
Anchor @gnn (Program Pakar) Ex Anchor @Urdupoint
Lahore, Pakistan
Joined May 2017
- Tweets414
- Following140
- Followers449
- Likes2.6K
پرواز کارڈ اسکینڈل، عظمی بخاری کی تردید کے بعد صحافی اوصاف علی منصوبے کے متاثرین کو سامنے لے آئے، 'ویزا فری ہوتا ہے مگر انہوں نے ہم سے کنسلٹینسی کے پیسے لیے، میڈیکل اور ٹکٹ کے پیسے بھی ہم نے خود دیے، کہا گیا پرواز کارڈ کے زریعے یہ پیسے واپس مل جائیں گے مگر کچھ نہیں ملا، انہوں نے ہمیں کہا تھا جب مریم نواز کے پاس جانا تو کہنا ہمارا ایک روپیہ نہیں لگا، ہم فری جارہے ہیں، یہ سکرپٹڈ تھا'، متاثرہ نوجوان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@ausafreports
پرواز کارڈ اسکینڈل، عظمی بخاری کی تردید کے بعد صحافی اوصاف علی منصوبے کے متاثرین کو سامنے لے آئے، 'عظمی بخاری نے کہا بچوں کو ملٹی نیشنل برانڈز میں جاب دی گئیں، ایسا کچھ نہیں، ہمیں کلیننگ ورکر کے ویزے پر بھیجا گیا، انہوں نے کہا تھا کمپنی ٹکٹ اور 5 ہزار ریال دے گی، ٹکٹ بھی ملی اُلٹا 5 ہزار ریال دے کر ہم واپس آئے'، متاثرہ نوجوان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@ausafreports
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ نے 7 ارب روپے کا پرواز کارڈ پروجیکٹ شروع کیا۔ اس میں 135 سٹوڈنٹس سلیکٹ ہوئے، جن میں سے 90 لڑکے تھے، 45 لڑکیاں تھیں، پنجاب حکومت کے نمائندوں نے ان سے 4،4 لاکھ روپے بھی وصول کیے، لانچنگ تقریب میں ان سے کہلوایا گیا کہ 13 ہزار ریال کی جاب لگی ہے مگر وہ صرف 1100 ریال کی تھی،جب یہ لوگ سعودی عرب پہنچے تو انکشاف ہوا کہ ان کو کوئی اچھی نوکری نہیں بلکہ کسی صفائی کے محکمہ میں ایک معمولی مزدور والی نوکری جو تھی وہ دی گئی ہے، وہ اب وہاں پھنس چکے ہیں، صحافی اوصاف علی کا دعویٰ
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@ausafreports
یہ لے میڈم !
پرواز کارڈ سے متعلق حقائق کے برعکس تاثر دینا اور نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا کرنے والے اقدامات کو متنازع بنانا کسی طور مناسب نہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے اس اقدام کا مقصد نوجوانوں کو بااختیار بنانا، ان کی مالی مشکلات کم کرنا اور انہیں بین الاقوامی روزگار کے مواقع فراہم کرنا ہے۔ اس پروگرام کے حقائق خود اس کی وضاحت کرتے ہیں۔
اپریل میں Americana کے کنٹری ہیڈ محمد رابی کے دورے کے بعد سعودی عرب میں ملازمتوں کے لیے 3 ہفتوں کی اشتہاری مہم چلائی گئی۔ لاہور کے فلیٹیز ہوٹل میں 3 روزہ انٹرویو سیشن منعقد ہوا، جس میں پنجاب بھر سے تقریباً 1,100 امیدواروں نے شرکت کی۔ ان میں سے 218 امیدوار منتخب ہوئے، جبکہ 135 امیدوار سعودی عرب میں ملازمت کے لیے روانہ کیے گئے۔
