Los Angeles, CA
Joined March 2024
آمین🤲🤲
کپتان! تجھے حیاتِ خضر ملے، بصارت یعقوب ملے، تجھے رہائی یوسف ملے۔آمین
22
عمران خان تیرا منتظر ہے پاکستان!
7
27
90
826
ہم پاکستان کی سب سے بڑی اور سب سے مقبول سیاسی جماعت ہیں۔ پاکستان ایک جمہوری ملک ہے، جس کا آئین ہمیں پُرامن احتجاج کا حق دیتا ہے۔ 4 اکتوبر کو گنڈی چوک، لکی مروت سے عوام کا سمندر اپنا سفر شروع کرے گا اور پاکستان میں آئین و قانون کی بالادستی اور آزاد عدلیہ کی بحالی تک اپنی جدوجہد جاری رکھے گا۔ تحریکِ انصاف کے تمام مطالبات آئین اور قانون کے مطابق ہیں۔ اس سے پہلے گیدڑوں کو ہر طرح سے غیر قانونی طور پر فیسلیٹیٹ کیا گیا، لیکن ایک لیڈر سے خوف اتنا ہے کہ اسے اور اس کے اہل خانہ اور ورکرز کو جائز قانونی حقوق بھی نہیں دیے جا رہے۔ پاکستان پر جن لوگوں کا زبردستی قبضہ قائم رکھوایا ہوا ہے، وہ چاہتے ہیں کہ خدانخواستہ ہمارا پاکستان ٹوٹ جائے۔ جن کو ہندوستان سے خطرہ نہیں، لیکن پاکستانی عوام سے خطرہ ہے- جنہوں نے ڈان لیکس کروائے، جنہوں نے میمو گیٹ اسکینڈل کیا، جنہوں نے ۵۳۰۰ ارب کی IMF سے تصدیق شدہ کرپشن کی، جنہوں نے فوج کے بارے میں کہا کہ انہوں نے ہماری ہڈیاں تک کھا لی ہیں، جنہوں نے پاکستان پر دوبارہ دہشت گردی مسلط کی، جن کا جعلی وزیرِ اعظم کسی شہید کے جنازے میں نہیں گیا، جن کا بھگوڑا قائد اور اس کی بیٹی انڈیا سے جنگ کے دوران خاموش رہے، جن کی پوری جماعت پاکستان کے پختونوں کو دہشت گرد کہتی ہے، اور جنہوں نے پاکستان کو تباہی کی طرف دھکیل دیا ہے، وہ اپنے اقتدار کو بچانے کے لیے پاکستان میں آگ لگا رہے ہیں۔ دہشت گردی خیبر پختونخوا اور پاکستان کے عوام کے لیے کسی “بیانیے کی جنگ” نہیں ہے، اس سے ہر شہری متاثر ہے- عمران خان نے ہمیشہ کہا ہے کہ اپنے ہی لوگوں پر ملٹری آپریشنز کرنا اور انہیں بےگھر کرنا کسی مسئلے کا دیرپا حل نہیں ہے۔ ڈرون اٹیکس اور نام نہاد “کولیٹرل ڈیمج” سے دہشت گردی بڑھتی ہے۔ میں اس بات پر چٹان کی طرح قائم ہوں۔ آج خیبر پختونخوا میں یہ صرف PTI کا موقف نہیں رہا، بلکہ ہر سیاسی و مذہبی جماعت اور ہر مکتبۂ فکر سے تعلق رکھنے والے شخص کا یہی موقف ہے، جس کے دستخط صوبائی اسمبلی کے جرگے میں بطور ثبوت موجود ہیں۔ تحریک انصاف کی وفاقی حکومت میں پاکستان اور خیبرپختونخوا Terrorism نہیں Tourism کے لیے جانے جاتے تھے- رجیم چینج کے بعد دہشتگردی کو دوبارہ جان بوجھ کر خیبر پختونخوا پر مسلط کیا گیا۔ جب 2022 کی گرمیوں میں ہم نے آواز اُٹھائی تو آپ نے ہی ہمیں جھوٹا کہا، لیکن آج اُسی دہشت گردی کو بہانہ بنا کر معصوم پختونوں کا خون بہایا جا رہا ہے۔ جب میں کہتا ہوں کہ خیبر پختونخوا میں ۱۰۰ دن کے اندر امن آ سکتا ہے اور آپ نے صرف پالیسی میں تبدیلی لانی ہے، کیونکہ آپ کی موجودہ پالیسی کامیاب نہیں ہے، تو اُس بات پر عمل نہیں کیا جاتا۔ تو دہشت گردی کی سہولت کاری کون کر رہا ہے؟ ہمارے وزیروں اور کارکنوں کو اپنے “گُڈ” لاڈلوں کے ساتھ مل کر کون اُٹھا رہا ہے؟ ہمارا خریدا ہوا اسلحہ کون ہماری پولیس تک نہیں پہنچنے دے رہا؟ ہماری پولیس بغاوت کرنے پر کیوں مجبور ہو گئی ہے؟ بلوچستان اور وفاقی حکومت ایک پیج پر ہیں، پھر وہاں بھی امن کیوں نہیں آ رہا؟ دہشت گردی میں پاکستان پہلی بار پہلے نمبر پر کیوں آ گیا ہے؟ کیونکہ خود کو عقلِ کل سمجھنے والے پہلے بھی غلط تھے، آج بھی غلط ہیں، اور جب تک اپنی پالیسیاں تبدیل نہیں کرتے، تب تک غلط ہی رہیں گے۔ باقی، ہم ۹ مئی کو دوبارہ نہ ہونے دیں گے اور نہ ہی کسی کو ایسا کرنے دیں گے۔ جس نے CCTV فوٹیجز چُرائیں، اُسی نے ۹ مئی کروایا۔ 4 اکتوبر، گنڈی چوک، دن ایک بجے۔ سب پاکستانی یاد رکھیں !!
