سیف سٹی ملتان، سٹی ٹریفک پولیس ملتان اور موٹو ڈیوَاز ملتان کے اشتراک سے خواتین کی اسکوٹی رائیڈ کا انعقاد
47
City Traffic Police Multan retweeted
آئی جی پنجاب کمپلینٹ سیل: پولیس سے متعلق کسی بھی شکایت، بدسلوکی یا بدعنوانی کی فوری اطلاع کے لیے 1787 ہیلپ لائن پر رابطہ کریں۔
#PunjabPolice #HelpLine #publicservice #1787
ٹریفک حادثات سے بچاؤ ٹریفک قوانین کی پاسداری میں ہے۔ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی سے گریز کریں۔ آپ کے محفوظ سفر کیلئے کوشاں سٹی ٹریفک پولیس ملتان
1
76
City Traffic Police Multan retweeted
سموگ سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ خود بھی محفوظ رہیں اور اپنے پیاروں کو بھی محفوظ رکھیں۔
City Traffic Police Multan retweeted
السلام علیکم! صبح بخیر
سموگ ہماری صحت اور ماحول دونوں کے لیے نقصان دہ ہے۔ گاڑیوں کا دھواں، تعمیراتی گرد و غبار اور فصلوں کی باقیات جلانا فضائی آلودگی میں اضافے کی بڑی وجوہات ہیں۔ آئیے ذمہ داری کا مظاہرہ کریں، گاڑی کی بروقت دیکھ بھال کریں، تعمیراتی سامان کو ڈھانپیں اور فصلوں کی باقیات جلانے سے گریز کریں۔
صاف ہوا، صحت مند زندگی سموگ سے بچاؤ ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
#PunjabPoliceCPO #IGPunjab #SmogFreePunjab #CleanAir #HealthyPunjab #EnvironmentProtection
🏏 **پاکستانی کرکٹر راحت علی کا روڈ سیفٹی کے حوالے سے خصوصی پیغام!**
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر راحت علی نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ دورانِ سفر ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں
یاد رکھیں! آپ کی معمولی سی احتیاط کسی قیمتی انسانی جان کو بچا سکتی ہے۔
68
City Traffic Police Multan retweeted
پنجاب پولیس سیالکوٹ کی بڑی کامیابی!سیالکوٹ پولیس نے سمبڑیال میں 7 کروڑ روپے مالیت کا سونا لوٹنے والے 3 ملزمان کو جدید ٹیکنالوجی اور پیشہ ورانہ مہارت کی بدولت مختلف شہروں سے گرفتار کر لیا۔ تمام مسروقہ سونا واردات کے روز ہی برآمد کرکے مالک کے حوالے کر دیا گیا تھا۔ ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔آئی جی پنجاب عبدالکریم کی کامیاب کارروائی پر سیالکوٹ پولیس کو شاباش۔
پنجاب پولیس شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے پرعزم۔
#PunjabPoliceCPO #SialkotPolice #CrimeControl #savepunjab
City Traffic Police Multan retweeted
چند لمحوں کی جلد بازی زندگی بھر کا پچھتاوا بن سکتی ہے۔
#RailwayCrossing #trains #awareness #RoadSafety #publicservice #public
@MaryamNSharif @GovtofPunjabPK @OfficialDPRPP @DgprPunjab
City Traffic Police Multan retweeted
پولیس شہداء کے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے پنجاب پولیس کا ایک اور احسن اقدام!
