Shiku™ retweeted
ایف بی آر نے یونائیٹڈ بیکری اسلام آباد اور کراچی کو نان- پی ایس او یعنی صرف کیش ٹرانزیکشن میں کاروبار کرنے پر سیل کر دیا۔
دیر آید درست آید
Shiku™ retweeted
اگر زرداری صاحب کو اور بلاول صاحب کو ہم نے مناناہے تو محسن نقوی صاحب چار مہینےسےکیاکررہےتھے؟اانہوں نے کیا صرف دھمکیاں ہی دینی ہیں کہ میں منہ دکھانے کے قابل نہیں چھوڑوں گا۔مجھے تو منہ چھپانے کی ضرورت ہی نہیں پڑنی ،آپ اپنی فکر کریں ۔رانا ثناء
Shiku™ retweeted
Landslide Insha’Allah!
پنجاب جس کے ساتھ ہوتا ہے پاکستان اس کے ساتھ ہوتا ہے۔۔۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی حکومت کے 1000 دن مکمل ہونے پر راولپنڈی نے جو رسپانس دیا ہے اس میں 2029 کے انتخابات کے نتائج اور کم از کم سادہ اکثریت کے ساتھ مسلم لیگ نون کی حکومت واضح نظر آ رہی ہے۔ آپ بھی ان ویڈیوز کو دیکھیں، آپ کو کیا نظر آ رہا ہے؟
#punjab #MaryamNawaz #PoliticalNews #performance #NajamWaliKhan
Shiku™ retweeted
اشتر اوصاف، سابق اٹارنی جنرل پاکستان
👇👇👇👇
صوبوں پر کوئی ایکسپرٹ رپورٹ، کوئی ڈیٹا، کوئی اسٹڈی سامنے نہیں۔۔ جو ہاں میں یا ناں میں بول رہے ہیں وہ کس بنیاد پر بول رہے ہیں؟
سب سے پہلے تو کچھ سوالات یہ ہیں:
👈 کتنے صوبے ہمیں چاہئیں؟
👈ایک صوبے کی آبادی کتنی ہونی چاہیے؟
👈صوبے کے معاملات کیسے آگے چلیں گے؟
👈ایڈمنسٹریٹو اخراجات کیا ہوں گے؟
👈عوام کو کیا فائدہ ہو گا؟
👈اگر ان صوبوں میں وہی لوگ آ جاتے ہیں جو پہلے ہی کام نہیں کر رہے تو ان کی تعداد بڑھانے سے کیا فائدہ ہو گا؟
👈کیا سروس ڈیلیوری عوام کی دہلیز تک پہنچ پائے گی؟
👈کیا مناسب نہیں کہ پہلے کوئی کمیشن بیٹھ جائے، سب اپنی آراء دیں، سیاسی لوگ سیاسی ان پٹ دیں، اکانومسٹ بتائیں کیا یہ چل سکتا ہے۔ جیا لوجسٹس، سوشیالوجسٹ اپنی رائے دیں پھر آگے بات ہو سکتی ہے۔
مگر کیا اب تک کوئی رپورٹ، کوئی ڈیٹا، کوئی اسٹڈی سامنے ہے کہ جس پر بات ہو؟
#FaislaAapKa TEAM | Hum News
Shiku™ retweeted
اسلام آباد کو ملک کے غریب شہریوں کی کتنی پرواہ ہے۔
سنہ 2024 میں جس عمارت کی تزئین و آرائش پر 3
ارب قومی خزانے سے لگائے، اب دو سال بعد پھر اسی کام کے لیے 3 ارب روپے کا ٹھیکہ دے دیا۔
- بحوالہ روزنامہ ڈان
Shiku™ retweeted
Despite all the challenges and obstacles along the way, Momina Duraid and HUM Network have made Pakistan’s first Netflix original a reality. A proud moment for Pakistan and a huge achievement for our entertainment industry. More power to those who promote Pakistan through art and culture.
Shiku™ retweeted
Massive reception. Song connects me with the memory of Nawaz Sharif home coming 2024 and a dove sat on his hand while his speech.
Shiku™ retweeted
میں نے یہ لفافہ کھولا!یہ ایک چیک نو لاکھ روپے کی فیس تھی!
