Asif Masood ( لمٹ لگی ہے فالو بیک کیلئے 2 دن (@asifi_07) profile picture

‏‏‏‏میرا پہلا اکاؤنٹ asifi07@ ہے یہ میرا بیک آپ اکاؤنٹ فالوورز میرے دونوں اکاؤنٹ کو فالو کریں اور دونوں سے فوری فالو بیک لیں ،💯٪

Joined June 2020
Photo by Asif Masood ( لمٹ لگی ہے فالو بیک کیلئے 2 دن (@asifi_07)Photo by Asif Masood ( لمٹ لگی ہے فالو بیک کیلئے 2 دن (@asifi_07)Photo by Asif Masood ( لمٹ لگی ہے فالو بیک کیلئے 2 دن (@asifi_07)Photo by Asif Masood ( لمٹ لگی ہے فالو بیک کیلئے 2 دن (@asifi_07)Photo by Asif Masood ( لمٹ لگی ہے فالو بیک کیلئے 2 دن (@asifi_07)Photo by Asif Masood ( لمٹ لگی ہے فالو بیک کیلئے 2 دن (@asifi_07)Photo by Asif Masood ( لمٹ لگی ہے فالو بیک کیلئے 2 دن (@asifi_07)Photo by Asif Masood ( لمٹ لگی ہے فالو بیک کیلئے 2 دن (@asifi_07)Photo by Asif Masood ( لمٹ لگی ہے فالو بیک کیلئے 2 دن (@asifi_07)Photo by Asif Masood ( لمٹ لگی ہے فالو بیک کیلئے 2 دن (@asifi_07)
یاد ماضی عذاب ہے الٰہی چھین لے مجھ سے حافظہ مرا
31
یوتھیوں اوقات آلو جیسی ہے جو ہر سبزی کے ساتھ فٹ ہو جاتا ہے جب انڈیا سے جنگ ہو تو انڈین بن جاتے ہیں افغانستان سے جنگ افغانی بن جاتے ہیں اور اور ایران کی امریکہ اور اسرائیل سے جنگ ہو تو ایرانی بن جاتے ہیں اور نہیں بنتے تو صرف پاکستانی نہیں بنتے
29
Asif Masood ( لمٹ لگی ہے فالو بیک کیلئے 2 دن retweeted
ٹرمپ وکھرے ٹائپ کا آدمی ہے جب عمران خان نے ٹرمپ کو بہادری دکھائ تو ٹرمپ fell in love with him ٹرمپ کو سازشی اور میسنے لوگوں سے نفرت ہے ٹرمپ کو اپنے جیسے ٹکر کے لوگ پسند ہیں: معید پیرزادہ ٹرمپ کے اقتدار مین آنے سے پہلے انکی شان مین قصیدے پڑھتے ہوئے
50
300
14
916
49,026
Asif Masood ( لمٹ لگی ہے فالو بیک کیلئے 2 دن retweeted
طالب علم کا اصل شعور ❤️ میں چاہتا ہوں کہ اگلے پانچ سال بھی مزید مسلم لیگ ن ملیں تو پاکستان مزید بہتر ہو سکتا ہے کیونکہ اگر آپ پشاور سے اور پنجاب کا موازنہ کریں ،تو میرے خیال سے جو پشاور ہے وہ ہم سے 40 سال پیچھے ہے وہاں 12 سال سے عمران کی حکومت ھے وہاں کے لوگ پنجاب آ کر روزگار کماتے کیونکہ وہاں کوئی ترقیاتی منصوبہ نہیں سارا بجٹ دھرنوں اور جلسوں میں لگا دیتے مریم نواز جہاں پہ لیپ ٹاپ دے رہی ہیں بچوں کو، وہاں پہ عمران کی حکومت کہتی ہے جی کہ ڈنڈے پکڑا دو، آگ لگا دو، یہ کر دو، وہ کر دو، روڈ بند کر دو۔ کون سا ملک کا لیڈر ایسا ہے کہ جو اپنی قوم کے بچوں کو غلط تربیت دیتا ہے؟
13
188
1
415
2,832
Asif Masood ( لمٹ لگی ہے فالو بیک کیلئے 2 دن retweeted
عمران رہائ فورس کی کمانڈو ٹرییننگ جاری ہے 👇👇👇😂😂
3
18
1
35
557
Asif Masood ( لمٹ لگی ہے فالو بیک کیلئے 2 دن retweeted
طلعت حسین نے اپنے ویلاگ میں CCTV فوٹیج چلا دی جس میں اچکزئی راجہ ناصر بیرسٹر گوہر سیور فوڈ کھا رہے ہیں کوئٹہ چائے اور پراٹھے پھاڑ رہے ہیں اخے سوکھی روٹی اور سوکھا دودھ بیرسٹر گوہر نے کھایا تھا 😆😆
62
1,387
25
3,675
242,427
Asif Masood ( لمٹ لگی ہے فالو بیک کیلئے 2 دن retweeted
وہ لنڈے کے ارسطو والا بیان یاد آگیا، دو کے بجائے ایک روٹی کھائیں، ٹماٹر مہنگا ہو گیا تو کونسا عذاب آگیا، سالن میں دہی ڈال لیں ۔۔
5
30
1
65
941