آئی جی پنجاب عبدالکریم نے سنٹرل پولیس آفس میں پولیس شہداء کے 41 بچوں میں جدید لیپ ٹاپ تقسیم کیے۔ پنجاب پولیس ویلفیئر فنڈز سے اب تک شہداء کے 372 بچوں کو لیپ ٹاپ فراہم کیے جا چکے ہیں، جن میں رواں سال 168 بچے شامل ہیں۔ لیپ ٹاپ حاصل کرنے والوں میں لاہور کے 6، سیالکوٹ کے 5، فیصل آباد کے 4، وہاڑی اور بہاولنگر کے 3، 3 جبکہ خانیوال، پنجاب کانسٹیبلری اور ٹریفک پنجاب کے 2، 2 طلباء و طالبات شامل ہیں۔
پنجاب پولیس اپنے شہداء کی فیملیز کی فلاح و بہبود اور بچوں کے روشن تعلیمی و پیشہ ورانہ مستقبل کے لیے پرعزم ہے۔
#PunjabPolice #PoliceShuhada #PoliceWelfare
City Traffic Police Multan retweeted
السلام علیکم! صبح بخیر
پنجاب پولیس سے متعلقہ شکایات کیلئے آئی جی پنجاب کے شکایات سیل میں 1787 پر کال کر کے اپنی شکایت درج کروا سکتے ہیں۔
#PunjabPolice #Awareness
City Traffic Police Multan retweeted
"میرا پیارا" – بچوں کے تحفظ کا پاکستان کا پہلا ورچوئل سینٹر
پنجاب پولیس کے "میرا پیارا – ورچوئل سینٹر فار چائلڈ سیفٹی" کے ذریعے گمشدہ بچوں کی تلاش اور انہیں اپنوں سے ملانے کے لیے 24 گھنٹے معاونت دستیاب ہے۔ پنجاب سے 15 ڈائل کریں اور 3 دبائیں، جبکہ دیگر صوبوں سے 03090000015 پر رابطہ کریں۔ کوئی بچہ گم ہو جائے یا تنہا اور پریشان نظر آئے تو فوراً اطلاع دیں، کیونکہ بروقت اطلاع کسی بچے کی زندگی بچا سکتی ہے۔ یہ پیغام زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور اپنے بچوں کو محفوظ بنانے میں ہمارا ساتھ دیں۔ بچوں کا تحفظ، پنجاب پولیس کی اولین ترجیح! #PunjabPolice #Punjab #Police #MeraPyara #ChildSafety #Dial15
**سٹی ٹریفک پولیس ملتان کی مقامی یونیورسٹی میں منعقدہ فیملی فیسٹیول میں شرکت، روڈ سیفٹی آگاہی اسٹال قائم**
اسٹال پر فیسٹیول میں شریک طلبہ، اساتذہ، فیملیز اور دیگر شرکاء کو ٹریفک قوانین پر عملدرآمد، دورانِ ڈرائیونگ احتیاطی تدابیر اور محفوظ سفر کی اہمیت کے بارے میں آگاہی فراہم
94
*عوامی آگاہی پیغام — منشیات اور ویپ کے خلاف*
ملتان پولیس ایف ایم 88.6 ریڈیو پر نشر کیا جا رہا ہے
ملتان پولیس منشیات فروشی اور ویپ کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔
*منشیات سے انکار، محفوظ مستقبل کا انتخاب!*
87
Road Safety & Smog Awareness Seminar 🚦🌿
Seminar on Road Safety & Smog Awareness was held at Bahauddin Zakariya University Multan, in collaboration with Rotary Club Multan Midtown 🤝 and Traffic Police Multan 👮♂️
70
Smog Awareness Seminar, Tree Plantation Drive 🌳 & Traffic Awareness Campaign 🚦 was organized in collaboration with EPA Punjab 🌱 | Traffic Police Punjab 🚔 | Directorate of Student Affairs, BZU Multan 🤝
75
وزیر اطلاعات پنجاب نے پریس کانفرنس کے دوران ٹریفک چالان سے بچنے کا طریقہ بتا دیا۔
ٹریفک چالان اسی لیے رکھے گئے ہیں تاکہ شہری ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی نہ کریں۔
78
City Traffic Police Multan retweeted
السلام علیکم! صبح بخیر
18 نومبر بچوں کے جنسی استحصال اور تشدد کی روک تھام کے عالمی دن کے موقع پر پنجاب پولیس کا پیغام ہے کہ بچوں کی بات سنیں، ان پر اعتماد کریں اور کسی بھی مشکوک صورتحال کی فوری اطلاع دیں۔ بچوں کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ خاموشی توڑیں، بچوں کو محفوظ بنائیں!
#PunjabPolice #ChildSafety #ChildProtection #IGPunjab #SafePunjab #VirtualCenterForChildSafety














