Abdul Sattar Babar (@asbabar) header
Abdul Sattar Babar (@asbabar) profile picture

CEO Ipsos in Pakistan. Curious researcher. Passionate promotor of evidence-based decision making & strategic anticipation.

Islamabad, Pakistan
Joined April 2009
Photo by Abdul Sattar Babar (@asbabar)Photo by Abdul Sattar Babar (@asbabar)Photo by Abdul Sattar Babar (@asbabar)Photo by Abdul Sattar Babar (@asbabar)Photo by Abdul Sattar Babar (@asbabar)Photo by Abdul Sattar Babar (@asbabar)Photo by Abdul Sattar Babar (@asbabar)Photo by Abdul Sattar Babar (@asbabar)Photo by Abdul Sattar Babar (@asbabar)Photo by Abdul Sattar Babar (@asbabar)
Congratulations @aamir_ibrahim01 and thank you for making Pakistan proud
Goosebumps seeing Pakistan’s flag light up Times Square as we celebrated 30 years of @VEONGroup on U.S. public markets. 🇵🇰 It was a proud moment to represent @JazzWorld_pk and #Pakistan alongside colleagues from across the Group. That same day, at Capital Markets Day, we set out VEON 2030: Better Life for All. I presented NeoV, our approach to locally relevant #AI, including plans to build AI computing capacity across the countries we serve. Our approach is practical: partner where global scale matters and build where local understanding gives us an advantage, from national language models to AI services for individuals, businesses and governments. For me, global partnerships and sovereignty go hand in hand. Countries need domestic capabilities, meaningful control over how their data is used, and citizens in the loop as AI is built and deployed. Talent from our markets has long helped build successful businesses abroad. Now the products and platforms we build at home should go global too. Thank you to our colleagues across VEON and JazzWorld whose work brought us to this milestone. Here’s to the next 30.
13
Abdul Sattar Babar retweeted
Only in Dubaiiii✨ I have never seen this level of craze just to watch a drama,from that huge screening setup ,this feels more like a grand premiere…Cozy vibes in dubai ✨ #DarENijaat
39
63
18
718
87,012
Abdul Sattar Babar retweeted
پنڈی اسلام آباد میں کرکٹ میچز ازیت بن چکے ہیں۔ ایک بندہ نہیں ملتا جو کہے کہ پنڈی اسٹیڈیم میں میچ کرایا جائے۔ اللہ اللہ کرکے ایک کرکٹ میچ ختم ہونے کے قریب تھا تو خبر ملی کہ لاہور والاٹیسٹ میچ بھی پنڈی منتقل ۔ سرکار کی جانب سے دی جانے والی سزا ختم نہیں ہو رہی
21
56
12
275
10,200
Abdul Sattar Babar retweeted
Visual for kids to make better understand delayed gratification.
23
399
25
2,650
177,708
Abdul Sattar Babar retweeted
