Dr Sufi (@SufiView) header
Dr Sufi (@SufiView) profile picture

I was married to Sports then fell in love with Books now secretly dating Movies💋💋

King's Landing
Joined December 2011
Photo by Dr Sufi (@SufiView)Photo by Dr Sufi (@SufiView)Photo by Dr Sufi (@SufiView)Photo by Dr Sufi (@SufiView)Photo by Dr Sufi (@SufiView)Photo by Dr Sufi (@SufiView)Photo by Dr Sufi (@SufiView)Photo by Dr Sufi (@SufiView)Photo by Dr Sufi (@SufiView)Photo by Dr Sufi (@SufiView)
غربت کے باوجود خودداری ایک قیمتی وصف ہے۔ سید عمران شفقت نے بہت دفعہ کہا کہ دکان مانگ لیں/مکان مانگ لیں لیکن غریب مریض کے منہ سے کچھ نہیں نکلا۔ ایسے سفید پوش لوگوں کی زندگی سب سے مشکل ہوتی ہے اور ان کے لیے حکومت کو ضرور کچھ نا کچھ کرنا چاہیے۔
2
82
3
270
4,477
اور ناظرین یہی ہے وہ بنیادی فرق جس نے پنجاب کو تختہ مشق بنایا ہے اور تمام سیاسی جماعتیں اس وقت پنجاب کے خلاف محاذ آرائی میں مصروف ہیں کیونکہ مریم نواز کی پنجاب میں کارکردگی ہضم نہیں ہورہی مریم تینوں رب دیاں رکھاں
8
69
207
2,415
ان لوگوں کو جنہوں نےڈاکٹر پر تشدد کیا ھے ان کو عبرت کا نشان بنادینا چاھئے۔
33
128
9
377
30,221
Dr Sufi retweeted
تسی کناں اک سانوں تقسیم کرو گے ؟ تسی اے کرنا چاندے او کہ پنجاب دا سیاسی حصہ معاشی حصہ مالیاتی حصہ کر کے پنجاب نوں کٹ ٹو سائز کر کے آپڑی مرضی دے فیصلے کرنا چاندے او ستیاں نوں تسی جگا دینڑاں اسی ستے بہت برے آں #Punjab
8
222
5
645
10,736
Dr Sufi retweeted
موت کا خوف بڑا خوف ہے لیکن جواد جو مجھے اُسکی توجہ میں کمی سے آیا #جوادشیخ – at Coatbridge, Scotland
2
4
13
369
مزید دیکھیے youtube.com/@thezefferm?si=G…
1
1
3
208
حقائق کو مسخ نا کیجئے،مولانا کی گرفتاری نہیں ھونی چاھئے،اور معاملات بات چیت سے حل ھونے چاھئے،لیکن یہ کہنا کہ حکومت میں مسلم لیگ نواز مولانا کے مرہون منت ھے تو یہ درست نہیں،خان صاحب معیشت کا بیڑا غرق کرچکے تھے اگلا بجٹ بھی نا دیا جاتا ،ملک ڈیفالٹ کی نہج پر تھا اس لئے خان صاحب کو رخصت کیا گیا،نا کہ مولانا کے دو دھرنوں کی وجہ سے ،میں دونوں دھرنوں کا حصہ تھا اور دھرنوں کے بعد اسلام آباد سے رخصت ھوا تھا نا حکومت گری تھی نا حکومت ہلی تھی۔مولانا کے دونوں دھرنوں میں مسلم لیگ نواز کی آعلی قیادت حصہ نہیں بنی تھی۔اپنی اپنی جماعتوں اور رھنماوں کی جم کر تقلید کیجئے لیکن حقائق کو مسخ نا کیجئے۔
38
63
9
226
11,335
جو سفر ہم نے پونے تین سال قبل ایک کٹھن امتحان سمجھ کر شروع کیا تھا، آج ملتان اسٹیڈیم میں ایک ناقابلِ فراموش منظر بن گیا، جہاں جنوبی پنجاب سے 25 سے 26 ہزار مستفید خاندانوں کی آمد کے باعث جگہ کم پڑ گئی۔ لاکھوں اور خاندان تقریب میں شامل نہیں ہو سکے کیونکہ کوئی جگہ اتنی بڑی تھی ہی نہیں! ان خاندانوں کے ہاتھوں میں اپنے نئے گھروں کی تصاویر اور چہروں پر تشکر کی مسکراہٹیں دیکھ کر دل ربِ کریم کے حضور شکر سے بھر گیا۔ یہ محض گھروں کی تصاویر نہیں تھیں بلکہ برسوں کی محرومی، بے یقینی اور انتظار کے بعد پورے ہونے والے خوابوں کی علامت تھیں۔ میں نے ان خاندانوں کی تکلیف کو قریب سے محسوس کیا ہے جن کی زندگی بھر کی جمع پونجی ہر ماہ کرائے کی نذر ہو جاتی تھی اور جن کے سروں پر ہر وقت بے دخلی کا خوف منڈلاتا رہتا تھا۔ آج جب ہماری مائیں، بہنیں، بزرگ اور بچے اپنے ذاتی گھروں میں سکون اور تحفظ کے ساتھ زندگی کا نیا سفر شروع کر رہے ہیں تو اس سے بڑھ کر اطمینان اور خوشی میرے لیے کچھ نہیں۔ اپنا گھر محض چار دیواری نہیں، یہ عزتِ نفس، تحفظ اور سکون کا نام ہے۔ ان شاء اللہ، یہ کارواں رکے گا نہیں۔ ہمارا عزم ہے کہ پنجاب کے ہر بے گھر خاندان کو اپنی چھت اور اپنے آنگن کی خوشی نصیب ہونے تک یہ سفر جاری رہے گا!
282
1,415
74
3,675
146,977
بلاسفیمی بزنس گینگ،راؤعبدالرحیم کا مبینہ نیٹ ورک اور اسکی رکھی ہوئی دو نمبرخواتین کےجال نے400سےزائد نوجوانوں کی زندگیاں تباہ کردیں۔حکومت اورادارےفوری حرکت میں آئیں،اس مکروہ گینگ کے تمام ملوث کرداروں کو قانون کے کٹہرے میں لائیں اور عبرت ناک سزا دلوائیں #StopBlasphemyBusinessGang
10
68
153
5,616
Haey ❤️ @MaryamNSharif if possible 👇🏼
اسلام علیکم محترم @MaryamNSharif صاحبہ ہمارے یتیم خانے کے بچے آپ س ملنا چاہتے ہیں پلیز آپ ہمارے ایونٹ میں لازمی آئیں شکریہ 0305-55-33-999 @MaryamNSharif @MNS_Updates @ZahraBilal099 @mahwishzafar7 @ZeshanMalick @PMLNGhizerGB @pmln_org
6
203
11
623
8,772
Dr Sufi retweeted
شان اور نیشنل کے جعلی مصالحے، چونے سے کالی مرچ، کیمیکلز سے ہلدی مرچ، مایا اور کیمیکل سے کیچپ مایونیز، بچوں کی اشیاء اور جوس تک جعلی! چند روپے کے لالچ میں ہم اپنی ہی قوم، اپنے بچوں کی صحت اور زندگیوں سے کھیل رہے ہیں۔ حکمرانوں کو چور کہنے والے خود اپنے گریبان میں جھانکیں، ہر طبقے میں دو نمبری اور کرپشن پھیلی ہوئی ہے۔ سلمیٰ بٹ کی محنت اور جرات کو سلام! عہدے ختم ہوتے رہیں گے، مگر ان جان لیوا مافیاز کا خاتمہ ضروری ہے۔ پاکستان کو صرف ایماندار حکمران نہیں، ایماندار قوم بھی چاہیے۔ ہماری غیرت کب جاگے گی؟
8
99
4
308
4,353
ایک صحافتی چغادری دوسرے سے سوال پوچھ رہا ہے کہ کیا انیق ناجی کو گاڑی پر لگے ڈنڈے میں “ چنڈا “ لگانے کا لارا لگایا گیا اور پھر نہ ہونے کی پاداش میں چنڈی کروائی گئی اور پھر انیق پائن نے اپنے اباؤاجداد کی طرح ہر منہ سے زہر اگلنا شروع کردیا اس سوال کا جواب معلوم کرنے کیلئے ہمیں جیدے کی لسی والے تھڑے پر پہنچنا ہوگا اور چونکہ اندرون لاھور کی گلیاں تنگ ہیں لہذا سفر سالم رکشہ پر ممکن نہیں اور وہاں موجود ایک پرانے لاھوریے سے گفتو شنید ہوئی تو کہنے لگا وڈے “ناں جی “پائن تو صرف حصول ایک پائیہ چھوٹا گوشت کیلئے کسی کا پورا بکرا زبح کرنے سے دریغ نہیں کرتے تھے اور اگر کبھی وڈے پاوے کھانے کا دل کر پڑے تو کسی کا “ وچھا “ اینٹوں پر کھڑا کرکے تھلے سے پاوے نکال دیتے تھے اور اگر کہیں کپورہ کھانے پر جی کر پڑے تو صرف اپنے شونق کیلئے اگلے کا پورا سیٹ برباد کردیتے تھے اور اس اساں تشریح کے بعد مورخ اس نتیجہ پر پہنچا ہے کہ ناجی خاندان جیسا لالچی نژاد پاکستانی صحافت میں جمیا ہی نہیں
