Mr.Gentleman ✏ retweeted
مولانا فضل الرحمان کو لاہور میں دھوکے کا مزہ چکھایا جا رہا ہے۔ آپ جانتے تھے کہ کیا ہونے والا ہے—میں نے جرنیلوں کے ساتھ سازباز کرنے والوں کو پہلے ہی خبردار کیا تھا۔
کرپٹ جرنیلوں کے خلاف جدوجہد تمام سیاسی جماعتوں اور پاکستانی عوام کی مشترکہ جدوجہد ہونی چاہیے۔
Mr.Gentleman ✏ retweeted
جرنیلوں کی ناجائز اولاد🤬
لاہور کے DHA فیز 3 میں ایک حرام خور فوجی جرنیل کے بگڑے ہوئے 13 سے 14 سالہ بیٹے اور اس کے دوست نے 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گاڑی چلاتے ہوئے موٹر سائیکل سوار 2 افراد کو کچل دیا۔ حادثے میں ایک غریب DHA مزدور جان بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا، جو ریڑھ کی ہڈی کی چوٹ کے باعث ICU میں زیرِ علاج ہے اور زندگی بھر کے لیے مفلوج ہونے کا خدشہ ہے۔ ایک خاتون بھی اس حادثے میں بمشکل اپنی جان بچا سکی۔
#GHVIP23N
#bbvipks5
Mr.Gentleman ✏ retweeted
مردان
خیبرپختونخوا میں معدنیات کی لوٹ مار، غیر جمہوری و غیر آئینی گورنر راج و ایمرجنسی کے خلاف اور اس ظلم و جبر کے خلاف آواز اٹھانے والے مولانا فضل الرحمن صاحب کی کردار کشی کے خلاف جے یو آئی مردان کا احتجاج جاری۔۔۔۔
Mr.Gentleman ✏ retweeted
وہ تمام باتیں جو میں نے آپ کو بتائیں یہاں مولانا فضل الرحمن اس کی کنفرمیشن کر رہے ہیں۔ عاصم منیر محض اپنی گیم کر رہا ہے، اور ذاتی مفادات کی لڑائی کر رہا ہے
Mr.Gentleman ✏ retweeted
معافی چاہتا ہوں آج میں سچ بولوں گا،
بدقسمتی سے ہم نے پاکستان میں غدار بنانے کی فیکٹری بنا رکھی ہے، محب وطن لوگوں کو محض سیاسی مخالفت پر غدار بنا دیتے ہیں،
سینیئر سیاستدان سعد رفیق صاحب نے تاریخی حقائق سے پردہ اٹھا لیا۔
#سینہ_سپر_مولانا
#معدنیات_کے_سمگلرز
#تیرے_پروپیگنڈے_پر_تھو
#پیراشوٹر_چہیتا_نقوی
#جنریٹر_کو_عزت_دو
Mr.Gentleman ✏ retweeted
اتنے نالائق ہیں کہ اس ہفتے جتنے بھی ڈاکومنٹس ChatGPT سے تیار کیے ہیں، ہر ڈاکومنٹ بنانے کے لیے ایک ہی Prompt استعمال کیا ہے۔ نالائقی کی انتہا دیکھیے کہ اسٹیپلر کی پن لگانے کی جگہ بھی تمام ڈاکومنٹس میں ایک ہی ہے۔ یعنی جعلی دستاویزات تیار کرنے میں بھی ذرا سی تخلیقی صلاحیت استعمال نہیں کی!
بھائی! اپنا ڈائریکٹر اور پروڈیوسر تبدیل کرو۔ کروڑوں روپے کے بجٹ کے باوجود آپ عوام کو اتنا سستا اور غیر معیاری کنٹینٹ فراہم کر رہے ہیں۔
کم از کم پروپیگنڈا کرنے کے لیے ہی کوئی ڈھنگ کا بندوبست کر لو!