اگلے چند دنوں میں میں نے ایک عجیب تبدیلی دیکھی۔ امّی بدلنے لگیں۔ آہستہ آہستہ۔ جیسے کسی سوکھے پودے کو دوبارہ پانی مل جائے۔ وہ صبح ناشتہ بناتے ہوئے گنگنانے لگتیں۔ پرانے صندوق کھول کر ہماری بچپن کی چیزیں نکالتیں۔ محلے والی خالہ کو فخر سے بتاتیں: “میرا بیٹا آیا ہوا ہے امریکہ سے…” اور ہر رات سونے سے پہلے پوچھتیں: “کل کہیں باہر چلیں؟” ایک دن میں اُنہیں انارکلی لے گیا۔ وہی بازار جہاں بچپن میں وہ میرا ہاتھ مضبوطی سے پکڑتی تھیں کہ کہیں رش میں کھو نہ جاؤں۔ اُس دن وہ میرا بازو پکڑ کر چل رہی تھیں۔ وقت شاید اسی کو کہتے ہیں۔ راستے میں انہوں نے ایک چھوٹی سی دکان سے میرے لیے کھسہ خریدنے کی ضد کی۔ میں ہنس پڑا۔ “امّی، میں امریکہ میں یہ کہاں پہنوں گا؟” وہ چند لمحے خاموش رہیں۔ پھر بولیں: “پتہ نہیں بیٹا… ماں کو بس یہ لگتا ہے کہ بچہ کچھ لے کر جائے۔” اُس رات میں بہت دیر تک سو نہیں سکا۔ میں سوچتا رہا… ہم امریکہ جا کر بڑے گھر خرید لیتے ہیں۔ بڑی گاڑیاں۔ بڑی تنخواہیں۔ بڑی مصروفیات۔ مگر ہمارے ماں باپ اُسی پرانے گھر میں ہماری چھوٹی چھوٹی عادتوں کے ساتھ رہ جاتے ہیں۔ میرے واپس آنے سے ایک رات پہلے امّی میرے کمرے میں آئیں۔ میں کپڑے پیک کر رہا تھا۔ وہ دروازے پر کافی دیر کھڑی رہیں۔ پھر بولیں: “ایک بات پوچھوں؟” “جی امّی۔” “تم خوش ہو وہاں؟” میں جواب نہ دے سکا۔ کیونکہ پہلی بار مجھے لگا… سکون اور کامیابی ایک چیز نہیں ہوتے۔ میں نے اُن کا ہاتھ پکڑ لیا۔ وہ بہت ہلکا ہو چکا تھا۔ جیسے وقت آہستہ آہستہ اُنہیں دنیا سے کم کرتا جا رہا ہو۔ پھر وہ مسکرائیں اور بولیں: “فکر نہ کرو۔ میں ٹھیک ہوں۔ یہ دنیا کا سب سے جھوٹا جملہ ہے۔ اگلی صبح جب میں ایئرپورٹ کے لیے نکلا تو امّی ہمیشہ کی طرح دروازے تک آئیں۔ میں گاڑی میں بیٹھا تو وہ کافی دیر تک دروازے کے پاس کھڑی رہیں۔ بالکل ویسے ہی… جیسے بچپن میں اسکول جاتے وقت کھڑی رہا کرتی تھیں۔ میں ایئر پورٹ کے آدھے راستے تک پہنچا تو محسوس ہوا کہ چہرہ آنسووں سے بھیگ چکا ہے میں نے ڈرائیور سے کہا گاڑی واپس موڑ لو گھر چلنا ہے ۔ گھر پہنچا ڈرائیور کو پیسے دے کر رخصت کیا ، بیگ سائیڈ پر رکھے خاموشی سے دبے پاؤں امی کے کمرے میں آیا ، امی کروٹ سے بستر پر لیٹی تھیں جسم ہل رہا تھا وہ ہچکیوں سے رو رہی تھیں میں نے آہستگی سے انکے پیروں پر ہاتھ رکھا ، ایک دم ڈر کر اٹھ بیٹھیں ۔ چہرے جپر حیرت " تم گۓ نہیں ، فلائٹ نکل جاۓ گی ۔ میں نے کہا ، کہیں نہیں جا رہا نکل جانے دیں فلائٹ ۔ میں فیصلہ کر چکا تھا جب تک امی ہیں میں اب یہیں ہوں چلا گیا تو اس بوجھ تلے امی سے پہلے مر جاؤں گا کہ جب امی کو میری ضرورت تھی میں نہیں تھا پیسہ اور سکون اکثر دونوں ساتھ نہیں ملتے ، میں نے سکون کو چن لیا تھا ۔ اور ایک بات ہمیشہ یاد رکھیے... والدین پر اُن کی زندگی میں خرچ کیجیے، اُن کے ساتھ وقت گزاریے، اُن کی ضروریات پوری کیجیے، اُن کے دل کو خوش کیجیے۔ کیونکہ اُن کے دنیا سے چلے جانے کے بعد اُن کے نام پر کی جانے والی خیرات، صدقات اور بڑے بڑے ایصالِ ثواب بھی اُس مسکراہٹ کا بدل نہیں بن سکتے جو اُن کے چہرے پر آپ کی محبت، خدمت اور قربت سے آتی ہے۔❣️❣️ Copied
48
97
6
583
14,117
Concerned govt. officials MUST respond to such legitimate questions
2
1
151
simply put beautifully.