17
176
4
758
11,256
ننھے ہاتھوں میں اوزار نہیں، قلم اور کتابیں اچھی لگتی ہیں! 📚✨ پنجاب حکومت کے تاریخی اقدام کے تحت 11 لاکھ سے زائد اسکول سے باہر بچوں کا تعلیمی اداروں میں داخلہ ممکن بنایا گیا۔ 'نواز شریف اسکول آف ایمیننس' اب ہر بچے کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔ 🇵🇰🎓
1
12
30
1,336
Dr Sufi retweeted
اگر کوئی آپ کی اجازت کے بغیر سوشل میڈیا پر آپ کی تصویر شیئر کرے یا بلیک میل اور ہراساں کرے تو خوفزدہ نہ ہوں۔ ثبوت محفوظ کریں، جیسے پوسٹ کا لنک، پروفائل لنک، اسکرین شاٹس اور پیغامات۔ بلیک میلر کو نہ رقم بھیجیں اور نہ ہی مزید تصاویر فراہم کریں۔ فوری طور پر این سی سی آئی اے کو شکایت درج کروائیں۔ #NCCIA #CyberAwareness #OnlineBlackmailing
110
377
11
1,216
657,031
🤬 Blasphemy Business Gang Exposed By Ducky Bhai and Irshad Bhatti, How innocent kids got trapped by this Bloody Blasphemy Business Gang 🔥🔥🔥🙌
14
93
4
438
65,284
Pakistani Netflix shows are proving one thing: you don’t need a massive budget to make great content—you need a strong story and powerful acting. 🎬 Pakistani actors, storytelling, and emotional depth are now reaching audiences around the world. 🇵🇰 But the real question is: Can Pakistani shows give Indian OTT content a serious run for its money? 👀
29
73
4
726
70,156
فيصل آباد ميں ريڈ کے دوران ايک اور جعلی مصالحے بنانے والی فيکٹری گئ،ملک کا اعتراف کہ رنگ والی کشميری چائے، شان اور نيشنل کے مصالحہ جات بڑی مقدار ميں بناتا ہے اور گردو نواح کے ديہاتوں اور شہری آبادی ميں بيچتا ہے۔بين شدہ اجزا اور جعلی تاريخوں والے سٹکر برآمد۔پيکنگ والا پلانٹ تلف،ايف آئ آر درج،مالک گرفتار پنجاب کے ہر محلے،گلی کوچے ميں خوراک ميں ملاوٹ اور جعلسازی کرنے والوں آہنی طريقے سے نمٹا جائے گا کسی کو رعايت نہيں ملے گی۔وزيراعلی مريم نواز شريف کے واضح ہدايت
49
345
18
887
30,979
Dr Sufi retweeted
مصدق ملک کے علاوہ کلچرل محاذ پر اصل کام تو کانسٹیبل شاہد کر رہے ہیں (غالباً یہی نام ہے ان کا). ان کو قومی سطح پر پذیرائی ملنی چاہئیے۔۔
8
125
2
411
9,325
بھارتیوں کا ساڑا دیکھ کر پاکستان کو سیرئیسلی سوچنا چاہئیے کہ انٹرنیشنل ڈائریکٹرز/پروڈیوسرز سے رابطہ کر کے آپرشین بنیان المرصوص پر ایک ڈاکیومینٹری بنائے اور نیٹفلکس پر ہی ریلیز کرے۔ رافیل گرانا اور انکا غرور خاک میں ملانا چھوٹی بات نہیں تھی!!!
16
34
10
135
9,000
This is why God made man the master of animals. 😲
58
341
9
5,370
909,673