عکس نواز امید سحر (@_Ma786) header
عکس نواز امید سحر (@_Ma786) profile picture
Joined September 2023
Photo by عکس نواز امید سحر (@_Ma786)Photo by عکس نواز امید سحر (@_Ma786)Photo by عکس نواز امید سحر (@_Ma786)Photo by عکس نواز امید سحر (@_Ma786)Photo by عکس نواز امید سحر (@_Ma786)Photo by عکس نواز امید سحر (@_Ma786)Photo by عکس نواز امید سحر (@_Ma786)Photo by عکس نواز امید سحر (@_Ma786)Photo by عکس نواز امید سحر (@_Ma786)Photo by عکس نواز امید سحر (@_Ma786)
عکس نواز امید سحر retweeted
سوہنی دھرتی اللہ رکھے، قدم قدم آباد تجھے! 💚🇵🇰 سوہنی دھرتی، تیری مٹی سے محبت ہماری پہچان ہے۔ اللہ تعالیٰ پاکستان کو ہمیشہ سلامت، خوشحال اور ترقی یافتہ رکھے، اس کے ہر شہر اور ہر بستی کو امن و سکون عطا فرمائے۔❤️🤲
2
11
23
321
عکس نواز امید سحر retweeted
پنجاب میں گڈ گورننس، پولیس سسٹم اور عام آدمی کی بہتری کے لیے کی جانے والی اصلاحات ناقابلِ تعریف ہیں ❤️👏 ایم سی بی اور نشات گروپ کے چیئرمین میاں محمد منشا نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت اور انتظامی اقدامات کی پُرزور ستائش کرتے ہوئے کہا کہ جس عزم کے ساتھ عام لوگوں کی زندگی کو بہتر بنانے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں، وہ خطے میں ایک مثبت تبدیلی کا ضامن ہیں ❤️🙌
10
13
186
عکس نواز امید سحر retweeted
رکن قومی اسمبلی شمائلہ رانا بیٹی کا گوجرانوالہ این اے 77 میں استقبال انشاء اللہ شیر کی کامیابی کی یقین دہانی۔ عوام شہباز شریف و مریم نوازشریف کی کارکردگی سے مطمئن ❤️
23
87
6
216
3,775
عکس نواز امید سحر retweeted
6
25
53
849
عکس نواز امید سحر retweeted
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کا اسٹروک کارڈ تقسیم کی افتتاحی تقریب میں شرکت @MaryamNSharif
7
11
331
عکس نواز امید سحر retweeted
وزیراعلی مریم نواز نے کہا کہ ابھی تک سولہ ہزار چلڈرن ہارٹ سرجریز ہو چکی ہیں جن میں صرف پنجاب نہیں بلکہ خیبرپختونخواہ، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان، سندھ، بلوچستان اور اسلام آباد کے بچے بھی شامل ہیں۔ یہ صرف پنجاب کے لیے ہے میرا دل یہ گوارا نہیں کرتا۔ @MaryamNSharif @PakSarfrazbugti
9
8
114
عکس نواز امید سحر retweeted
وزیراعلی مریم نواز نے اپنے خطاب میں بتایا کہ اسٹروک (فالج) کے بڑے اسباب میں ہائی بلڈ پریشر، ڈائیبیٹیز، اِرگولر ہارٹ بیٹ اور ہائی کولیسٹرول شامل ہیں۔ چہرے کا لٹک جانا، بازوؤں یا ٹانگوں کا سن یا کمزور ہونا اور بولنے میں مشکل اس کی علامات ہیں۔ @MaryamNSharif @TararAttaullah
2
13
14
247
عکس نواز امید سحر retweeted
ماں تے آخر ماں ہو ندی اے تیری میری کی ہوندی اے
سیاست کا اصل امتحان صرف بلند دعووں میں نہیں، بلکہ اُس وقت سامنے آتا ہے جب اختلاف کے ماحول میں بھی انسانیت اور احترام کا دامن نہ چھوڑا جائے۔ میڈم شمائلہ رانا نے پنجاب اسمبلی سے قومی اسمبلی تک عوامی نمائندگی کا سفر طے کیا اور ایک مؤثر سیاسی آواز کے طور پر اپنا کردار ادا کیا۔ جب ماؤں کے احترام کا معاملہ آیا تو اُن کا دوٹوک پیغام تھا: ’’مائیں سب کی سانجھی ہوتی ہیں، اس پر سیاست نہیں ہونی چاہیے۔‘‘ یہ محض ایک جملہ نہیں تھا؛ یہ یاد دہانی تھی کہ سیاسی اختلاف اپنی جگہ، مگر ماں کا احترام ہر بحث سے بلند ہے۔ ایوان میں مضبوط مؤقف، عوامی معاملات پر گفتگو اور حساس موقع پر شائستگی یہی وہ اوصاف ہیں جو ایک نمائندے کے کردار کو نمایاں کرتے ہیں۔ میڈم شمائلہ رانا کا یہ انداز سیاست میں وقار، برداشت اور انسانیت کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے۔ 🇵🇰
13
49
1
103
1,321
عکس نواز امید سحر retweeted
بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف نے اکتیس مئی کو سنگاپور میں طیارے گرنے کا اعتراف کیا، اور ستمبر میں ایمل ولی خان نے کہا کہ کچھ ہوا ہی نہیں۔ یہ وہ لمحہ ہے جب دہلی کا جرنیل ہمارے بکواسی نیپو کِڈ سے زیادہ سچا نکلا۔ ایمل ولی خان کو شرم آنی چاہیے۔
22
38
42
793
