اس ملک میں عوامی خدمت جرم و حرام لیکن سلائی مشین اور پیزے کے نام پر سرکاری وسائل استعمال کرکے کی جانے والی کمائی جائز و حلال ہے
#انتقام_یافتہ_احتساب_نامنظور
1
آپ شہباز شریف کو گرفتار کر کہ بھی اپنے جھوٹے اور جعلی مینڈیٹ کو نہیں بچا سکیں گے۔ شہباز شریف کی سربراہی میں مسلم لیگ (ن) کے وفد نے اے پی سی میں جو بھی فیصلے کیے مسلم لیگ (ن) کا ہر کارکن ان وعدوں پر ثابت قدم رہے گا۔ انشاءاللّہ! آج ہم سب شہباز شریف ہیں!
2
شہباز شریف کا صرف یہ قصور ہے کہ اس نے نواز شریف کا ساتھ نہیں چھوڑا۔ اس نے جیل جانے کو ترجیح دی مگر اپنے بھائی کو ساتھ کھڑا رہا۔ یہ انتقامی احتساب نواز شریف اور اس کے ساتھیوں کا حوصلہ پست نہیں کر سکتے۔ اب وہ وقت دور نہیں جب اس حکومت اور ان کو لانے والوں کا احتساب عوام کرے گی۔
1
shafiq Saeed retweeted
راولپنڈی والےبھائیوں سے گزارش مہربانی فرماکر
یہ بہن کمرشل دبئی پلازہ کےساتھ چنے چاول لگائے ہوئے ہے اگر آپکا اسطرف گزر ہو تو تھوڑابہت ضرور لےلیجیئے گا۔۔پتہ نہیں کتنی پریشانی 😢میں ہو گی یہ بہن جس نے خود کاروبار شروع کیااللہ پاک غائب سے مدد فرمائے🤲 کسی کا محتاج نہ کرے آمین
آئے روز کے بڑھتے ریپ کیسز کی وجہ سے اب تو یہی لگتا کہ نہ ہمارے بچے محفوظ ہیں اور نہ ہی عورتیں لیکن اب سوال یہ ہے
کہ قانون کے محافظ جب اپنا فرض ادا نہیں کریں گے۔
اور اعوانوں میں بیٹھے لوگ قانون لاگو کرنے کو امپوز کریں گے تو پھر یہ معاملات کون روکے گا؟
آخر کیوں سب بےحث ہو گئے ہیں؟؟
1
آپ مرد ہیں، عورت ہیں، مسلمان ہیں، غیر مسلم ہیں، سیکیولر ہیں، دیندار ہیں،پی ٹی آئی سے ہیں، جماعت اسلامی سے ہیں، جو کوئی بھی ہیں ایک انسان ہی ہیں نا؟؟؟ ؟؟
تو یہ انسانیت کا سوال ہے.. آواز اٹھائیے، شرعی حدود کے نفاذ کے حق میں آواز اٹھائیے
پاکستان کا آئین ایک اسلامی آئین ہے
1
پندرہ ستمبر ہر طالب علم کی زندگی میں ایک "کالا باب" بن کر سیاہیاں بکھیرتا رہے گا لیکن ایک طبقہ ایسا بھی ہوگا جن کی زندگی میں یہ دن سنہری حروف میں لکھا جاۓ گا وہ طبقہ ہے"گھریلو خواتین" کا جو عین ممکن ہے کہ پندرہ ستمبر کو مارننگ شو لگا کر خوب بھنگڑے ڈالیں گی اور سکھ کا سانس لیں گی۔
1
ہمارے تباہ حال معیشت کے لیے اللہ کی مدد آپہنچی
بلوچستان میں پاکستان کی گیس کی سب سے بڑی دسکوری، یہ اتنی بڑی ڈسکوری ہے کہ ہمیں سالانہ 15 ارب ڈالر زرمبادلہ کی بچت ہوگی۔
یاد رکھیں سعودی عرب نے ہمیں 3 سال کے لیے 9 ارب ڈالر کا تیل قرض دے کر کتنے ڈیمانڈ شروع کیے تھے۔
عورت کے اکیلے سفر کو ریپ کی وجہ بتانے والے ذرا فرما دیں کے کیا عورت کو اکیلے دفن کیا جا سکتا ہے یا محرم کے ساتھ کیا جائے ۔👁
@OfficialDPRPP
@InamGhani
#جنسی_درندےکوسرعام_پھانسی_دو
#motorwayincident
#MeraJisamMeriMarzi
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلی مُحَمَّدٍوَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍکَمَاصَلَّیتَ عَلٰی اِبْرَاھِیمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَ اھِیمَ اِنَّکَ حَمِیدٌمَّجِیدٌاَللّٰھُمَّ بَارِک عَلی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍکَمَابَارَکتَ عَلی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلی اٰلِِ اِبرَ اھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیدٌمَّجِیدٌ
2
جب جرم سرعام سڑکوں پر ہو رہا ہے تو انصاف بھی سرعام سڑکوں پر ہونا چاہیئے
Agree__?
#سانحہ_موٹروے
1
موٹر وے پر ریپ شرمناک جنسی درندگی اور ریاست کے منہ پر زوردار طمانچہ ہےماضی کی طرح سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ کےبعد سرد خانے کی نذر ہو جائیگاکاش اس بار ریاست اسلامی سزاؤں کے نفاذ کو عملی جامہ پہنا کر مجرموں کو عبرت کا نشان بنادےورنہ دلسوز اور حیا باختہ واقعات کا تسلسل جاری رہے گا
جب جرم سرعام سڑکوں پر ہو رہا ہے تو انصاف بھی سرعام سڑکوں پر ہونا چاہیئے
Agree__?
#عورتوں_اوربچوں_کوتحفظ_دو
آج11ستمبر، بانیُ پاکستان بابائے قوم حضرت قائداعظم محمد علی جناح کی 71 ویں برسی ہے، پوری قوم سے دعائے مغفرت کی استدعا ہے، اللّٰہ پاک عظیم انسان کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام نصیب فرمائے...آمین
#QuaideAzam
ماں سے اس کے بچوں کے سامنے ذیادتی.اب بھی کسی کو ان درندوں کی پھانسی پہ اعتراض ہے تو وہ اس خاتون کی جگہ اپنی ماں کا یا بہن کا تصور کرلیں
#MRPakistan333
میں ریپ کرنے والے کو چوک میں لٹکانے کا قائل ہوں ، ادھر ادھر کی بات نہیں کرنی چاہیے : علی محمد خان
#MRPakistan333
1


