Umar Basit (@UmarBasit12) profile picture

Follow me for Dumbest replies and Sasty Jokes,...........

Joined July 2022
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ گڈ آفٹر نون خوش رہیں ہمیشہ اور خوشیاں بانٹتے رہیں ۔ کمنٹ فور کمنٹ 🔙🔙 کی سہولت ۔
16
1
13
191
2nd Jumm'ah of Ramadan 🌙 Jumm'ah Mubarak🥀❤ Don't forget to Recite Surah Al-Kahf.🌸 And Send lots of Blessings (Durood-Sharif) to our Beloved Prophet MUHAMMADﷺ♥ May Allah Swt bless you All۔
22
6
22
372
لوگ کہتے ہیں کم تنخواھ ہو لیکن نیند بہت بہتر ہوتی ہے بجائے اس کے زیادہ تنخواھ تو ہو پر نیند کم ہو پر مجھے تو یہ سمجھ نہ آتی میری تنخواھ تو کم ہے سو ہے نیند پوری کیوں نہیں ہے۔
81
4
45
573
اگر آپ کو بہت زیادہ مسائل اور پریشانیوں کا سامنا ہے تو اُن کے ساتھ پیار میں پڑ جائیں یقیناً وہ بھی چلی جائیں گی آپ کی زندگی سے.
18
3
1
17
224
کیا آپ پیسے کمانا چاہتے ہیں؟ کیا اپ بنا کُچھ کیے امیر بننا چاہتے ہیں؟ اگر ایسا ہے تو جائے جا کر اپنا دماغ چلائیں۔
53
2
1
34
392
🔹 نبی ﷺ نے فرمایا :’’ اللہ تعالیٰ کی ایک سو رحمتیں ہیں جن میں سے ایک رحمت اس نے تمام مخلوقات میں تقسیم کی ہے ۔ اسی (رحمت) کی وجہ سے وہ ایک دوسرے پر رحم کرتے ہیں ۔ اسی کی وجہ سے ایک دوسرے پر شفقت کرتے ہیں ۔ اسی کی وجہ سے جنگلی جانور اپنے بچوں پر شفقت کرتے ہیں ۔ اس نے نناوے رحمتیں رکھ چھوڑی ہیں ۔ جن سے قیامت کے دن وہ اپنے بندوں پر رحم کرے گا ۔‘‘*🔹 📗«سنــن ابــن ماجہ-4293»
27
4
17
265
کیا آپ جانتے ہیں میرے پاس ہر سولیوشن کا پروبلم ہے۔
47
1
26
322
ایک دن تو میں بھی کہوں گا کہ بیٹا تنگ نہ کرو اپنی امی کو کیوں کہ آپ کے ابو پہلے بہت کرتے ہیں 🙂
49
1
1
34
504
🌴•┄┅┅❂❀﷽❀❂┅┅┈•🌴 Surat-Bani Isareel: 17 | Ayat: 23 *اور تیرا پروردگار صاف صاف حکم دے چکا ہے کہ تم اس کے سوا کسی اور کی عبادت نہ کرنا اور ماں باپ کے ساتھ احسان کرنا ۔ اگر تیری موجودگی میں ان میں سے ایک یا دونوں بڑھاپے کو پہنچ جائیں تو ان کے آگے اف تک نہ کہنا ، نہ انہیں ڈانٹ ڈپٹ کرنا بلکہ ان کے ساتھ ادب و احترام سے بات چیت کرنا .
26
4
21
268
میں امیر تو نہیں ہوں لیکن خرچ کرتے وقت اپنی غریبی کو ضرور بھول جاتا ہوں۔
54
2
1
40
757
کوئی میری امّاں جی کو سمجھائے کہ فضول خرچ تو دور کی بات کہ میرے پاس ضروری خرچ کے بھی پیسے نہیں ہوتے۔
63
2
40
456
Good morning! Wishing you a peaceful and relaxing Sunday filled with warmth, laughter, and moments of joy. Take some time to unwind, reflect, and recharge for the week ahead. May this day bring you serenity and happiness. Have a wonderful Sunday!
