Media Personality/Program Host/V- Loger/Columnist/Social Media Influencer/Motivational Speaker https://xitter.cf/t.co/wNNC65WMua

Pakistan
Joined December 2020
Haroon Anjum retweeted
تحریک انصاف نے رات کے اس پہر اوورسیز پاکستانیوں کو بیوقوف بنانے کے لئے شام کی خانہ جنگی کی ویڈیوز شئیر کرنا شروع کردی ہیں پشاور میں ایک بندا نہیں نکلا، اسی لئے یہ جعلساز ایسی حرکتیں کر رہے ہیں تاکہ اوورسیز پاکستانیوں سے چندا مانگا جائے تمھارا ایک جھوٹ نہیں چھوڑیں گے۔
11
355
10
650
33,175
Haroon Anjum retweeted
حملہ ایرانی کریں ، بھارتی کریں ، امریکی کریں ،افغانی کریں یا ملک کے اندر رہنے والا عمرانی فتنہ اور صحافیوں کے لبادے میں منافقین سوشل میڈیا کے ذریعےکریں ہم افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں 🇵🇰 جیوے پاکستان پاکستان زندہ باد
68
338
17
1,428
23,684
FBI announced the seizure of six internet domains used by hackers working with chinese Integrity Technology Group. 🇺🇸🇨🇳 Chinese government has built a commercial ecosystem around cyber-espionage where private companies compete for intelligence contracts the same way defense firms bid on weapons programs, except the product is access to foreign networks. Integrity Tech’s own chairman publicly admitted the company gathers intelligence for Chinese security agencies, and the company kept operating for years after that admission, tells you everything about how openly this model runs in China.
32
61
6
280
70,169
A delegation of National and International endocrinology and diabetes specialists called on Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif in Islamabad.
20
39
789
سابق وزیراعلی پنجاب ونائب صدر مسلم لیگ (ن) حمزہ شہباز شریف کی زیر صدارت پرائم منسٹر پبلک افیئرز یونٹ کا اجلاس سابق وزیراعلی پنجاب کی زیر صدارت منعقد ہونے والے اجلاس میں عوام کے دیرینہ مسائل اور ان کے جلد از جلد حل کے حوالے سے تجاویز اور آرا پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ سابق وزیراعلی پنجاب نے موجودہ سیاسی صورتحال پر بھی اجلاس کے شرکاء سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام کے نمایندوں کا اولین مقصد عام آدمی کی زندگی بہتر بنانا ہے۔
2
36
86
986
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif welcomed United Nations Secretary-General Antonio Guterres, who is on an official visit to Pakistan.
1
26
47
822
جناب شفیع جان @ShafiJanPTI صاحب کے ایکس اکاؤنٹ پر لانگ مارچ کی وڈیو اپ لوڈ ہوئی میں نے اے آئی سے اس وڈیو میں موجود گاڑیوں کی تعداد کے بارے پوچھا اے آئی کے نتائج نے حیران کن انکشاف کیا مجھے تو یقین ہی نہیں آیا یہ مصنوعی ذہانت بھی کیا چیز ہے۔ اس نے بتایا وڈیو میں 10موٹر سائیکلز ، کار، وین ، ایس یو وی کی تعداد 80ہے جو 70میل فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑ رہی ہیں ٹوٹل تعداد ملا جلا کر 90 ,وقار ستی @waqarsatti آپ کا کیا اندازہ ہے
100
392
27
1,068
74,231