سب سے اہم بات یہ ہے کہ سعودی عرب جانے والے تمام 135 امیدوار اپنی ملازمتوں سے خوش ہیں، اور ان میں سے بعض کی پروموشنز بھی ہو چکی ہیں۔ یہ اس بات کی حوصلہ افزا مثال ہے کہ پاکستانی نوجوانوں کو بین الاقوامی مارکیٹ میں روزگار کے مواقع ملیں تو وہ محنت اور قابلیت سے آگے بڑھ سکتے ہیں۔
انتخاب کے بعد امیدواروں کو PSDF کے دفتر میں گروپس کی صورت میں ویزا، میڈیکل، Takamol، Skill Verification Program (SVP)، پولیس کلیئرنس، بائیومیٹرک، ای ویزا اور پرواز کارڈ کے طریقۂ کار پر تفصیلی رہنمائی دی گئی۔ WhatsApp گروپس کے ذریعے بھی ضروری دستاویزات اور ہر مرحلے کی معلومات فراہم کی گئیں۔
ہر امیدوار کو انتخاب سے پہلے ملازمت کی نوعیت اور سعودی عرب میں جاب ڈیسٹینیشن کے بارے میں آگاہ کیا گیا تھا۔ انٹرویو کے دوران اور آفر لیٹر پر دستخط سے پہلے بھی کام کی ذمہ داریاں اور ملازمت کی تفصیلات واضح کی گئیں۔ دستیاب معلومات کے مطابق، صرف 3 امیدواروں کی ملازمت سے متعلق صورتِ حال سعودی عرب پہنچنے کے بعد تبدیل ہوئی، اور انہیں بھی اس بارے میں آگاہ کیا گیا۔ چند انفرادی معاملات کو بنیاد بنا کر پورے پروگرام پر سوال اٹھانے کے بجائے حقائق اور شواہد کو سامنے رکھنا چاہیے۔
امیدواروں کو Americana گروپ کے تحت KFC، Hardee’s، Domino’s، Pizza Hut، Krispy Kreme اور Baskin-Robbins جیسے معروف ریسٹورنٹس میں ٹیم ممبر کی ملازمتیں فراہم کی گئیں۔ ان ذمہ داریوں میں کھانے کی تیاری، آرڈرز، فرائنگ، صفائی اور دیگر روزمرہ امور شامل تھے، جن کے بارے میں امیدواروں کو پہلے سے بتایا گیا تھا۔
مالی معاونت کے تحت تعبیر پروگرام کے ذریعے میڈیکل، SVP اور پولیس کلیئرنس جیسے اخراجات کے لیے تقریباً 70,000 سے 75,000 روپے فی امیدوار کی معاونت فراہم کی گئی۔ پرواز کارڈ کے طریقۂ کار کے مطابق، مطلوبہ مراحل اور دستاویزات کی تکمیل کے بعد پہلے 20% اور ویزا جاری ہونے پر باقی 80% مالی معاونت فراہم کی جاتی ہے۔
نجی ذرائع سے اسی نوعیت کی ملازمت حاصل کرنے کے اخراجات بعض صورتوں میں 10 سے 12 لاکھ روپے تک ہو سکتے ہیں، جبکہ Americana، Thinkwise اور SDED کی شراکت داری کے تحت پرواز کارڈ کے بغیر بھی ہوائی ٹکٹ سمیت مجموعی اخراجات تقریباً 2 لاکھ 25 ہزار سے 2 لاکھ 50 ہزار روپے بتائے گئے ہیں۔ اس موازنے کے مطابق ممکنہ بچت 7 لاکھ 50 ہزار سے 9 لاکھ 75 ہزار روپے تک ہو سکتی ہے، جس کا انحصار حقیقی اخراجات پر ہے۔
سعودی عرب روانہ ہونے والے 135 امیدواروں کی وزیراعلیٰ پنجاب کی تقریب میں شرکت اور ان سے براہِ راست گفتگو بھی اس عمل کا حصہ رہی۔ یہ اقدام نوجوانوں کو روزگار، رہنمائی اور مالی معاونت فراہم کرنے کی عملی کوشش ہے۔
سوال ضرور اٹھائیں، مگر مکمل حقائق کے ساتھ۔ نوجوانوں کے لیے روزگار کے دروازے کھولنے والے اقدامات کو غیر مصدقہ الزامات کی بنیاد پر متنازع بنانے کے بجائے ان کی کامیابیوں، زمینی حقائق اور مستفید ہونے والے نوجوانوں کے تجربات کو بھی سامنے لائیں۔
Ausaf Ali Khan retweeted
"پرواز کارڈ" کے نام پرفارم 47 کی وزیراعلی کا نیا سکینڈل!
