عمّار (@ammar_FSL) header
عمّار (@ammar_FSL) profile picture

Designer | Blogger | Poetry | History | Nature and Cup of Tea

Malakand | Peshawar
Joined September 2018
Photo by عمّار (@ammar_FSL)Photo by عمّار (@ammar_FSL)Photo by عمّار (@ammar_FSL)Photo by عمّار (@ammar_FSL)Photo by عمّار (@ammar_FSL)Photo by عمّار (@ammar_FSL)Photo by عمّار (@ammar_FSL)Photo by عمّار (@ammar_FSL)Photo by عمّار (@ammar_FSL)Photo by عمّار (@ammar_FSL)
پشاور سے دوشنبہ( تاجکستان دارالخلافہ ) تک فاصلہ 570 کلومیٹر ھے جبکہ پشاور سے کراچی تک کا فاصلہ 1365 کلومیٹر ھے۔ واخان کوریڈور کے ذریعے تو یہ فاصلہ کم سے کم 25 کلومیٹر اور زیادہ سے زیادہ 45 کلومیٹر ھے۔ ہماری بدقسمتی ھے کہ سرحدی شہر ہونے کے باوجود اور وسطی ایشیا کے قریب ہونے کے باوجود پشاور پر ہر طرف سے تجارتی راستے بند ہیں اور ہم کو مجبور کیا جا رہا ھے کہ ہم کراچی کے ذریعے تجارت کرے۔ پشاور سے دوشنبہ تک ہوائی فاصلہ صرف 45 منٹ کا ھے لیکن ڈائرکٹ فلائٹ نہ ہونے کی وجہ سے اور مختلف روٹس کی وجہ سے یہ فاصلہ کئی گھنٹوں تک پہنچ جاتا ھے۔ بدقسمتی سے پختون لیڈرشپ نے بھی آج تک اس کیلئے سنجیدہ آواز نہیں اٹھائی۔
4
3
16
613
عمّار retweeted
کراچی کی مئیر شپ دے دو، پنجاب کی گورنری دیدو، خیبرپختونخوا کی گورنری بھی دے دو، گلگت کی حکومت دے دو، بلوچستان کی حکومت ہم بنائیں گے.... البتہ اگر ہمیں کشمیر حکومت نہیں دی، ہمارے "سسٹم" پر سوال اٹھا گیا، سندھ میں گورننس پر کوئی تنقید ہو اور نئے صوبوں بابت ریفرنڈم کی بات ہو تو ہم اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہیں... لیکن یہ اسٹبلشمنٹ میرے بیٹے کو میری زندگی میں وزیر اعظم بھی بنائے
13
128
4
313
7,309
عمّار retweeted
خزانے زمینوں کے اندر نہیں چھپے ہوئے بلکہ زمین کے اوپر انسانوں کی شکل میں موجود ہیں۔ دنیا میں قیمتی ترین معدنیات رکھنے والے اکثر ملک انتہائی بدحال ہیں اور انسانوں کو تعلیم و تریبیت دینے والے تمام ملک بغیر معدنیات کے بھی خوشحال ہیں۔
32
75
4
321
5,796
عمّار retweeted
یہ معمہ ہر بڑے آدمی کے ساتھ رہتا ہے کہ اسکا فکری جانشین کون ہے / تھا۔ سید مودودی کے اصلی علمی و فکری جانشین اور تحریکِ اسلامی کے روح شناس میری ناقص رائے میں مولانا صدر الدین اصلاحی مرحوم تھے۔ تنظیمی جانشین چوہدری غلام محمد تھے۔ خیر، مولانا اصلاحی کی ہر سطر پڑھنے والی ہے۔ آپ اصلی تصوف پر کتنا ہی مطالعہ کر لیں اور پھر صرف «حقیقتِ نفاق» کو کسی اچھے عالم سے سمجھنے کے انداز میں پڑھ لیں (پیر بنائے بغیر!!)، بڑے بڑے خلجان دور ہو جائیں گے۔ یہ بہت ہی بڑی تصنیف ہے۔ مدارج السالکین کو شروع کرنے سے پہلے یہ سمجھ لی جائے تو پھر شاید اور انفرادی سطح پر کمی نہیں رہتی۔ خود مولانا اصلاحی نے یہ تصنیف اپنی جوانی میں فراغت کے بعد براہِ راست مولانا مودودی کے پاس دار الاسلام پٹھانکوٹ میں تربیت اور صحبت کے بعد سب سے پہلا جو سلسلۂ مضامین لکھا تھا وہ یہی تھا۔ اور آخری صدی میں تصوف کی روح اور اسکے عملی تقاضوں کو سمجھنے والا سید مودودی کے علاوہ شائد ہی کوئی اور اس پائے کا ہو۔ انکے مضامین «نظامِ جاہلیت سے تعاون»، «معرکۂ اسلام و جاهلیة» وغیرہ سے بہت ناانصافی کی گئی ہے۔ انکے مقدمے کا اطلاق انگریزی حکومت اور آزادی سے قبل تھا۔ مسلم معاشروں پر اطلاق اور اس سے فساد کا جواز نکالنا مولانا اصلاحی پر بہتان اور تہمت ہیں۔ فکرِ ولی اللہی میں انکی contribution «افاداتِ شاہ ولی اللہ دہلوی» اور «اختلافی مسائل میں اعتدال کی راہ» ہیں جو مولانا مودودی کی ایما پر اور نظرِ ثانی کے بعد اولین ترجمان القرآن میں شائع ہوئے۔ حکیم محمود برکاتی شہیدؒ کے ساتھ ساتھ مولانا اصلاحی وہ link تھا جو سید مودودی کی تحریک کو فکر ولی اللہی سے جوڑتا تھا۔ بلکہ مولانا سے تربیت کے بعد پٹھانکوٹ سے حقیقت نفاق کے بعد دوسری تصنیف مولانا اصلاحی کی یہی تھی۔ کیسے کوہِ ہمالہ جیسے لوگ تھے۔ آج کل کو فکر فراہی کا باجا ہے اس کی حیثیت ہی کیا ان لوگوں کے سامنے۔ پھر مولانا مودودی کو امام ابنِ تیمیہ سے بہت انس تھا۔ غلامِ جیلانی برق کو امام ابن تیمیہ پر تھیسز تیار کرنے پر آمادہ کرنے پھر نظرِ ثانی اور اچھی خاصی ذاتی محنت کے بعد انکی شہرہ آفاق تصنیف «امام ابن تیمیہ» جو اردو میں اپنی نوعیت کی پہلی کتاب تھی، کو شائع کروانے میں اصل کردار سید مودودی کا ہی تھا۔ مگر ان سے پہلے ۱۹۴۵ء یا ۴۶ء میں مولانا صدر الدین اصلاحی نے امام ابن تیمیہ کے مشہور رسالے «العبودية» کا قسط وار ترجمہ کیا تھا جو مولانا مودودی کی ایما اور پسند پر تھا۔ بعد میں یہ ترجمہ «حقیقتِ عبودیت» نے نام سے شائع ہوا۔ اسی طرح ڈاکٹر رضی الاسلام ندوی کی «اقامتِ دین اور نفاذ شریعت» اور مولانا اصلاحی کی «فریضۂ اقامت دین» اور «اساسِ دین کی تعمیر» مولانا مودودی کی فکر کو ہر طرح سے واضح اور دوٹوک کر دیتے ہیں کہ مزید کی گنجائش ہی نہیں رہتی۔ شاید یہی وجہ تھی کہ مولانا مودودیؒ نے «تفہیم القرآن» کی تلخیص کرنے کی کسی کو اجازت خود مرحمت فرمائی تو وہ مولانا اصلاحی تھے اور آپ اگر «تلخیص تفہیم القرآن» کا مطالعہ کریں تو خود اندازہ ہو جائے گا کہ مولانا اصلاحی کس پائے کے method محقق اور عالم تھے۔ خیر، آج مولانا اصلاحی کا آج یومِ وفات ہے۔ کیسا اللہ کا ولی بھی گزر گیا۔ از باغ جهان رخ ببستیم و گذشتیم شاخی ز درختی نشکستیم و گذشتیم
9
25
2
77
4,209
لوئر دیر کو صرف 20 میگاواٹ بجلی کی ضرورت ہے، جبکہ لوئر دیر کوٹو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ 41 میگاواٹ بجلی پیدا کرتا ہے۔ یہ بجلی نیشنل گرڈ (پنجاب)کو صرف 8 روپے فی یونٹ فروخت کی جاتی ہے، جہاں سے پختونخوا کے عوام کو 50 سے 60 روپے فی یونٹ فروخت کی جاتی ہے۔ دوسری جانب دیر کے عوام بجلی – at Tajikistan
1
2
8
196
کی لوڈشیڈنگ کا سامنا کر رہے ہیں۔ پختونخوا کے وسائل کی لوٹ مار بند کی جائے! مقامی وسائل پر پہلا حق مقامی عوام کا ہے۔ – at Tajikistan
2
29
عمّار retweeted
Look at the date.
