aahmareen1🇵🇸🇵🇰 (@aahmareen1) header
aahmareen1🇵🇸🇵🇰 (@aahmareen1) profile picture

Speak the TRUTH,even if ur voice shakes🍉

Pakistan 💚 پاکستان
Joined October 2014
Photo by aahmareen1🇵🇸🇵🇰 (@aahmareen1)Photo by aahmareen1🇵🇸🇵🇰 (@aahmareen1)Photo by aahmareen1🇵🇸🇵🇰 (@aahmareen1)Photo by aahmareen1🇵🇸🇵🇰 (@aahmareen1)Photo by aahmareen1🇵🇸🇵🇰 (@aahmareen1)Photo by aahmareen1🇵🇸🇵🇰 (@aahmareen1)Photo by aahmareen1🇵🇸🇵🇰 (@aahmareen1)Photo by aahmareen1🇵🇸🇵🇰 (@aahmareen1)Photo by aahmareen1🇵🇸🇵🇰 (@aahmareen1)Photo by aahmareen1🇵🇸🇵🇰 (@aahmareen1)
aahmareen1🇵🇸🇵🇰 retweeted
بعد مواظبه على سورة البقرة يوميًا وسورة الملك بعد كل ليله قررت اشارككم التغييرات اللي صارت في حياتي بدايةً :
4
33
401
85,997
aahmareen1🇵🇸🇵🇰 retweeted
اس بیان کے بعد لے پالک نے جنریٹر رکھنے کا کیس بنا دیا رانڑا کے بیان پر کیلا کھا گیا سیٹھوں کو بٹھا کر سسٹم ناکام کروا دیا اسحاق ڈار کی ٹانگ کھینچ کر ایرانی دوروں پر لگ گیا اور اب اُس کے ٹاوٹس مصدق ملک کے پیچھے لگ گے چوکھاٹ پر لگی دیمک کا علاج کریں ایک گھس بیٹھیئے کے ہاتھوں کب تک یرغمال بنیں رہیں گے صاحب
20
293
9
922
21,158
aahmareen1🇵🇸🇵🇰 retweeted
murtaza wahab made 1 road connecting pehlwan goth w shahra e faisal? Air Traffic Control just declared the street lights on that road a safety risk for the planes 😭
13
64
5
698
19,256
aahmareen1🇵🇸🇵🇰 retweeted
Weird how Sindhi people never protest against Feudal Lords or for better quality of life
Today in Karachi. Sindh Unity March!
35
168
18
1,326
40,300
aahmareen1🇵🇸🇵🇰 retweeted
یہ جو سسٹم ری سیٹ ہو گا کیا اس میں افسر شاہی کے اختیارات شاہانہ پروٹوکول ان کے perks and privileges اور اختیارات بھی کم ہوں گے یا وہی انگریز کے زمانے والے حاکمانہ اختیارات رہیں گے ؟
59
125
8
520
4,830
aahmareen1🇵🇸🇵🇰 retweeted
ویسے صوبوں پہ جتنا زور دیا جا رہا ہے، اتنی ہمت کالا باغ ڈیم پہ کر لیتے تو، عوام کا کچھ حقیقی فائدہ ہو جاتا، اور آج لوگوں کو بجلی کے بل دیکھ کے ہارٹ اٹیک نہ ہو رہے ہوتے،،،!!
15
120
4
441
3,768
aahmareen1🇵🇸🇵🇰 retweeted
Here’s the video with English subtitles The Pakistani guy’s Italian might be weak and maybe that’s why his argument seems a little confusing but the Italian guy completely ignores the question why can’t there be a female pope if Christianity is more tolerant than Islam?
"Perché una donna non può diventare papa?" Ayub, pakistano, a #drittoerovescio
21
206
9
2,792
147,575
aahmareen1🇵🇸🇵🇰 retweeted
This is so cute, babies are so precious. 🥰 POV: You are a father of 3 babies and ALL of them are crying for milk at the same time 😭😂 Look at how he is running up and down, one by one. No helper. No wahala. Just a loving father doing his job ❤️ This is what real fatherhood looks like. Not just providing money, but being PRESENT. God bless all the fathers who show up like this 🙏 Mothers, abeg, tag your husband and tell him "see your mate o" 😂👇 Which baby do you think cried the most? Or which is your fav 1, 2 or 3?