درختوں سے پتے گرنے لگے ہیں۔مارگلہ کی پہاڑیوں پر شام کچھ دنوں سے پہلے اترتی محسوس ہوتی ہے۔ سورج جب پہاڑوں کی اوٹ میں جانے لگتا ہے تو روشنی آہستہ آہستہ کم نہیں ہوتی، جیسے کوئی اسے سمیٹ کر لے جا رہا ہو۔ میں کھڑکی سے باہر دیکھتا ہوں اور جانے کیوں دل کے اندر ایک بے نام سی اداسی پھیلنے لگتی ہے۔موسم بدل رہا ہے یا شاید میں اندر سے دن کے آخری لمحوں میں دل بہت سی پرانی چیزوں کو یاد کرنے لگتا ہے۔ وہ لوگ جو کبھی بہت قریب تھے، وہ راستے جن پر بہت دور تک ساتھ چلے، وہ باتیں جو کہی نہیں جا سکیں، اور وہ فیصلے جن کے بارے میں آج بھی یقین نہیں کہ وہ ہمارے تھے یا وقت نے ہم سے کروائے تھے۔پھر سورج ڈوب جاتا ہے اور رات آ جاتی ہے۔ عجیب بات ہے کہ دن میں جن سوالوں کے جواب ڈھونڈتا پھرتا ہوں، رات آتے ہی ان سے صلح ہو جاتی ہے۔ شاید اندھیرا آدمی کو یہ سکھاتا ہے کہ ہر چیز کا جواب ضروری نہیں ہوتا۔ کچھ سوال صرف ساتھ رہنے کے لیے ہوتے ہیں۔یہی تسلیم و رضا ہے۔ ادھر شب طویل ہونے لگی ہے۔اے سی اور پنکھے بند ہیں۔ کمرے میں ایک ایسی خاموشی ہے جس سے پہلے کبھی تعارف نہیں ہوا تھا۔ کبھی کبھی محسوس ہوتا ہے کہ کمرہ بھی آدمی کی طرح عمر کے ساتھ بدل جاتا ہے۔ وہی دیواریں، وہی کتابیں، وہی میز، وہی کرسی، سب اپنا ہے اور کچھ اپنا نہیں رات کے وقت گھڑی کی ٹک، ٹک بہت صاف سنائی دیتی ہے۔جیسے کوئی یاد دلا رہا ہو کہ وقت گزر رہا ہے۔اور آدمی، ہمیشہ کی طرح، کچھ نہیں کر پا رہا۔ کتاب کھولتا ہوں ، کہانی پڑھنے لگتا ہوں۔پھر کہانی مجھے اپنے اندر لے جاتی ہے۔کسی شہر کی گلی میں، کسی پرانے گھر کے صحن میں، کسی ایسے آدمی کے پاس جسے میں نے کبھی دیکھا نہیں۔ کبھی کسی عورت کی آنکھوں میں ٹھہر جاتا ہوں، کبھی کسی بوڑھے کے ہاتھوں کی لرزش میں، کبھی کسی مسافر کے قدموں کے ساتھ چلنے لگتا ہوں، اور پھر اچانک محسوس ہوتا ہے کہ میں کہانی نہیں پڑھ رہا۔میں خود کہانی بن گیا ہوں۔ایک ایسی کہانی جس میں میں بھی ہوں اور تم بھی۔ میں اپنی اصل میں ایک لکھاری ہی تھا، کہانیوں میں کھویا ہوا ایک مسافر۔کبھی کسی کی کہانی کا کردار بن کر اس کی زندگی جیتا رہا، کبھی اپنی ہی کہانی لکھنے بیٹھ گیا۔ اپنے من پسند کردار تخلیق کیے، انہیں اپنی دنیا میں جگہ دی، ان کے لیے راستے بنائے، گھروں کے دروازے کھولے اور کبھی کبھی اپنی مرضی سے ان کی قسمت بھی لکھ دی۔ مگر زندگی کہانی نہیں ہوتی۔کہانی میں لکھاری کرداروں کو واپس بلا سکتا ہے۔زندگی میں نہیں۔زندگی کے راستے میں کئی موڑ آئے۔ کچھ موڑوں پر بہت کچھ چھوٹ گیا۔ کچھ پر لوگ، کچھ پر خواب، اب تو وہ بھی چھوٹ گیا جسے میں خود سمجھتا تھا کہ میں ہوں۔ اب کوئی موڑ آ جائے تو ڈر نہیں لگتا۔ اب کسی موڑ میں ڈر نہیں لگتا ۔ جس تاجر کا سارا قافلہ راستے میں لٹ جائے، وہ ایک حد کے بعد حساب کتاب چھوڑ دیتا ہے۔ پہلے وہ اپنے نقصان کو گنتا ہے، پھر تھک جاتا ہے، پھر ایک دن اچانک ہنس دیتا ہے۔ وہ ہنسی خوشی کی نہیں ہوتی۔وہ اس آدمی کی ہنسی ہوتی ہے جسے دنیا نے اس کے آخری خوف سے بھی آزاد کر دیا ہو۔پھر راستے میں موڑ آتے رہیں، اسے کیا فرق پڑتا ہے۔ اب سنگت کی طلب بھی اتنی غالب نہیں رہی۔کبھی کبھی کسی کا ساتھ بہت اچھا لگتا ہے، لیکن ہر وقت کسی کا ساتھ ضروری نہیں لگتا۔تنہائی سے بھی ایک عمر کے بعد دوستی ہو جاتی ہے۔پہلے تنہائی آدمی کو کاٹتی ہے۔پھر آدمی تنہائی کو پڑھنا سیکھتا ہے۔ایک وقت آتا ہے جب تنہائی میں آدمی خود کو سننے لگتا ہے۔ اب میں اسی مقام پر کھڑا ہوں۔تنہائی ہےاور انتہائی ہے۔ کبھی کبھی کوئی غزل لگا لیتا ہوں۔ آواز کمرے میں پھیلتی ہے اور لگتا ہے جیسے کوئی میرے اندر بیٹھا ہوا شخص اچانک بولنے لگا ہو۔ کچھ دیر کے لیے کتاب بند کر دیتا ہوں ، رات اور گہری ہو جاتی ہے۔مارگلہ کے پہاڑ اندھیرے میں کہیں غائب ہو جاتے ہیں۔اور میں سوچتا ہوں، شاید زندگی بھی ایسی ہی ایک طویل ہوتی ہوئی رات ہے۔ جس میں ہم اپنے اپنے کردار نبھاتے رہتے ہیں۔کسی کے آنے کا انتظار کرتے ہیں۔کسی کے جانے کا دکھ سہتے ہیں۔ اور آخرکار ایک دن سمجھ جاتے ہیں کہ کہانی میں سب سے مستقل کردار بھی ہم خود نہیں تھے۔ ہم تو صرف ایک مسافر تھے۔آتے رہے۔جاتے رہے۔اور کہانی چلتی رہی۔ منجری کی صدا ہے ، غزل اپنی روانی میں مگن ہے ۔ آواز آرہی ہے تم نہیں، غم نہیں، شراب نہیں۔ ایسی تنہائی کا کوئی جواب نہیں۔ سبوخ سید
4
4
1
26
1,479
امریکہ اور برطانیہ کے دورے پر سٹی بینک، جے پی مورگن سمیت بڑے بینکوں نے وزیراعظم اور ان کی ٹیم کو اصلاحات پر مبارکباد دی۔ بینکاروں کا کہنا تھا کہ اصلاحات کے نتیجے میں آج پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع پرکشش نظر آرہے ہیں۔ ~ وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کا نیا ناظم آباد اپارٹمنٹس کی لسٹنگ کے موقع پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رسمی گانگ سیریمنی سے خطاب
1
32
41
511
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر اور سابق وزیراعلٰی پنجاب حمزہ شہباز شریف کی رکن قومی اسمبلی ملک محمد اقبال چنڑ کے انتقال پر تعزیت کیلئے ان کے گھر آمد حمزہ شہباز شریف نے ضمنی انتخاب میں اپنے والد کی جگہ جیتنے والے امیدوار ملک منیر اقبال چنڑ اور ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی ظہیر اقبال چنڑ سے ملاقات کی سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے ملک محمد اقبال چنڑ مرحوم کے بیٹوں اور دیگر اہل خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے مرحوم ملک محمد اقبال چنڑ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی ملک محمد اقبال چنڑ کے انتقال کی خبر سن کر دلی افسوس ہوا، حمزہ شہباز شریف مرحوم کی سیاسی و عوامی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، حمزہ شہباز شریف حمزہ شہباز شریف نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی اس موقع پر حمزہ شہباز شریف نے پارٹی ورکرز اور کارکنان سے بھی ملاقات کی
1
50
119
1,523
" This year holds a very special place in the shared journey of Pakistan and China, as we celebrate the 75th anniversary of the establishment of our diplomatic relations. Over seven and a half decades, our unique friendship has grown into a truly special bond, built on mutual trust, unwavering mutual support and a deep affinity between our peoples. Pakistan takes immense pride in its All-Weather Strategic Cooperative Partnership with China. This friendship has always stood the test of time, be it earthquakes, storms or floods. In fact, with every passing year, our ties have grown stronger. The China-Pakistan Economic Corridor stands as a powerful expression of our enduring friendship and our shared commitment to promoting a prosperous and progressive future for our young people. " Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif addresses the ceremony marking the 77th anniversary of the founding of the People’s Republic of China
