Asim Paracha (@ap11u1) header
Asim Paracha (@ap11u1) profile picture
پنجاب, پاکستان
Joined October 2019
Photo by Asim Paracha (@ap11u1)Photo by Asim Paracha (@ap11u1)Photo by Asim Paracha (@ap11u1)Photo by Asim Paracha (@ap11u1)Photo by Asim Paracha (@ap11u1)Photo by Asim Paracha (@ap11u1)Photo by Asim Paracha (@ap11u1)Photo by Asim Paracha (@ap11u1)Photo by Asim Paracha (@ap11u1)Photo by Asim Paracha (@ap11u1)
#WeStandwithSamiIbrahim انشاءاللہ حق اور سچ کی فتح ہو گی ہم آپ کے ساتھ ہیں حق کے ساتھ ہیں اس جنگ کو آپ ہی @samiabrahim بھائی جیتیں گیں Stay Strong
110
855
40
2,711
Asim Paracha retweeted
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالٰی پہلے ہی دن وہ لکھ چکا ہے!!!
9
6
15
265
Asim Paracha retweeted
اظہارِ رائے اور بنیادی حقوق کا احترام ایک منصفانہ معاشرے کی بنیاد ہے۔ اقرار الحسن کی گرفتاری کے معاملے میں شفافیت ضروری ہے۔ #آزادی_اظہار #اقرار_الحسن @iqrarulhassan @farah_iqrar_ @WaseemBadami
1
2
64
Asim Paracha retweeted
اقرار الحسن کی گرفتاری پر اپنی تشویش ریکارڈ کرواتے ہیں۔ کسی بھی قانونی کارروائی میں شفافیت، منصفانہ طریقۂ کار اور بنیادی حقوق کا احترام یقینی بنایا جانا چاہیے۔ اقرار بھائی کو فوری رہا کیا جائے۔ @iqrarulhassan @farah_iqrar_ @WaseemBadami @ARYNEWSOFFICIAL
1
2
95
Asim Paracha retweeted
افسوسناک صورتحال۔۔۔ شرمناک ۔۔۔ انتہائی قابلِ مذمت !! اللہ کریم⁦⁩ اقرار بھائی کو اپنی حفظ و امان میں رکھے @iqrarulhassan @farah_iqrar_
1
2
73
Asim Paracha retweeted
افسوسناک صورتحال۔۔۔ شرمناک ۔۔۔ انتہائی قابلِ مذمت !! اللہ کریم⁦⁩ بھائی کو اپنی حفظ و امان میں رکھے @iqrarulhassan
انتہائی افسوسناک، شرمناک، تکلیف دہ ۔۔۔۔ کاش کہ کسی بھی گھر کہ کبھی ایسے چادر چار دیواری کا تقدس پامال نہ ہو اگر کوئی جرم کیا ہے تو نوٹس دے کر بلائیں، گھر میں گھسنے کا یہ کونسا طریقہ ہے؟
2
4
112
Asim Paracha retweeted
این سی سی آئی اے کی جانب سے اقرار الحسن کی گرفتاری پر تشویش کا اظہار کرتے ہیں۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ اقرار بھائی کو فوری رہا کیا جائے اور تمام قانونی تقاضوں کو شفاف انداز میں پورا کیا جائے۔ ✊ @iqrarulhassan @WaseemBadami @farah_iqrar_ @arynewsud
1
3
69
Asim Paracha retweeted
انتہائی اہم اطلاع! عوام راج تحریک کے بانی سید اقرار الحسن پر پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق انہیں کچھ ہی دیر میں ضلع کچہری میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ ہم اس ناروا اور غیر منصفانہ اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں @iqrarulhassan
1
2
4
112
Asim Paracha retweeted
بنے ہیں اہلِ ہوس مدعی بھی منصف بھی کسے وکیل کریں، کس سے منصفی چاہیں @iqrarulhassan @farah_iqrar_ #اقرار_الحسن #ReleaseIqrarUlHassan #JusticeForIqrar #شفاف_انصاف #آزادی_اظہار
2
3
73
Official now from @OIC_OCI #Iraq hosts 52nd session of #OIC Council of Foreign Ministers in #Baghdad on 17–18 October, bringing together foreign ministers of 57 member states for first time in #Iraq since 1981. @Iraqimofa @IraqinIslamabad #OICCFM #OICCFM52 #Baghdad #Iraq
