osama (@_usama3) profile picture

Follow back💯💯

Joined September 2014
Photo by osama (@_usama3)
امی عائشہ صدیقہ ؓ بیان کرتی ہیں، رسول اللہ ﷺ نے محلوں میں مسجد بنانے اور انہیں پاک صاف رکھنے کا حکم فرمایا۔‘‘ صحیح، رواہ ابوداؤد و الترمذی و ابن ماجہ۔
1
1
71
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا أَسْفَلَ مِنَ الْكَعْبَيْنِ مِنَ الْإِزَارِ فِي النَّارِ» . رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’ تہبند جو ٹخنوں سے نیچے ہو جائے جہنم میں (لے جاتا) ہے۔‘‘ رواہ البخاری۔
1
1
57
وَتَاۡكُلُوۡنَ التُّرَاثَ اَكۡلًا لَّـمًّا ۙ ۞ اور میراث کے مال سمیٹ کر کھا جاتے ہو
1
1
58
القرآن - سورۃ نمبر 42 الشورى آیت نمبر 20 ترجمہ: جو شخص آخرت کی کھیتی کا خواستگار ہو اس کو ہم اس میں سے دیں گے۔ اور جو دنیا کی کھیتی کا خواستگار ہو اس کو ہم اس میں سے دے دیں گے۔ اور اس کا آخرت میں کچھ حصہ نہ ہوگا
1
1
64
آپ اپنے بچوں کی دینی تعلیم کی وجہ سے پریشان نہ ہوں پاکستان اور بیرون ملک آن لائن قرآن اکیڈمی کے ذریعے گھر بیٹھے اپنے بچوں کو تجوید کے ساتھ نورانی قاعدہ،ناظرہ قرآن حفظ قرآن،نماز کا سبق،کلمے اور مسنون دعائیں پڑھوائیں انتہائی کم فیس میں رابطہ وٹس ایپ نمبر 923457310836+
11
67
ماں باپ کی فرمانبرداری کرنا ہے۔ ایسے شخص پر کبھی رزق تنگ نہیں ہوتا
1
1
5
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
1
11
آمین
8
17
88
حضرت ابو ھریرہ رضي الله عنه سے روایت ہے کہ رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا: جو الله تعالیٰ سے سوال نہیں کرتا الله تعالیٰ اس سے غصے میں ہے، ناراض ہے۔ (ترمذی حدیث 3373)
10
38
ایک دیہاتی نبی کریم صلی الله علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور کہا آپ لوگ بچوں کا بوسہ لیتے ہیں، ہم تو ان کا بوسہ نہیں لیتے، تو نبی کریم صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا: اگر الله تعالیٰ نے تمہارے دل سے جذبہ شفقت و رحمت نکال دیا ہو تو میں کیا کر سکتا ہوں۔ (بخاری حدیث 5998)
2
7
36
نبی کریم صلی الله علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”الله تعالیٰ کسی بندے کی کوئی بات اتنی زیادہ توجہ سے نہیں سنتا جتنی دو رکعات پڑھنے والے بندے کی سنتا ہے، اور بندہ جب تک نماز میں ہوتا ہے اس کے سر پر نیکی کی بارش ہوتی رہتی ہے، (ترمذی حدیث 2911)
14
66
جنکے فالورز کم ہیں وہ اپنے آپکو مینشن کریں ان سب کو فالو کریں اور فالو بیک لیں @786ifb @6714i @_urooj8 @ifb345 @_biya1 @0khiz @shbzsk @RomiiPTI @NizamGb27 @Mashoom__ @MrPakistan333 @YJ_10K @pak_011 @Adn21_ @K_A_771 @Badani02 @lMaha02 @hamshah18
4
5
7
تمام فالورز کو فالو کر لیا ہے کوئی دوست رہ گیا ہو تو مینشن کردے.شکریہ. @Cutekh86 @_urooj8 @soon_abid @6714i @DcSadia @_biya1 @d_50k @ifb345 @zery01 @_usama3 @Pthn34 @_bhalai1 @_Mahi1 @Laraib_302 @Sharie1078 @NaeemF4 @Mashoom__ @Aswa786 @Anam9_
17
8
26
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ : جب تم میں سے کسی کا روزہ ہو تو وہ کھجور سے افطار کرے ، اگر کھجور نہ پائے تو پھر پانی ہی سے افطار کرے ، اس لیے کہ پانی کو اللہ تعالیٰ نے طہور بنایا ہے ۔ جامع ترمذی ،
1
16
39
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ہمارے اور اہل کتاب کے روزوں کے درمیان فرق کرنے والی چیز سحری کھانا ہے ۔ (صحیح مسلم)
11
36
رسول اللہ ﷺ رمضان کے آخری عشرہ میں اعتکاف فرماتے تھے ، وفات تک آپﷺ کا یہ معمول رہا ، آپ کے بعد آپﷺ کی ازواج مطہرات اہتمام سے اعتکاف کرتی رہیں ۔ (صحیح بخاری )
9
43
عبداللہ رض کہتے ہیں کہ ایک عورت نے نبی اکرم ﷺ کے پاس آ کر کہا میری بہن مرگئی ہے اس پر مسلسل دو ماہ کےروزے تھے بتائیےمیں کیا کروں آپ نےفرمایا ذرا بتاؤاگر تمہاری بہن پر قرض ہوتا تو کیاتم اسےادا کرتیں اس نےکہا ہاں آپ نے فرمایا تو اللہ کا حق اس سےبھی بڑا ہے سنن الترمذي
11
30
جو دوست عرصہ دراز سے ٹوئیٹر استعمال کر رہے ہیں انکے فالورز کم ہیں صرف وہ اپنے آپ کو مینشن کریں @_urooj8 @_Mahi1 @6714i @khanc_ @_biya1 @Aswa786 @d_50k @_Mahi0 @soon_abid @_FB__1 @iFBTrust @ifb345 @Yxr01 @Cutekh55 @DcSadia @zery01 @KKYOfficial
8
3
9
جو دوست عرصہ دراز سے ٹوئیٹر استعمال کر رہے ہیں انکے فالورز کم ہیں صرف وہ اپنے آپ کو مینشن کریں @_urooj8 @_biya1 @6714i @Aliza_ifb @ifb345 @Aswa786 @d_50k @_Mahi0 @soon_abid @_FB__1 @iFBTrust @786ifb @Cutekh55 @DcSadia @zery01 @itx__toor @_usama3
9
3
16
وہ دوست سامنےآئیں جنکومیں نےآج تک پرموٹ نہی کیا @_urooj8 @_biya1 @6714i @amno_00 @ifb345 @azamm_k @_bhalai1 @HabdulR9 @k_ali40 @_usama3 @0khiz @d_50k @Hm_ri_ @FQlmi @thr_ik @Jvedh @aimt @_adi_5 @QM_26 @Anass0_0 @ZeeCh002 @AA_Malik9
6
6
8