Adnan Rasheed (@adnanCad) header
Adnan Rasheed (@adnanCad) profile picture
Joined May 2010
Photo by Adnan Rasheed (@adnanCad)Photo by Adnan Rasheed (@adnanCad)Photo by Adnan Rasheed (@adnanCad)Photo by Adnan Rasheed (@adnanCad)Photo by Adnan Rasheed (@adnanCad)Photo by Adnan Rasheed (@adnanCad)Photo by Adnan Rasheed (@adnanCad)Photo by Adnan Rasheed (@adnanCad)Photo by Adnan Rasheed (@adnanCad)Photo by Adnan Rasheed (@adnanCad)
Adnan Rasheed retweeted
پنجاب میں عوام میں تحفظ کا احساس بڑھ رہا ہے۔ مریم نواز کی متحرک قیادت میں ادارے اپنی ذمہ داریوں کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ اگرچہ ابھی بہت کچھ کرنا باقی ہے، تاہم بہتری کے آثار نمایاں ہیں۔ 💚🐅🇵🇰 @MaryamNSharif @adnanCad @CMComplaintCell @AmjadHafeez19
1
26
Adnan Rasheed retweeted
اگر یہ سب کچھ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی صاحب کی ناک کے نیچے ہو رہا ہے تو یقیناً اس کی ذمہ داری اور جوابدہی کے حوالے سے سوالات ان کی جانب بھی اٹھیں گے۔ محض دورے کے موقع پر عارضی اقدامات کے بجائے مستقل بنیادوں پر کام ہونا چاہئے۔ @MaryamNSharif @CMComplaintCell @DCRawalpindi @adnanCad
لگتا ہے کہ سرکاری ریکارڈ میں ان تمام کاموں کی تکمیل کی رپورٹ پہلے ہی پیش کر دی گئی ہوگی، لیکن اب وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ کے دورے کے پیشِ نظر مبینہ کوتاہیوں اور بے ضابطگیوں پر پردہ ڈالنے کےلئے راتوں رات کام کیا جارہا ہے @MaryamNSharif @Marriyum_A @DCRawalpindi
1
40
Adnan Rasheed retweeted
Soft reminder for GenZ
1
29
“عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی۔ اس کے دور میں عورتوں کا لحاظ کیا گیا نہ بچوں اور بزرگوں پر رحم کھایا گیا۔ عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے۔ ماضی کے ڈکٹیٹرز کے ادوار میں بھی ظلم و ستم کی تاریخ رقم کی گئی مگر عاصم منیر نے ہر حد عبور کر لی ہے۔ عاصم منیر ایک ذہنی مریض ہے جس کی اخلاقی پستی کی وجہ سے پاکستان میں آئین اور قانون مکمل طور پر ختم ہو چکے ہیں اور کسی بھی پاکستانی کے بنیادی انسانی حقوق اب محفوظ نہیں۔” - عمران خان، 2025 #FreeImranKhanAndFamily #FreePoliticalPrisoners
3
1
8
177
A case of PECA 2016
پاکستان میں تعلیم اور صحت کا بجٹ آبادی کے لحاظ سے کم رکھا جاتا ہے ۔ تعلیم اور صحت صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے ۔ یہ ایک اہم لیکن پرانا مسئلہ ہے ۔ اس حکومت میں بنیاد نہیں پڑی اسکی۔ پنجاب میں تعلیم کا بجٹ رواں سال تقریباً 13 فیصد رکھا گیا ۔ یہ احمق مائک مافیا جو یہاں کر رہی ہے کھڑی ہو کر، بالکل سنجیدگی سے اس بارے میں unbiased ہوئے بھی تفصیل دے سکتی تھی لیکن اس طرح تھیٹر لگانے سے صاف لگ رہا کہ مقاصد کچھ اور ہیں ایجنڈا تعیلم کے حق کیلئے آواز اٹھانا نہیں ہے کسی مخصوص شخص کو گندہ کرنا ہے ۔ سیانے کہتے ہیں بری نیت سے کیا گیا اچھا عمل بھی ضائع ہوجاتا ہے ۔
7
15
429
یہ معمول ہےکہ موٹرسائیکل سوار پر ٹریفک کا کوئی قانون لاگو نہیں ہوتا، اپنی حفاظت اور ارد گرد کروڑوں روپے مالیت کی گاڑیوں کی انہیں کوئی فکر نہیں، ٹریفک قانون کی خلاف ورزی کرنے کےساتھ ساتھ کار سوار کو گالیاں بھی دیتےہیں کہ مجھے رستہ کیوں نہیں دے رہے، گاڑی کو ہٹ کر کے بھاگنا معمول ہے
23 گھنٹے میں بہت سارے لوگ ایکسپریس ٹربیون کو بتا چکے ہیں کہ واقعہ شاہدرہ لاہور کا ہے اور بندہ بچ گیا تھا مگر ایکسپریس نے ٹوئیٹ ڈیلیٹ نہیں کرنی، سوشل میڈیائی صحافت کے بھی بیڑے غرق ہوئے پڑے ہیں
9
20
366
Adnan Rasheed retweeted
IMF 0- Govt & sugar millers-3 The government on Friday allowed the export of another 416,000 metric tonnes of sugar without circulating the summary among the relevant ministries, amid its failure to deregulate the sugar sector despite a condition by the International Monetary Fund. tribune.com.pk/story/2641490…
13
61
11
149
18,713
Adnan Rasheed retweeted
Congratulations to India on reaching Stage 5 of grief: Acceptance
The number of active Rafale fighter jets in the Indian Air Force (IAF) inventory has been revised downward to 32 from 35 in the latest edition of the World Air Forces directory released by British aviation publication FlightGlobal. thehindu.com/news/national/i…
9
84
677
6,303
Adnan Rasheed retweeted
The 4 missing Rafales must be on the sets of Dhurandhar 4.
