Pinned Tweet
اصل میں میڈم نور جہاں نے گانا اے پتر ہٹاں دے نہیں وکدے ان جانثاروں کے لیے گایا تھا جو بکے نہیں جھکے نہیں اپنی جان جوکھوں میں ڈال دی لیکن ایک انچ نہیں ہٹے یہ ہیں پاکستان کے ہیرو
@ImranRiazKhan @FarooquiJameel @samiabrahim @ARYSabirShakir @arsched
ایسے حرامزادوں کو سی سی ڈی کے حوالے کرنا چاہیئے۔۔۔
بچہ زمین پر تڑپ رہا تھا اور وہ بیغیرت کا بچہ پاس مطمئن کھڑا تھا ، ایسے لوگوں کو عبرت کا نشان بنانا چاہیئے عبرت ، حرامزادہ۔۔۔
Asim Paracha retweeted
اقرار الحسن کو آج جوڈیشل کسٹڈی میں بھیج دیا گیا۔ اقرار الحسن کے لیے سپورٹرز کی بہت بڑی تعداد عدالت میں موجود تھی۔ اللہ کے کرم سے اقرار جلد ہمارے ساتھ ہوں گے۔
#iqrarulhassan #releaseiqrarulhassan #westandwithiqrarulhassan #pakistanzindabad
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر! 🌤️
اللہ تعالیٰ آپ کی صبح کو رحمت، دن کو برکت اور زندگی کو سکون سے بھر دے۔ 🤲
آمین یا رب العالمین ❤️
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
پھر اللہ تمہیں راضی کرے گا، اور بار بار راضی کرے گا، اور تمہیں اپنی رضا سے بھر دے گا کہ تمہیں یوں لگے گا جیسے تم نے کبھی کوئی دن غمگین ہو کر گزارا ہی نہیں تھا۔🤍
Asim Paracha retweeted
اقرار الحسن کی عدالت آمد پر جذباتی مناظر دیکھنے کو ملے۔ لوگ ہاتھ چومتے، گلے لگاتے رہے اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگاتے رہے۔
عدالت نے اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ میں مزید دو دن کی توسیع کر دی۔
#releaseiqrarulhassan
#iqrarulhassan #westandwithiqrarulhassan
Asim Paracha retweeted
اقرار الحسن کو عدالت میں پیش کر دیا گیا، جہاں NCCIA کی جانب سے مزید جسمانی ریمانڈ مانگا گیا۔ میاں علی اشفاق کی جانب سے جرح کی گئی، جس کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ فیصلہ کچھ دیر میں متوقع ہے۔
#releaseiqrarulhassan #iqrarulhassan
تمہیں تمھارے یقین کے معجزے دکھائے جائیں گے تاکہ تم جان سکو کہ مخلص دل اختتام میں ہمیشہ جیت جاتے ہیں۔ بس اللہ پہ یقین کا سفر تھامے رکھنا۔
اسلام علیکم
حضرت نوح علیہ السلام نے وفات کے وقت اپنے بیٹے کو وصیت کرتے ہوئے فرمایا: میں تمہیں ۲ چیزوں کا حکم دیتا ہوں، لا الہ الا اللہ اور سبحان اللہ وبحمدہ کیونکہ یہ ہر چیز کی نماز (تسبیح) ہے اور اسی کے ذریعے مخلوق کو رزق دیا جاتا ہے۔ اور ۲ چیزوں سے روکتا ہوں، شرک اور تکبر
*ثبوت خالی، فائل خالی، ہاتھ خالی!*
کراچی سٹی کورٹ میں این سی سی آئی اے کا پول کھل گیا، عدالت میں کوئی ثبوت پیش نہ کر سکی۔ خالی ڈبوں کے ساتھ کھڑے اہلکار اور مسکراتا ہوا اقرار — یہی فرق ہے سچ اور جھوٹ کا
سچ کی جیت قریب ہے، عوام اقرار کے ساتھ کھڑی ہے
@iqrarulhassan
@farah_iqrar_
سب دوست بھائی ممبران سے گزارش ہے کہ اقرار الحسن بھائی کے لیے دعا کریں اللہ پاک آسانیاں پیدا کرے آمین 🤲
@iqrarulhassan
@farah_iqrar_
@ain_iqrar


















