملوث کسی شخص کو نہیں بخشا جائے گا۔ کوئی فرد، چاہے اس کا عہدہ، حیثیت یا سیاسی تعلق کچھ بھی ہو، قانون سے بالاتر نہیں۔ ریاستی ادارے آزادانہ، غیر جانبدارانہ اور آئین و قانون کے مطابق اپنے فرائض انجام دیں گے۔ کسی خاتون کو ذاتی مواد منظرِ عام پر لانے کی دھمکی دے کر دباؤ ڈالنے یا استحصال کرنے کی ہر کوشش کا سخت جواب دیا جائے گا۔ اسے متعلقہ عناصر کے لیے وارننگ سمجھا جائے۔
The recent matter involving a PML-N Member of the Provincial Assembly and a prominent media personality is a personal issue and will be addressed strictly on merit and in accordance with the law, however, I want to make it absolutely clear that I will not spare anyone found involved in attempting to harass, threaten, or exploit a woman. No individual, regardless of status, position, or political connections, is above the law. State institutions will perform their duties independently, impartially, and in accordance with the Constitution and the law. Any attempt to exert political pressure, abuse influence, or exploit a woman through threats of releasing personal content publicly will be met with firm and uncompromising action. Consider this a clear and serious warning to anyone involved.
911
1,538
226
4,658
568,073
خواجہ صاحب آپ نے بالکل درست قدم اٹھایا کہ آپ نے ان لوگوں کے خلاف کارروائی کی۔ کسی کو یہ حق نہیں کہ وہ بغیر کسی ثبوت کے دوسروں کے بارے میں بے بنیاد الزامات لگائے اور فضول باتیں پھیلائے۔ ایسے لوگوں کو اپنے اعمال اور ان سے ہونے والے نقصان کے لیے جوابدہ ٹھہرایا جانا چاہیے
ھمیں کسی سے کوئ بدلہ لینا ھے نا انتقام ۔۔ لگ بھگ پانچ دھائیوں پر محیط سیاسی کیرئیر کے دوران طلبا سیاست سے لیکر قومی سیاست تک ان گنت سیاسی حریف سامنے آۓ ، ھزاروں واقفان ِ حال جانتے ھیں کہ شدید اختلاف کے باوجود کسی سے میرا تعلق کبھی خراب نہیں ھوا بلکہ دو طرفہ احترام کا رشتہ برقرار رھا ۔۔!! نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی میں دائر شدہ مقدمہ میرا ذاتی نہیں ھے بلکہ بلاتفریق جماعت یا گروہ بندی ھر اس شخص کا مقدمہ ھے جسے بدنیتی اور سازش کی بنیاد پر میڈیا ٹرائل کا نشانہ بنایا جاتا ھے ۔۔۔اسے کہیں رُکنا چاھئیے ۔۔ از راہ کرم میرے نام ، میرے خاندان کے نام یا میرے کسی مینیجر کے نام کانسٹیٹیوشن ون – اپارٹمنٹس میں سرمایہ کاری یا کسی ملکیت کا ثبوت پیش کریں ، اپنی جان چھڑائیں ورنہ قانون کا سامنا کریں زھر آلود جھوٹے الزامات لگانے والوں کیخلاف کاروائ جاری رھے گی ، بہتان تراشی کرنے والے بہت سے اکاؤنٹس شناخت ھو چکے ھیں ، نتیجہ جلد سامنے آنا شروع ھو جائیگا ان اکاؤنٹ ھولڈرز کے اکاؤنٹس کی تحقیق سے ثابت ھو چکا ھے کہ ان سے غلطی نہیں ھوئ بلکہ یہ عادی مجرم ھیں ، ویوز ، پیسوں اور اپنے مالکان کے حکم پر معروف لوگوں کی پگڑیاں اچھال کر انھیں گندہ کرنا انکا دھندہ ھے ۔۔۔ یہ تنقید یا اختلاف راۓ نہیں بلکہ کردار کشی کی منظم بیہودہ مہم اور بہتان تراشی ھے !! بہت جلد انکے خلاف ان شا اللّٰہ پنجاب ڈیفیمیشن قانون کے تحت بھی قانونی چارہ جوئ کا آغاز ھونے جا رھا ھے ۔
10
48
1
236
5,769
Ministers mentioning "relief" even as they batter the public with backbreaking petro price hike is, to say the least, shameful. No less shameful is that they sit in front of the cameras and praise each other's performance before an audience whose majority lives in dire economic circumstances. The whole lot seems to think that a war victory is a license to treat the people and their issues with total derision. That's more than shameful.