Asif Masood ( لمٹ لگی ہے فالو بیک کیلئے 2 دن retweeted
ترجیحات کا فرق جان کر جیو؛ ایک وہ تھا جو کہتا تھا میں آلو پیاز ٹماٹر کے ریٹ پتہ کرنے کیلئے اقتدار میں نہیں آیا۔ جبکہ دوسری جانب یہ عوامی وزیراعلیٰ ہے جو واقعی آلو پیاز ٹماٹر اور سبزیوں کے ریٹ چیک کرتی پھر رہی ہیں تاکہ عوام کی زندگیوں میں آسانیاں آسکیں۔ #HerNameIsMaryamNawaz
167
370
12
1,116
29,927
قران مردوں کو بخشوانے کے لیے نازل نہیں ہوا قران میں اللہ نے خود فرمایا ہے کہ یہ قران کیوں نازل کیا گیا ہے
14
ایک بیوقوف پہلی بارکالا چشمہ پہن کر شہرگیااتفاق سے اس دن بارش ہوگئی کالے چشمے پربوندیں دیکھ کروہ کہنے لگا"مزے توشہروالوں کے ہیں ہمارے ہاں پینے کو پانی نہیں ہے اور یہاں کوکا کولا برس رہی ہے" سنا ہے کہ سہیل افریدی پہلی بارلاہور دیکھنے کے بعد لوگوں سے پوچھ رہا ہے یہاں پرگھرکتنے میں
1
18
اپنے بچوں کی اچھی تربیت کریں اور ان پر نظر رکھیں یہ نہ ہو کہ آپکی ذرا سی غفلت سے یہ بڑے ہوکر یوتھیۓ بن جائیں
27
سوچو اگر یوتھیوں کا کھوتا دریائے راوی میں آبادی بسانے میں کامیاب ہو جاتا تو کتنے خاندان موت کے منھ میں چلے جاتے یہ تو ڈویلپرز سے کمیشن کھا کر بنی گالا میں موج مستی کرتا اور لاکھوں لوگ اور انکی جمع پونجی دریا برد ہو جاتی
41
Asif Masood ( لمٹ لگی ہے فالو بیک کیلئے 2 دن retweeted
Ultra pro max .. لکشمی چوک میں رات کو بیٹھے مالشیے اتنا تیل نہیں استعمال کرتے جتنا یہ مالشیا استعمال کر رہا اس کی پرانی گفتگو سنیں اور آج کی گفتگو۔ یہ دو نمبر نہیں اس پہ گنتی ختم ھو جاتی ھے۔
794
2,205
147
5,088
451,671
Asif Masood ( لمٹ لگی ہے فالو بیک کیلئے 2 دن retweeted
اگر کوئی یوتھی بھائی سوشل میڈیا پر سیلاب پر شور مچاتا نظر آئے تو انکے ساتھ یہ کلپ لازمی شئیر کریں! انکا نچن یاہو اپنے دور حکومت میں سیلاب آنے پر مبارک باد دیا کرتا تھا کہ خوش ہوجاو، اب فصل بڑی اچھی ہوگی۔ بیشرم ٹولے کی منافقت ہر جگہ بے نقاب ہوتی ہے
26
882
32
1,780
38,352
کراچی میں مخدوش عمارتوں کا مستقبل کیا ہوگا؟ کیا اب وقت آ نہیں گیا کہ اس سوال کا جواب سندھ حکومت سے طلب کیا جائے یا پھر مزید عمارتوں کے گرنے کا انتظار کیا جا رہا ہے سب سے بڑا مسئلہ ان عمارتوں کے رہائشیوں کی متبادل رہائش کا ہے اس سلسلے میں میری تجویز ہے کہ تر قانونی کارروائی 1/1
1
1
25
مکمل کر کے ہاؤس بلڈنگ فنانس یا بینکس کے ذریعے تمام انویسٹ کی جائے اور ماہانہ قسط کے ذریعے رہائشیوں سے وصولی کے جائے جو ان اداروں کا طریقہ کار ہے
1
15
افغانستان خود کو اسلامی حکومت کا علم بردار کہتا ہے لیکن اس اسلامی حکومت نے طالبان کو پاکستان پر حملے کرنے کی سہولت کاری تو دی لیکن فلسطین کی مدد کے لیے کوئی عملی اقدام یعنی جہاد کا اعلان تو دور کی بات کبھی کوئی زبانی کلامی حمایت کا اعلان بھی نہیں کیا
دنیا کےنقشے میں ! افغانستان اب دنیا کا واحد ملک ہے جس میں نہ کوئی فحاشی کا اڈہ ہے نہ کوئی شراب خانہ ، الحمد للہ
1
1
40
سوال تو بنتا ہے اگر 9مئی فوج 🧑‍✈️کا فالس فلیگ آپریشن 🏁تھا اور فوٹیج میں نظر انے والے فورسز کے بندے تھے اور فوج اپنے ہی بندوں کو فوجی عدالتوں⚖️ سے سزا دے رہی ہے تو پی ٹی آئی کو کیوں تکلیف 🌚 ہو رہی ہے 🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔
33