2
26
1
35
585
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر اور سابق وزیراعلٰی پنجاب حمزہ شہباز شریف کی رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک کے انتقال پر تعزیت کیلئے ان کے گھر آمد سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے محمود بشیر ورک مرحوم کے بیٹے راشد بشیر ورک اور دیگر اہل خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے مرحوم محمود بشیر ورک کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی محمود بشیر ورک کے انتقال کی خبر سن کر دلی افسوس ہوا، حمزہ شہباز شریف مرحوم کی سیاسی و عوامی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، حمزہ شہباز شریف حمزہ شہباز شریف نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی
4
51
106
1,333
این ایف سی ایوارڈ کےبعد ہرصوبہ اپنےوسائل فنڈز کےاستعمال میں بااختیار ہے،پھر اپنےصوبے میں ترقیاتی کام کرنےسےکس نےروکاہے؟ ہروقت پنجاب پر تنقیدکرنےکےبجائےدیگرصوبے بھی اپنےوسائل بروئے کارلائیں۔ پنجاب بڑے بھائی کا حق ادا کرتےہوئے ملک و قوم کی خدمت اور ترقی کےلیےاپنا کردار اداکررہا ہے۔ – at Lahore, Pakistan
12
26
5
41
925
وزیراعظم محمد شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیر اطلاعات عطا للہ تارڑ اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے وزیر اعظم کا استقبال کیا وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کی وزیراعظم نے جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب میں پاکستان کا مؤقف مؤثر انداز میں پیش کیا وزیراعظم نے عالمی رہنماؤں اور اعلیٰ حکام سے اہم دوطرفہ و کثیرالجہتی ملاقاتیں کیں وزیراعظم نے عالمی سطح پر امن، سلامتی، ترقی اور باہمی تعاون کے فروغ کے لیے پاکستان کا مؤقف اجاگر کیا وزیراعظم نے عالمی مالیاتی اداروں اور کاروباری شخصیات سے ملاقاتوں میں پاکستان میں سرمایہ کاری اور معاشی تعاون کے فروغ پر گفتگو کی
3
40
92
1,331
Haroon Anjum retweeted
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات محترم عطااللہ تارڑ صاحب کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ، جنہوں نے ایک ایسے کارکن کی محنت اور خدمات کو میرٹ کی بنیاد پر سراہا جو حقیقی معنوں میں گراؤنڈ اور سوشل میڈیا پر پارٹی کے پیغام کو اجاگر کرنے کے لیے بھرپور کردار ادا کر رہا ہے۔ احد فرحان کو اس اعزاز پر بہت مبارکباد۔ مجھے فخر ہے۔ یہ صرف ایک سرٹیفکیٹ نہیں بلکہ اپ کی محنت کی پہچان ہے۔ اللہ تعالیٰ مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور ہمیشہ عزت دے۔ ! 🇵🇰 فہد علی بٹ رہنما مسلم لیگ ن سندھ #Admin @TararAttaullah @BSWarraich
2
13
1
24
1,057