56
4
37
394
یہ شر ( بدنظری) ایسا ہے کہ اپنے اثر سے تمام طاعات کے انوار کو تاریک کر دیتا ہے۔ اس لئے اس کا علاج اہتمام سے کرنا چاہئے۔
70
4
43
510
کچھ دن پہلے میرے دوست نے سعودی عرب سے شیمپو بھیجی ہے اس کے پیچھے عربی میں ہدایات لکھی ہوئی ہیں اب اسے میں غسل خانےمیں رکھوں یا نہیں؟
50
1
1
33
484
مزار پہ چرس پیو تو درویش اگر سڑک پر پیو تو چرسی۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں ۔۔۔۔۔۔۔
22
2
2
19
268
شبِ برات، اللہ کی بخشش اور مغفرت کا ایک خاص دن ہے۔ اس رات کو عبادت اور توبہ میں گزارنا بےشک عبادت ہے۔ اللہ ہمیں اپنے فضل اور رحمت سے نوازتا ہے۔ اس رات کو عبادت اور دعاؤں سے گزارنا، اپنے گناہوں سے پاکیزگی اور توبہ طلب کرنا، ہمیں اپنے زندگی کے راستوں پر صحیح راہ دکھاتا ہے۔ شبِ براعت کی رات، ہمیں اپنے گناہوں سے دور کرکے نئے ارادوں اور نئے اجالوں کی راہ دکھاتا ہے۔
17
4
11
221
گھر میں تین وقت کھانا مل جاتا ہے ناں بس میرے لیئے اتنا کافی ہے باقی عزت کا ہم نے کون سا اچار ڈالنا ہے۔
29
1
1
21
282
پروموشن لسٹ تیار ہے۔ اگلی لسٹوں کا حصہ بنیں اُس لیا کمنٹ کرنا لازمی ہے ورنہ آپ کا نام شامل نہیں کیا جائے گا. @The_Ladyyyyy @MohsanAli1323 @call_me_Fakiha @G_m_d2 @chuzii_0 @Stubborn_kuri_ @Mcbps14Tahir @ranabilal_804 @d0y0uknow @Dua_shahriyar @MalikMueez12 @HasnatPakistani @SyedHaider340 @UmarBasit12 @muslimaahgirl @waqaspremi01 @durrani_san @E_sy_ezzah @NomanHameedCh @My355211Yousuf @Ejz55 @Criclytics_1 @SaniaNaz018 @its_me_zahraaa @Haniehtisham @Dr_sarakhann @Hafiz328_ @R_M_selo @1khan09 @faraz7605 @LubnaShoai67944 @AsmaKaleem970 @JestJoy0 @iqra66540053105 @Amirsultan63406 @shahzad23113682 @Rafeeq0122 @hafsaomer_ @SeeratFawad2000 @ShahabK8993881 @01Aetzaz
26
5
16
284
"شب بخیر۔ پیر کے کاموں کی بھڑاس کا دباؤ اب کم ہو چکا ہے۔ رات کی چپائی میں ہمیں آرام کی بہتی خوشبو محسوس ہورہی ہے۔ آپ کو آرام کی ضرورت ہے، آپ کے دماغ کو چین ملے، اور آپ کے دل کی پکار اب رات کی خاموشی میں ٹھہریں۔ کل کی نئی چیلنج کا انتظار ہے، مگر اب، آئیے سونے کی لذت کو سواگت دیں اور آنے والے دنوں کے لئے اپنی ذہانت کو دوبارہ بھرپور کریں۔ خوابوں میں خوش رہیے، اور ہم آپ کو نیا دن لاتے ہیں جیسے اس کل کے لئے نئی روشنی۔" شبہ خیر گڈ نائٹ
20
1
16
198
پروموشن، پروموشن پروموشن۔۔۔ پروموشن رولز- ۱۔ مجھے فالو کریں۔ ۲۔ پوسٹ کو لائک کریں۔ ۳۔ لسٹ میں موجود سب ایک دوسرے کو فالو کریں اور فالو بیک لیں۔ ۴۔ کمینٹ میں اپنا ہینڈل مینشن کریں یہ رول سب سے اہم ہے اس کے بغیر آپ لسٹ کا حصہ نہیں بن سکتے ۔ شکریہ پروموشن لسٹیں بہت جلد اپلوڈ ہو گی۔
23
8
25
575