A true Pakistani, served my nation and then forced to ……..

Lahore, Pakistan
Joined May 2025
shugal e azam retweeted
لیکن ملک تو اونچی اڑان اڑھ رہا ہے۔
14
312
3
877
6,772
shugal e azam retweeted
اعتزاز احسن کہے رہا کہ عمران خان نے پاکستانی سیاست کے 4 ناقابل شکست عناصر امریکہ، اسٹیبلشمنٹ، عدلیہ، شریف خاندان کو بیک وقت للکار رکھا ہے! اعتزاز احسن 🔥
11
1,686
7
6,062
33,469
shugal e azam retweeted
🚨🇵🇰 Imran Khan’s sister, Aleem-a-Khan, got her 30-DAY PUBLIC ORDER DETENTION OVER, and the Pakistani government is not letting ANYONE see her She was held under a colonial-era law for nothing more than speaking out. Her family was locked out, with lawyers as well, and with no order and no explanation. Immediate release is the only lawful step left! @KhanShershah / Writer: Lucas
38
1,470
16
3,209
61,340
shugal e azam retweeted
عمران خان کا پراجیکٹ شوکت خانم اور نواز شریف کا قرضہ اتارو ملک سنوارو ایک ہی وقت میں شروع ہوئے تھے۔ لگتا تھا شوکت خانم نہیں بن سکے گا لیکن بن گیا لیکن قرضہ اتارو ملک سنوارو کا کچھ نہیں ہوا اور لندن میں فلیٹ بن گئے۔
2
550
5
1,639
9,123
shugal e azam retweeted
It has been 30 days since my mother and my aunts, Dr. Uzma and Noreen Niazi, were unlawfully detained under the MPO. Throughout their detention at Kot Lakhpat Jail, they have been denied access to family and legal counsel. No one, especially women, should be subjected to such treatment. With the detention order now ending, they must be released immediately.
74
3,220
43
6,493
72,075
shugal e azam retweeted
ہماری صحافت کا عسکریت پسندی سے آمریت پسندی تک کا سفر
51
1,379
9
6,615
43,805
ڈاکٹر فیصل کا مطالبہ 🚨🚨 مجھے خان صاحب کو دیکھے ہوئے تقریباً 2 سال کا عرصہ گزر گیا ہے، عمران خان کے مؤثر اور جامع علاج کے لیے ذاتی ڈاکٹرز کو رسائی عمران خان تک رسائی دی جائے
13
2,414
8
6,898
29,511
shugal e azam retweeted
بریکنگ نیوز🚨 برطانوی صحافی یلدا حکیم نے عمران خان پر قیدِ تنہائی میں ہونے والے مظالم پر پورے دنیا کے سامنے آواز اٹھا دی۔ خان پر ہونے والے مظالم پاکستانی اسٹبلیشمنٹ کروا رہی ہے۔یہ اب انٹرنیشنل مسئلہ بن چکا ہے
32
4,732
18
11,051
61,936
shugal e azam retweeted
شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨 عمران خان اس وقت ناحق قید ہیں اور شوکت خانم کراچی ہسپتال دسمبر 2026 میں مکمل ہوگا اس لئے دل کھول کر ڈونیشن دیں اور اسے پیغام کو گھر گھر تک پہنچائیں
23
2,217
5
7,800
60,608
shugal e azam retweeted
جتنی بڑی بیماری کینسر ہے اتنی ہی بڑی امید کا نام شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال ہے، وہاج علی #DonateToSKMCH
6
1,188
3
4,836
23,671
shugal e azam retweeted
ڈاکٹر عاصم کی اپیل 🚨 ​عمران خان کو فوری ریٹینا اسپیشلسٹ کے علاوہ اپنے دیگر طبی مسائل کے مکمل جائزے کے لیے کسی اعلیٰ اسپتال جیسے شفا انٹرنیشنل اسلام آباد، میں فوری اور مکمل طبی معائنے کی ضرورت ہے۔ سوشل میڈیا فرض سمجھ کر آواز اٹھائیں
26
2,853
6
6,141
31,113
shugal e azam retweeted
ایک غدار نے یورپ میں جائیدادیں بنانے کی بجائے کراچی میں تیسرا شوکت خانم ہسپتال کھڑا کر دیا ہے، جس کا افتتاح 29 دسمبر 2026 کو ہونے جا رہا یے، ان شاءاللہ