1,570
12,240
522
28,750
1,274,926
The person making this complaint is deliberately presenting a completely misleading picture. The individual in the video is not representing Pakistan’s leadership. @MOISaudiArabia ​ @security_gov ​@kamnapp ​ @security_gov @makkahregion ​@GovPss He is expressing his own political opinion and speaking as a private citizen. Criticism of those in power is a basic part of freedom of expression and public discourse. International human rights standards recognize the right to express political opinions, while acknowledging that this right is subject to lawful restrictions. Calling legitimate political criticism an attack on “Pakistani leadership” does not make it so. If someone disagrees with what is being said, the answer should be facts and arguments, not misleading complaints designed to silence another person. And before making allegations against someone to the Saudi authorities, perhaps the complainant should first ask himself whether he is presenting the full truth. including the legitimacy of the post-2024 political order and the disputes surrounding the elections, remains deeply contested. Presenting one side’s political narrative as an unquestionable fact is itself misleading. Freedom of opinion does not belong to one party, one government, or one political group. It belongs to people. If you want to challenge someone’s opinion, challenge it with facts. Do not manufacture accusations simply because you cannot tolerate criticism. @security_gov @kamnapp @makkahregion @GovPss
"نود الإبلاغ عن المدعو (راي أحمد / Rai Ahmed)، وهو مقيم يعمل في مدينة جدة بالمملكة العربية السعودية. يقوم هذا الشخص بإنتاج ونشر مقاطع فيديو عبر وسائل التواصل الاجتماعي تتضمن ألفاظاً مسيئة للغاية وخطاب كراهية ضد القيادة الباكستانية، فضلاً عن التحريض المستمر على إثارة الفتن والشغب وزعزعة الأمن والاستقرار في باكستان. ​نرجو من الجهات المختصة والمعنية في المملكة العربية السعودية اتخاذ الإجراءات القانونية والنظامية اللازمة بحقه لمخالفته الأنظمة المعمول بها وممارسته للتحريض عبر الفضاء الرقمي. شاكرين لكم حسن تعاونكم وحرصكم الدائم على سيادة القانون ​Ministry of Interior (وزارة الداخلية): @MOISaudiArabia ​Saudi Public Security (الأمن العام): @security_gov ​Kollona Amn (كلنا أمن - Official security & cybercrime reporting service): @kamnapp ​Makkah Region Police (شرطة منطقة مكة المكرمة - covers Jeddah): Addressed directly via @security_gov or the Makkah Regional Governorate account @makkahregion ​Presidency of State Security (رئاسة أمن الدولة): @GovPss
