a cricket loving biomedical engineer, who loves his country and its people !

Karachi
Joined April 2010
My father once said in a TV interview some 25 years back: "Pakistan when compared to India, BD & SL has one major difference. Here people (rich & poor) have their lifestyles, one level above their income levels & people there live their lives one level below their income level."
8
19
2
120
یقین ان کو ان کی بات پر ہے جو عدالتوں کے فیصلے نہیں مانتے
محسن نقوی کی جانب سے دوبارہ مذاکرات کی دعوت کو ضائع نہیں کرنا چاہیے۔ اُس رات اگر مذاکرات کامیاب ہوتے تو فجر ہونے سے پہلے عمران خان کی بہنوں، ایم پی ایز، ایم این ایز نے باہر آجانا تھا، منگل کو عمران خان تک رسائی مل جانی تھی اور سب سے اہم کے پی حکومت بچ جاتی، علی محمد خان
4
18
487
Annus Raza retweeted
Another day has passed. An elected Chief Minister and the Speaker of the Assembly from Pakistan’s largest political party remain abducted. How long will people’s mandate be held hostage?
1
209
505
3,324
Annus Raza retweeted
ہمارا دشمن لا دین ہے، وطن فروش ہے، ایمان فروش حتکہ ماں فروش ہے ڈرتے ہیں بندوقوں والے ایک نہتے قران پڑھانے والے سے
یہ ہے ابوبکر کا بھائ قاری بلال جو دہست گرد ہے جس کو کل کا اٹھایا ہے ابھی تک کوئ پتا نہیں جرم یہ ہے میرا بھائ ہے امام مسجد ہے اس نے کوئ آئن نہیں توڑا کوئ الیکشن نہیں چوری کیا کسی ماں کے بیٹے کو گولیاں نہیں ماری کوئ 53ارب کی کرپشن نہیں کی بلکے بچوں کو اللہ کا کلام سیکھاتا ہے اور گھر سے اغوا کر لیا مدرسہ بند بچوں کی تعلیم بند ہے
3
322
2
1,206
106,628
Annus Raza retweeted
🚨بلوچستان سے افسوسناک خبروں کا سلسلہ جاری: 17 اکتوبر — مستونگ میں 20 پولیس اہلکا اغوا 18 اکتوبر — خضدار میں ماربل فیکٹری میں کام کرنے والے 17 مزدور اغـوا “بلوچستان پر بھی اس وقت ایک جعلی حکومت مسلط ہے، وہ کیسے مسائل کا حل کر سکتی ہے؟ مجھے بطور پاکستانی اور سابق وزیراعظم بلوچستان کے حالات پر شدید تشویش ہے۔ دہشتگردی کے بڑھتے واقعات، پرامن احتجاج کرنے والے نہتے لوگوں پر گولیاں چلانے، تشدد اور گرفتار کرنے پر بہت افسوس ہے۔ ریاست کا فرض ہے کہ بلوچستان کے لوگوں کی آواز کو سنے اور ان کے مسائل کو حل کرے۔ جب تک وہاں کے حقیقی نمائندگان کو ساتھ نہیں بٹھایا جائے گا، ان کے مسائل نہیں سنے جائیں گے اور وہاں کی عوام کی منشاء کو مدنظر رکھ کر فیصلے نہیں کیے جائیں گے بلوچستان کا مسئلہ حل نہیں ہو گا۔ ڈنڈے کے زور سے کبھی مسائل حل نہیں ہوتے بلکہ بگڑتے جاتے ہیں۔” - عمران خان، مارچ 2025 #بلوچستان_کو_جینے_دو #FreeImranKhan
11
608
4
1,925
38,539
چالیس ارب کی فائر وال لگا دی۔ دو سو صحافی باندر بنادیے۔ نیوز چینلز کو سرکس بنا دیا اور اخے فرق نہیں پڑتا۔ اربوں کے اشتہارات چلا دیے۔ درجنوں نئے چینل چلا دیے، ہزاروں لوگ بھرتی کرلیے ، فوج کے کپتانوں اور میجروں کو عائشہ سنبل اور پاپا کی پری بنا دیا اخے فرق نہیں پڑتا۔ پوری کور جتنی فوج آئی ایس پی آر میں بٹھا دی اور کہتے ہیں فرق نہیں پڑتا۔ رجیم چینج کے بعد پہلا چھاپا سوشل میڈیا ورکرز کے گھروں میں مارا ، آخری بندہ ابھی بھی سوشل میڈیا کے ورکر کا بھائی اٹھایا اور کہتے ہیں فرق نہیں پڑتا۔ جن جوتوں سے تمہیں اصلی والا فرق پڑتا ہے وہ بھی ہمیں معلوم ہے۔ وقت اس کا بھی آجائے گا۔ لیکن جو فرق ابھی تمہارے سروں پر پڑ رہا ہے وہ بھی اتنا پڑے گا اتنا پڑے گا کہ پاڑ کے رکھ دے گا۔ اخے فرق نہیں پڑتا۔