89
2,694
32
8,379
54,919
shugal e azam retweeted
ڈاکٹر فیصل کا مطالبہ 🚨 مجھے خان صاحب کو دیکھے ہوئے تقریباً 2 سال کا عرصہ گزر گیا ہے، عمران خان کے مؤثر اور جامع علاج کے لیے ذاتی ڈاکٹرز کو رسائی عمران خان تک رسائی دی جائے
18
3,192
18
8,614
39,559
shugal e azam retweeted
شکاگو میں شوکت خانم ہسپتال کے فنڈ ریزر میں کیا ہی شاندار رات تھی! ہدف کی رقم: 350,000 ڈالر، جمع ہونے والی رقم: تقریباً 700,000 ڈالر، یہ عمران خان کے برانڈ کی طاقت اور شوکت خانم ہسپتال کی شاندار ٹیم کی محنت کا ثبوت ہے۔ جبران الیاس #pakistan @agentjay2009 خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
30
3,042
9
10,629
69,212
128
2,051
27
6,082
56,894
shugal e azam retweeted
قوم صدقے واری ہے اس کے نام پر ، کینسر ہسپتال کے لیے ٹارگٹ تھا شکاگو میں ساڑھے تین لاکھ، لوگوں نے اس پر 7لاکھ ڈالر وار دیے اور اس نے تو کہا بھی نہیں
37
2,139
12
6,155
37,065
shugal e azam retweeted
“ بخئیے ادھیڑنا ” کیا ہوتا ہے، یہ کوئی محترمہ سائرہ بانو سے سیکھے 😂
49
872
14
3,267
24,109
shugal e azam retweeted
پنجرے میں بند کیا ہوا تھا ایمان مزاری اور ہادی علی کو، ہمیں دور سے دیکھنے کی اجازت دی گئی، یہ کیا کُت خانہ مچایا ہوا ہے اس ملک میں، یہ کوئی ریاست ہے؟ شیریں مزاری
102
3,573
35
8,820
93,270
shugal e azam retweeted
تحریک انصاف سے منسلک تین لوگ یوٹیوب پر تواتر سے ولاگ کرتے ہیں۔ شہباز گل نے دسمبر 2023 ، شہزاد اکبر نے جولائی 2023 اور قاسم سوری نے جنوری 2026 میں ولاگز شروع کیے۔ ان تینوں کے یوٹیوب شروع کرنے سے پہلے رجیم چینج ہوا۔ پنجاب حکومت ناجائز گرائی گئی۔ عمران خان پر قاتلانہ حملہ ہوا۔ ارشد شریف کی شہادت ہوئی۔ ریٹائر ہوجانے والے جرنیل کو آرمی چیف لگا دیا گیا۔ الیکشن ملتوی کردیے گئے۔ آرمی چیف کا سالا وزیر اعلی پنجاب لگا گیا۔ زمان پارک پر حملے ہوئے۔ ظل شاہ کی شہادت ہوئی۔ عمران خان پر گندے غلیظ کیسز بنا کر ان کا میڈیا ٹرائل شروع کردیا گیا۔ عمران خان کو احاطہ عدالت سے اغواء کیا گیا ، تحریک انصاف پر ریڈ لائن لگا دی گئی۔ گھروں میں گھس گھس کر بیڈرومز میں جا جا کر رہنماؤں سے پارٹی چھڑوائی گئی۔ انکی ننگی ویڈیوز لیک کی گئیں۔ ہزاروں لوگوں پر مقدمات بنائے گئے۔ یعنی تحریک انصاف کے لوگوں کے ولاگز شروع کرنے سے پہلے فوج یہ کرچکی تھی ۔ تحریک انصاف کو غدار تو فوج نے قرار دیا۔ تحریک انصاف کو توڑے کی کوشش تو فوج نے کی۔ تحریک انصاف پر گند تو چالیس نیوز چینلز اور دو سو صحافی پھینکتے رہے۔ یعنی آپ فوج کو کلین چٹ دے کر سارا ملبہ تحریک انصاف پر ڈال رہے ہیں؟ شہباز گل پر تشدد ہوا۔ شہزاد اکبر پر برطانیہ میں دو حملے ہوئے۔ قاسم سوری دربدر اوبر چلاتا رہا۔ آپ انہی کو ظالم قرار دے رہے ہیں؟ شہباز گل پر سب سے زیادہ تنقید کس نے؟ تحریک انصاف کے سوشل میڈیا نے۔ عادل راجہ پر سب سے زیادہ تنقید کس نے کی؟ تحریک انصاف نے۔ تھوڑی سی گنجائش ملی نہیں اور شروع ہوگئے کہ عمران خان کو اور تحریک انصاف کو سارا نقصان پہنچایا ہی باہر بیٹھے یوٹیوبرز نے ہے۔ حیا کو ہاتھ ماریں۔
178
1,968
26
6,971
207,397
منتخب وزیراعلی اغوا ہو گیا ہے ۔ اسپیکر ،جس کو کسی مارشل لاء میں بھی گرفتار نہیں کیا جاتا ،وہ آج دن تک غائب ہے ۔۔ پھر بھی کہتے ہیں جمہوری دور ہے ۔۔وزراء غائب ہیں ۔۔لیکن فارم 47 والے ایوانوں میں بیٹھے ہیں ۔۔ اختر مینگل
16
2,072
8
5,781
37,845