13
163
1
626
15,651
لَّآ إِلَٰهَ إِلَّآ أَنتَ سُبْحَٰنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ ٱلظَّٰلِمِينَ
1
2
105
Former Prime Minister Imran Khan in conversation at Adiala Jail - 24 July 2025 Note: This is a repost of the tweet from 24th July 2025 “We have knocked on every door, but no one has listened. I had asked for dialogue only once, and that too was conditional upon commissions to investigate the events of November 26th (2024) and May 9th (2023) being formed. It was Asim Munir who ordered the shooting of unarmed civilians on November 26th. I reiterate there is no longer any room for dialogue because this group has completely hijacked the entire system. I have instructed Barrister Gohar, Salman Akram Raja, Ali Amin Gandapur, and Junaid Akbar to ensure the protest movement runs with full force. The objective of this movement must be the restoration of justice, the supremacy of law, and the protection of the Constitution. If we fail to raise our voices in the streets, this group of oppressors will gradually finish off our parliamentary party as well. I am standing firm; all of you must also stand firm. Eighty percent of the people of Pakistan stand with me and we are entitled to fight for our rights. I am aware that 90% of the electoral fraud took place between polling and the compilation of results. I campaigned for the implementation of Electronic Voting Machines (EVMs) for two years. If EVMs had been used on February 8th (2024), the game would have ended there and then. I still say today: if transparent elections are desired, EVMs must be introduced, and rigging will end once and for all.”
1,660
17,551
550
30,865
1,154,430
فانی retweeted
پہلے مارتے ہیں، پھر جنازہ بھی نہیں پڑھنے دیتے! پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ صاحب کو پنجاب پولیس حراست میں شہید اعجاز ستی صاحب کے جنازے میں شرکت کے لیے جاتے ہوئے راستے میں روک کر نیلور تھانے اسلام آباد میں بٹھایا ہوا ہے ایک معروف قانون دان اور سیاسی جماعت کے سیکرٹری جنرل کے ساتھ یہ روایہ افسوسناک ناقابل قبول ہے ہم اس کی شدید مذمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں فوری طور پر سلمان اکرم راجہ صاحب کو رہا کرکے جنازے میں شرکت کی اجازت دی جائے فسطائیت کا یہ نیا رخ ناقابل قبول اور ناقابل معافی ہے۔ @salmanAraja @HaleemAdil پی ٹی آئی صوبائی صدر حلیم عادل شیخ کا ویڈیو پیغام
5
775
1
2,300
59,888
ضمانت منظور – at Lahore, Pakistan
محترم چوہدری شفقت مسعود صاحب کی ضمانت بعد از گرفتاری پر مفصل بحث سیشن کورٹ لاہور میں مکمل فیصلے کا انتظار