135 طلبہ سے 4لاکھ روپے فی کس وصول کیے گئے,کہا گیا رقم واپس کی جائے گی،باقاعدہ طلبہ سے کہلوایا گیا انہیں پیسے مل گئے, لیکن رقم واپس نہیں کی گئی۔ بیرونِ ملک انہیں جھاڑو لگانے جیسی نوکریاں دی گئیں۔ متعدد طلبہ اب واپس پاکستان آنا چاہتے ہیں، لیکن کمپنی واپسی کے لیے 5 لاکھ روپے مانگ رہی ہے- اوصاف علی خان
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
شاید آپ نے میرا پروگرام نہیں دیکھا اس میں جو متاثرین نے کہا وہ نہیں سنا پہلے آپ مہربانی فرما کر متاثرین کی عرض سن لیں جن کا میں سعودی،شکر گڑھ ،سرگودھا سے انٹرویو کر چکا ہوں اور وہ متاثرین میں خلا سے نہیں لایا پنجاب کے ہی باسی ہے پاکستانی ہے ! آپکی باتوں کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں
پرواز کارڈ سے متعلق حقائق کے برعکس تاثر دینا اور نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا کرنے والے اقدامات کو متنازع بنانا کسی طور مناسب نہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے اس اقدام کا مقصد نوجوانوں کو بااختیار بنانا، ان کی مالی مشکلات کم کرنا اور انہیں بین الاقوامی روزگار کے مواقع فراہم کرنا ہے۔ اس پروگرام کے حقائق خود اس کی وضاحت کرتے ہیں۔
اپریل میں Americana کے کنٹری ہیڈ محمد رابی کے دورے کے بعد سعودی عرب میں ملازمتوں کے لیے 3 ہفتوں کی اشتہاری مہم چلائی گئی۔ لاہور کے فلیٹیز ہوٹل میں 3 روزہ انٹرویو سیشن منعقد ہوا، جس میں پنجاب بھر سے تقریباً 1,100 امیدواروں نے شرکت کی۔ ان میں سے 218 امیدوار منتخب ہوئے، جبکہ 135 امیدوار سعودی عرب میں ملازمت کے لیے روانہ کیے گئے۔
سب سے اہم بات یہ ہے کہ سعودی عرب جانے والے تمام 135 امیدوار اپنی ملازمتوں سے خوش ہیں، اور ان میں سے بعض کی پروموشنز بھی ہو چکی ہیں۔ یہ اس بات کی حوصلہ افزا مثال ہے کہ پاکستانی نوجوانوں کو بین الاقوامی مارکیٹ میں روزگار کے مواقع ملیں تو وہ محنت اور قابلیت سے آگے بڑھ سکتے ہیں۔
انتخاب کے بعد امیدواروں کو PSDF کے دفتر میں گروپس کی صورت میں ویزا، میڈیکل، Takamol، Skill Verification Program (SVP)، پولیس کلیئرنس، بائیومیٹرک، ای ویزا اور پرواز کارڈ کے طریقۂ کار پر تفصیلی رہنمائی دی گئی۔ WhatsApp گروپس کے ذریعے بھی ضروری دستاویزات اور ہر مرحلے کی معلومات فراہم کی گئیں۔
ہر امیدوار کو انتخاب سے پہلے ملازمت کی نوعیت اور سعودی عرب میں جاب ڈیسٹینیشن کے بارے میں آگاہ کیا گیا تھا۔ انٹرویو کے دوران اور آفر لیٹر پر دستخط سے پہلے بھی کام کی ذمہ داریاں اور ملازمت کی تفصیلات واضح کی گئیں۔ دستیاب معلومات کے مطابق، صرف 3 امیدواروں کی ملازمت سے متعلق صورتِ حال سعودی عرب پہنچنے کے بعد تبدیل ہوئی، اور انہیں بھی اس بارے میں آگاہ کیا گیا۔ چند انفرادی معاملات کو بنیاد بنا کر پورے پروگرام پر سوال اٹھانے کے بجائے حقائق اور شواہد کو سامنے رکھنا چاہیے۔