Mr.Gentleman ✏ retweeted
وزیر داخلہ محسن نقوی صاحب کو منسٹر کالونی میں اپنے گھر کی پچھلی دیوار توڑ کر سکیورٹی کے مقصد کے لیے غیر قانونی راستہ بنانے کی اجازت ہےاور سی ڈی اے کو بھی یہ غیر قانونی کام نظر نہیں اتا ۔
لیکن جب مولانا صاحب سے ناراضگی ہو جاتی ہے تو مولانا صاحب کے گھر کے باہر ایک سکیورٹی گارڈ کے لیے چھوٹا سا کیبن اور جرنیٹر رکھنے کی جگہ غیر قانونی نظر ا جاتی ہے حالانکہ اگر اپ اپنا کیمرہ مین بھیجیں تو اس پوری گلی میں ہر گھر کے باہراسی طرح سکیورٹی گارڈ کے لیے کیبن اور جنریٹر رکھنے کے لیے ہر گھر والے نے جگہ بنائی ہوئی ہے لیکن سی ڈی اے کو صرف مولانا فضل الرحمان کے گھر کی صرف وہ جگہ غیر قانونی نظر اتی ہے جب کہ محسن نقوی صاحب کے گھر کا وہ غیر قانونی راستہ سی ڈی اے کو نظر نہیں اتا
جناب محمد اسلم غوری صاحب
مرکزی ترجمان جے یو ائی پاکستان
#مولانا_آن_فائر
#لچر_پروپیگنڈہ_برگیڈ
#لولی_لنگڑی_لیگ
#مندر_کا_گھنٹہ_نقوی
#کوئی_شرم_ہوتی_ہے
Mr.Gentleman ✏ retweeted
مولانافضل الرحمٰن کا غصہ ٹھنڈا ہی نہیں ہورہا۔
”محسن نقوی ریاست کی اولاد ہے، ہمیں عوام نے پارلیمنٹ بھیجا ہے، ریاست نے نہیں۔۔۔، ریاست نے ہمیں کیا دیا ہے سوائے لڑائی کے۔۔۔“
Mr.Gentleman ✏ retweeted
سب کو اپنے جیسا سمجھا ھے کیا کہ آپ کے ممبران ولیڈران کے سامنے سے موبائل اٹھا لیے جائیں اور وہ کچھ بھی نہ کرسکیں، یہ جمعیت علماءاسلام کے کارکن اور ابابیل ھیں انکی ڈیجیٹل میڈیا کے رضاکار ھیں جو جبر کے اس زمانے میں جب پارلیمنٹ بھی سنسر ھوتی ھے، ان کی تقریر نکال بھی سکتے ھیں اور پھیلا بھی سکتے ھیں۔
یہ ھمت ھرکسی میں نہیں ھوتی خاص کر وہیل چئیر پر بیٹھ کر رونے والوں میں تو بالکل بھی نہیں۔
#مولاناکی_للکار
#عوام_کاسامناکرو
#سنسرڈ_پارلیمنٹ_نامنظور
#حلف_سےوفاداری_نبھاؤ
#جمھوریت_میں_زباں_بندی_کیوں
Mr.Gentleman ✏ retweeted
مولانا فضل الرحمن نے آج ایک تیر سے تین شکار کیے~خواجہ آصف، اسحاق ڈار اور محسن نقوی ۔
پی ٹی آئی جو 2014 سے خواجہ آصف کے بارہ سال پرانے تاریخی جملے “کچھ شرم ہوتی ہے کچھ حیا ہوتی ہے “ کا بوجھ اٹھائے پھر رہی تھی آج اس کا سکور اسی ہاوس میں مولانا نے برابر کر دیا۔جو ادھار پی ٹی آئی نہ چکا سکی تھی وہ مولانا نے چکا دیا اور خواجہ آصف بے بسی کی تصویر بنے بیٹھے رہے۔
Mr.Gentleman ✏ retweeted
جے یو آئی کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے انکشاف کیا ہے کہ بلیو پاسپورٹ بل کے خلاف آواز اٹھانے پر انہیں مبینہ طور پر سزا کا سامنا کرنا پڑا۔ ان کا کہنا تھا کہ مخالفت کرنے کی پاداش میں انہیں اس کمیٹی سے ہی باہر کر دیا گیا جس کے وہ باقاعدہ رکن تھے۔
Mr.Gentleman ✏ retweeted
ایک طرف بے روزگاری اور غربت تو دوسری طرف بااختیار طبقے کے لیے مراعات میں مسلسل اضافہ۔اب سینیٹ نے ریٹائرڈ پارلیمنٹیرینز کو تاحیات بلیو پاسپورٹ دینے کا بل بھی منظور کرلیا۔ ۔تفصیلات دیکھیے
Mr.Gentleman ✏ retweeted
یہ بے چاری بھی بچے بچاتے رل گئی ہے
یتیم خانوں کے بھاگنے والے بچوں کو کبھی زندہ نہیں چھوڑا جاتا 😭💔
سانحۂ ملتان پرافشاں لطیف کا دل دہلا دینے والا بڑا انکشاف۔
یتیم خانوں اور شیلٹر ہومز کے تعفن زدہ نظام کے پیچھے چھپے ہولناک حقائق سے پردہ اٹھا دیا👇
ویڈیو لازمی دیکھیں اور شیئر کریں
#stopchildabuse
#savetheorphans
Mr.Gentleman ✏ retweeted