سکھوں کے لطیفے بنانے والو، ذرا اس انڈین پنجاب کے چیف منسٹر کو بھی سن لو 👏🏼👏🏼👏🏼
1
59
Abdul Sattar Babar retweeted
آج کے دور میں بھی انڈیا میں ایسے شاعر سامنے آرہے ہیں کہ کمال انداز بیان ہے جبکہ پاکستان میں فرہاد علی شاہ اور چاہت فتح علی خان۔ اور لوگ انہی کو بہت بڑے شاعر اور گائیک مانتے ہیں
31
237
11
859
41,241
I agree
This quoted post is unavailable.
1
46
سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا اہم پہلو جو نظروں سے اوجھل ہے ۔ ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کی نہایت اہم گفتگو #drisrarahmed
4
245
4
890
19,683
Abdul Sattar Babar retweeted
دس سال بعد آپ کو کس بات کا افسوس ہوگا
1
1
76
Good selection
پنجاب کے جوان محمد آصف کی تصویر یادگار فتح کی پیشانی پر لگائی گئی ھے
1
3
77
Abdul Sattar Babar retweeted
کبھی نوٹس کیا ہے؟ شاپنگ مالز میں Windows نہیں ہوتیں اس لیئے کہ آپ کو باہر کا ٹائم Feel ہی نہ ہو سُپر مارکیٹس میں دودھ وغیرہ سب سے آخر میں رکھے جاتے تانکہ راستے میں آپ اور چیزیں دیکھتے جاؤ فاسٹ فوڈ والے ہمیشہ Upbeat میوزک پلے کیا جاتا ہے تانکہ آپ جلدی جلدی کھا کے نکلو کیفے میں ہمیشہ Relaxing میوزک چل رہا ہوتا ہے تانکہ آپ زیادہ دیر بیٹھو اور کچھ اور آرڈ کر سکو اور Bars میں کبھی گھڑی نہیں تانکہ آپ کو وہاں بیٹھے وقت کا احساس نہ ہو سکے یہ سب Random نہیں ہے یہ Behavior سائیکولوجی ہے ہمیں لگتا ہے ہم اپنے Decisions خود لیتے ہیں لیکن ہمارے Decision لینے سے پہلے آس پاس ایسا Environment ڈیزائن کیا جا چکا ہوتا ہے ایک ایسا Choice Architecture جس میں آپ کو فورس کیئے بِنا آپ کے Decision کو Influence کرنا اور یہ اتنی Best Manipulation ہے کہ آپ کو لگتا ہے لیا گیا Decision آپ کا اپنا ہے سوشل میڈیا اور آس پاس کے لوگوں کے "پرفیکٹ" تعلقات دکھا کر ہمارے گرد ایک ایسا Environment بنایا جاتا ہے جہاں ہمیں اپنا موجودہ رشتہ ہر وقت خام اور ناکافی محسوس ہوتا ہے۔ فیصلہ لیتے وقت ہمیں لگتا ہے کہ "یہ میری پسند نہیں ہے"، لیکن حقیقت میں موازنے کی سائیکالوجی نے ہمارے ذہن میں وہ بیج پہلے ہی بو دیا ہوتا ہے جب ہم کوئی رشتہ ختم کرنے کا آخری لفظ بولتے ہیں، تو ہمیں لگتا ہے کہ "یہ میرا اپنا فیصلہ ہے" لیکن درحقیقت سامنے والے کا بدلا ہوا رویہ، مسلسل نظر انداز کیا جانا، اور سکون کا غائب ہو جانا یہ سب مل کر ایک ایسا Choice Architecture تیار کر چکے ہوتے ہیں جہاں آپ کے پاس Walk Away کے علاوہ کوئی اور اپشن بچتا ہی نہیں یہ وہ خوبصورت یا دردناک Psychological Manipulation ہے، جہاں آپ کو فورس کیے بغیر، حالات ایسے بنا دیے جاتے ہیں کہ "چھوڑ جانے کا آخری قدم" آپ خود اٹھاتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ آپ نے اپنی مرضی کی ہے۔
