Joined September 2018
یتیم خانے میں پلنے والے 15 سالہ یتیم وسیم عباس کے جب اتنے رونے والے ہیں تو وہ یتیم خانے میں کیوں تھا سوال یہ ہے.
138
179
33
1,042
55,075
Sadaf retweeted
چاہتا ہوں میں منیر اس عمر کے انجام پر ایک ایسی زندگی جو اس طرح مشکل نہ ہو
6
57
3
524
21,431
Aura ho to aesa ke screen ko aag laga de😈
24
2
6
72
10,261
Meanwhile on Geo…😭😭😂 PTV just peaked here! Pure cinema! 😌 #Mohabbat #ShahvirKadwani
38
20
23
195
52,721
ملزم فرار مگر کیسے؟ ملتان میں بچے کو گاڑی تلے کچل کر موت کے گھاٹ اُتارنے والے ملزم توقیر کے مارے جانے کی خبر تو سب سے پڑھ لی، زیادہ تر ’پاکستانی دماغ‘ نے اس کو ’پراسیس‘ کرنے کے بجائے تالیاں بجائیں کہ ’فوری انصاف ہو گیا۔‘ اب پہلا سوال: ملزم فرار کیسے ہو گیا تھا؟ اور ملتان سے بہاولپور بائی پاس کیسے پہنچ گیا؟ اس فرار کی کوئی فوٹیج؟ ایک جگہ سے دوسرے تک پہنچنے کی کوئی ٹریول ہسٹری؟ جس پولیس والے/والوں سے فرار ہوا، اُن کا کوئی نام، پتا، رینک؟ اُن کے خلاف کوئی محکمانہ کارروائی؟ دوسرا سوال: کیا جس جج نے ملزم کا پولیس کو پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ دیا تھا، وہ اگلی پیشی پر یہ سوال پوچھے گا؟ کیا جواب سے مطمئن نہ ہونے پر وہ کوئی کارروائی کرے گا؟ پاکستان کے قانون کے مطابق ہر ’ماورائے عدالت‘ پولیس مقابلے کی جوڈیشل مجسٹریٹ کی سربراہی میں انکوائری کی جاتی ہے، کیا اس مقابلے کی ہوگی؟ کیا وہ جوڈیشل مجسٹریٹ یہ سوال پوچھے گا؟ کیا اس انکوائری کی رپورٹ سامنے لائی جائے گی؟ آخری سوال: لاہور میں دو غیرملکی خواتین کے ر۔یپ کے کیس میں گرفتار رضا ڈار اب تک فرار کیوں نہیں ہوا؟ اُس کو ہر بار بھرپور پروٹوکول کے ساتھ ماسک لگا کر عدالت کیوں لایا جاتا ہے؟ چکوال میں آسٹریلوی شہری بچی کو مارنے والے سی سی ڈی کے اہلکار کے خلاف قانون کے مطابق مقدمہ کیوں چلایا جا رہا ہے؟ اُس کو فرار کرا کے اس طرح کا ’مقابلہ‘ منعقد کیوں نہیں کرایا جاتا؟ مجھے ان سوالوں کے جواب بھی معلوم ہیں، کیا آپ کو اب بھی سمجھ نہیں آئی کہ ’ملزم فرار کیسے ہوا؟‘
50
171
9
523
28,019
ملتان میں گاڑی تلے آ کر ہلاک ہونے بچے کے بارے دوسری سائیڈ کا بیان یہ ہے کہ بچے کو بھاگنے سے رولنے کےلئے گاڑی اسکے ایک سائیڈ پر کرکے بلاک کرنے کی کوشش کی لیکن لڑکا اسی طرف مڑا اور گاڑی کےنیچے آ گیا۔ اسکو قصداً گاڑی کے نیچے نہیں کچلا۔ بات سمجھ بھی آتی ہے کہ یہ حادثہ تھا ۔ افسوسناک حادثہ
164
3
20
87
29,842
وسیم عباس کی دردناک ہلاکت سے چند لمحے قبل کی ایک اور سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے اگئی جس میں وہ انتہائی پریشانی کے عالم میں گلی میں چکر لگا رہا ہے جس کے کچھ لمحوں بعد ہی درندہ صفت توقیر نزیر نے اسے کچل ڈالا
46
358
15
2,029
256,894
دماغ سُن ہو گیا ہے، کچھ سمجھ نہیں آ رہا کیا لکھوں۔ ہم کیسے جانوروں میں گھرے ہیں۔ بچے سے کوئی غلطی ہوئی بھی تھی تو اس سفاکیت سے اسے موت کے گھاٹ اتار دینا.... ملتان میں ہونے والی اس بربریت میں صرف ایک ملزم کو گرفتار کیا گیا ہے حالانکہ گاڑی سے دو درندے اترتے نظر آ رہے ہیں۔ وہ ایک بھی اب تک زندہ کیوں ہے؟ بچہ یتیم اور لاوارث بتایا جا رہا ہے۔ خون رائیگاں ہی جائے گا۔
126
588
57
958
92,682
ملتان میں گاڑی سے بچے جو قتل کرنے والے ملزم کو عدالت میں پیش کردیا گیا وکلاء نے خوب تشدد کا نشانہ بنایا
260