Gaza conflict: Five dead at hospital hit by Israeli strike - video bbc.in/1tsvFHH
100
18,662
64
100,792
923,995
ستمبر عالمی ریٹ 80 ڈالر پاکستان 391 روپے لٹر نومبر عالمی ریٹ 90 ڈالر پاکستان 335 روپے لٹر شکریہ جماعت اسلامی جنہوں نے حکومت کو تیل کی قیمت کم کرنے پر مجبور کیا۔
9
1
29
291
جماعت اسلامی پاکستان میں اقتدار میں کیوں نہیں آ سکتی؟ کیونکہ اس کی قیادت کی فائلیں نہیں ملتیں۔ بلیک میل نہیں کیا جا سکتا انہیں۔ ان کے پاس باقی جماعتوں کے مقابلے میں ہر شعبے کے ماہرین موجود ہیں۔ اوٹ پٹانگ پالیسیوں پر انگوٹھا نہیں لگوایا جا سکتا۔ جماعت کے پاس سودی معیشت کے مقابلے میں اسلامی معیشت کا نظام موجود ہے سو اگر وہ اقتدار میں آ جائے تو آئی ایم ایف کی چاکری نہیں ہو سکتی۔
29
125
13
377
6,305
میرے بلوچ بچیوں کی جگہ نہ جیل ہیں نہ پہاڑ بلکہ گھر ہیں ،ہماری روایات کے مطابق عورت امن کی علامت ہیں جنگ کی نہیں
29
39
5
249
13,492
اگر تیل کی قیمتوں میں ستتر روپے کی مبینہ ڈکیتی وزارت پٹرولیم کے بابووں نے پکڑی ہے تو یہ چوری جماعت اسلامی کے ٹیکنیکل وفد سے ملاقات کے بعد ہی کیوں سامنے لائی گئی؟؟ بس ہلکا سا سوال ہے
54
641
25
2,506
24,924
کیا حکمرانوں اور جرنیلوں کے بچے بھی موٹر سائیکل پر سفر کرتے ہیں؟ مشکلات اُٹھاتے ہیں؟ امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن #HafizNaeemUrRehman
10
4
874
آپ مانیں یا نا مانیں لیکن یہ حقیقت ہے پٹرول کی قیمتوں کے خلاف جماعت اسلامی نے ملک بھر میں انتہائی منظم اور بھرپور مہم چلائی کریڈٹ دیں نا دیں لیکن اس بات سے بھی انکار ممکن نہیں کہ جماعت اسلامی کا ہی پٹرولیم پرائسز کم کرنے کا فارمولہ حکومت استعمال کررہی ہے
17
133
2
416
3,586
عمّار retweeted
پیٹرول جو 400روپے کو چھورہا تھا،ایک ہفتے میں 362روپے فی لیٹر ہوچکا ہے حالانکہ پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی کم نہیں ہوئی۔کیوں؟ یہ اس فارمولے کا کمال ہے جو جماعت اسلامی کے ماہرین نے حکومت کو پیش کیا تھا کہ کس طرح آئل ریفائنریز کا ناجائز منافع کم کرکے قیمتیں کم کی جاسکتی ہیں لیکن فیصلہ ہوا کہ ایک ساتھ کمی کرنے کے بجائے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مرحلہ وار کم کی جائیں تاکہ اس کا کریڈٹ جماعت اسلامی کو نہ جائے
74
399
15
1,922
84,590
چیمہ بھائی نے جب سے اس دور کے "صابر شاکر" کی سیٹ سنبھالی ہے، تب سے ساری لاجک اسی کے گرد گھومتی ہے کہ عوام بےوقوف ہوتے ہیں، جمہوریت فضول چیز ہے، فارم 47 افضل ترین نظام ہے۔ پاکستانی عوام ناشکرے نہ بنیں بلکہ اس کی قدر کریں
