𝐓𝐚𝐟𝐟𝐲 (@RebelTaffy) header
𝐓𝐚𝐟𝐟𝐲 (@RebelTaffy) profile picture

Man Can Be Destroyed But Not Defeated🎭

Innsbruck⛰️
Joined August 2023
Photo by 𝐓𝐚𝐟𝐟𝐲 (@RebelTaffy)Photo by 𝐓𝐚𝐟𝐟𝐲 (@RebelTaffy)Photo by 𝐓𝐚𝐟𝐟𝐲 (@RebelTaffy)Photo by 𝐓𝐚𝐟𝐟𝐲 (@RebelTaffy)Photo by 𝐓𝐚𝐟𝐟𝐲 (@RebelTaffy)Photo by 𝐓𝐚𝐟𝐟𝐲 (@RebelTaffy)Photo by 𝐓𝐚𝐟𝐟𝐲 (@RebelTaffy)Photo by 𝐓𝐚𝐟𝐟𝐲 (@RebelTaffy)Photo by 𝐓𝐚𝐟𝐟𝐲 (@RebelTaffy)Photo by 𝐓𝐚𝐟𝐟𝐲 (@RebelTaffy)
میں چاہتا ہوں وہ پھول جو آپ میری قبر پر میرے بعد رکھنے کا سوچتے ہیں، زندگی میں ہی دے دیں تو مجھے بے حد خوشی ہوگی، اور وہ جذبات جو میرے جانے کے بعد ظاہر کرنے ہیں، انہیں میرے جیتے جی کہہ دیں تاکہ آپ جیسے عزیزوں کے احساسات کی سچائی محسوس کر سکوں۔ اقتباس
6
5
1
41
17,019
تُف ہے آپ کی سوچ پر، اگر ایک ادارے کا ادنیٰ سا افسر ہی آپ کو پوری ریاست دکھائی دیتا ہے اور 27 کروڑ عوام کیڑے مکوڑے۔ اپنے گھر کی عورت کو گالی پڑے تو آپ تڑپ اٹھیں اور دوسروں کی ماں بہن بیٹی کی عزت اچھالی جائے تو آپ کے دل پر ذرا بھی بوجھ نہ پڑے ایسی سوچ پر تُف ایسے کردار پر خاک
1
3
47
ہم نے مالی کی مشقت کا بھرم رکھنا تھا سو، جہاں کوئی نہ مہکا تو وہاں ہم مہکے
2
16
279
آپ حکومت اور مولانا کی لڑائی میں کس کے ساتھ ہیں؟
1
5
161
عورتوں اورں بچوں کے مقابلے میں تلوار نکالنا مرد کے شیان شان نہیں۔
1
1
14
296
کسی کے واسطے پاؤں کی خاک ہیں ہم لوگ کسی کے واسطے سارا جہان ہوتے ہیں میثم علی آغا
2
1
18
284
اک لمحے کی توجہ نہیں حاصل اس کی اور یہ دل کہ اسے حد سے سوا چاہتا ھے پروین شاکر
2
2
18
294
دین کو اصل خطرہ تو مولوی سے ہے مگر مولوی ہی دین کا ٹھیکہ دار ہے ایسے کیسے ؟😄
1
1
11
287
ایک عقل مند، حسین اور خاموش مزاج عورت بھی کسی فتنے سے کم نہیں ہوتی۔
7
1
17
508
ناگن پر کتنا اچھا لگے گا ناگ۔
1
1
1
13
786
درد انسانی روحوں کو پاک کرتا ہے ، اور خطرات ہیروز کی درسگاہیں ہیں، لیکن شکایتیں کرنا اور رونا ڈالنا مردوں کی خصوصیات میں شامل نہیں۔ نطشے
1
20
263