
Law Student 7/10 | Man Beyond Limits | Researcher | HR Activist | PU 28' | Writer | DV @AlKhidmatOrg | پاک سر زمین شاد باد
Mandi Burewala, Pakistan
Joined April 2022
- Tweets1K
- Following1.9K
- Followers1K
- Likes2.3K
RT @ICC: Shadab Khan plays an innings of his lifetime to fire Pakistan to an improbable victory over England in the ODI tri-series 👊
📝: ht…
The bat raise, the roar, the milestone 👏👏
A Virat Kohli show in Thiruvananthapuram 🍿
Updates ▶️ bcci.tv/matches/16ace41c-3e1…
#TeamIndia | #INDvWI | @mflone_ | @imVkohli
Areeb Ahmad retweeted
مجھ پہ بھی چشمِ کرم اے مِرے آقاﷺکرنا
حق تو میرا بھی ہے رحمت کا تقاضہ کرنا
میں کہ ذرہ ہُوں مجھے وسعتِ صحرا دےدے
کہ ترے بس میں ہے قطرے کو بھی دریا کرنا
کنکروں کا تیرے اعجاز سے گویا ہونا
وہ درختوں کا تیری دید پہ جھوما کرنا
شاملِ مقصدِ تخلیق یہ پہلو بھی رہا
بزمِ عالم کو سجا کر تیرا چرچا کرنا
(پیر سید نصیر الدین نصیر)
Areeb Ahmad retweeted
الحمدللہ! سینیٹر مشتاق احمد خان رہا کر دیے گئے
غیر قانونی حراست کے بعد سینیٹر مشتاق احمد خان آج عوام اور میڈیا سے اہم گفتگو کریں گے۔
اہم پریس کانفرنس
📅 30 جولائی 2026
🕑 دوپہر 2:00 بجے
📍 پاکستان رائٹس موومنٹ مرکزی سیکریٹریٹ، ایف ٹین مرکز اسلام آباد
Areeb Ahmad retweeted
Alhamdulillah, the regulatory duty on smartphones has been abolished. A positive step towards making connectivity and technology more accessible and affordable for the people of Pakistan. #PTATax
Areeb Ahmad retweeted
پچاس لاکھ ڈھل گئے اک جسم و جان میں
کشمیری سارے، ایک خدا کی امان میں!
انسان کر رہے ہیں جو اک دوسرے کی بات
گستاخی ہو گئی ہے ریاست کی شان میں
ادریس بابر
Areeb Ahmad retweeted
عوامی ایکشن کمیٹی کو کالعدم قرار دینے کا اعلان درحقیقت صرف ایکشن کمیٹی کے خلاف نہیں بلکہ آزاد کشمیر کے ان لاکھوں عوام کے خلاف ہے جو اپنے حق روزگار عزت اور بہتر مستقبل کے لیے آواز بلند کر رہے ہیں....نو جون کی کال کسی ایک کمیٹی یا چند افراد کی کال نہیں بلکہ یہ آزاد کشمیر کے ہر شہر ہر قصبے ہر گاؤں اور ہر گھر کے باشعور عوام کی آواز ہے جب ایک تحریک میں نوجوان بزرگ مزدور تاجر طلبہ اور خواتین شامل ہوں تو اسے کالعدم قرار دینا دراصل پوری کشمیری قوم کی اجتماعی رائے کو کالعدم قرار دینے کے مترادف ہے....افسوس کہ چند مراعات یافتہ اشرافیہ جو اپنی کرسیوں اپنے مفادات اور اپنی عیاشیوں کے تحفظ میں مصروف ہیں عوامی مطالبات سننے کے بجائے عوامی آواز کو دبانے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن تاریخ گواہ ہے کہ عوامی شعور کو نہ پابندیوں سے روکا جا سکتا ہے اور نہ ہی سرکاری اعلانات سے ختم کیا جا سکتا ہے....نو جون کو ثابت ہوگا کہ یہ صرف عوامی ایکشن کمیٹی کی نہیں بلکہ آزاد کشمیر کے غیور عوام کی تحریک ہے عوام کی آواز کو کالعدم قرار نہیں دیا جا سکتا کیونکہ قومیں زندہ رہتی ہیں اور ان کے حقوق کی جدوجہد بھی زندہ رہتی ہے....آج اگر عوامی ایکشن کمیٹی کو کالعدم کہا جا رہا ہے تو کل آزاد کشمیر کے ہر اس فرد کو کالعدم کہنا پڑے گا جو ظلم ناانصافی اور استحصالی نظام کے خلاف آواز اٹھاتا ہے....نو جون عوامی طاقت کا دن ہوگا اور عوام اپنے اتحاد سے یہ پیغام دیں گے کہ عوام کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا۔!
