Positive Thinker retweeted
پنجاب میں ایک وزیراعلیٰ ایسا بھی آیا
چوہدری پرویز الٰہی نے تمام اساتذہ جماعتوں کو الحمراء ہال لاہور میں بلایا
مطالبات سنے
ٹیچرز پیکج دیا
اور اتنی بڑی تعداد میں اساتذہ کو چائے بھی پلائی
یہ چھوٹی بات نہیں —
استاد کو عزت دینا ہر کسی کے بس کی بات نہیں
آج کے حکمران؟
Positive Thinker retweeted
اساتذہ کی تنخواہ اس لیے سب سے کم بڑھائی گئی ہے
کیونکہ وہ پنکھے اور ٹونٹیاں چوری کر کے کافی گزارا کر لیتے ہیں
"وچلے ذرائع" 😂
#UstadSays #UstadSays #PunjabTeachers #Teachersof𝕏 #اساتذہ_کے_حقوق #ActiveTeachersForce #SEDfamily #تعلیم_پاکستان #SarkariMulazim #RanaSikandarHayat
Positive Thinker retweeted
خوشامد سے نہیں ملتی کسی کو عزتِ دائم
یہ وہ زینہ ہے جو اکثر گرا دیتا ہے انسان کو۔
یہ ہیں وہ سوغاتیں جنکا مشغلہ ہے چاپلوسی اور اسی بناء پر انہیں ملتی ہے منسٹر کی شاباشی۔
Positive Thinker retweeted
جب اساتذہ متحد نہ ہوں اور رزق کے معاملے میں اللہ سے ڈرنے کی بجائے ایک بدتمیز اور بدتہذیب شخص سے ڈریں تو ایسے الزامات پر انہیں حیران نہیں ہونا چاہیے !!
متحد ہوں یا پھر مظلوم بن کر اللہ کے فیصلے کا انتظار کریں۔
#RemoveEducationMinisterPunjab
Positive Thinker retweeted
منسٹر آف ایجوکیشن کو اس کے عہدے سے ہٹانے کا ٹرینڈ اس وقت ٹیوٹر پر موجود ہے
#RemoveEducationMinisterPunjab
Positive Thinker retweeted
ایک وزیر نے تعلیمی سرگرمیوں میں سب سے اہم رکن اساتذہ کو تضحیک آمیز جملے کسے اور پھر اس پر فرعونی درباریوں نے قہقہے کے لگائے صد افسوس کہ کوئی حکومتی اہلکار اس کو رد نہ کر سکا
#RemoveEducatioMinisterPunjab

منسٹر صاحب کے اساتذہ پر پنکھے چوری کے الزام کے حوالے سے مکمل وضاحت کے ساتھ جواب۔۔۔
منسٹر صاحب کی کائنڈ انفارمیشن کے لیے عرض ہے کہ جو سرکاری سکول PEF کے حوالے کیے جاتے ہیں، اُن کے پنکھے، فرنیچر اور دیگر سرکاری سامان اساتذہ کرام چوری کرکے اپنے گھروں میں نہیں لے جاتے۔ یہ تمام سامان محکمانہ قواعد و ضوابط کے تحت انتظامی ضرورت کے مطابق قریبی سکول، متعلقہ مرکز، یا اسی تحصیل کے ایسے سرکاری سکول یا آفس میں منتقل کیا جاتا ہے جہاں اس کی ضرورت ہو۔۔یہ سب متعلقہ افسران اپنی مرضی سے کرواتے ہیں۔۔یہ سب زبانی کلامی احکامات پر ہوتا ہے۔۔اس لیے اسکا آفیشل ریکارڈ نہیں بنایا جاتا۔۔
لہٰذا اس محکمانہ انتظام کو اساتذہ کے کھاتے میں ڈالنا حقائق کے منافی ہے۔ سکولوں کے وسائل کی منتقلی ایک باقاعدہ انتظامی عمل ہوتا ہے جس کا مقصد سرکاری املاک کا تحفظ اور مؤثر استعمال یقینی بنانا ہوتا ہے۔
منسٹر صاحب سے گزارش ہے کہ اساتذہ پر بے بنیاد الزامات عائد کرنے سے پہلے متعلقہ حقائق اور محکمانہ طریقہ کار کی مکمل تحقیق کر لیا کریں۔ عوامی عہدوں پر بیٹھے افراد کی باتوں میں سنجیدگی، ذمہ داری اور حقائق کی پاسداری ہونی چاہیے، کیونکہ غیر ذمہ دارانہ بیانات نہ صرف اساتذہ کی تضحیک کا باعث بنتے ہیں بلکہ محکمہ تعلیم کے لاکھوں ملازمین کی دل آزاری بھی کرتے ہیں۔۔
ہمارا کام ہے مکمل تحقیق کے ساتھ حقائق عوام تک پہنچانا۔۔میں نے یہ بات پوری ذمہ داری سے کی ہے۔۔منسٹر صاحب کسی بھی ایسے PEF سکول کی انکوائری کروا کر دیکھ لیں۔۔حقائق یہی ہی ہوں گے۔۔
تمام اساتذہ کرام اسے فوری طور پر منسٹر صاحب تک پہنچائیں اور منسٹر صاحب غیر مناسب بیان پر تمام اساتذہ کرام سے فوری طور پر معافی مانگیں۔۔
To Rana Sikandar Hayat
(Copied)
Dear Rana Sb, @RanaSikandarH
Plz read below post

جناب نے سرکاری سکولز کی ساکھ برباد کردی صرف ایک جملے سے
#UstadSays #PunjabTeachers #SEDfamily #تعلیم_پاکستان #AmjadAliJaved #Teachers #اساتذہ_کے_حقوق #SEDfamily #تعلیم_پاکستان #SarkariMulazim
#June #جون #ranasikandarhayat Rana Sikandar Hayat
Positive Thinker retweeted
Hi dear @MaryamNSharif Remove Education Minster Punjab @RanaSikandarH because he always blames to teachers and clerks. Infect he failed as a education minister.