The number of active Rafale fighter jets in the Indian Air Force (IAF) inventory has been revised downward to 32 from 35 in the latest edition of the World Air Forces directory released by British aviation publication FlightGlobal. thehindu.com/news/national/i…
62
592
16
4,471
56,542
Adnan Rasheed retweeted
The only solution to keep the submarine cable safe from the shark
91
357
24
2,907
59,806
Zraa Islamic touch dein
“یہ لوگ فرعون بنے بیٹھے ہیں، جنہوں نے آپ کو غلام بنا رکھا ہے۔ پاکستانیو سن لو میری بات، آپ دنیا کے سب سے عظیم لیڈر محمد مصطفیٰ ﷺ کی امت ہیں۔ آپ کا کلمہ ہے "لا إله إلا الله" نہیں ہے کوئی خدا سوائے اللّہ کے۔ یاد رکھیں، آپ پچیس کروڑ ہیں! اگر آپ خوف کے سامنے جھُک گئے تو آپ کا کوئی مستقبل نہیں ہے، غلامی سے بہتر موت ہے، پرواز صرف آزاد لوگوں کی ہے۔ قرآن کی آیت ہے کہ جو لوگ ایمان لائے اللّہ ان کے خوف دور کر دیتا ہے، میں ایمان والوں سے کہہ رہا ہوں آپ نے کھڑا ہونا ہے!“ — عمران خان #مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی #حق_کی_جیت_ہو_گی
2
14
438
Adnan Rasheed retweeted
Replying to @adnanCad
A life lesson for #GenZ
1
1
48
Meanwhile in Pakistan....
🚨 BREAKING: The UK Government has asked Google to take down Russell Brand's YouTube account after his message from prison
1
22
58
911
Adnan Rasheed retweeted
🚨 BREAKING: The UK Government has asked Google to take down Russell Brand's YouTube account after his message from prison
536
518
169
6,871
662,253
عوام پاکستان پارٹی صوبوں کے معاملات پر بری طرح تقسیم ہو گئی ہے کل تین اراکین میں سے کراچی والا رکن کہہ رہا ہے نئے صوبے نئی حد بندیاں ہونا چاہیے، میں کراچی کو صوبہ بنوا کر رہوں گا، باقی دو کہہ رہے ہیں کہ نئی حدبندی نہیں ہونے دیں گے، ہم مری کو اسلام آباد میں شامل نہیں ہونے دیں گے
عوام پاکستان پارٹی کے تینوں گروپ ممبران اور دونو گروپ ایڈمنز نے صوبوں کے معاملے پر متوقع رائے دیتے ہوئے کہا کہ ہم ابھی نیوٹرل ہیں۔
7
22
417
اصولی موقف تو یہ ہوتا کہ نہ سندھ تقسیم ہونے دیں گے نہ پنجاب، یا سندھ بھی تقسیم کریں گے اور پنجاب بھی لیکن اس کے پیچھے کیا منطق کیا اصول ہے کہ پنجاب کی تقسیم ہر صورت کروائیں گے اور مرسوں مرسوں سندھ نہ ڈیسوں
4
23
2
46
1,276
Really impressed by complaint handling and processing mechanism of tax ombudsman. Efficient responsive and professional...
3
2
8
435
Adnan Rasheed retweeted
PPP & PTI when someone asks about their governance.
11
133
3
477
8,115
Adnan Rasheed retweeted
Replying to @SkyYaldaHakim
🚨 NEW: Russell Brand is now facing a ban on communicating with his wife after his message from prison
3
1
47
Adnan Rasheed retweeted
Replying to @adnanCad
ہاہاہاہا مجھے تو ان اسلام آبادیوں کا سوچ کر ہنسی آرہی ہے جو پنڈی والوں کا تمسخر اڑاتے تھے اور اب (بقول خبریں) پنڈی کے کچھ علاقوں سمیت مری والے بھی آنرایبل اسلام آبادی بننے جارہے ہیں
3
1
3
329