11
75
2
258
18,423
have had heard similar rather even more 'sensitive & moving' stories from our own elders
آج کی جوان نسل نے آذادی کے لیے دی جانی والی قربانیوں کی وہ کہانیاں نہیں سنیں جو ہم نے بچپن میں سُن رکھی ہیں۔ میرا دادا اپنا آدھا خاندان کٹوا کر فیصل آباد کے ایک گاؤں پہنچا۔ ایک سکھ خاندان جس نے اس گاؤں سے ہجرت کی تھی اس کا مکان اسے اپنے لُٹے پٹے خاندان کو آباد کرنے کے لیے ملا۔ اس گھر کا جو باورچی خانہ تھا وہ میرے دادا جو ریٹائرڈ تحصیلدار تھا کا کمرہ تھا۔ ساتھ والا کمرہ چاچی نذیراں کا تھا جس کا خاوند شہید ہو گیا تھا اور دو کم سن بیٹیاں دریا میں بہہ گئی تھیں۔ آگے پھپھو خورشید کا کمرہ تھا جس کا والد شہید ہوا تھا اور بیٹا ہجرت کے دوران بچھڑ گیا تھا اور سات ماہ بعد ملا تھا، اس سے آگے بھابھی بختاور کا کمرہ تھا جس کا خاوند شہید ہو گیا تھا، اس سے آگے چاچی نواب بی بی جس کی جوان بیٹی شہید ہو گئی تھی۔ اس طرح ایک دو اور خواتین تھیں جن کا کوی قریبی شہید ہوا تھا۔ یہ سب خواتین کام کاج سے فارغ ہو کر گھر کے برآمدے میں جمع ہو جاتیں۔ پھر کوی ایک خاتون اپنے عزیز / عزیزہ کی شہادت کا ذکر چھیڑ دیتی اور آہستہ آہستہ ساری خواتین آنسوؤں پونچھنے اور سسکیاں لینے لگ جاتیں۔ چاچی نذیراں جس کا خاوند شہید ہو گیا تھا اور دو بیٹیاں دریا میں بہہ گئی تھیں کئی بار شدت غم سے بے ہوش ہو جاتی اور عورتیں اسے ہوش میں لانے کے لیے چمچ سے اس کا زبردستی منہ کھول کر پانی ڈالتیں اور اسے ہوش میں لاتیں ۔ میرا دادا اپنے خاندان کی ان زخم خوردہ خواتین کی آہ و بقا کا دیر تک سامنا نہ کر سکا اور اس کی صحت تیزی سے بگڑے لگی اور دیڑھ سال میں جان ہار گیا۔ ہم چاہیں بھی تو ان خواتین کی سکسکیاں نہیں بھول سکتے نہ ہی وہ کہانیاں بھول سکتے ہیں جو وہ آنسوؤں کی برسات میں دہرایا کرتی تھیں اور ہم بچے حیرت سے سنا کرتے تھے۔ ہماری نسل اور نئی نسل کی سوچ میں اگر کوی فرق ہے تو اس کی وجہ یہی کہانیاں ہیں۔ ہمارے بزرگ ہجرت اور ہجرت کے بعد بے انتہا صعوبتوں کا سامنا کرنے کے باوجود کہا کرتے تھے کہ مغربی پنجاب کے باسیوں نے ہجرت کرنے والوں کو وہی محبت اور الفت دی جیسی مکہ سے ھجرت کرنے والوں کو اہلیان مدینہ نے دی تھی۔ پنجاب کی دھرتی ہر تعصب سے بالاتر محبتیں بانٹنے والوں کی دھرتی ہے۔پنجاب کی مٹی میں فراخدلی کی مہک سمای ہوی ہے۔
53
Abdul Sattar Babar retweeted
فرصت ہو تو ضرور دیکھئے
3
82
2
237
10,403
Abdul Sattar Babar retweeted