وزیراعظم کی لندن میں عالمی مالیاتی اداروں کے سینئر ایگزیکٹو سے ملاقاتیں وزیراعظم محمد شہباز شریف نے برطانیہ کے دورے کے دوران آج لندن میں دنیا کے معروف مالیاتی اداروں بارکلیز، جے پی مورگن، سٹی، بلیک راک اور روتھ شیلڈ اینڈ کو کے اعلیٰ حکام سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ ملاقاتوں میں پاکستان کے معاشی اصلاحاتی ایجنڈے، معاشی استحکام، سرمایہ کاری کے سازگار ماحول اور عالمی مالیاتی شعبے کے ساتھ تعاون کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ بارکلیز کے ہیڈ آف پرائیویٹ بینک اینڈ ویلتھ مینجمنٹ یو کے محمد کمال سید سے ملاقات میں وزیراعظم نے پاکستان میں بینک کی دلچسپی کا خیرمقدم کیا۔ وزیراعظم نے انہیں حکومت کی جانب سے معاشی استحکام کے لیے کیے گئے اقدامات سے آگاہ کیا اور بارکلیز کو پاکستان کے مالیاتی شعبے اور کاروباری مواقعوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دی۔ جے پی مورگن کے شریک چیف ایگزیکٹو میتھیو ولٹز (Mathieu Wiltz) کی قیادت میں اعلیٰ سطحی وفد سے ملاقات میں سرمایہ مارکیٹس، تجارتی فنانسنگ اور انویسٹمنٹ بینکنگ کے شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر گفتگو ہوئی۔ وزیراعظم نے جے پی مورگن کو پاکستان میں اپنی سرگرمیوں اور موجودگی کو مزید وسعت دینے کی دعوت دی۔ وفد نے پاکستان کے خودمختار قرضہ جات کی کیپٹل مارکیٹس اور کارپوریٹ بینکنگ کے شعبوں میں دلچسپی کا اظہار کیا۔ سٹی کے چیف کلائنٹ آفیسر ڈیوڈ لیونگ اسٹون (David Livnigstone )کی قیادت میں اعلیٰ حکام سے ملاقات میں وزیراعظم نے پاکستان میں بینک کی طویل عرصے سے موجودگی کو سراہا اور کارپوریٹ و ادارہ جاتی بینکنگ کی خدمات کو مزید وسعت دینے کی حوصلہ افزائی کی۔ بلیک راک کے ایمرجنگ مارکیٹس اینڈ فرنٹیئرز کے شریک سربراہان گورڈن فریزر (Gordon Fraser) اور سیم ویچ (Sam Vetch) جبکہ پورٹ فولیو مینیجر و ریسرچ اینالسٹ ایملی فلیچر( Emily Fletcher )پر مشتمل وفد سے ملاقات میں وزیراعظم نے فرنٹیئر مارکیٹس حکمت عملی کے تحت پاکستانی ایکویٹیز اور فکسڈ انکم میں سرمایہ کاری بڑھانے کی دعوت دی۔ دونوں جانب سے سرمایہ کاروں کے اعتماد کے لیے پالیسیوں میں تسلسل کی اہمیت پر زور دیا گیا۔ روتھ شیلڈ اینڈ کو کے چیئر، جیو اسٹریٹجک ایڈوائزری لارڈ مارک سیڈول (Lord Mark Sedwill)اور ہیڈ آف یو کے انویسٹمنٹ بینکنگ مجید اسحاق سے ملاقات میں پاکستان کی جیو اکنامک ترجیحات اور کیپٹل مارکیٹس و سرمایہ کاری کی حکمت عملی کے حوالے سے ممکنہ مشاورتی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تمام ملاقاتوں کے دوران عالمی مالیاتی اداروں کے اعلیٰ حکام نے پاکستان کے معاشی اصلاحاتی عمل میں پیش رفت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ملک کے مالیاتی شعبے کے ساتھ تعاون اور روابط مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔ ملاقاتوں سے پاکستان کے معاشی اصلاحاتی پروگرام کے حوالے سے عالمی مالیاتی اداروں کی بڑھتی ہوئی دلچسپی اور اعتماد کی عکاسی ہوتی ہے۔ یہ ملاقاتیں حکومت کی جانب سے بین الاقوامی سرمایہ کاروں کے اعتماد کو مزید مستحکم کرنے اور ملک میں پائیدار سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے جاری وسیع تر کوششوں میں اہم پیش رفت ہیں۔ ملاقاتوں میں وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب اور وزیراعظم کے مشیر برائے نجکاری و چیئرمین نجکاری کمیشن محمد علی بھی موجود تھے۔
26
42
649
