سیف سٹی ملتان، سٹی ٹریفک پولیس ملتان اور موٹو ڈیوَاز ملتان کے اشتراک سے خواتین کی اسکوٹی رائیڈ کا انعقاد
48
ٹریفک حادثات سے بچاؤ ٹریفک قوانین کی پاسداری میں ہے۔ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی سے گریز کریں۔ آپ کے محفوظ سفر کیلئے کوشاں سٹی ٹریفک پولیس ملتان
1
77
🏏 **پاکستانی کرکٹر راحت علی کا روڈ سیفٹی کے حوالے سے خصوصی پیغام!**
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر راحت علی نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ دورانِ سفر ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں
یاد رکھیں! آپ کی معمولی سی احتیاط کسی قیمتی انسانی جان کو بچا سکتی ہے۔
68
**سٹی ٹریفک پولیس ملتان کی مقامی یونیورسٹی میں منعقدہ فیملی فیسٹیول میں شرکت، روڈ سیفٹی آگاہی اسٹال قائم**
اسٹال پر فیسٹیول میں شریک طلبہ، اساتذہ، فیملیز اور دیگر شرکاء کو ٹریفک قوانین پر عملدرآمد، دورانِ ڈرائیونگ احتیاطی تدابیر اور محفوظ سفر کی اہمیت کے بارے میں آگاہی فراہم
94
*عوامی آگاہی پیغام — منشیات اور ویپ کے خلاف*
ملتان پولیس ایف ایم 88.6 ریڈیو پر نشر کیا جا رہا ہے
ملتان پولیس منشیات فروشی اور ویپ کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔
*منشیات سے انکار، محفوظ مستقبل کا انتخاب!*
87
Road Safety & Smog Awareness Seminar 🚦🌿
Seminar on Road Safety & Smog Awareness was held at Bahauddin Zakariya University Multan, in collaboration with Rotary Club Multan Midtown 🤝 and Traffic Police Multan 👮♂️
71
Smog Awareness Seminar, Tree Plantation Drive 🌳 & Traffic Awareness Campaign 🚦 was organized in collaboration with EPA Punjab 🌱 | Traffic Police Punjab 🚔 | Directorate of Student Affairs, BZU Multan 🤝
75
وزیر اطلاعات پنجاب نے پریس کانفرنس کے دوران ٹریفک چالان سے بچنے کا طریقہ بتا دیا۔
ٹریفک چالان اسی لیے رکھے گئے ہیں تاکہ شہری ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی نہ کریں۔
78
پریس ریلیز
محفوظ سڑکیں، محفوظ پنجاب ویژن کے تحت ٹریفک پولیس ملتان کی روڈ سیفٹی آگاہی مہم جاری
جامعہ صدیق اکبر، ابدالی مسجد میں روڈ سیفٹی آگاہی سیمینار کا انعقاد، سی ٹی او ملتان محمد نبیل کھوکھر کی شرکت
88
گاڑیوں میں غیر قانونی LED لائٹس کا استعمال نہ کریں۔ تیز اور غیر ضروری روشنی دوسرے ڈرائیورز کے لیے شدید مشکلات اور حادثات کا سبب بن سکتی ہے۔
اپنی گاڑی میں صرف کمپنی فِٹڈ اور منظور شدہ لائٹس استعمال کریں۔ ٹریفک قوانین کی پابندی کریں اور دوسروں کی حفاظت کا خیال رکھیں۔
80
ایک لمحے کی جلد بازی دو گاڑیوں میں تصادم
سرخ بتی پر رکنا سیکھیں زندگی بچانا سیکھیں
ٹریفک قوانین کا احترام کریں، اپنی اور دوسروں کی زندگی کو محفوظ بنائیں۔
ٹریفک پولیس پنجاب
172
🚨 **خبردار! ہوشیار!**
**اہم ٹریفک ہدایت نامہ**
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ملتان ایونیو روڈ پر ہر قسم کی ہیوی ٹریفک کا داخلہ صبح 07:00 بجے سے رات 11:00 بجے تک ممنوع قرار دے دیا گیا ہے۔
ڈرائیونگ سکولز سٹی ٹریفک پولیس ملتان ۔ ۔ داخلے جاری ہیں ۔ ۔ ۔
داخلہ لینے کے لئے سب سے پہلے اپنا لرنر پرمٹ ملتان کی کسی بھی لائسنس برانچ سے بنوائیں۔
89
پریس ریلیز
ملتان: محفوظ سڑکیں، حادثات سے پاک پنجاب کے وژن کے تحت روڈ سیفٹی آگاہی مہم جاری
سی ٹی او ملتان محمد نبیل کھوکھر کی نجی سکول میں جاری فیملی فیسٹیول میں بطور مہمان خصوصی شرکت، شرکاء کو روڈ سیفٹی لیکچر دیا اور انعامات تقسیم کیے۔
ملتان: سٹی ٹریفک پولیس ملتان نے انسانیت اور خدمت کی ایک اور خوبصورت مثال قائم کرتے ہوئے گمشدہ 5 سالہ بچی کو بحفاظت اس کے والدین سے ملا دیا۔
99
**سٹی ٹریفک پولیس ملتان کی بچھڑوں کو اپنوں سے ملانے کی روایت برقرار، ایک اور گمشدہ بچی کو والدین سے ملا دیا**
ملتان: سٹی ٹریفک پولیس ملتان نے انسانیت اور خدمت کی ایک اور خوبصورت مثال قائم کرتے ہوئے گمشدہ 5 سالہ بچی کو بحفاظت اس کے والدین سے ملا دیا۔
93









