Dr Sufi retweeted
غربت کے باوجود خودداری ایک قیمتی وصف ہے۔
سید عمران شفقت نے بہت دفعہ کہا کہ دکان مانگ لیں/مکان مانگ لیں لیکن غریب مریض کے منہ سے کچھ نہیں نکلا۔
ایسے سفید پوش لوگوں کی زندگی سب سے مشکل ہوتی ہے اور ان کے لیے حکومت کو ضرور کچھ نا کچھ کرنا چاہیے۔
Dr Sufi retweeted
اور ناظرین یہی ہے وہ بنیادی فرق جس نے پنجاب کو تختہ مشق بنایا ہے اور تمام سیاسی جماعتیں اس وقت پنجاب کے خلاف محاذ آرائی میں مصروف ہیں کیونکہ مریم نواز کی پنجاب میں کارکردگی ہضم نہیں ہورہی
مریم تینوں رب دیاں رکھاں
Dr Sufi retweeted
موت کا خوف بڑا خوف ہے لیکن جواد
جو مجھے اُسکی توجہ میں کمی سے آیا
#جوادشیخ – at Coatbridge, Scotland
Dr Sufi retweeted
حقائق کو مسخ نا کیجئے،مولانا کی گرفتاری نہیں ھونی چاھئے،اور معاملات بات چیت سے حل ھونے چاھئے،لیکن یہ کہنا کہ حکومت میں مسلم لیگ نواز مولانا کے مرہون منت ھے تو یہ درست نہیں،خان صاحب معیشت کا بیڑا غرق کرچکے تھے اگلا بجٹ بھی نا دیا جاتا ،ملک ڈیفالٹ کی نہج پر تھا اس لئے خان صاحب کو رخصت کیا گیا،نا کہ مولانا کے دو دھرنوں کی وجہ سے ،میں دونوں دھرنوں کا حصہ تھا اور دھرنوں کے بعد اسلام آباد سے رخصت ھوا تھا نا حکومت گری تھی نا حکومت ہلی تھی۔مولانا کے دونوں دھرنوں میں مسلم لیگ نواز کی آعلی قیادت حصہ نہیں بنی تھی۔اپنی اپنی جماعتوں اور رھنماوں کی جم کر تقلید کیجئے لیکن حقائق کو مسخ نا کیجئے۔
Dr Sufi retweeted
جو سفر ہم نے پونے تین سال قبل ایک کٹھن امتحان سمجھ کر شروع کیا تھا، آج ملتان اسٹیڈیم میں ایک ناقابلِ فراموش منظر بن گیا، جہاں جنوبی پنجاب سے 25 سے 26 ہزار مستفید خاندانوں کی آمد کے باعث جگہ کم پڑ گئی۔ لاکھوں اور خاندان تقریب میں شامل نہیں ہو سکے کیونکہ کوئی جگہ اتنی بڑی تھی ہی نہیں!
ان خاندانوں کے ہاتھوں میں اپنے نئے گھروں کی تصاویر اور چہروں پر تشکر کی مسکراہٹیں دیکھ کر دل ربِ کریم کے حضور شکر سے بھر گیا۔ یہ محض گھروں کی تصاویر نہیں تھیں بلکہ برسوں کی محرومی، بے یقینی اور انتظار کے بعد پورے ہونے والے خوابوں کی علامت تھیں۔
میں نے ان خاندانوں کی تکلیف کو قریب سے محسوس کیا ہے جن کی زندگی بھر کی جمع پونجی ہر ماہ کرائے کی نذر ہو جاتی تھی اور جن کے سروں پر ہر وقت بے دخلی کا خوف منڈلاتا رہتا تھا۔ آج جب ہماری مائیں، بہنیں، بزرگ اور بچے اپنے ذاتی گھروں میں سکون اور تحفظ کے ساتھ زندگی کا نیا سفر شروع کر رہے ہیں تو اس سے بڑھ کر اطمینان اور خوشی میرے لیے کچھ نہیں۔
اپنا گھر محض چار دیواری نہیں، یہ عزتِ نفس، تحفظ اور سکون کا نام ہے۔
ان شاء اللہ، یہ کارواں رکے گا نہیں۔ ہمارا عزم ہے کہ پنجاب کے ہر بے گھر خاندان کو اپنی چھت اور اپنے آنگن کی خوشی نصیب ہونے تک یہ سفر جاری رہے گا!
Dr Sufi retweeted
بلاسفیمی بزنس گینگ،راؤعبدالرحیم کا مبینہ نیٹ ورک اور اسکی رکھی ہوئی دو نمبرخواتین کےجال نے400سےزائد نوجوانوں کی زندگیاں تباہ کردیں۔حکومت اورادارےفوری حرکت میں آئیں،اس مکروہ گینگ کے تمام ملوث کرداروں کو قانون کے کٹہرے میں لائیں اور عبرت ناک سزا دلوائیں
#StopBlasphemyBusinessGang
Dr Sufi retweeted
Haey ❤️ @MaryamNSharif if possible 👇🏼
اسلام علیکم محترم @MaryamNSharif صاحبہ ہمارے یتیم خانے کے بچے آپ س ملنا چاہتے ہیں پلیز آپ ہمارے ایونٹ میں لازمی آئیں شکریہ
0305-55-33-999
@MaryamNSharif @MNS_Updates @ZahraBilal099 @mahwishzafar7 @ZeshanMalick @PMLNGhizerGB @pmln_org