امیدواروں کو Americana گروپ کے تحت KFC، Hardee’s، Domino’s، Pizza Hut، Krispy Kreme اور Baskin-Robbins جیسے معروف ریسٹورنٹس میں ٹیم ممبر کی ملازمتیں فراہم کی گئیں۔ ان ذمہ داریوں میں کھانے کی تیاری، آرڈرز، فرائنگ، صفائی اور دیگر روزمرہ امور شامل تھے، جن کے بارے میں امیدواروں کو پہلے سے بتایا گیا تھا۔
مالی معاونت کے تحت تعبیر پروگرام کے ذریعے میڈیکل، SVP اور پولیس کلیئرنس جیسے اخراجات کے لیے تقریباً 70,000 سے 75,000 روپے فی امیدوار کی معاونت فراہم کی گئی۔ پرواز کارڈ کے طریقۂ کار کے مطابق، مطلوبہ مراحل اور دستاویزات کی تکمیل کے بعد پہلے 20% اور ویزا جاری ہونے پر باقی 80% مالی معاونت فراہم کی جاتی ہے۔
نجی ذرائع سے اسی نوعیت کی ملازمت حاصل کرنے کے اخراجات بعض صورتوں میں 10 سے 12 لاکھ روپے تک ہو سکتے ہیں، جبکہ Americana، Thinkwise اور SDED کی شراکت داری کے تحت پرواز کارڈ کے بغیر بھی ہوائی ٹکٹ سمیت مجموعی اخراجات تقریباً 2 لاکھ 25 ہزار سے 2 لاکھ 50 ہزار روپے بتائے گئے ہیں۔ اس موازنے کے مطابق ممکنہ بچت 7 لاکھ 50 ہزار سے 9 لاکھ 75 ہزار روپے تک ہو سکتی ہے، جس کا انحصار حقیقی اخراجات پر ہے۔
سعودی عرب روانہ ہونے والے 135 امیدواروں کی وزیراعلیٰ پنجاب کی تقریب میں شرکت اور ان سے براہِ راست گفتگو بھی اس عمل کا حصہ رہی۔ یہ اقدام نوجوانوں کو روزگار، رہنمائی اور مالی معاونت فراہم کرنے کی عملی کوشش ہے۔
سوال ضرور اٹھائیں، مگر مکمل حقائق کے ساتھ۔ نوجوانوں کے لیے روزگار کے دروازے کھولنے والے اقدامات کو غیر مصدقہ الزامات کی بنیاد پر متنازع بنانے کے بجائے ان کی کامیابیوں، زمینی حقائق اور مستفید ہونے والے نوجوانوں کے تجربات کو بھی سامنے لائیں۔
ہماری @AdnanChatthapk صاحب سے ابھی بات ہوئی پرواز کارڈ کے مبینہ فراڈ کے حوالے سے وہ کل اس پر اپنا مؤقف دینے کیلئے تیار ہے ہم متاثرہ نوجوانوں کیساتھ کل اپنے سوالات لے کر انکے آفس جائیں گے !
جو نوجوان سعودی عرب میں پھنسے اللہ ہمیں انکے لئے وسیلہ بنائیں !
کیا پرواز کارڈ منصوبے پر مریم نواز کو ان کے سٹاف نے اندھیرے میں رکھا؟
نوجوان صحافی اوصاف علی خان نے وزیراعلیٰ پنجاب کے پرواز کارڈ سے متعلق بڑا اسکینڈل بے نقاب کر دیا، رپورٹر کے مطابق پہلے 135 طلبہ سے چار لاکھ روپے فی کس وصول کیے گئے اور کہا گیا کہ یہ رقم واپس کر دی جائے گی، لیکن رقم واپس نہیں کی گئی۔ بعد ازاں پڑھے لکھے طلبہ کو بیرونِ ملک بھیجا گیا، جہاں انہیں جھاڑو لگانے جیسی نوکریاں دی گئیں۔ متعدد طلبہ اب واپس پاکستان آنا چاہتے ہیں، لیکن مبینہ طور پر کمپنی واپسی کے لیے پانچ لاکھ روپے مانگ رہی ہے
Ausaf Ali Khan retweeted
Punjab government's 7 billion rup "Parwaz Card" scandal. The youth have been crushed. Journalist Ausaf Ali Khan has brought the entire story to light. @ausafreports.