ڈیموکریٹس اسلئے نہیں جیت رہے کہ انکے پاس کوئی ایسا منصوبہ ہے جس سے عوام کے مسائل حل ہوجانے ہیں بلکہ وہ اسلئے جیت رہے ہیں کیونکہ امریکی ٹرمپ سے تنگ آ گئے ہیں (جس کو وہ دو سال پہلے دھوم دھام سے لیکر آئے) یہی فلم ہر ملک میں چل رہی ہے، ہماری بہت ساری بحث اس مفروضے پر ہوتی ہے گویا عوام بڑا سوچ سمجھ کر، جھوٹ اور سچ میں فرق جان کر ووٹ ڈالتے ہیں درحقیقت انکے فیصلے میں جذبات حاوی ہوتے ہیں جنہیں سیاستدان استعمال کرنا جانتے ہیں
2
7
1
31
620
مشتاق صاحب کے جماعتِ اسلامی سے علیحدگی اختیار کرنے پر اتنا دکھ نہیں ہوا تھا، جتنا آج ان کے خلع کی خبر نے افسردہ کر دیا۔ اللہ تعالیٰ کسی کے گھر کو اس طرح ٹوٹنے اور بکھرنے سے محفوظ فرمائے۔ آمین۔ – at Tajikistan
3
89
جہاں بھی اُمت کی بات ہوگی پاکستان سے نمائندگی جماعت اسلامی کریگی۔ – at Tajikistan
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا استنبول میں اتحاد العالمی للعلما المسلمین کے زیراہتمام دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب استنبول:امت کو انتہاپسندی، تکفیر اور فرقہ واریت سے بچانے کے لیے علماء مشترکہ لائحہ عمل مرتب کریں، حافظ نعیم الرحمان استنبول: فلسطین و کشمیر کے تنازعات پر قرآن و سنت کی روشنی میں واضح پالیسی کی ضرورت ہے، امیر جماعت اسلامی استنبول: مسلم اقلیتوں کے لیے عالمی پلیٹ فارم قائم کیا جائے، حافظ نعیم الرحمان استنبول: اسلامی ممالک کے درمیان کشیدگی کا خاتمہ باہمی تعاون اور مشترکہ مفادات کے تحفظ سے ہی ممکن ہے، حافظ نعیم الرحمان استنبول: صیہونیت امت مسلمہ کے اختلافات سے فائدہ اٹھا کر مسلمانوں کو ایک دوسرے کے خلاف کھڑا کرنا چاہتی ہے، امیر جماعت اسلامی استنبول: ہمیں مسلمانوں کو آپس میں لڑانے کی دشمن کی سازش کو ناکام بنانا ہوگا، حافظ نعیم الرحمان استنبول: مسلمان اسکالرز کی ذمہ داری ہے کہ وہ مسلم عوام اور حکمرانوں کو مشکلات سے نکالنے کے لیے واضح لائحہ عمل دیں، حافظ نعیم الرحمان استنبول: پاکستان میں ملی یکجہتی کونسل کا 70نکاتی ضابطۂ اخلاق ثابت کرتا ہے کہ مکالمے سے بڑے اختلافات حل ہو سکتے ہیں، امیر جماعت اسلامی استنبول: مسلم ممالک کو اپنے وسائل تعلیم، انصاف، معاشی خوشحالی اور ٹیکنالوجی پر خرچ کرنے چاہئیں، حافظ نعیم الرحمان استنبول: دنیا میں دو ارب مسلمانوں میں ایک ارب خواتین ہیں، ان کے مسائل کا حل عصری تقاضوں کے مطابق تلاش کرنا ہوگا، حافظ نعیم الرحمان استنبول: ملازمت پیشہ خواتین کو موجودہ حالات میں گھروں تک محدود نہیں کیا جا سکتا، حافظ نعیم الرحمان استنبول: کرپٹو کرنسی