اسلامی ممالک @OIC_OCI کے وزرائے خارجہ کا اہم اجلاس اگلے ہفتے بغداد میں یوگا 17 اور 18 اکتوبر کو مسلم مشرق وسطی صورت حال پر غور کرینگے-زرائع نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار, ترکئیے، مصر, فلسطیں، موریطانیہ، انڈونیشا و دیگر ممالک کے وزرائٙے خارجہ شرکت کرینگے
2
5
287
Asim Paracha retweeted
سید اقرار الحسن بھائی کو کچھ دیر قبل لاہور میں ان کی رہائش گاہ سے NCCIA نے گرفتار کر لیا۔ ان پر کون سا مقدمہ درج کیا گیا ہے، اس کی معلومات حاصل کی جا رہی ہیں اس فسطائیت اور غیر قانونی اقدام کی شدید مذمت کرتے @iqrarulhassan
1
1
3
130
Asim Paracha retweeted
یا اللہ جس طرح انہوں نے رلایا ہے اللہ پاک انکو بھی اور انکی نسلوں کو تڑپا تڑپا کے مارے آمین @iqrarulhassan @farah_iqrar_
1
6
165
یہ پڑی ہے پیپلز پارٹی کی “جمہوریت”۔۔۔ افسوس صد افسوس۔ تاریخ نواز شریف اور زرداری کو کبھی معاف نہیں کرے گی۔
ویڈیو جاری۔۔ صدر مملکت کے پی میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ پر دستخط کرتے ہوئے۔۔ وزیر داخلہ متعلقہ خانے میں دستخط کرواتے ہوئے دیکھے جا سکتے ہیں۔۔
361
1,306
41
6,907
239,885
#Pakistani Cabinet meeting starts on #Sunday وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں شروع خیبرپختونخوا میں دہشتگردی سے پیداصورتحال, گورننس سے متعلق امور پر بھی غور ہوگا- اہم انتظامی و آئینی فیصلے متوقع
پراچہ صاحب! آپ کی آبزرویشن قابل غور ہیں
1
7
484
Asim Paracha retweeted
زندگی میں سکون چاہتے ہو تو توقعات کم کردو
1
6
82
#Emrergency صدرِ اور وزیراعظم کے اجلاس میں منگل اکتوبر 13 کو قومی اسمبلی اور سینیٹ کے الگ الگ اجلاس بلانے پر اتفاق وزیرِ اعظم شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمن کے درمیان ملاقات میں مشاورت مولاناصاحب کا تناؤ کم کرنے مین مثبت اور مؤثر کردار ادا ہو تو خوش آئند ہوگا #PTI
1
2
269
"In all aspects, we will stand with #SaudiArabia. #SaudiArab security is our red line", #Pakustani PM @CMShehbaz addesses Cabinet meeting on #Sunday morning, issues stern warning to #Houthis
2
9
416
Asim Paracha retweeted
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ کو پانے کی چاہ ہو تو!!!
2
3
7
141
Now not Never صدارتی اعلان آرٹیکل 232(1) اور آرٹیکل 234(1) کے تحت جاری ہوا صوبائی حکومت موجودہ حالات میں آئین کے مطابق نہیں چلائی جا سکتی۔ وزیراعلیٰ، صوبائی وزراء، مشیران، معاونینِ اور ایڈووکیٹ جنرل اپنے عہدے فوری طور پر چھوڑ دیں گے صدارتی اعلان فوری طور پر نافذ العمل ہوگا
1
6
364
لاریب کی کئی کلو بڑھی ہوئی کمر اُس کے لیے شدید تکلیف کا باعث ہے۔ معصوم بچی کی زندگی بچانے کے لیے آپ کی مدد کی ضرورت ہے۔ ویڈیو میں لاریب کی بڑی بہن کا براہ راست رابطہ نمبر، بینک اکاؤنٹ، اُنہی کا جیز کیش اور ایزی پیسہ نمبر شئیر کیا گیا ہے۔ بسم اللہ کیجئے۔
18
395
4
690
37,281
Asim Paracha retweeted
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آخر میں لوگ صرف اتنا ہی کہیں گے 'اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ. پھر ہم کیوں کسی کی خاطر اپنے رب کو ناراض کر رہے ہیں؟
11
4
19
147