#Punjab
Ausaf Ali Khan retweeted
پنجاب حکومت کا 7 ارب روپے کا "پرواز کارڈ" اسکینڈل۔ نوجوانوں رُل گئے۔ صحافی اوصاف علی خان ساری کہانی سامنے لے آئے۔ @ausafreports
Ausaf Ali Khan retweeted
پرواز کارڈ کے تمام شرکاء سے فراڈ/ صحافی اوصاف علی خان کی سٹوری
صحافی اوصاف علی خان کے مطابق پرواز کارڈ جو کہ پنجاب حکومت کا ایک اہم ترین منصوبہ تھا جس میں پنجاب حکومت نے نوجوانوں کو بیرون ملک نوکریوں کے لیے بھجوانا تھا اور اس کے تمام اخراجات پنجاب حکومت نے خود ادا کرنے تھے اس کے ایک 145 شرکاء سے کروڑوں روپے کا فراڈ کیا گیا ہے۔یہ پراجیکٹ مجموعی طور پر 7 ارب کا تھا جبکہ منتخب لوگوں کے مطابق ان سے پنجاب حکومت کے نمائندوں نے چار چار لاکھ روپے فی کس لیے ہیں۔
اوصاف علی خان بتاتے ہیں کہ اس سکیم کے لیے 90 لڑکے اور 45 لڑکیاں منتخب ہوئیں جن سے ٹکٹ سمیت ویزا اور تمام اخراجات پنجاب حکومت کے نمائندوں نے وصول کیے اور تمام لوگوں کو کہا گیا کہ ان کو یہ رقم بعد میں دے دی جائے گی اس کے بعد ان شرکا کو جب لانچنگ تقریب میں لایا گیا تو ان کو بتایا گیا کہ اپ نے وزیراعلی مریم نواز کو بتانا ہے کہ اپ کو تمام پیسے مل گئے ہیں اور یہ رقم اپ کو چند روز میں دے دی جائے گی۔ جس پر ان تمام لوگوں نے وزیراعلی کو بھی یہ بتایا کہ ان کو رقم مل گئی ہے۔ اور یہ بھی بتایا گیا کہ ان کی جو تنخواہ ہے وہ 11 ہزار سے 13 ہزار ریال لگی ہے اور ان کو ان کی اپنی فیلڈ کے مطابق بہت اچھی نوکریاں ملی ہیں۔
جب یہ لوگ سعودی عرب پہنچے تو انکشاف ہوا کہ ان کو کوئی اچھی نوکری نہیں بلکہ کسی صفائی کے محکمہ میں ایک معمولی مزدور والی نوکری جو تھی وہ دی گئی ہے جس پر انہوں نے کہا تو وہ تو یہ کام نہیں کر سکتے جس پر اس کمپنی نے نوکری چھوڑنے کے عوض ان کو پانچ ہزار ریال جرمانے کا کہا اب یہ لوگ وہاں پھنس چکے ہیں اور ان کا کوئی پرسان حال نہیں ہے۔
@MaryamNSharif
سعودی عرب میں ابھی بھی جو متاثرہ نوجوان پھنسے ہوئے انکی واپسی کا فوری بندوبست حکومت پنجاب کو کرنا چاہیے !