119
601
37
1,547
51,919
بطور انصافی؟ صحافی نہیں
بطور صحافی اڈیالہ جیل عمران خان سے ملاقات کے لیے آئی۔ نام لسٹ میں تھاجیل سےکئی کلومیٹردورہمیں روکے رکھا مجھے اور میرے ساتھ صحافی مظہر بلاس موجودتھے ہمیں 4 گھنٹے انتظار کرایا۔آخر میں کہا ملاقات کا وقت ختم اب جائیں کبھی خان سی ملاقات تو ہوجاتی تھی اب تو ظالموں نے وہ بھی بند کر دی💔
28
76
4
406
10,421
سیاستدانوں کو بھی سوچنا چاہیے ہر جگہ اٹھا کر “انٹرویو” کے نام پر نکل پڑتے ہیں۔
جہالت کی صحافت ایسی کہ ضرب المثل بن جائے
57
390
6
1,826
24,810
💯 Agree Pakistan’s standard of journalism has dropped drastically. Every Tom, Dick, and Harry calls themselves a journalist Tubaa . Reporting on people without even having basic information just having a YouTube link and an opinion doesn’t make every idiot journalist
PTI makes every idiot famous
13
81
1
421
9,683
شہباز گل کا گلبرگ گرین میں فارم ہاوس عمران ریاض لاہور اور چکوال میں فارم ہاوسز آفتاب اقبال لاہور بیدیاں روڈ پر فارم ہاوس اور کینیڈا میں ریسٹورنٹس معید پیرزادہ کا 50 کروڑ کا پراجیکٹ صابر شاکر کا ہسپتال حتی کہ جمیل فاروقی کا بھی فارم ہاوس۔ وغیرہ لیکن ٹاوٹ اور کرپٹ ھر مخالف ھے 🤣 !
98
1,667
34
4,529
102,225
جمیل فاروقی کے اقدامات تشویش کا باعث ہیں سخت کارروائی ہونی چاہیے
جمیل فاروقی صاحب کے معاملے میں اُن کی اہلیہ کے خاندان نے رابطہ کر کے بتایا ہے کہ کس طرح دو ماہ سے انہوں نے اپنی ہی بیوی کو حبسِ بے جا میں رکھا، اُن سے موبائل چھین لیا اور انہیں تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ۔ سوشل میڈیا کے جو دوست جمیل فاروقی کا موقف بیان کر رہے ہیں کہ ان کی اہلیہ امید سے تھیں اور وہ اس لئے اپنی بیوی کو میکے نہیں جانے دے رہے تھے کہ ان کا گھر دوسرے فلور پر ہے، اس موقف کو من و عن تسلیم بھی کر لیا جائے تو بھی یہ کسی بھی طرح کسی کی بیٹی کو زبردستی رکھنے اور اس پر تشدد کرنے کا جواز نہیں بنتا۔ افسوس کہ چونکہ تشدد کرنے اور حبسِ بے جا میں رکھنے والا آپ کی سیاسی جماعت سے تعلق رکھتا ہے اس لیے اُس کی مذمت کی بجائے اس کا دفاع کیا جا رہا ہے۔۔۔ ایک لمحے کے لیے سوچیں کہ یہ کام کرنے والا کسی دوسری جماعت کا حامی ہوتا تو یہ یوٹیوبر کیسا طوفان برپا کرتے۔۔۔ یاد رکھیں آپ سب بھی بہنوں اور بیٹیوں والے ہیں۔
5
57
273
7,515