آجکل بھارت کے امبانی خاندان کا بہت چرچا ہے کہ وہ بھارت کا ہی نہیں دنیا کے سب سے امیر خاندانوں میں سے ہے۔ لیکن ساتھ یہ بھی نوحہ گایا جاتا ہے کہ پاکستان کے پاس امبانی ، برلا ،ٹاٹا جیسی کمپنیاں کیوں نہیں ہیں۔ لیکن کیا کیا جائے کہ نئی نسل کے لیئے جاننا ضروری ہے ۔۔۔۔۔کہ 1970 تک پاکستان میں ایک دو نہیں نو دس نہیں ۔۔۔۔۔ بلکہ تیس چالیس امبانی، ٹاٹا برلا سے بڑے جینیئس صنعتکار، بینکار، بزنس جینئس تھے۔ جنہوں نے ملک کی معیشت کو سنبھالا ہوا تھا۔ ملک کوریا جاپان سے بہت آگے تھا، مڈل ایسٹ کے ممالک کسی گنتی میں نہیں تھے۔ ان صنعتکاروں بینکاروں کو بائیس خاندان کا نام دے کر ٹارگٹ کیا گیا۔ اور بلاول کے نانا جناب زولفقار علی بھٹو نے ان سب کو ایسا زمین پر پٹخا کہ نہ یہ لوگ راتوں رات سڑک پر آگئے اور ہمارا پیارا وطن جو ایشئین ٹائیگر بننے جا رہا تھا ایسا ڈوبا کہ ابھی تک ابھر نہ پایا۔ ان میں سہگل گروپ نے کپڑے کی صنعت کو عروج دیا، داوود گروپ ہیوی وہیکل اور زرعی مشنری کے بادشاہ تھے۔ داوود ہرکولیس کے پاس ٹریکٹر کی پروڈکٹ تھی، ہارون خاندان چھوٹی مصنوعات، اصفہانی خاندان اور سلہٹ کے چائے کے باغات کے مالک تھے۔ ملک کی پہلی ائیرلائن قائم کی جو آج کی سب ائیر لائینوں سے بہتر تھی، حبیب گروپ بینکنگ کے کنگ تھے۔ ساٹھ کی دہائی ان کا حبیب پلازہ ایشیاء کی بلند ترین عمارت تھی۔ ایشیاء میں پہلا IBM بینکنگ سسٹم اس بلڈنگ کی نویں منزل پر نصب ہوا۔ ۔ فینسی کپڑے کی صنعت نشاط گروپ کے پاس اور مختلف مصنوعات کے بانی تھے، لاہور میں بیکو انڈسٹری یعنی بٹالہ انجینئرنگ سائیکل موٹرسائیکل اسمبل کرتے تھے۔ ان کی بیکو، ہرکولیس، سہراب، رستم سائیکل پورے ملک میں چلتی۔۔۔ میاں شریف اتفاق ٹیوب ویل اور تھریشر کے بانی تھے۔ سن چھیاسٹھ میں بیکو کے میاں لطیف اور اتفاق کے میاں شریف نے مغل پورہ ورکشاپ میں ٹینک سازی کی اجازت لی۔ لارنس پور وولن ملز کی سوٹنگ دنیا میں نمبر ون تھی جو کہ پوری صنعتی ریاست تھی۔ جن کے مالک مشینری بنگلہ دیش لے گئے۔ بھٹو صاحب۔۔۔۔جی ہاں وہی بھٹو جو ابھی تک سندھ میں زندہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔ نے ان 22 خاندانوں کے خلاف تحریک چلائی کہ ملک کی ساری دولت ان کے پاس ہے ان کے پیٹ سے نکالوں گا۔ ہم عوام کو ان کے خون کے پیاسے کر دیا تھا۔ ہم نے ان محسن خاندانوں کے خلاف خونی تحریک چلائی۔ بھٹو صاحب خود بھی فیوڈل تھے اور فیوڈلز یعنی بڑے زمین داروں نے پاور میں آکر سب صنعت کاروں کی املاک بلا معاوضہ قومی ملکیت میں لے لیں۔ جس کو نیشنلائیزیشن کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ سب جینئس خاندان تباہ و برباد ہوئے۔ بیکو کے میاں لطیف جرمنی چلے گئے، کسمپرسی کی حالت میں فوت ہوئے۔ اتفاق کے میاں شریف ملک چھوڑ کر گلف سٹیل ملز کے نام سے مڈل ایسٹ میں فیکٹری لگا کر بیٹھ گئے۔ اصفہانی کنگال ہوگئے ۔ ان کے سلہٹ کے چائے کے باغات بنگلہ دیش لے گیا۔ ائیرلائن پی آئی اے بن کر سفید ہاتھی بن گئی اور تباہی سے دوچار ہوئی، حبیب گروپ سے حبیب بینک چھین لیا گیا، سہگل گروپ نے کوہ نور جیسی بزنس ایمپائرز پلاٹ بنا کر نیلام کر دی۔ کوہ نور پوٹھوہار کی ماں کہلاتی تھی تباہ ہوئی۔ رہے سہے جاگیرداروں کو اسمبلیوں میں لا کر بٹھا دیا۔ مزدور بدتمیزیاں کرنے لگ گئے اور مالکوں کے گریبانوں تک ان کے ہاتھ پہنچ گئے۔ ایسے میں کاروبار خاک ہونا تھا۔ کاروبار بند کروا کر سیاست پہ لگا دیا مشرقی پاکستان میں جنرل ایوب خان کے دور کے میمن سنگھ اور نرائن گنج بہت بڑے انڈسٹریل زون بنگلہ دیش کے کام آئے، کراچی سائیٹ انڈسٹریل ایسٹیٹ جہاں گندھارا والے ہینو ٹرک بناتے، شاہنواز لمیٹڈ، شیورلیٹ اور مرسیڈیز اسمبلی کرتے تھے، سب کچھ قومیا (نیشنلائیز) کرکے تباہ کر دیا گیا۔ ان خاندانوں میں سے اصفہانی کی بیٹی حسین حقانی کی اہلیہ امریکہ چلی گئی۔ عوام کو بے روزگار کیا فیوڈلز، وڈیرے چوہدری مخدوم لغاری جتوئی ٹوانے سب بڑے زمیندار اسمبلیوں میں پہنچ گئے اور ایلیکٹیبلز بن کر سیاسی جماعتوں کی مجبوری بن گئے اور اب وہ ہر جماعت میں ہوتے ہیں۔ اور صنعتکاروں کو تباہ کرکے لوگوں کو ان وڈیروں کا اور ملک کو آئی ایم ایف کا غلام بنا دیاگیا۔ کہاں تک سنو گے کہاں تک سناؤں ہزاروں ہی شکوے ہیں کیا کیا بتاؤں۔ آج گیارہ اگست ہے یہ وہ دن ہے جب صاحبزادہ لیاقت علی خاں نے اسمبلی میں پاکستانی پرچم متعارف کروایا تھا اور کہا تھا کہ یہ پرچم دنیا میں علم و فضل کا استعارہ بن کر ابھرے گا اور اس سے لوگ راہ پکڑیں گے۔ پاکستان چل پڑا تھا درست راہ پر۔ لوگ اس کی انگلی پکڑ کر چلنے لگ گئے تھے۔ لیکن کوئی ایک ایسا آجاتاہے جو سب کچھ ملیا میٹ کر کے رکھ دیتا ہے۔ جیسے کچھ سال پہلے بھی ایسا ہی ہوا تھا کہ ملک ایک بار پھر اپنے قدموں پر کھڑا ہونے لگا تھا لیکن ۔۔۔۔۔۔ خیر چھوڑیں آزادی کا مہینہ ہے آپ آزادی منائیں۔ (اہل شعور اور خواندہ لوگوں کا متفق ہونا ضروری نہیں۔)
25
117
6
243
10,524
Abdul Sattar Babar retweeted
ویکھ فریدا مٹی کھُلی مٹی اُتے مٹی ڈُلی مٹی ہسے مٹی رووے انت مٹی دا مٹی ہووے نہ کر بندیا میری میری نہ تیری نہ میری چار دناں دا میلہ دنیا فیر مٹی دی ڈھیری نہ کر ایتھے ہیرا پھیری مٹی نال نہ دھوکا کر تُو تُو وی مٹی او وی مٹی ذات پات دی گل نہ کر تُو ذات وی مٹی تُو وی مٹی
4
25
64
2,589
Abdul Sattar Babar retweeted
وہ ترے نصیب کی بارشیں کسی اور چھت پہ برس گئیں دلِ بے خبر مری بات سن ، اسے بھول جا ، اسے بھول جا امجد اسلام امجد
10
60
319
13,186
Abdul Sattar Babar retweeted
جادو سے بچنے کے لیے 5 چیزوں پر قابو پائیں
2
38
1
98
6,613
Abdul Sattar Babar retweeted
Agreed
This quoted post is unavailable.
12
5
1
54
20,647