سینیٹر کامران مرتضیٰ نے انکشاف کیا ہے کہ بلیو پاسپورٹ بل کے خلاف آواز اٹھانے پر انہیں مبینہ طور پر سزا کا سامنا کرنا پڑا۔ ان کا کہنا تھا کہ مخالفت کرنے کی پاداش میں انہیں اس کمیٹی سے ہی باہر کر دیا گیا جس کے وہ باقاعدہ رکن تھے۔
Mr.Gentleman ✏ retweeted
آج ایک بار پھر صوبہ خیبر پختونخواہ میں گورنر راج نافذ کیا گیا ہے،ایک صوبہ ہے آدھے میں گورنر راج اور آدھے میں ایمرجنسی ہے،دو ہزار سترہ میں جب فاٹا کو صوبہ خیبر پختونخواہ میں ضم کیا جا رہا تھا تو ہم نے ایک اختلاف رائے کیا تھا کہ فاٹا کے عوام سے پوچھا جائے، لیکن فاٹا کے عوام سے نہیں پوچھا گیا،میاں نواز شریف صاحب کے ذہن میں انضمام فاٹا عوام کے فائدہ میں تھا، آخرکار وہ صوبہ بن گیا اس صوبہ کے پہاڑ اور اس پہاڑوں کے نیچے معدنی ذخائر زخائر وہ صوبہ خیبر پختونخوا کی ملکیت بن گئے، انضمام کے بعد ان تمام ذخائر اور وسائل پر صوبہ کے عوام کا حق ثابت ہو گیا، آج کیا وجہ ہے کہ پورے صوبہ میں گورنر راج نہیں لگایا جا رہا اور صرف قبائلی علاقہ سابق فاٹا اور چار ضلعے صرف یہ بتانے کے لیے،یہ دھوکہ دینے کے لیے قوم کو کہ یہاں تو بدامنی ہے، اگر بدامنی ہی وجہ ہے تو آج کل تو آپ کو کرم ایجنسی اور اورکزئی ایجنسی میں زبردست مار پڑ رہی ہے اس کو کیوں باہر رکھا ہے؟
آپ کی چوری ہم جانتے ہیں، بدامنی کی بات کرتے ہو، دہشت گردی کی بات کرتے ہو، اگر بات بدامنی کی ہے تو بلوچستان کے حالات خیبر پختونخوا سے زیادہ خراب ہیں، اگر گورنر راج اس لیے لگایا جا رہا ہے کہ بدامنی ہے، اگر ایمرجنسی اس لیے لگائی جا رہی ہے کہ بدامنی ہے تو پھر اس کا زیادہ حقدار صوبہ بلوچستان ہے،جہاں اپوزیشن کی حکومت ہو آپ وہاں پر ان کی حکومت کو اڑانے اور وہ فاٹا جس کے ذخائر و وسائل صوبے کا حصہ بن چکے تھے آپ نے ایمرجنسی لگا کر ان کے تمام وسائل کو وفاق کے تابع بنا دیا ہے، کل جس ہاتھ سے آپ نے ان کو کچھ دیا تھا آج دوسرے ہاتھ سے آپ نے واپس چھین لیا ہے۔ یہ ملک تمہاری ملکیت ہے؟ تمہارے باپ دادا کی ملکیت ہے؟ یہ عوام تمہارے نوکر ہیں؟ عوام تمہیں جانور نظر آتے ہیں؟ جیسا چارہ چاہو ان کے سامنے ڈال دو، یاد رکھو! آپ کے اس غیر جمہوری اور جابرانہ اقدام کا مقابلہ کرتے رہیں گے۔
Mr.Gentleman ✏ retweeted
سابق آل راؤنڈر اور باولنگ کوچ اظہر محمود کا کہنا ہے کہ عاقب جاوید نے رضوان کے خلاف سازش اس دن سے شروع کردی تھی جب رضوان کی قیادت میں بیس سال بعد پاکستان نے آسٹریلیا میں آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز جیتی اور تاریخ میں پہلی بار ساؤتھ افریقہ کو ان کے گھر میں کلین سویپ کردیا تھا اس کے بعد چمپئنز ٹرافی میں رضوان کو کمزور ٹیم دے دی تاکہ ٹیم ہارجائے اور رضوان کی کامیابی کے سلسلے کو روکا جاسکے اور اسکے بعد کپتانی سے اسکو ہٹایاگیا اب جو گیم کھیلا جارہا ہے اور جو الزمات رضوان کے اوپر ہے اسکے پیچھے ایک ہی شخص ہے کیونکہ چمپئنز ٹرافی سے پہلے جسطرح پاکستان ٹیم نے پرفارمنس دی تھی آسٹریلیا اور افریقہ میں اسکے بعد یہ بات یقینی تھی کہ رضوان اگلے ون ڈے ورلڈ کپ میں بھی کپتان ہونگے اور یہ بات اس کو ہضم نہیں ہورہی تھی مستقبل میں دوبارہ کہیں رضوان کپتان نہیں بن جائے اب اسکی کیریئر کو ختم کرنے کا پلان بنادیاگیا ہے
#cricket #pakistancricket #PCB
Mr.Gentleman ✏ retweeted
غزہ کے بچوں کا قاتل نیتن یاہو جب اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی خطاب کرنے آیا تو مہذب دنیا کے ممالک کی اکثریت اس کے منہ پر لعنت ڈالتے اٹھ کر چلی گئی آپ نیتن یاہو کے چہرے پر کھسیانہ پن اور لعنت چیک کریں






