38
197
8
1,950
104,595
aahmareen1🇵🇸🇵🇰 retweeted
یہ والا سپین 🇪🇸 تو ٹی وی میں دیکھاتے ہی نہیں ہیں، بے گھر لوگ وہاں بھی موجود ہیں، کچرا، تنگ گلیاں، چوہے کھاتے لوگ یوں لگ رہا ہے کہ جیسے کسی تھرڈ ورلڈ ملک میں ہوں, بہرحال immigrant کا اس میں ہاتھ ضرور موجود ہے
7
105
290
18,148
aahmareen1🇵🇸🇵🇰 retweeted
ڈاکٹر قادر مگسی بلوچ سندھ میں نئے صوبوں کے خلاف ریلیاں نکال رہے ہیں لیکن دوسری طرف ان کی بیٹی سیلین نے امریکہ سے گریجویشن کی ہے۔ فیملی بھی امریکہ میں رہائش پزیر ہے ۔اپنے بچوں کیلئے عالمی معیار کی تعلیم اور سندھ کے بچوں کیلئے صرف جذباتی نعرے ۔
68
816
20
2,034
59,009
aahmareen1🇵🇸🇵🇰 retweeted
We’ve never felt the need to hide where we come from, though some people seem to have an identity crisis.
64
149
46
1,609
147,990
aahmareen1🇵🇸🇵🇰 retweeted
ہر قسم کی خرافات بکیں گے لیکن اصل وجہ اپکو نہیں بتائیں گے۔۔۔ کہ پوری دنیا میں لوگوں کو دل کے دورے پڑ رہے ہیں ویکسین کی وجہ سے۔۔ مائیو کارڈائٹس، ان زہریلے ٹیکوں کا سائیڈ افیکٹ ہے۔ باہر کے کھانے اور سگرٹ نوشی تو لوگ 50 سال سے کر رہے تھے۔۔۔ 1/2👇
4
16
39
7,506
aahmareen1🇵🇸🇵🇰 retweeted
GOLD will suprise everyone from December Mid week. Mark it. #GOLD
80
82
7
1,806
220,229
aahmareen1🇵🇸🇵🇰 retweeted
ترند " مقطع متداول " رجل يوضح: قوة سورة الواقعة في تغيير الواقع !!
57
1,084
11
6,479
575,739
aahmareen1🇵🇸🇵🇰 retweeted
میرا بھی کچھ ایسا ہی خیال ہے‘ دل نہیں مانتا میاں نواز شریف اور مریم نواز #پنجاب کی تقسیم بلا چوں چراں تسلیم کریں گے۔ کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے۔کوئی بڑا گیم پلان ہے جسے جان کر ن لیگ کی قیادت خاموش ہے۔ خیال یہی ہے وہ چاہتے ہیں‘ مولانا‘ بلاول اور سندھی قوم پرستوں نے جو ماحول گرم کیا ہے ‘ بڑے صاحب اسکی شدت محسوس کریں اور اپنے مستقبل کے #سنہرے_پلان لپیٹ کر رکھ دیں۔ کیونکہ چھوٹے فیلڈ مارشل صاحب کہہ چکے موجودہ نظام فیل ہو چکا اور نیا نظام لانا پڑئیگا۔۔۔۔یعنی کسی بڑے صدارتی نظام کی آمد آمد ہے جس میں #صدر کا انتخاب صوبوں کے وزرا اعلی کریں گے اسی لئے چھوٹے صوبے بنا کر ‘ اپنے پسندیدہ نقوی‘وواڈا‘ کمال جیسے لوگ CM بنائے جائیں اور ایک نئے الیکٹورل کالج سے ووٹ لیکر ایوان صدر تک پہنچا جائے۔ سیاست دانوں نے بھانپ لیا ہے کوئی ہائبرڈ نظام کی آڑ میں چودھری نظام دین بننے کے خواب دیکھ رہا ہے۔ جب سیاست دان تیور دکھاتے ہیں تو #عمران_خان سے ملاقاتیں کھول کر پیغام دیتا ہے ۔۔۔تم نہیں تو کیا ہوا ‘یہ #مرغا تیار ہے۔ غرض یہ کھیل بہت صبر و تحمل اور احتیاط کے ساتھ کھیلنے کا ہے‘ اس میں جانی نقصان زیادہ اور فائدہ کم ہے۔ اللہ #پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین!