پنجاب حکومت کا 7 ارب روپے کا "پرواز کارڈ" اسکینڈل۔صحافی اوصاف علی خان کہانی سامنے لے آئے۔ پنجاب حکومت بھی دو نمبر نکلی، قبضہ گروپ اور ویزا کنسلٹنٹ کو بھی پنجاب حکومت کی سپورٹ حاصل
@ausafreports
Ausaf Ali Khan retweeted
پنجاب حکومت کا 7 ارب روپے کا "پرواز کارڈ" اسکینڈل۔ نوجوانوں رُل گئے۔ صحافی اوصاف علی خان ساری کہانی سامنے لے آئے۔ @ausafreports
فارم ۴۶ کی حکومت کو شرم آنی چاہیے ۔۔۔ کہ اس نے غریب کو تباہ کرنے کا بیڑہ اٹھا رکھا ہے
کیا پرواز کارڈ منصوبے پر مریم نواز کو ان کے سٹاف نے اندھیرے میں رکھا؟
نوجوان صحافی اوصاف علی خان نے وزیراعلیٰ پنجاب کے پرواز کارڈ سے متعلق بڑا اسکینڈل بے نقاب کر دیا، رپورٹر کے مطابق پہلے 135 طلبہ سے چار لاکھ روپے فی کس وصول کیے گئے اور کہا گیا کہ یہ رقم واپس کر دی جائے گی، لیکن رقم واپس نہیں کی گئی۔ بعد ازاں پڑھے لکھے طلبہ کو بیرونِ ملک بھیجا گیا، جہاں انہیں جھاڑو لگانے جیسی نوکریاں دی گئیں۔ متعدد طلبہ اب واپس پاکستان آنا چاہتے ہیں، لیکن مبینہ طور پر کمپنی واپسی کے لیے پانچ لاکھ روپے مانگ رہی ہے
Ausaf Ali Khan retweeted
کیا پرواز کارڈ منصوبے پر مریم نواز کو ان کے سٹاف نے اندھیرے میں رکھا؟
نوجوان صحافی اوصاف علی خان نے وزیراعلیٰ پنجاب کے پرواز کارڈ سے متعلق بڑا اسکینڈل بے نقاب کر دیا، رپورٹر کے مطابق پہلے 135 طلبہ سے چار لاکھ روپے فی کس وصول کیے گئے اور کہا گیا کہ یہ رقم واپس کر دی جائے گی، لیکن رقم واپس نہیں کی گئی۔ بعد ازاں پڑھے لکھے طلبہ کو بیرونِ ملک بھیجا گیا، جہاں انہیں جھاڑو لگانے جیسی نوکریاں دی گئیں۔ متعدد طلبہ اب واپس پاکستان آنا چاہتے ہیں، لیکن مبینہ طور پر کمپنی واپسی کے لیے پانچ لاکھ روپے مانگ رہی ہے
Ausaf Ali Khan retweeted
جب انٹرویو کرنے گئے اینکر کے ڈی پی او ہری پور نے بال کٹوائے
لاہور سے ہمارے اینکر دوست اوصاف علی خان ہری پور واقعہ پر انٹرویو کے لیے ڈی پی او آفس گئے جہاں انہوں نے ڈی پی او سردار شفیع اللہ گنڈا پور کو انٹرویو تو ان کو لگا ڈی پی او صاحب کو اس اہم ترین معاملے کا بنیادی علم ہی نہیں،اس دوران وہ اپنے ایس ایچ اور تفتیشی سے چیزیں پوچھتے رہے۔
اوصاف سے پہلے کہا گیا کہ صاحب کو جلدی ہے انہوں نے جلوس سیکیورٹی ڈیوٹی پر جانا ہے۔تاہم انٹرویو کے دوران جب ڈی پی او کو اندازہ ہوا کہ وہ سخت سوالات میں پھنس گئے تو وہ حیلے بہانوں سے وقت گزارتے رہے انہوں نے اوصاف سے کہا کہ لگتا ہے آپ کے بال ٹھیک ہونے والے ہیں،اینکر کے انکار کے باوجود انہوں نے پولیس کی گاڑی سے رستم نائی کو بلا اینکر کے اپنے دفتر میں بال کٹوائے۔
Ausaf Ali Khan retweeted
لاہور سے یہ رپورٹر آیت نور کیس میں ڈی پی او ہری پور کا انٹرویو کرنے گئے ۔ ان کے بقول سوالات سے ڈی پی او پریشان ہوگئے ۔ انہوں نے کہا کہ تمہارے بال ٹھیک نہیں ہیں ۔ پھر رستم نائی کو بلایا گیا اور صحافی کے بال سیٹ کرائے گئے جس کی ویڈیو بھی بنی اور وہ صحافی نے اپنے سوشل میڈیا پر بھی اپلوڈ کردی ۔
یہ کیا کیا دیکھنا پڑ رہا ہے ۔
Ausaf Ali Khan retweeted
اداکارہ نازش جہانگیر کو گرفتار کر کےعدالت لائیں - نازش کے عدالت پہنچے ہی جج کے کمرہ کے باہر لڑائی
#NazishJahangir #AswadHaroon #Showbiz #Actress #Lahore
@ausafreports


















