City Traffic Police Multan (@TrafficMultan) header
City Traffic Police Multan (@TrafficMultan) profile picture
Multan, Pakistan
Joined August 2018
Photo by City Traffic Police Multan (@TrafficMultan)Photo by City Traffic Police Multan (@TrafficMultan)Photo by City Traffic Police Multan (@TrafficMultan)Photo by City Traffic Police Multan (@TrafficMultan)Photo by City Traffic Police Multan (@TrafficMultan)Photo by City Traffic Police Multan (@TrafficMultan)Photo by City Traffic Police Multan (@TrafficMultan)Photo by City Traffic Police Multan (@TrafficMultan)Photo by City Traffic Police Multan (@TrafficMultan)Photo by City Traffic Police Multan (@TrafficMultan)
City Traffic Police Multan retweeted
آئی جی پنجاب کمپلینٹ سیل: پولیس سے متعلق کسی بھی شکایت، بدسلوکی یا بدعنوانی کی فوری اطلاع کے لیے 1787 ہیلپ لائن پر رابطہ کریں۔ #PunjabPolice #HelpLine #publicservice #1787
4
11
3,981
City Traffic Police Multan retweeted
ٹریفک قوانین کی پاسداری ہر شہری کی ذمہ داری
1
1
200
City Traffic Police Multan retweeted
سموگ سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ خود بھی محفوظ رہیں اور اپنے پیاروں کو بھی محفوظ رکھیں۔
1
2
246
City Traffic Police Multan retweeted
السلام علیکم! صبح بخیر سموگ ہماری صحت اور ماحول دونوں کے لیے نقصان دہ ہے۔ گاڑیوں کا دھواں، تعمیراتی گرد و غبار اور فصلوں کی باقیات جلانا فضائی آلودگی میں اضافے کی بڑی وجوہات ہیں۔ آئیے ذمہ داری کا مظاہرہ کریں، گاڑی کی بروقت دیکھ بھال کریں، تعمیراتی سامان کو ڈھانپیں اور فصلوں کی باقیات جلانے سے گریز کریں۔ صاف ہوا، صحت مند زندگی سموگ سے بچاؤ ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ #PunjabPoliceCPO #IGPunjab #SmogFreePunjab #CleanAir #HealthyPunjab #EnvironmentProtection
1
7
20
3,034
City Traffic Police Multan retweeted
پنجاب پولیس سیالکوٹ کی بڑی کامیابی!سیالکوٹ پولیس نے سمبڑیال میں 7 کروڑ روپے مالیت کا سونا لوٹنے والے 3 ملزمان کو جدید ٹیکنالوجی اور پیشہ ورانہ مہارت کی بدولت مختلف شہروں سے گرفتار کر لیا۔ تمام مسروقہ سونا واردات کے روز ہی برآمد کرکے مالک کے حوالے کر دیا گیا تھا۔ ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔آئی جی پنجاب عبدالکریم کی کامیاب کارروائی پر سیالکوٹ پولیس کو شاباش۔ پنجاب پولیس شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے پرعزم۔ #PunjabPoliceCPO #SialkotPolice #CrimeControl #savepunjab
3
123
98
7,853
City Traffic Police Multan retweeted
چند لمحوں کی جلد بازی زندگی بھر کا پچھتاوا بن سکتی ہے۔ #RailwayCrossing #trains #awareness #RoadSafety #publicservice #public @MaryamNSharif @GovtofPunjabPK @OfficialDPRPP @DgprPunjab
7
8
404
City Traffic Police Multan retweeted
