Rebel (@Trq120) header
Rebel (@Trq120) profile picture

I always think how can I help people and how can I improvetheir quality of life. leader only @imranKhanPTI.

مقبوصہ پاکستان
Joined July 2023
Photo by Rebel (@Trq120)Photo by Rebel (@Trq120)Photo by Rebel (@Trq120)Photo by Rebel (@Trq120)
ہم نے ایسے ہی نہیں تیری طرف داری کی تو علامت ہے میرے دیس میں خودداری کی #عمران_خان_تو_آئے_گا @TeamiPians
7
8
728
مطلب کچھ بھی۔ اگر یہ سارا staged نہیں تھا کہ اچانک ایک بندے کواسٹروک کا مسئلہ ہوگا، وہ فورا آپکے اسٹروک سنٹر پہ پہنچے گا اور بروقت انجیکشن سے اس کی زندگی بچ جائے گی اور عین اسی وقت آپ بھی پوری ٹیم بمع کیمرے اور فوٹوگرافرز وہاں پہنچ جائیں گیں اور مریض سے وہاں علاج کے دوران بات چیت بھی ہوجائے گی پھر بھی ایک ایسے مریض جو اس کیفیت سے گزر رہا ہو، پوری ٹیم لیکر کیمروں سمیت وہاں پہنچ جانا کسی طور پر جائز کام ہے؟ ڈاکٹروں کو اپنا کام کرنے دیں، مریض کو سانس لینے دیں اس کی زندگی اور موت کا معاملہ چل رہا ہوتا ہے آپ PR کے لئے وہاں پہنچ گئیں۔ ہسپتالوں سے دور رہنا چاہیے ایسی PR کے لئے۔
A 42-year-old driver’s life was saved thanks to timely injection, Alhamdolillah! As soon as he experienced symptoms of a stroke, he was rushed to a nearby stroke centre, where he was administered TNK, a life-saving injection that dissolves blood clots when given within the critical treatment window. Worth PKR 300,000–400,000 per dose, this life-saving injection is now available completely free of cost at all 40 operational stroke centres across Punjab, ensuring that timely treatment is accessible to everyone, regardless of their financial means. It was a great relief to see the patient recovering well and on his way to resuming his normal life. This is the true impact of accessible, timely healthcare: saving lives, preventing disability, and restoring hope for families. Insha’Allah, no one in Punjab will be denied life-saving treatment because of a lack of resources.
53
257
9
1,131
42,161
"پی ٹی آئی کے لوگوں کو بھی سچ اور حقیقت کا پتہ چلنا چاہیے۔ میں ایک مثال دیتا ہوں کہ حکومت کی طرف سے ہمارے دوست جو ڈرافٹ لے کر آئے تھے، اس میں لکھا ہوا تھا کہ خان صاحب کے وکلاء اور فیملی وغیرہ کی ملاقاتیں شروع ہو جائیں گی۔ ہم نے کہا کہ اس میں 'نامزد وکلاء' لکھیں۔ ہر وکیل کا ملنا ممکن نہیں ہے؛ پہلے بھی ایسا ہوتا تھا کہ کوئی بھی وکیل کے نام پر مل لیتا تھا۔ ہم چاہتے ہیں کہ جو وکلاء ہماری طرف سے نامزد ہوں، وہی خان صاحب سے جا کر ملیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم یہ تبدیل نہیں کر سکتے، ہمیں پوچھنا پڑے گا۔ چنانچہ 'نامزد وکلاء' لکھنے کے لیے بھی اجازت لی گئی، جو کہ مل گئی۔ ​پھر ڈرافٹ کے بیچ میں ایک جملہ دو دفعہ لکھا گیا۔ یہ بات سمجھنے کے لیے بہت ضروری ہے؛ اس کا مضمون یہ تھا کہ ملاقات کے بعد اس سے کوئی سیاسی فائدہ نہیں اٹھایا جائے گا یا سیاسی بیان بازی نہیں ہوگی۔ ہم نے کہا کہ یہ جملہ آپ نے دو دفعہ لکھ دیا ہے، اسے کاٹ دیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ بھی ہم پوچھ کر کاٹیں گے، وہ خود اسے کاٹ بھی نہیں سکتے تھے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ ہمارے سامنے جو لوگ بیٹھے تھے، وہ بااختیار نہیں تھے۔ اس کے برعکس ہم نے یہ نہیں کہا کہ ہم عمران خان سے پوچھ کر بتائیں گے، ہم تو وہاں بیٹھ کر خود فیصلے کر رہے تھے۔ ​اختلاف وہاں پیدا ہوا جب انہوں نے کہا کہ اب کے پی کے میں ایمرجنسی لگائی جائے گی اور وہاں آپریشن کیا جائے گا۔ صوبہ باقاعدہ وفاق کے ساتھ بیٹھ کر تحریری معاہدہ کرے گا اور بغیر کسی شرط کے پابند ہو کر ساتھ دے گا۔ ہم نے کہا کہ یہ بات تو صوبے کے ساتھ کرنے والی ہے۔ یہ وفاق اور صوبے کے معاملات ہیں، انہیں وہاں زیرِ بحث لائیں۔ جب ہم نے صوبے کو آن بورڈ لیا تو انہوں نے بتایا کہ ہماری صوبائی اسمبلی میں باقاعدہ تمام سٹیک ہولڈرز نے—جن میں اے این پی، مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی، جے یو آئی، جماعتِ اسلامی اور ہم شامل تھے، حتیٰ کہ چیمبر آف کامرس اور وکلاء بار کی بھی نمائندگی موجود تھی—سب نے متفقہ طور پر آپریشنز کے حوالے سے ایک قرارداد بھیجی ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر کیسے عمل ہوگا۔ ہم نے کہا کہ ہم نیشنل ایکشن پلان پر عمل کرتے ہیں لیکن ایک اتفاقِ رائے کے ساتھ کریں گے، تاکہ آپ کو پورے صوبے کی سیاسی جماعتوں کی سپورٹ حاصل ہو۔ عوام بھی پھر آپ کا ساتھ دیں گے، کیونکہ جب منتخب نمائندے آپ کا ساتھ دیں گے تو ہی یہ کامیاب ہوگا۔" ​وائس چیئرمین تحریک تحفظ آئین پاکستان, قائد حزب اختلاف سینٹ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس
18
619
2
1,866
53,504
زبردست! یعنی کہ بچی کچی Sovereignty وی وڑ گئی!
“ پاکستان سے ہمارے تعلقات نئے نہیں ہیں لیکن اب ہم پاکستان کے مختلف فیصلوں پر زیادہ بہتر اثر انداز ہوسکتے ہیں “
101
2,804
21
8,326
111,885
Rebel retweeted
یہ کسی کرنل سے کروائی گئی خفیہ ریکارڈنگ نہیں ہے۔ یہ قومی اسمبلی کا فلور ہے، جہاں پی ٹی آئی کے قائم مقام چیئرمین بیرسٹر گوہر کی تقریر کو ان کے ایک ساتھی ایم این اے کو ریکارڈ کرنا پڑ رہا ہے، کیونکہ فارم 47 کے اسپیکر نے ان کی تقریر کو سنسر کر دیا، جس میں انہوں نے نشاندہی کی کہ جنید اکبر خان اور اقبال آفریدی، دونوں ایم این ایز، تاحال لاپتہ ہیں اور ان کے اہلِ خانہ انہیں وہ ضروری ادویات نہیں پہنچا پا رہے جو وہ باقاعدگی سے استعمال کرتے ہیں۔ #AsimLaw
26
2,480
9
7,652
143,597
کس نے لکھ کر دیا ہے؟
