Maula Jatt (@ZeeEngr) header
Maula Jatt (@ZeeEngr) profile picture

Democratic, #Leader #IK Dictatorships are one-way streets

Gujranwala
Joined June 2015
Photo by Maula Jatt (@ZeeEngr)Photo by Maula Jatt (@ZeeEngr)Photo by Maula Jatt (@ZeeEngr)Photo by Maula Jatt (@ZeeEngr)Photo by Maula Jatt (@ZeeEngr)Photo by Maula Jatt (@ZeeEngr)Photo by Maula Jatt (@ZeeEngr)Photo by Maula Jatt (@ZeeEngr)Photo by Maula Jatt (@ZeeEngr)Photo by Maula Jatt (@ZeeEngr)
میں نے دیوار پہ کیا لکھ دیا خود کو اک دن بارشیں ہونے لگیں مجھ کو مٹانے کے لیے
1
5
625
ذوالفقار اٹھے تو پھر کبھی ہار نہیں ہوتی
41
ماشاءاللہ ❤️ سلام یا رسول اللہ ص 💚
5
76
جمعہ مبارک 💚
1
6
138
Maula Jatt retweeted
People who used to make big claims and throw abuses around are now busy deleting their own tweets.This is just the beginning. Just wait and see what happens next.Your parents would be ashamed of the filthy, disgraceful children they've brought into this world. #Spinelesslosers
4
4
1
28
1,461
مجھے ایک دفعہ اپنا کہہ کے پکارو بس اس کے سوا کوئی حسرت نہیں ہے
2
1
7
301
پہلی جنگ عظیم ایک گاڑی کے غلط یو ٹرن لینے سے شروع ہوئی تھی
1
114
Maula Jatt retweeted
They call it paradise; I call it home. 🤍 My Muzaffarabad, my Kashmir #KashmirHeavenOnEarth 🫶
گھر ہجرت نہیں کر سکتے ورنہ وہ اپنے مکینوں کی تلاش میں نکل پڑتے اور انھیں ڈھونڈ کر لاتے۔ #اویں_ای #لاہور
2
1
21
612
Maula Jatt retweeted
کبھی کبھی ہم امید کھونے لگتے ہیں اور دل میں یہ خیال آنے لگتا ہے کہ آخر کب تک؟ یہ سب کب ختم ہوگا؟ کیا ہماری ان تمام مشکلات، قربانیوں اور جدوجہد کا کوئی اچھا نتیجہ بھی نکلے گا؟ لیکن پھر میں اُن تمام نیک اور برگزیدہ ہستیوں کی زندگیوں پر غور کرتی ہوں جنہوں نے اپنی منزل تک پہنچنے سے پہلے کتنی آزمائشیں، تکلیفیں اور صبر کے طویل مراحل دیکھے۔ میں حضرت یوسفؑ، حضرت موسیٰؑ اور حضرت ہاجرہؑ کے واقعات کو یاد کرتی ہوں اور سوچتی ہوں کہ کس طرح ناممکن نظر آنے والے حالات کے بعد اللہ نے اُن کے لیے راستے کھولے اور صبر کا خوبصورت اجر عطا فرمایا۔ یہی واقعات میرے دل میں دوبارہ امید جگاتے ہیں، میرے ایمان کو مضبوط کرتے ہیں اور مجھے سکون دیتے ہیں۔ یہ احساس دلاتے ہیں کہ مشکلات کبھی کہانی کا اختتام نہیں ہوتیں، اللہ کی حکمت ہماری سوچ اور سمجھ سے کہیں بلند ہے اور صبر کبھی رائیگاں نہیں جاتا۔ پھر دل کو یقین آ جاتا ہے کہ ان شاء اللہ ایک دن یہ اندھیرے چھٹیں گے، روشنی پھیلے گی، اجالا ہوگا اور ہمیں آزادی کا سورج بھی دیکھنا نصیب ہوگا۔ ان شاء اللہ۔ #26November2024 #WhyWasTheBulletFired #IslamabadMassacre #HumanRights #FreeImranKhan #ImranKhanLifeMatters #کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو #نومبر26_یوم_جبر #گولی_کیوں_چلائی
4
7
36
777
Replying to @QirtasWrites