اور ناظرین آج بڑے چر کے بعد عاطف رؤف سے گفتگو شنید ہوئی حال احوال کے بعد کہنے لگے جہاں باقیوں کا موقف سنا ہے ہمارا بھی سن لیں اور یہاں یہ بتلانا ضروری سمجھوں گا کہ عاطف رؤف وہ واحد شخصیت ہیں جنہوں نے دن بھر رات محنت سے لون لیگی کوچھل میڈیا کی بنیاد رکھی تھی اور پھر انہوں نے بتلایا کہ میرے ساتھ جو ہوا اس پر مٹی ڈالیں لیکن میرے والد کی دہائیوں کی محنت عزت تکریم کو مٹی میں ملاتے ہوئے اس شخص کو ضلعی صدارت دی گئی جس نے ساری زندگی نوازلیگی مخالفت کی ہے حالانکہ پنجاب میں کئی ضلعی صدر گزشتہ انتخابات ہارے تو کیا انہیں بھی صدارت سے ہٹا کر اسی شخص کو صدر بنایا گیا ہے جس نے انہیں ہرایا ہو اور یہ فیصلہ صرف اور صرف میرے والد کو نیچا دکھانے کیلئے کیا گیا ہے اور ہم اس پر بھی خاموشی سے زہر کا گھونٹ پی گئے ہیں کیونکہ ہمارا سیاسی قائد صرف اور صرف نواز شریف ہے عاطف رؤف کی پوری گفتگو سننے کے بعد مورخ نے ماحول کو افسردہ ہونے سے بچاتے ہوئے انہیں ایک قصہ سنایا جس میں ایک مائی ویاہ والے گھر چھت پر ستی پئی ہوتی ہے اور ایک خاوند اپنی بیوی کے پلیکھے میں گھپ اندھیرے میں مائی سے پوچھتا ہے “ چاول کھائے ہیں “ جس پر مائی کہتی ہے ہاں اور اس کے بعد وہ شخص ووٹ ڈال کر نکل جاتا ہے اور جب چوتھی مرتبہ اسی مائی کو جگا کر وہی سوال پوچھتا ہے تو مائی کہتی “ میں کلے نے چاول نہیں کھادے پوری جنج نے کھادے نے “ اور اس پر عاطف رؤف پوچھنے لگے کہ اس قصہ کا ہمارے ضلعی صدرات سے کیا تعلق ہے تو مورخ نے سغٹ کا لما سوٹا لگایا اور دھواں باہر نکالتے ہوئے کہا “بہاولنگر صدارت نوٹیفیکیشن میں مورخ وہ مائی ہے جس میں ہر کوئی اپنا موقف تُن رہا ہے “ بہرحال میاں صاحب رانا عبدالرؤف صاحب جیسے وفادار ساتھی اور ان کے صاحبزادے عاطف رؤف جیسے وفا کے پیکر کے ساتھ یہ زیادتی ہوئی ہے اور پرانے مشکل کے ساتھیوں پر لوٹوں کو ترجیح دینا ظلم ہے میاں صاحب رانا رؤف جیسے چراغ جلیں گے تو روشنی بھی ہو گی اور روشنی میں ڈانگیں روکنا اساں ہوگا
51
265
12
844
34,826
Haroon Anjum retweeted
خیبرپختونخوا اسمبلی کی رکن صوبیہ خان نے معصوم بچے کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے پی ٹی آئی حکومت کو کڑے احتساب کے کٹہرے میں کھڑا کر دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حکمرانوں کا دہشت گردوں کے لیے نرم گوشہ رکھنا اور عوام کو جنازے اٹھانے کے لیے لاوارث چھوڑ دینا ناقابلِ معافی جرم ہے۔ انہوں نے صوبائی حکومت کی ناکام پالیسیوں اور سنگین بے حسی پر سخت گرفت کرتے ہوئے امن کے نام پر منافقت بند کرنے کا مطالبہ کیا۔
8
52
166
3,894
Haroon Anjum retweeted
#الحمداللہ ♥️🙏♥️🙏 #بہاولپور میں مسلم لیگ ن کی #شاندار_کامیابی پر آپ سبکو مبارک باد۔میں آپ سب کا تہہ دل سے #شکریہ ادا کرتا ہوں کہ جس طرح آپ سب نے سپورٹ کیا اور ہمیشہ کرتے آتے ہیں میرے پاس الفاظ نہں 🙏🙏 #بہاولپور_شیر_کا #NA_168
9
22
1
114
931
اب ہسپتالوں کے دورے بھی ہوں گے، زخمیوں کی عیادت بھی ہوگی اور جنازوں میں شرکت بھی ہوگی۔ ہم تو گزشتہ 13 سال سے چیخ چیخ کر کہتے رہے کہ دہشت گردوں کو دہشت گرد مان لو، دہشت گردی کے شکار لوگوں کو اپنا سمجھو، سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ جرأت کے ساتھ کھڑے ہو جاؤ اور دہشت گردوں کا قلع قمع کرو، لیکن یہ مسلسل سہولت کاری کرتے رہے اور سیکیورٹی فورسز کے خلاف بیانیہ بناتے رہے۔ آج آخرکار پی ٹی آئی نے دہشت گردی کو اپنا مسئلہ مان ہی لیا۔ کاش یہ بات 13 سال پہلے سمجھ آ جاتی تو شاید اتنا نقصان نہ ہوتا۔ – at Peshawar, Pakistan
23
98
3
274
5,430