خیبر پختونخوا کے بھائیوں اور بہنوں کو تیرہ برس صرف دھرنے،انتشار، گالم گلوچ اور سستے ٹرینڈز ملے۔ آج اگر خیبر پختونخوا گورنر راج اور ایمرجنسی کی باتیں سن رہا ہے تو یہ عوام کا نہیں،تیرہ سالہ نااہلی کا قصور ہے خیبر پختونخوا کے بھائیوں اور بہنوں سے سوال ہے کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا ایک ہی ملک میں ہیں،ایک ہی آئین اور ایک ہی قومی خزانے کے حصہ دار ہیں،پھر ایک صوبے میں ترقی کا سفر اور دوسرے میں تنزلی اور بدامنی کیوں؟ فرق وسائل کا نہیں، نیت اور اہلیت کا ہے۔ اگر پنجاب ستھرا ہو سکتا ہے تو خیبر پختونخوا کیوں نہیں؟ کیونکہ وہاں صفائی نہیں، صرف سیاست ہوئی۔ اگر پنجاب کے ہونہار بچوں کو اسکالرشپ مل سکتی ہے تو خیبر پختونخوا کے بچوں کو کیوں نہیں؟ کیونکہ وہاں ترجیح بچے نہیں، دھرنے تھے۔ اگر پنجاب کی مائیں بے فکر ہیں تو خیبر پختونخوا کی مائیں خوف میں کیوں؟ کیونکہ وہاں توجہ عوام کی حفاظت پر نہیں، اسلام آباد پر چڑھائی پر رہی۔ اگر پنجاب میں گرین الیکٹرو بسیں چل سکتی ہیں تو خیبر پختونخوا میں کیوں نہیں؟ کیونکہ وہاں منصوبے زمین پر نہیں، صرف سوشل میڈیا پر چلے۔ اگر پنجاب کے گاؤں تک پختہ سڑکیں پہنچ سکتی ہیں تو خیبر پختونخوا کی سڑکیں ادھوری کیوں؟ کیونکہ وہاں وعدے ہوئے، کام نہیں۔ اگر پنجاب میں مفت دوا، فیلڈ ہسپتال اور کلینک آن ویلز دہلیز پر ہیں تو خیبر پختونخوا کا مریض بے بس کیوں؟ کیونکہ وہاں عوام کی صحت سے زیادہ اقتدار عزیز رہا۔ "کیوں" کا جواب ایک ہی ہے: تیرہ سالہ انتشار اور نااہلی! پنجاب نے ثابت کر دیا کہ حکومتیں بڑھکوں سے نہیں، کام، کام اور کام سے چلتی ہیں۔خیبر پختونخوا کو اب انتشار نہیں، خدمت چاہیے۔
359
1,280
42
7,418
158,976
صحت کارڈ پھاڑنے والی خاتون ثمر بلور کو اب 4.5 کروڑ پختونوں کی اطلاعات ونشریات کی وزارت دے دی۔۔
44
975
22
2,159
66,704
گورنر KPK پشاور میں 9 مئی فالس فلیگ آپریشن کا انتظار کررہے ہیں
10
430
6
2,288
75,044
جب اپ سے سہیل خان افریدی سنبھالا نہیں گیا اپ نے طریقے سے تمیز سے تحریک انصاف سے بات نہیں کی تو اپ نے بہتر سمجھا کہ وہاں پر ایمرجنسی لگا دی اور پھر اپ سے صبر نہیں ہوا اپ نے ایک الیکٹڈ سی ایم کو گرفتار بھی کر لیا شرم انی چاہیے اپ کو! شازیہ ذیشان۔
23
1,822
9
6,242
86,477
تحریک انصاف کے ایم این اے شفقت اعوان جیو کے سٹوڈیو میں تو ماسک لگا کر پہنچ گئے لیکن انکی واپسی کے بارے میں ہم پریشان رہے کہ کہیں باہر جا کر گرفتار نہ ہو جائیں
65
1,562
13
9,391
272,202
جب عمران خان زندہ باد اور سہیل آفریدی زندہ آباد کے نعرے لگے تو SSP آپریشن فرخان خان ایک لوسی کتے کی طرح اس شخص کے پیچھے بھاگا یہ نام یاد رکھیں وقت بدلتا ہے، وقت بدلے گا ایوب اور ضیاء کے پالتو کو بھی بڑا مان تھا وہ بھی سمجھتے تھے وقت کے یزید کا ہاتھ ہمارے سر پر ہے
53
2,485
4
8,133
114,310
خیبرپختونخواہ میں ن لیگ کا سرخیل بے اختیار ولی ہے جس کے 5 ہزار ووٹ تھے پنجاب میں کائرہ پیپلزپارٹی کا سب سے بڑا لیڈر ہے ان کے ووٹ تو نہ ہی پوچھیں تو اچھا ہے جو لوگ اپنے گھروں سے نہیں جیت سکتے انہوں نے پھر گورنر راج ہی لگانا تھا ! شفقت عباس ۔۔
42
1,803
9
6,426
119,313