پولیس شہداء کے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے پنجاب پولیس کا ایک اور احسن اقدام! آئی جی پنجاب عبدالکریم نے سنٹرل پولیس آفس میں پولیس شہداء کے 41 بچوں میں جدید لیپ ٹاپ تقسیم کیے۔ پنجاب پولیس ویلفیئر فنڈز سے اب تک شہداء کے 372 بچوں کو لیپ ٹاپ فراہم کیے جا چکے ہیں، جن میں رواں سال 168 بچے شامل ہیں۔ لیپ ٹاپ حاصل کرنے والوں میں لاہور کے 6، سیالکوٹ کے 5، فیصل آباد کے 4، وہاڑی اور بہاولنگر کے 3، 3 جبکہ خانیوال، پنجاب کانسٹیبلری اور ٹریفک پنجاب کے 2، 2 طلباء و طالبات شامل ہیں۔ پنجاب پولیس اپنے شہداء کی فیملیز کی فلاح و بہبود اور بچوں کے روشن تعلیمی و پیشہ ورانہ مستقبل کے لیے پرعزم ہے۔ #PunjabPolice #PoliceShuhada #PoliceWelfare
1
37
1
38
5,846
City Traffic Police Multan retweeted
السلام علیکم! صبح بخیر پنجاب پولیس سے متعلقہ شکایات کیلئے آئی جی پنجاب کے شکایات سیل میں 1787 پر کال کر کے اپنی شکایت درج کروا سکتے ہیں۔ #PunjabPolice #Awareness
3
38
38
12,516
City Traffic Police Multan retweeted
"میرا پیارا" – بچوں کے تحفظ کا پاکستان کا پہلا ورچوئل سینٹر پنجاب پولیس کے "میرا پیارا – ورچوئل سینٹر فار چائلڈ سیفٹی" کے ذریعے گمشدہ بچوں کی تلاش اور انہیں اپنوں سے ملانے کے لیے 24 گھنٹے معاونت دستیاب ہے۔ پنجاب سے 15 ڈائل کریں اور 3 دبائیں، جبکہ دیگر صوبوں سے 03090000015 پر رابطہ کریں۔ کوئی بچہ گم ہو جائے یا تنہا اور پریشان نظر آئے تو فوراً اطلاع دیں، کیونکہ بروقت اطلاع کسی بچے کی زندگی بچا سکتی ہے۔ یہ پیغام زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور اپنے بچوں کو محفوظ بنانے میں ہمارا ساتھ دیں۔ بچوں کا تحفظ، پنجاب پولیس کی اولین ترجیح! #PunjabPolice #Punjab #Police #MeraPyara #ChildSafety #Dial15
3
133
102
6,220
City Traffic Police Multan retweeted
السلام علیکم! صبح بخیر 18 نومبر بچوں کے جنسی استحصال اور تشدد کی روک تھام کے عالمی دن کے موقع پر پنجاب پولیس کا پیغام ہے کہ بچوں کی بات سنیں، ان پر اعتماد کریں اور کسی بھی مشکوک صورتحال کی فوری اطلاع دیں۔ بچوں کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ خاموشی توڑیں، بچوں کو محفوظ بنائیں! #PunjabPolice #ChildSafety #ChildProtection #IGPunjab #SafePunjab #VirtualCenterForChildSafety
3
56
39
5,423
City Traffic Police Multan retweeted
یہ ٹریفک سائن کس چیز کی نشاندہی کرتا ہے؟ #quiz #QuizTime #QuizChallenge #questions #roadsigns #awareness @MaryamNSharif @MNS_Updates @GovtofPunjabPK @OfficialDPRPP
3
19
1
20
558
City Traffic Police Multan retweeted
"وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا خواتین اور بچوں کو بروقت انصاف دلانے کے لیے بڑا فیصلہ۔ متعلقہ قوانین کو یکجا کرکے جامع اینٹی ریپ ایکٹ اور خصوصی عدالتوں کا قیام عمل میں لایا جاۓ گا ، جہاں مقدمات کی تیز رفتار اور ٹائم باؤنڈ سماعت یقینی بنائی جائے گی۔" وزیرِ اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری کی اہم پریس کانفرنس @AzmaBokhariPMLN
4
53
43
4,308
City Traffic Police Multan retweeted
کس ڈرائیور نے محفوظ فاصلہ برقرار رکھا ہوا ہے؟ جواب نیچے کمنٹ سیکشن میں دیجئے #quiz #QuizTime #QuizChallenge #awareness #question #public #RoadSigns #RoadSafety @MaryamNSharif @MNS_Updates @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
1
16
16
372
City Traffic Police Multan retweeted