اگر یہ دروازہ کھل جائے تو شاید اس کے پیچھے کوئی نئی دنیا نہ ہو، بلکہ میرا وہ ماضی کھڑا ہو جسے میں نے برسوں سے خاموشی کے اندھیروں میں دفن کر رکھا ہے۔ کچھ ادھورے خواب، کچھ ان کہے سوال اور چند ایسے لوگ جن سے دوبارہ ملنے کی خواہش آج بھی دل کے کسی کونے میں زندہ ہے۔ شاید اس دروازے کے پار مجھے کوئی نئی منزل نہیں، بلکہ اپنا کھویا ہوا آپ مل جائے۔
2
2
3
137
گوال منڈی کے شریف اور اخلاقیات،
میں سمجھتا ہوں کہ وزیراعظم شہباز شریف @CMShehbaz نے اُس دن اپنے عہدے سے انصاف نہیں کیا جس دن وزیر داخلہ محسن نقوی نے ٹی وی کیمروں کے سامنے کھڑے ہو کر پوری قوم کو بتایا کہ سسٹم کولیپس کر گیا ہے اور وزیراعظم چودہ گھنٹے کام کریں یا اٹھارہ‘ کوئی فرق نہیں پڑنے والا۔ کمزور سے کمزور وزیراعظم بھی اپنے وزیر کی اس گفتگو کو نظر انداز نہیں کر سکتا تھا۔ یہ سخت فیصلے کی گھڑی تھی۔ انہیں چاہیے تھا کہ اپنے وزیر سے پوچھتے کہ آپ میری کابینہ کا حصہ ہیں اور ایک ڈسپلن لاگو ہوتا ہے‘ اگر اس ایشو پر بات کرنی تھی تو کابینہ کے اجلاس میں کرنی چاہیے تھی۔ آپ نے کابینہ کے فورم کے بجائے کیمرے کا فورم چنا۔ آپ وزارت چھوڑ دیں۔ یہ ایک واضح پیغام ہوتا یا پھر اگر انہیں لگتا کہ ان کا وزیر داخلہ طاقتور ہے اور وہ خود کمزور ہیں تو پارلیمنٹ میں جا کر ایک تقریر کرتے اور ایوان کو بتاتے کہ اپنے عہدے کی حفاظت نہیں کر پا رہے‘ ایوان کوئی نیا وزیراعظم چن لے جو اُن کی طرح مصلحتوں کا شکار نہ ہو اور وزیراعظم کے عہدے اور پارلیمنٹ کی بالادستی پر حرف نہ آئے۔ دنیا بھر میں وزیراعظم استعفے دیتے آئے ہیں۔ سب کو پتا ہوتا ہے کہ ایک دن سب نے جانا ہے۔ کرسی کب تاحیات رہتی ہے‘ لہٰذا وہ اخلاقی قوت کا سہارا لیتے ہیں۔ برطانیہ میں پچھلے دس بارہ سال کے دوران چھ سات وزیراعظم عہدہ چھوڑ گئے۔ اٹلی اور جاپان میں بھی یہی کچھ ہوتا رہا۔ شہباز شریف بھی اگر اپنے عہدے کا دفاع نہیں کر سکتے یا اپنے وزیروں کو ڈسپلن میں نہیں لا سکتے تو یہ راستہ اختیار کر سکتے تھے لیکن وہ کچھ بھی نہ کرسکے۔ 👇 تاج سنبھالنا آسان نہیں dunya.com.pk/index.php/autho…
1
124
Maula Jatt retweeted
ھم نہں بھولے #26_Nov
1
1
74
The East India Company is gone, but its colonial mindset is still alive in the corridors of power. 26 Nov Islamabad
1
95
Good Morning Pakistan 🇵🇰
پیچھوں کری دا نیں وار سدی ہیک پاڑی دی
69
سارا مسئلہ خون اور نسل کا ہوتا ہے ، آپ اس پانی کا ذائقہ نہیں بدل سکتے جو نالے سے گزرتا ہو
11
267
Maula Jatt retweeted
I am not going to delete a single tweet. Whoever wants to beg let let them. If you misbehave with me abuse me or question my character.I will respond accordingly. I will not stoop to your level because I haven't been brought up that way. But don't expect me to stay silent either.
7
5
1
43
2,798
پیچھوں کری دا نیں وار سدی ہیک پاڑی دی
1
2
214
اندھوں میں کانا راجہ ؟؟
5
4
324