829
68
4,631
229,856
وسیم عباس NGO کے یتیم خانے میں پلنے والا بچہ مالدار فرعون کے ہاتھوں مارا گیا شہباز شریف صاحب @CMShehbaz گھر کے اندر کے حالات کی گہرائی تک خبر لیجئے ، تبھی آپکو پتہ چلے گا کہ افشاں لطیف @AfshanLatif2023 سچی ہے 🥹
18
214
14
395
32,258
Sadaf retweeted
توں کی جانے یار امیرا، روٹی بندا کھا جاندی اے..!
25
493
14
1,488
21,669
Disturbing footage: Killing scene in Multan 😭
17
41
27
234
134,677
وسیم کے والد کی وفات کے بعد اسکی والدہ کی شادی دیور یعنی وسیم کے چچا سے کروا دی گئی۔ وسیم کے نانا کے بقول پندرہ سالہ وہ بچہ جگہ جگہ سے جھڑکیاں کھاتا تھا۔ اسکی تعلیم اور دو وقت کی روٹی کے لیے اسے ملتان کے Orphanage میں بھیج دیا گیا۔ لیکن بدقسمتی یہاں بھی اسکا تعاقب کرتے ہوئے پہنچ گئی۔ یتیم خانہ والوں نے الیکٹریشن کا کام سیکھنے کے لیے اسے ایک ٹھیکیدار کے پاس بھیجا۔ جس نے کل اسے کچل دیا۔۔۔ Courtesy ; M Tanveer Nandla
23
95
11
316
27,106
Sadaf retweeted
We are clearly not hating enough
Me liking every vijay Devarakonda hate tweet possible
62
200
140
5,219
519,917
Sadaf retweeted
jisy mein psnd arhi hon vo mjhy psnd nh ata aur jo mjhy psnd ata hai usky sath humiliationship hi chl pa rha hai mera tf is going on
9
2
28
1,101
Replying to @champagne_lassi
Islam actually restricts men from accessing multiple women illegally. Generally men are polygamous in nature. They try to access multiple women in one way or another. From stalking to soft porn to porn to prostitution. Or through girlfriends wives and extramarital affairs. Islam condemns these practices(except Marriage) and permits a man to be with one woman for life or at most four wives under the condition that he treats them justly and equally. If you look at it from an outsider’s perspective you may find that many non-Muslim or non-practising men have relationships with more than four women without giving any of them the status of a wife. Meanwhile practising Muslim men generally have one or two wives and rarely four. Yet this hypocritical world is ready to accept a man with a two-digit body count and one wife while condemning a man who seeks to marry one or two women or at most four under the condition of treating them justly and equally. The point is that men will seek multiple women either legally or illegally. It is your point of view to decide which way of life is better and more practical.
5
1
2
12
1,570
pro tip never get excited abt anything ever bc nothing good ever actually happens
6
940
34
3,900
30,008
jitne chootiya larky aaj kal market main aa re hain, main khatoon hoti tau ab tak 50, 60 larko ko trap kar ke un ke kidney sell kar ke Portugal settle ho jaati
8
2
13
389
I wonder what my parents did to fight boredom before the internet? I asked my 18 brothers and sisters and they don't know either.
22
116
5
2,715
68,151
Just asked the Walmart employee where the female cat litter is located. He's gone to ask the manager.
42
27
4
370
5,784