اقبال تیرے شاہین پہاڑوں کی چٹانوں پر بسیرا کرنے کے بجائے رکشوں پے جاتی کبوتریوں کو پرچیاں پھینک رہے ہیں-
44
26
173
Very disappointed we never got to see Noor interviewed by Claude Littner
Can only imagine his reaction to her claims.
#TheApprentice
1
3
197
پہلے زمانے کے بچے پھر بھی اچھے تھے موبائل میں گیم نہ ہونے کی صورت میں موبائل واپس کردیتے تھے اب تو نالائق خود ڈاون لوڈ کر لیتے ہیں۔
59
35
255
Umar Basit retweeted
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
گڈ آفٹر نون
خوش رہیں ہمیشہ اور خوشیاں بانٹتے رہیں ۔
کمنٹ فور کمنٹ 🔙🔙 کی سہولت ۔
Umar Basit retweeted
2nd Jumm'ah of Ramadan 🌙
Jumm'ah Mubarak🥀❤
Don't forget to Recite Surah Al-Kahf.🌸
And Send lots of Blessings (Durood-Sharif) to our Beloved Prophet MUHAMMADﷺ♥ May Allah Swt bless you All۔
Umar Basit retweeted
لوگ کہتے ہیں کم تنخواھ ہو لیکن نیند بہت بہتر ہوتی ہے بجائے اس کے زیادہ تنخواھ تو ہو پر نیند کم ہو
پر مجھے تو یہ سمجھ نہ آتی میری تنخواھ تو کم ہے سو ہے نیند پوری کیوں نہیں ہے۔
Umar Basit retweeted
اگر آپ کو بہت زیادہ مسائل اور پریشانیوں کا سامنا ہے تو اُن کے ساتھ پیار میں پڑ جائیں
یقیناً وہ بھی چلی جائیں گی آپ کی زندگی سے.
Umar Basit retweeted
کیا آپ پیسے کمانا چاہتے ہیں؟
کیا اپ بنا کُچھ کیے امیر بننا چاہتے ہیں؟
اگر ایسا ہے تو جائے جا کر اپنا دماغ چلائیں۔
Umar Basit retweeted
🔹 نبی ﷺ نے فرمایا :’’ اللہ تعالیٰ کی ایک سو رحمتیں ہیں جن میں سے ایک رحمت اس نے تمام مخلوقات میں تقسیم کی ہے ۔ اسی (رحمت) کی وجہ سے وہ ایک دوسرے پر رحم کرتے ہیں ۔ اسی کی وجہ سے ایک دوسرے پر شفقت کرتے ہیں ۔ اسی کی وجہ سے جنگلی جانور اپنے بچوں پر شفقت کرتے ہیں ۔ اس نے نناوے رحمتیں رکھ چھوڑی ہیں ۔ جن سے قیامت کے دن وہ اپنے بندوں پر رحم کرے گا ۔‘‘*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ-4293»
Umar Basit retweeted
ایک دن تو میں بھی کہوں گا کہ بیٹا تنگ نہ کرو اپنی امی کو کیوں کہ آپ کے ابو پہلے بہت کرتے ہیں 🙂
Umar Basit retweeted
🌴•┄┅┅❂❀﷽❀❂┅┅┈•🌴
Surat-Bani Isareel: 17 | Ayat: 23
*اور تیرا پروردگار صاف صاف حکم دے چکا ہے کہ تم اس کے سوا کسی اور کی عبادت نہ کرنا اور ماں باپ کے ساتھ احسان کرنا ۔ اگر تیری موجودگی میں ان میں سے ایک یا دونوں بڑھاپے کو پہنچ جائیں تو ان کے آگے اف تک نہ کہنا ، نہ انہیں ڈانٹ ڈپٹ کرنا بلکہ ان کے ساتھ ادب و احترام سے بات چیت کرنا .
Umar Basit retweeted
کوئی میری امّاں جی کو سمجھائے کہ فضول خرچ تو دور کی بات کہ میرے پاس ضروری خرچ کے بھی پیسے نہیں ہوتے۔
Umar Basit retweeted
Good morning! Wishing you a peaceful and relaxing Sunday filled with warmth, laughter, and moments of joy. Take some time to unwind, reflect, and recharge for the week ahead. May this day bring you serenity and happiness. Have a wonderful Sunday!
Umar Basit retweeted
یہ شر ( بدنظری) ایسا ہے کہ اپنے اثر سے تمام طاعات کے انوار کو تاریک کر دیتا ہے۔
اس لئے اس کا علاج اہتمام سے کرنا چاہئے۔
Umar Basit retweeted
کچھ دن پہلے میرے دوست نے سعودی عرب سے شیمپو بھیجی ہے اس کے پیچھے عربی میں ہدایات لکھی ہوئی ہیں اب اسے میں غسل خانےمیں رکھوں یا نہیں؟