باپ مزدور!
سوچیں اس بچی کے خواب ، ماں باپ کی خوشی اور کندھوں سے وزن ختم! بیٹی پیسوں کی وجہ سے نا پڑھا سکنے کی فیلنگ جانتے ہیں ؟ ایسی ایک لاکھ سے زیادہ بیٹیاں مفت پڑھا رہی ہیں ہماری وزیر اعلیٰ ❤️
Shiku™ retweeted
ویکنڈ پر کراچی جانے کا اتفاق ہوا اور کراچی بندہ جائے اور کراچی کے کھانے نہ کھائے یہ ہو نہیں سکتا لیکن سب سے حیران کن بات۔ کراچی کی مشہور نہاری کھانے 2 بڑے ریسٹورنٹ گیا جب بل دینے کی باری آئی تو کہا گیا صرف کیش، نہ کارڈ مشین نہ بینک ٹرانسفر کا آپشن اور ایک پرچی پر بل جس پر ٹیکس کا نام و نشان نہیں اور دونوں ریسٹورنٹ کی کروڑں کی کمائی یے۔ سوال یہ ہے ایف بی آر کہاں ہے۔ کیا ان کا زور صرف تنخواہ دار طبقے پر چلتا ہے
دوسرا کراچی آہ کر احساس ہوتا ہے کہ روشنیوں کا یہ شہر لاوارث ہے
Shiku™ retweeted
Chief Minister's @SMUReforms is constantly in touch with these beneficiaries to know the issues, course corrections and ensuring supplies without a break to these 1 million plus patients.... directly delivered to their homes ....
CM’s Free Home Delivery of Medicines: Healthcare at Every Doorstep!
Healthcare should reach every citizen with ease, dignity and convenience, without the hassle of hospital visits or long queues.
Under the Chief Minister’s initiative for Free Home Delivery of Medicines, nearly 1 million patients across Punjab are receiving essential, life-saving medicines right at their doorsteps. These include medicines for heart diseases, cancer, hepatitis, tuberculosis and diabetes, including insulin.
Alhamdolillah!
میں جہلم لیب کا افتتاح کرنے گئی تو وہاں ایک شخص لیٹا ہوا تھا۔ میں نے پوچھا کہ آپ کہاں سے آئے ہیں؟ اس نے بتایا کہ میں دبئی میں گاڑی چلاتا ہوں۔ وہاں مجھے دل کا مسئلہ ہوا تو میں اسپتال گیا اور انہیں اپنی تکلیف بتائی۔ انہوں نے بتایا کہ علاج بہت مہنگا ہے، جسے میں افورڈ نہیں کر سکتا۔ کسی نے مجھے مشورہ دیا کہ آپ پاکستان جا کر علاج کروائیں۔وہ کہنے لگا کہ میں فیصل آباد آیا اور وہاں فیصل آباد انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی گیا، جہاں مجھے دو ہفتے بعد کا وقت دیا گیا۔ میں اتنا انتظار نہیں کر سکتا تھا۔ میری بہن نے کہا کہ جہلم آ جاؤ، وہاں مریم نواز نے دل کا اسپتال بنایا ہے۔ میں جہلم آیا اور اگلے ہی دن میری سرجری ہو گئی۔میں نے سنا تھا کہ لوگ چھوٹے شہروں سے بڑے شہروں میں علاج کے لیے جاتے ہیں، لیکن پنجاب میں پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ بڑے شہروں سے لوگ چھوٹے شہروں میں علاج کے لیے آ رہے ہیں۔مریم نواز شریف
Shiku™ retweeted
Insha’Allah Bilal Bhai. Giving it my best. Thank you.
Shiku™ retweeted
راولپنڈی کے عوام کی والہانہ محبت۔۔!!
پھولوں کی پتیاں اور نوٹ نچھاور کرکے شہریوں نے مختلف جگہوں پر وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا شاندار استقبال کیا اور اپنی محبت و عقیدت کا بھرپور اظہار کیا۔
#MaryamNawazInRawalpindi