Areeb Ahmad retweeted
BREAKING: The Islamabad High Court has de-listed Imaan Mazari and Hadi Ali Chattha’s suspension of sentence appeals that were going to be heard on 4 June. No new date has been set. Today the couple completes 130 days in Adiala Jail for tweeting; how utterly shameful.
آزاد کشمیر، مطالبات پورے نہ ہونے پر عوامی ایکشن کمیٹی کا 9 جون کو احتجاج کا اعلان، 'کسی صورت عوام پہ کوئی آپریشن نہیں ہونے دوں گا، مظاہرین مظفرآباد آئے تو وزیراعظم ہاؤس یا آفس کے دروازے بھی ان کے لیے کھولنے سے دریغ نہیں کروں گا'۔ فیصل ممتاز راٹھور، وزیراعظم آزادکشمیر
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
Areeb Ahmad retweeted
میرے گھریلو ملازم کے گاؤں میں ٹرانسفارمر کل جل گیا۔ لیسکو کے ایک پرانے مہربان ceo کو فون کیا کے کسی کو فون کریں اور مہربانی فرمائیں ۔ ملازمین نے ٹرانسفارمر مرمت کردیا اور 80000روپے لیے اور مرمت کردیا۔ گاؤں والوں نے چندہ جمع کرکے لیسکو کے ملازمین کو ادا کردیا۔ رسید کسی نے نہیں دی۔ باقی آپ اندازہ لگا سکتے ھیں ۔ یہ حال ھے کہ ایک سابق بجلی کا وزیر سفارشی ھو اور موجودہ کابینہ کا رکن بھی ھو اسکی سفارش پہ بھی واردات سے گریز نہیں کیا جاتا۔ عام صارف کا کیا حال ھو گا۔ رقم کی باقاعدہ ادائیگی ھوئ ھے ۔ لیسکو رسید سے انکاری ھے
Areeb Ahmad retweeted
"پاکستانیز مارچ فار غزہ" کا دورہ جہلم!
پنجاب یونیورسٹی جہلم کیمپس کے طلبا کا مارچ کے شرکاء کا پرجوش استقبال!
#PakistanisMarchForGaza
#Day3
Areeb Ahmad retweeted
📌پاکستان کی سرزمین سے غزہ کے مظلوموں کے ساتھ یکجہتی کا پیغام!
آواز اٹھاؤ | قدم بڑھاؤ | انسانیت کے لیے کھڑے ہو جاؤ۔
خیبر سے کراچی تک ایک ہی صدا:
غزہ کے ساتھ ہیں، ہمیشہ رہیں گے۔ 🇵🇰✊🏻🇵🇸
1. شرکت کے لئے اس فارم کو پر کیجئے:
bit.ly/PPF-PMFG
2. مالی معاونت یا قافلے کا اپنے شہر میں استقبال کرنے کے لئے درج ذیل نمبر پر رابطہ کیجئے 0332500041
Don't forget to add this in Caption.
Areeb Ahmad retweeted
Bad News, Kiddos !!
More additions to the curriculum. Upcoming New Chapters in Pak Studies:
1. Islamabad Accords & World Peace
2. How Pakistan saved the World in 2026?
3. Pakistan as Global Peacemaker. 😉
Areeb Ahmad retweeted
It’s a difficult time for Pakistan. We've to choose one from Iran vs KSA, and the choice is already made: Pakistan is with KSA.
Areeb Ahmad retweeted
Documented child rapist and genociders are now giving lectures on morality and freedom to the Iranian people — ironically while bombing Iran. What a world we are living in.
Areeb Ahmad retweeted
Imaan, Hadi finally arrested. This arrest will make this couple more powerful and more respectable. tribune.com.pk/story/2588599…
Areeb Ahmad retweeted
Hon'ble Speaker NA, Sardar Ayaz Sadiq, along with the Members National Assembly extended a warm welcome to the Students and Faculty Members of the Law Department of the Punjab University, Jhelum Campus, seated in the Visitor's Gallery.
#NASession





