السلام علیکم! خواتین کے تحفظ اور بااختیار بنانے کے لیے پنجاب حکومت کی جانب سے جدید سہولیات متعارف، جن میں پنک بٹن، ویمن سیفٹی ایپ، پولیس ہیلپ لائن 15، پنجاب پولیس ایپ اور سیف سٹی ویب پورٹل شامل ہیں۔ خواتین کے تحفظ، فوری مدد اور محفوظ ماحول کی فراہمی پنجاب پولیس کی اولین ترجیح ہے۔ #PunjabPolice #IGPunjab #WomenSafety #PinkButton #SafeCity #PunjabPoliceApp
3
48
37
10,281
City Traffic Police Multan retweeted
خواتین کا تحفظ اور ان کی بروقت داد رسی پنجاب پولیس کی اولین ترجیح ہے؛ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں خواتین ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن سے فوری رابطہ کر سکتی ہیں۔ متاثرہ خواتین اپنی سہولت کے لئے 15 پر کال کے علاوہ پنجاب پولیس ایپ، سیف سٹی ویب پورٹل، لائیو چیٹ فیچر اور ویڈیو کال فیچر کے ذریعے بھی براہِ راست اپنی شکایت درج کروا سکتی ہیں اور ہنگامی مدد (Alert) حاصل کر سکتی ہیں—کیونکہ ہم سنیں گے، ہم مدد کریں گے۔ #PunjabPolice #VirtualWomenPoliceStation #WomenSafety #PSCA #15Helpline #SafeCities #PublicService #Punjab
5
124
79
7,006
City Traffic Police Multan retweeted
اپ کا ڈرائیونگ لائسنس کتنے دن میں اپ کو موصول ہوگا؟ #drivinglicense #awareness #Duration #bikers #cars #drivers #public #Lahore @MaryamNSharif @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK @CS_Punjab
13
16
517
City Traffic Police Multan retweeted
یہ ٹریفک سائن کس خطرے سے خبردار کرتا ہے؟ جواب نیچے کمنٹ سیکشن میں دیں۔ #RoadSigns #awareness #quiz #QuizTime #QuizChallenge #PublicServices #questions @MNS_Updates @MaryamNSharif @OfficialDPRPP @OfficialDPRPP
1
14
2
18
624
City Traffic Police Multan retweeted
سرگودھا پولیس اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (CTD) کا مشترکہ آپریشن بدنام زمانہ اشتہاری انعام ونیس عرف نامو اور اس کا ساتھی فیصل بڈھیکا ہلاک آر پی او سرگودھا سہیل اختر سکھیرا، ڈی پی او توقیر محمد نعیم اور آر او سی ٹی ڈی محمد اشرف کی مشترکہ پریس کانفرنس #PunjabPolice #CTDSafety
9
122
1
97
4,322
City Traffic Police Multan retweeted
اس صورتحال میں اپ کون سا گیئر منتخب کریں گے؟ جواب نیچے کمنٹ سیکشن میں دیں #quiz #QuizTime #QuizChallenge #question #roadsigns #PublicSafety #awareness @MaryamNSharif @MNS_Updates @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
1
14
18
422
City Traffic Police Multan retweeted
آئی ایس پی آر کے اس دل کو چھو لینے والے نغمے کا مقصد پاکستان پولیس کے افسران اور بہادر جوانوں کی لازوال قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرنا ہے۔ یہ خصوصی گانا ہمارے غازیوں اور شہداء کی شجاعت کا عکاس ہے، جو دن رات اپنی جانوں کی پرواہ کیے بغیر ملک میں امن و امان کے قیام کے لیے کوشاں ہیں۔ پاکستان پولیس کے یہ فرض شناس جوان اور افسران پوری قوم کا فخر ہیں، جن کی خدمات پر ہم دل کی گہرائیوں سے ان کے شکر گزار ہیں۔ HUM SHUHADA HUM GHAZI HAIN | A TRIBUTE TO PAKISTAN POLICE | ISPR #PakistanPolice #PakPoliceForce #SalutePakPolice #PoliceHeroes #PakistanZindabad #ISPR #PunjabPolice
10
182
4
274
10,547