خیبرپختونخوا پولیس کے ایک اہلکار کا تمام پولیس اہلکاروں کے لئے اہم پیغام اپنی پولیس کو بھی بتانا چاہتے ہے چاہے وہ پشاور، خیبر یا پورے خیبرپختونخوا کے ہو کہ اتنا کرو جتنا کل کو برداشت کرسکو۔ خیبرپختونخوا پولیس کی شہداء کی وجہ سے عوام کے دلوں میں جو تھوڑی بہت عزت باقی ہے أس کو اوپر کے ناجائز احکامات کی وجہ سے برباد نہ کریں شکریہ
36
1,857
9
5,151
77,220
🤭🤭
طالبان کے ساتھ اُن کے کنکشنز کوئی ڈھکی چُھپی بات نہیں، آپ میں سے چار پانچ لوگ پلان کرلیں ابھی، اُن اضلاع میں چکر لگا لیں، مشکل ہے کہ واپس آئیں لیکن وہ لوگ پورا جلوس نکال کر لے گئے، ایک بندے کو اُنہوں نے کچھ نہیں کہا، یہ نارمل چیز نہیں ہے، محسن نقوی سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں #Pakistan
18
1,122
7
4,447
24,616
میڈیا پر مکمل پابندی؟ اپوزیشن کی پارلیمنٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس، میڈیا پر پارلیمنٹ جانے پر مکمل پابندی عائد کر دی۔
9
1,937
7
7,825
82,050
اللہ خالد خورشید خان کی حفاظت فرمائے، خالد خورشید سے تو محسن نقوی نے ذاتی عداوت بنائی ہوئی ہے ، خالد خورشید کو کل اغواء کیا گیا ہے اور اس کے بعد سے اب تک ان کا کچھ معلوم نہیں
28
2,685
11
8,304
33,272
Rebel retweeted
بنیانِ مرصوص سیسہ پلائی دیوار وہ لوگ بناتے ہیں جو متقی ہوں، جو ظلم پر صبر کر سکتے ہوں، جو مظلوم کے ساتھی ہوں، جو جبر اور اس کے مقابلے میں استقامت رکھتے ہوں۔ یہ رشوت خور اور بدمعاش لوگ بنیانِ مرصوص نہیں بنا سکتے، یہ پاکستان کو ڈبونے جا رہے ہیں۔ سہیل آفریدی کیا چاہ رہا تھا؟ اپنے بیمار لیڈر کا علاج اس سے ملاقاتیں اس کے حقوق کی بحالی اس میں کیا غیر قانونی؟ ​ہم سول سوسائٹی اور تمام لوگوں سے اپیل کرتے ہیں کہ یہ بہت بڑا حملہ ہے۔ ہم سب، جس کو پاکستان عزیز ہے، جس کو جمہوریت عزیز ہے، ہم سب کی ذمہ داری بنتی ہے کہ اس بلا کے خلاف اکٹھے ہوں۔ محمود خان اچکزئی @MKAchakzaiPKMAP #چلو_پشاور_کی_طرف
19
721
6
2,860
55,872
As abductions and arrests continue , we demand to know the whereabouts of our leaders from our CM to Speaker, @AbdulKhalidPTI and @JunaidAkbarMNA . It shows you their intent when no one is safe in their own mandated province.
30
2,963
11
7,357
48,366
پشاور ہشتنگری میں پولیس کی بھاری نفری موجود ہیں۔۔۔ لیکن تحریک انصاف کے دور حکومت میں کسی سیاسی پارٹی کو احتجاج سے نہیں روکا گیا نہ کسی کو گرفتار کیا گیا تھا۔۔۔ لیکن اس ملک میں کسی کو اگر احتجاج کا حق نہیں ہے تو وہ ہے تحریک انصاف۔۔۔ #کے_پی_یوم_نجات – at Pakistan
27
515
5
1,731
69,767
Rebel retweeted
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمر جنسی کے نفاذ کے بعد تحریک انصاف کی خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے پولیس کیلئے خریدی گئی جدید بکتر بند گاڑیاں پشاور پہنچ گئیں، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گزشتہ کئی ہفتوں سے ان گاڑیوں کی ڈیلیوری کا مطالبہ کر رہے تھے سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں #Pakistan
7
835
9
2,575
25,890
104
6,039
23
22,493
162,013