عکس نواز امید سحر retweeted
فالج میں ہر لمحہ قیمتی ہے؛ بروقت علاج زندگی بچا سکتا ہے اور معذوری کے خطرات کم کر سکتا ہے ❤️🙌 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے اسٹروک پروگرام کے تحت فالج کے مریضوں کو جان بچانے والا TNK انجیکشن مکمل مفت فراہم کیا جا رہا ہے۔ یہ انجیکشن فالج کے حملے کے ابتدائی ساڑھے چار گھنٹوں (4.5 Hours) کے اندر، طبی معائنے اور اہلیت کی تصدیق کے بعد دیا جاتا ہے۔❤️👏
9
13
270
عکس نواز امید سحر retweeted
شوکت خانم کے علاج کے لیے پیسے نہیں تھے اور پھر سلائی مشین چلا کر شوکت خانم کی اولاد اربوں پتی بن گئی رسیدیں کھڈو
23
42
43
404
عکس نواز امید سحر retweeted
سرمایہ آئے گا، کاروبار بڑھے گا، پنجاب آگے بڑھے گا! 🇵🇰❤️ سرمایہ کاروں کو سازگار ماحول، کاروباری مواقع اور سہولیات فراہم کرنا معاشی ترقی کی جانب اہم قدم ہے۔ مقصد صرف سرمایہ کاری نہیں بلکہ روزگار کے نئے مواقع، صنعتی ترقی اور خوشحال پنجاب کی تعمیر ہے۔❤️👏
8
23
285
عکس نواز امید سحر retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت پر نواز شریف اسکول آف ایمیننس، وہاڑی گرلز کیمپس میں طالبات نے ماحولیاتی تحفظ اور صاف ستھرے ماحول کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے تخلیقی ماڈل سازی کی سرگرمی میں حصہ لیا۔ اس سرگرمی کے ذریعے طالبات نے کچرے کے مؤثر انتظام، ری سائیکلنگ، صفائی ستھرائی اور قدرتی ماحول کے تحفظ کے عملی طریقوں کو اجاگر کیا اور ایک صاف، سرسبز اور صحت مند مستقبل کی تشکیل میں اپنی ذمہ داریوں کو سمجھا۔
1
3
3
291
عکس نواز امید سحر retweeted
اینٹی لیٹرنگ فورس ان۔ایکشن 💚👏
7
88
1
184
5,755
عکس نواز امید سحر retweeted
اپنے کپتان کے ساتھ وزیراعظم آفس میں – at Islamabad, Pakistan
37
123
5
652
14,013
⚡🇵🇰/🇨🇳 ~ There are reports that Pakistan has restricted its airspace for Taiwanese airlines in support of the "One-China policy." Defence Minister Khawaja Asif confirmed the decision, stating that the aviation division follows the policy and only allows mainland Chinese airlines to fly over Pakistan. Your key reminder that the move is stricter than China's own approach, as Beijing still permits Taiwanese airlines to transit its airspace. Although, Flight tracking data showed Taiwanese airlines stopped flying over Pakistan from October 25th, with at least a dozen Asia-Europe flights rerouting over Russia instead. – at Falkensee, Deutschland
3
2
55
عکس نواز امید سحر retweeted
عوامی خدمت، بے باک قیادت اور ترقی و خوشحالی کے سفر کا تابندہ نام وزیر اعلیٰ مریم نواز صاحبہ کو سالگرہ کی مبارکباد آپ کی بصیرت اور انتھک محنت سے پنجاب کا ہر شعبہ ترقی کی نئی راہوں پر گامزن ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، لمبی عمر اور مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ #HBDMaryamNawaz
6
46
3
52
1,439
عکس نواز امید سحر retweeted
میں مریم نواز شریف صاحبہ کو سلیوٹ پیش کرتا ہوں!! پٹرول پمپ پہ ایک جاگیردار نے غریب کے منہ پہ تھپڑ مارا اور میڈم نے کہا اس کے منہ پر بھی اتنے ہی تھپڑ مارو یہ فلاسفر بن گئے دیکھو قانون ہاتھ میں لے لیا، عدالتیں انصاف کیلئے ہوتی ھیں، عدالتوں سے اگلے ہی دن ضمانت ہوجاۓ گی اور غریب کی عزت کدھر جاۓ گی، میں مریم نواز کے ساتھ کھڑا ہوں آپ نے بلکل ٹھیک کیا، ملتان کے ظالم کو موقع پر ہی سزا دی، مولانا ناصر مدنی
1
38
48
676
عکس نواز امید سحر retweeted
کپٹن (ر) صفدر اعوان کا احسن بھون کو 10 ارب روپے کے ہرجانے کا نوٹس! سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی مہم اور دھمکیوں کے خلاف باقاعدہ فوجداری کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ۔ قانونی ٹیم کی سربراہی سپریم کورٹ کی ایڈووکیٹ شبنم نواز اعوان کر رہی ہیں۔
6
54
71
1,007
عکس نواز امید سحر retweeted
مریم نواز شریف کا پنجاب💚
32
1
67
1,067