Replying to @nadiakhaan
میرا اندازہ یہ ہے کہ بظاہر مولانا بلاول اور جاوید لطیف رانا ثنا اللہ یہ سارا بہت سافٹ لیے بہت سمارٹلی اورگنائز کیا ہوا گیم ہے۔ یہ کھل کے سامنے نہیں ا رہا ضد نہیں کر رہے لیکن یہ سافٹ نہیں کھیل رہے ہیں
2
6
19
1,371
aahmareen1🇵🇸🇵🇰 retweeted
سوال یہ ہے کہ یہاں جنگلات کی زمین پر سوسائیٹیاں ، فارم ہائوس اور کاروبار کیسے بن گئے۔
3
4
1
39
2,419
aahmareen1🇵🇸🇵🇰 retweeted
مارگلہ پہاڑوں کے پیچھے والی سائیڈ ( خانپور تحصیل کے علاقوں منکیال،ڈنہ اور فیروز پور وغیرہ) میں زمین کی قیمت فی کنال (DC ریٹ) 35 لاکھ سے اچانک 2 لاکھ پر کیوں لائی گئی؟ مقصد اور منصوبہ کیا ھے ؟ اور کس کا ہے؟ @DCHaripur @CDAIslamabad
31
196
8
867
32,827
aahmareen1🇵🇸🇵🇰 retweeted
the Prophet Muhammad pbuh made it clear in his last sermon that no one is superior to another except through righteousness. so yes, syeds who think they’re above other muslims bc of their lineage need to get over themselves.
the "we're Syeds so we're superior to other Muslims" talk is so funny because people genuinely say it with a straight face
14
330
6
3,399
41,233
aahmareen1🇵🇸🇵🇰 retweeted
Bitch you're entire country is hosting watch parties for dar e nijat.
Firstly EWW,Secondly EWWWW. 🤢 @NetflixIndia, if you're actually planning to bring this shit to India, be prepared for a massive boycott because we absolutely cannot tolerate Pakistani shows on our platform. 🙄
60
126
12
2,807
81,950
aahmareen1🇵🇸🇵🇰 retweeted
یہ ٹیکسٹائل والے صنعت کار اور بزنس مین اتنے کمینے ہیں کہ یہ اپنی فیکٹریوں میں بس لیڈیز سوٹ بناتے ہیں جس کی کاسٹ ان کو چھ سات سو پڑتی ہیں اور بیچتے یہ پانچ چھ ہزار کا ہیں جبکہ ایکسپورٹ ہونے والی تمام گارمنٹس کا کپڑا ہم چائینہ سےامپورٹ کرتے ہیں اور یہ ہی اصل وجہ ہے کہ یہ ایکسپورٹ نا بڑھاتے ہیں نا بڑھنے دیتے ہیں
محسن نقوی جس صنعتکاروں، بزنس مینوں کی حمایت میں بول رہے ہیں، ان صنعتکاروں، بزنس مینوں کی حقیقت @AbsarAlamHaider صاحب نے بہت خوبصورتی سے بتادی تھی 👇 یہ صنعتکار آج سے 30 سال پہلے بھی رو رہے تھے، آج بھی رو رہے ہیں، حکومت جتنی مرضی مراعات دے. حکومت جتنی مرضی مراعات دے، ڈالر جتنا مرضی بڑھ جائے، لیکن یہ صنعتکار مر کر بھی ایکسپورٹ نہیں بڑھائیں گے. 2015-16 میں ٹیکسٹائل کی 12.4 ارب ڈالر کی ایکسپورٹ، اُس وقت ڈالر 102 روپے کا تھا، آج ڈالر 280 کا ہے، لیکن صنعتکار روہے ہیں، آج 3 گناہ زیادہ ایکسپورٹ ہونی چاہیے تھی. اب دفاعی، آئی ٹی، اے آئی سمیت دیگر شعبوں پر زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے
7
126
3
332
8,953