سمیت جدید معاشی و مالیاتی معاملات پر قرآن و سنت کی روشنی میں رہنمائی ضروری ہے، امیر جماعت اسلامی استنبول: جنریشن زی کو سمجھے بغیر فیصلے کیے تو آنے والی پوری نسل کو کھو دیں گے، حافظ نعیم الرحمان استنبول: نوجوانوں کے سوالات کے جوابات روایتی طریقے سے دینا ممکن نہیں، نئی حکمتِ عملی درکار ہے، امیر جماعت اسلامی استنبول: ہندوستان سمیت دنیا بھر میں آباد مسلم اقلیتوں کے مسائل کو اجاگر کرنے کے لیے عالمی سطح پر کام کی ضرورت ہے، حافظ نعیم الرحمان استنبول: اہم عالمی و درپیش چیلنجز کا تفصیلی جائزہ لینے کے لیے کانفرنس کی سطح پر ذیلی کمیٹیاں تشکیل دی جائیں، حافظ نعیم الرحمان استنبول: بین الاقوامی کانفرنس میں ترکی، سوڈان، موریطانیہ، اردن، انڈونیشیا اور لیبیا کے 200سے زائد مسلم اسکالرز کی شرکت #HafizNaeemUrRehman #وحدة_الأمة_الوسط #ميثاق_الوحدة #الاتحاد_العالمي_لعلماء_المسلمين
2
8
84
فضل الرحمان کی سیاست منافقت مفادات اور فراڈ پر مشتمل ہیں لیکن آپ اتنا بتائیں عرفان صاحب کے ملاکنڈ ڈویژن کے معدنیات اور انکے انرجی پاؤر پلانٹس سے لوگوں کو کتنا فایدہ ہورہا ہے؟ تحصیل درگئی میں 3 بجلی گھر ہونے کے باوجود بدترین لوڈ شیڈنگ ہوتی ہے اور بجلی اُپر سے مہنگی۔۔
خود محلات میں بیٹھے ہیں اور غریب کے بچوں کو جہاد کا کہتے ہیں مولانا بتائیں بنوں، لکی، ڈی آئی خان اور ٹانک میں کونسی معدنیات ہیں مولانا معدنیات نکالنے کی اس لئے مخالفت کررہے ہیں کہ عوام خوشحال نہ ہو معدنیات نکلیں گے تو عوام خوشحال ہونگے اور وہ پھر ان پڑھ ملاوں کو سپورٹ نہیں کرینگے
1
4
117
عمّار retweeted
مائنز اینڈ منرلز کے شعبے میں تحریک انصاف کے دورِ حکومت میں لائسنسوں کی غیر معمولی تقسیم 🚨 1947 سے 2013 تک پاکستان میں 482 لائسنس جاری ہوئے، جبکہ 2013 سے 2026 تک یہ تعداد بڑھ کر 4,435 ہو گئی۔ دعویٰ ہے کہ ان میں سے بیشتر لائسنس مراد سعید کے رشتہ داروں جبکہ ایک لائسنس علیمہ خان کے بیٹے کو دیا گیا۔
8
9
446
عمّار retweeted
🚨🚨تہلکہ خیز انکشافات مائنز اینڈ منرلز میں جب کھاتے کھلیں گے تو پتہ چلے گا کہ کس کی بہن کے بچوں کے ٹھئکے تھے اور ہادی پتنگ اور گنڈاپور کے فرنٹ مین نے کرپشن سے کیسے پیسے بنائے۔ ثمر ہارون بلور نے سب کا کچا چٹھا سامنے رکھ دیا
20
74
4
165
783,625
عمّار retweeted
پی ڈی ایم کی لگام باجوہ کے ہاتھ میں نہیں تھی؟ کہنا چاہئیے کہ ایسے گھوڑے پر سوار نہیں ہوں گے، جو ہمیں وفاقی حکومت میں ضرورت سے زیادہ وزارتوں تک نہ لے جا رہا ہو۔
ایسے گھوڑے پر سوار نہیں ہونگے جسکی لگام کسی اور کے ہاتھوں میں ہو،مولانا فضل الرحمن
1
6
374