56
1,209
14
4,079
44,083
آج ایم پی او آرڈر پر قید عمران خان صاحب کی بہنوں کو ایک ماہ مکمل ہو چکا ہے۔ تیس دن کے بعد آج رہائی ہونی تھی، پر عدالتیں ناکارہ ہو چکی ہیں۔ انصاف کا نظام برباد ہو چکا ہے۔ #JusticeForImranKhan
4
94
1
166
1,525
ہمارے اپنے ملک میں کیا ہو رہا اُس پر ہمارے شوبز سلیبرٹیز، کرکٹرز اور جعلی لبرلز خاموش رہتے ہیں۔ انڈیا میں کسی کو چھینک بھی آ جائے تو یہ ہفتوں تک اس پر بات کرتے ہیں۔ ٹائیگر شروف پر فائرنگ کا واقعہ آج ان کا نیا موضوع گفتگو ہے۔ پاکستان میں 100 بندہ مر جاتا، انہیں فرق ہی نہ پڑنا تھا۔
5
179
729
4,917
ایم این اے اقبال آفریدی کا فیس بک پر براہ راست وڈیو پیغام میں کہا کہ
59
1,509
10
5,808
53,497
Do not get involved or fall into the trap of blaming and attacking the likes of Murad Saeed, Sohail Afridi or anyone else for that matter. This narrative is being pushed by the regime, with the aim of picking us off one by one. Instead, stand by your party, its leaders and your colleagues with grace, dignity and unity. Take careful note of those pushing the regime’s agenda by creating further divisions and chaos under the guise of blame games. Dividing us is their strategy. Standing united MUST be ours!
103
1,676
66
9,455
973,754
چار ہمسائے ہیں۔ تین دشمن بنا لیے ہیں۔ تینوں سے تجارت بند ہے۔ چوتھے سے مہنگے قرضے لیے اب اسکے پراجیکٹس بھی ویران کردیے۔ پانچ صوبے ہیں۔ ایک میں فوج موومنٹ نہیں کرسکتی۔ دوسرے میں گورنر راج ، تیسرے میں کٹھ پتلی حکومت اور چوتھا حمایت کے بدلے ٹھگوں کو دے رکھا ہے پانچویں میں بھی عوامی نماندہ حکومت نہیں۔ ملحق ریاست میں شدید احتجاج دھرنے چل رہے ہیں۔ کچھ عرصے بعد کوئی جرنیل کہے گا یہ سارا سیاسی مسئلہ تھا۔ سیاستدانوں کی کمزوریاں تھیں۔ ملک ہی ایسا تھا۔ گرمی ہے بہت تھی۔ دور ہی بہت تھا۔
🤖 Made with AI
118
2,866
40
7,057
157,729
آج مجھے ہاؤس اریسٹ سے رہا کر دیا ہے۔ اس سے تمہیں کیا فائدہ ہوا ہے؟ کیا تم مجھے روک سکے ہو؟ میں فوج اور فوجیوں کی عزت کرتا ہوں، لیکن نہ عاصم منیر کو فوجی مانتا ہوں اور نہ انہیں فوج۔ میرے ساتھ چلنے والے غریب لوگوں پر ٹارچر کیوں کیا؟ اپنا زور انڈیا پر دکھاؤ! بلوچستان میں دکھاؤ! طالبان کے خلاف دکھاؤ! غریب کو مارنے سے طاقتور نہیں ہوجاؤ گے۔ ہمارے محسنوں پر انہوں نے ظلم کیے ہیں۔ قائدِاعظم سے لے کر مشرقی پاکستان تک، ایک ایک کا حساب تم سے لوں گا۔ جب تک میری سانس ہے اور جب تک تمہاری سانس ہے، یہ جنگ جاری ہے۔
73
1,709
15
6,089
53,972
سیاسی غنڈوں نے گورنر راج لگایا، ایمرجنسی لگائی، صوبائی و قومی ممبر اغواہ کیے، صوبائی صدر اغواہ کیا، صوبائی وزیر اغواہ کیے، حتح کہ وزیر اعلٰی اور سپیکر خیبر پختونخواہ اغواہ کیے، صبح شام ان کے خلاف لکھنے بولنے کی بجائے ہم آپس میں تمغے بانٹ رہے ہیں۔ دشمن یہی چاہتا تھا کہ ہم اسکے سارے غیر جمہوری عمل کو دنیا کی بڑی خبر نہ بنا سکیں، یہ سارے سیاسی غنڈے گورنر راج اسی لیے نہیں لگانا چاہتے تھے کہ تحریک انصاف اور عمران خان سے دنیا کے جمہوری معاشرے مزید ہمدردی نہ کریں اور عالمی سیاست میں پھر عمران خان موضوع بحث نہ بن جائے۔ اور پھر ہم نے خُد انکا یہ کام کر دیا۔ اور پاکستان کے سیاسی غنڈوں نے موجیں منائیں۔ ابھی بھی اپنے تیروں کا رُخ سہی سمت کر لیں اور اس ریادتی کے خلاف بھرپور آواز بلند کر لیں تو انکی چال انکو ہی بھاتی پڑ سکتی ہے۔