25
39
2
233
2,517
لڑکے نے کام کیا ہے، الحمد لله ویل ڈن @SohailAfridiISF اینڈ ٹیم 👏
1
13
1
49
3,878
کل سہیل خان آفریدی کی اچھرہ آمد پر گرفتار ورکرز کو آج تین بجے ماڈل ٹاون عدالت سے ڈسچارج کروا دیا ہے۔ ایک عدد لینڈ کروزر جو کہ پولیس کے قبضہ میں تھی دو گھنٹے کی کوشش کے بعد ورکرز کے حوالے کردی ہے۔الحمدللہ تینوں نوجوان اسلام آباد روانہ
112
864
16
3,753
34,189
تحریک انصاف راولپنڈی کینٹ کے سیئر نائب صدر اعجاز ستی انتقال کر گئے پولیس نے گھر پر چھاپہ مارا جس دوران ہارٹ اٹیک ہوا ۔ لواحقین ہسپتال پہنچا گیا لیکن جانبر نہ ہو سکے لواحقین پولیس نعش ہسپتال چھوڑ کر فرار ہوئی ۔ بیٹا
5
25
100
1,864
لاہور کی سٹریٹ موومنٹ تمام تر فسطاہیت کے باوجود کامیاب رہی سہیل افریدی کے ساتھ پارٹی کے ورکرز موجود رہے اور ساتھ ساتھ ہمیں کچھ سیکھنا بھی ہے ایک تو سہیل کو چاہیے 10 سکیورٹی کے لوگ اور بلائے اور وہ اسکواڈ کی گاڑیوں کے ساتھ ہوں پنجاب پولیس کو گاڑیوں کے پاس نہ انے دیں تاکہ کارکنان سکواڈ کی گاڑیوں کے ساتھ جڑ جایا کریں ورنہ پنجاب پولیس ساتھ چلتی ہے اور وہ کارکنان پر تشدد کرتی ہے اور ان کو ساتھ ملنے نہیں دیتی اور دوسرا جس شہر میں جائیں وہاں کے متعلقہ ٹکٹ ہولڈرز اور تنظیم کے لوگوں کو بھی اویلیویٹ کرنا چاہیے کہ انہوں نے کتنا رول پلے کر رہے @SohailAfridiISF @ShafiJanPTI @adilb
2
105
368
2,954
Haye MASHALLAH 😍🥰❤️🫠
3
133
2
884
5,582
آج کی ساری رات ہم لاہور کی سڑکوں پر گزاریں گے ہماری ستائیس ستمبر کی تیاریاں مکمل ہیں ہمیں پرچوں کا وارنٹ کا بہت پہلے سے اندازہ تھا ہم دہشتگرد نہیں ہیں ہم نکلیں گے بلوچستان سے ہو کر واپس خیبر پختونخوا جائیں گے آخری 10 دن خیبرپختونخوا میں گزاریں گے، لبرٹی چوک پہنچ کر اگلا لائحہ عمل دیں گے!!! صوبائی وزیر اطلاعات شفیع جان 🔥✊
53
306
5,712
RT @attique_riaz06: میڈم سدرہ یہ ہمیشہ دو نمبری کرتے پکڑے جاتے ہیں
This quoted post is unavailable.
8
3
عمران خان کے حوالے سے سوشل میڈیا پر اب تک کی سب سے بہترین ویڈیو! جو لوگ سوال کرتے ہیں کہ عمران خان نے کیا کیا، اُن کے جواب میں اے آئی سے بنی یہ ویڈیو ہی کافی ہے، جس میں عمران خان کے کیے گئے تمام بہترین کام نہایت خوبصورتی سے دکھائے گئے ہیں۔
5
15
473
When Lahoris rise up on the streets, they don’t just make history they change it!🔥✊🫵
3
9
294
جو اشتیاق کے ساتھ ہوا، اشتیاق کی میت کے ساتھ ہوا، اس کی رسمِ قل پہ ہوا، پاکستان تحریکِ انصاف کے ایک ایک کارکن کے ساتھ ہوا، جو آج میاں محمود الرشید کے گھر پر کیا گیا۔ یہ کام بدترین مارشل لاء میں بھی نہیں ہوتے، جو مریم نواز شریف کی حکومت کر رہی ہے۔ وقت ہمیشہ ایک سا نہیں رہتا، یہ بھول گئےہیں۔
67
1,187
11
3,471
22,966
سہیل آفریدی انتہائی مخلصانہ، جینوئن اور دلیرانہ انداز میں جدوجہد کر رہے ہیں۔ عوام باہر نکلے سہیل آفریدی پر اعتماد کریں، عمران خان کے وزیرِاعلیٰ کا ساتھ دیں۔
17
990
8
4,836
32,738
فانی retweeted
ایسا تھا ہمارا وزیر اعظم عوامی کانفرنس کرتا تھا جس میں لوگ کال کرتے تھے کال پر انکے مسائل سن کر حل کرتا تھا 😍
103
3
322
2,976