@georgegalloway @AGEGA_ @UstadSays
@timesofindia @IndiaToday
#ResignEducationMinister
#RemoveEducationMinisterPunjab
Positive Thinker retweeted
صوبائی وزیر تعلیم کی جانب سے سرکاری ٹیچرز کی تضحیک بعد دنیا بھر سے مزمتی بیانات کا سلسلہ شروع
اساتذہ کے حوالے سے وزیر تعلیم پنجاب کا یہ بیان بلاشبہ انتہائی افسوسناک، غیر ذمہ دارانہ اور قابلِ مذمت ہے
اس قسم کے بیانات نہ صرف اساتذہ کی تذلیل کا باعث بنتے ہیں بلکہ معاشرے میں استاد اور شاگرد کے تقدس کو بھی مجروح کرتے ہیں
**1. استاد کا مقام و مرتبہ**
اساتذہ کسی بھی قوم کے "ماسٹر پلر" (Master Pillars) ہوتے ہیں۔ وہ نہ صرف علم کے محافظ ہیں بلکہ نسلِ نو کی اخلاقی، علمی اور ذہنی آبیاری کرنے والے معمار بھی ہیں۔ ایسے افراد کے بارے میں عمومی نوعیت کے الزامات تراشی کرنا پورے شعبہ تدریس کی توہین ہے
**2. ایک عوامی نمائندے کی ذمہ داری**
ایک وزیر تعلیم، جو کہ ایک پبلک فگر ہے، اس سے یہ توقع کی جاتی ہے کہ وہ اپنی زبان اور الفاظ کے چناؤ میں انتہائی محتاط رہے گا۔ جب ایک حکومتی عہدیدار اساتذہ جیسے محترم طبقے کے لیے "پنکھے اور ٹوٹیاں چوری کرنے" جیسے القابات استعمال کرتا ہے، تو یہ اس کے منصب کی وقار کو کم کرتا ہے اور اس کی اپنی اخلاقی و انتظامی بصیرت پر سوالیہ نشان کھڑا کرتا ہے۔
**3. عمومی الزام تراشی کا نقصان**
کسی بھی پیشے کے چند افراد کی غلطی کو پوری برادری سے منسوب کرنا ایک غیر منطقی اور غیر منصفانہ عمل ہے
ایسی گفتگو سے:
* **اساتذہ کا مورال ڈاؤن ہوتا ہے:**
جو اساتذہ پوری دیانتداری سے قوم کو سنوارنے میں لگے ہیں، ان کی حوصلہ شکنی ہوتی ہے۔
**4. تنقید کا طریقہ کار**
اگر محکمہ تعلیم میں کوئی مسائل یا بدعنوانی ہے، تو اس کے لیے احتساب کا قانونی اور ادارہ جاتی نظام موجود ہونا چاہیے۔ "Below the belt" طعنہ زنی اور تضحیک آمیز رویہ مسائل کا حل نہیں
بلکہ یہ محض ایک غیر سنجیدہ رویے کی عکاسی کرتا ہے۔
*Faisalabad Electric Bus*
plz extend Samundari road electric bus route up to Dijkot.
Dijkot town having population of 400k. A large number of workers, students and female daily travel to Faisalabad @TransportDeptt @MaryamNSharif @DCFaisalabad @PMLNPunjabPk @GovtofPunjabPK
Positive Thinker retweeted
Replying to @MuradRaasMR
کوئی شک نہیں مراد راس پنجاب کی تاریخ کا بہترین وزیر تعلیم تھا، میرٹ پر آن لائن تبادلہ جات سسٹم کا آغاز، اساتذہ کی لیو کو آن لائن کرنا، ACRs آن لائن، بلاوجہ کے غیر تدریسی کاموں سے اساتذہ کو دور رکھنا، تمام اساتذہ ذہنی سکون کے ساتھ بچوں کو پڑھاتے تھے کیونکہ منسٹر ان کی بیک پہ تھا
Positive Thinker retweeted
Teachers are kind and honourable. Rana sb. Please take care of them . They are our Asset. They should be our first priority.
Positive Thinker retweeted
منسٹر اور فورس ہمارے سکول اور کالجز کی آئی ڈی سے یہ ہیش ٹیگ چل رہا ہے۔۔۔
وہ جو مرضی چلائیں آپ نے چلانا ہے
#RemoveEducationMinisterPunjab