8
44
1
177
3,421
Annus Raza retweeted
لوگوں کی خوابگاہوں میں کیمرے لگانے والے، بچوں تک پر ظلم ڈھانے والے، اور خواتین کا دوپٹہ کھینچنے والوں نے خیبر پختونخوا میں جمہوریت پر شب خون مارا ہے۔ اوور سیز پاکستانی اپنے لیڈر، ان کے اہل خانہ اور پاکستانی بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ احتجاج جاری رہے گا! ”جدوجہد حقیقی آزادی تک، مزاحمت حقیقی آزادی تک.“ #PakistanUnderCrisis
7
946
2
2,795
22,639
نو اپریل کی رات کہا گیا، عمران خان اور پی ٹی آئی ختم! پھر پنجاب کے ضمنی انتخابات میں کہا گیا، عمران خان اور پی ٹی آئی ختم! پھر نو مئی کو کہا گیا، عمران خان اور پی ٹی آئی ختم! پھر پانچ اگست کو عمران خان کی گرفتاری پر کہا گیا، عمران خان اور پی ٹی آئی ختم! پھر آٹھ فروری کے الیکشن میں دھاندلی کے بعد کہا گیا، عمران خان اور پی ٹی آئی ختم! پھر چھبیسویں ترمیم پر کہا گیا، پی ٹی آئی اور عمران خان ختم! پھر ستائیسویں ترمیم پر کہا گیا، پی ٹی آئی اور عمران خان ختم! پھر چھبیس نومبر کو کہا گیا، پی ٹی آئی اور عمران خان ختم! پھر چار اکتوبر کو کہا گیا، پی ٹی آئی اور عمران خان ختم! پھر گیارہ اکتوبر کو صوبائی حکومت لے کر کہا گیا، پی ٹی آئی اور عمران خان ختم! چار سال سے یہی کھیل جاری ہے۔ روز عمران خان اور پی ٹی آئی کو ختم کرتے ہو اور ساتھ ڈر کے روز نئی پابندیاں لگاتے ہو لیکن وہ مزید ڈٹ جاتا ہے وجہ صرف ایک ہے عمران خان کے ساتھ عوام کھڑی ہے! سبق حاصل کرو، طاقت کے زور پر نہ عوام کو دبایا جا سکتا ہے، نہ نظریے کو ختم کیا جا سکتا ہے!
62
1
219
3,849
صرف عمران خان
"ساری قوم کا جو فوکس ہے وہ عمران خان ہے، بس۔ اور یہ جو باقی سارا کچھ آپ دیکھ رہے ہیں نا، یہ، یہ ڈسٹریکشنز ہیں۔ ہم اس میں انٹرسٹڈ نہیں ہیں۔" علیمہ خان #ReleaseImranKhan
2
2
147
Annus Raza retweeted
"ساری قوم کا جو فوکس ہے وہ عمران خان ہے، بس۔ اور یہ جو باقی سارا کچھ آپ دیکھ رہے ہیں نا، یہ، یہ ڈسٹریکشنز ہیں۔ ہم اس میں انٹرسٹڈ نہیں ہیں۔" علیمہ خان #ReleaseImranKhan
7
319
2
1,055
11,417
پنجاب حکومت کا 7 ارب روپے کا "پرواز کارڈ" اسکینڈل۔ نوجوانوں رُل گئے۔ صحافی اوصاف علی خان ساری کہانی سامنے لے آئے۔ @ausafreports
15
258
6
522
13,386
ڈاکٹر فیصل کا مطالبہ 🚨🚨 مجھے خان صاحب کو دیکھے ہوئے تقریباً 2 سال کا عرصہ گزر گیا ہے، عمران خان کے مؤثر اور جامع علاج کے لیے ذاتی ڈاکٹرز کو رسائی عمران خان تک رسائی دی جائے
13
2,298
8
6,661
28,468
Annus Raza retweeted
جن کرنل صاحب کی ڈیوٹی تھی کہ ایک لسٹ بنائیں، اُس نے جلدی میں خیبر پختونخوا میں غیر آئینی مشاورتی کونسل میں ایک ایسے شخص کا نام شامل کیا جو کئی سال پہلے دہشت گردی کے واقعے میں شہید ہو گئے تھے۔ یہ ٹولہ بار بار عمران خان کو درست ثابت کر رہا ہے کہ یہ ڈاکو ڈفر الائنس ہے۔ پاکستان کے باشعور عوام جانتے ہیں کہ خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کی حکومت، جو ملک کی واحد جائز حکومت تھی، کا خاتمہ کبھی بھی دہشت گردی کے خلاف کارروائی کے لیے نہیں تھا۔ #DakooDufferAlliance
33
2,836
13
7,719
134,216
A proud day for all Paulians. Saad Baig, the captain of St. Paul’s English High School’s team makes it ODI debut for Pakistan.
Pakistan's ODI player No. 262 🧢 Go well, Saad Baig 👏 #PAKvSL | #BackTheBoysInGreen | #CricketKaJashan
1
3
168