Study Onward retweeted
مجھے ایم کیو ایم سے لاکھ اختلافات ہیں
لیکن اس وقت پیپلز پارٹی اردو سپیکنگ
مہاجروں کے ساتھ ظلم کر رہی ہے کراچی
کے بچوں کو جان بوجھ کر فیل کر کرنا پیپلز پارٹی کی انتہائی گھٹیا سوچ کی اکاسی کرتی ہے مہاجروں کو انکے حقوق دئیے جائیں
شائد میں اکیلا کراچی شہر کے اس پلیٹ فارم پر لکھتا ہوں اور بہت کم لوگ ساتھ دیتے ہیں۔
کراچی شہر کی تباہی کی ذمہ دار صرف اور صرف پیپلز پارٹی ہے جس کے پاس یہ شہر اور صوبہ 2008 سے ہے۔ ہم کسی اور پارٹی کو قصور وار نہیں ٹھہرا سکتے۔ میری کراچی کے تمام شہریوں سے گزارش ہے کہ اس ناسور پیپلز پارٹی سے جان چھڑانے کے لئے کم از کم اس پلیٹ فارم پر ایک دوسرے کا ساتھ دیجئے اور روزانہ کی بنیاد پر ان کے خلاف ٹرینڈ چلائیں اور ان کو ذلیل کرتے رہیں۔ جس نمونے انداز سے 33% کا مئیر اس شہر کو چلا رہا ہے اس طرح دنیا میں کوئی نہیں کرتا۔
رشوت کرپشن عروج پر پہنچ چکی ہے۔ تعلیمی نظام برباد کر دیا ہے انہوں نے۔ شہر کے بچے رل رہے ہیں ایڈمیشن کے لئے۔ باہر شہروں سے دوسرے بچے آکے ہمارا حق مار رہے ہیں۔ اور یہ سب خباثت پیپلز پارٹی کی مچائ ہوئ ہے۔
خدا کے لئے ایک دوسرے کا ساتھ دیں، ان کو ہر موقع پر ذلیل کریں، ان سے سخت سوالات کریں۔کبھی نا کبھی تو غیرت آئے گی ان کو۔
Study Onward retweeted
ایک سوال میرے ذہین میں آ رہا ہے
سوال یہ ہے اگر لوٹ مار اور چوری کے پیسہ سے مسجد مدرسہ یا یونیورسٹی بنائی جائے تو کیا یہ عمل شرعیہ اور قانون کی نظر میں درست ہوگا؟
جواب دیکر رہنمائی فرمائیں
Study Onward retweeted
شہر کراچی میں بچوں کے اغواء کی نئی سیریز
، یہ بچہ جس کی عمر بمشکل تین سے چار سال کے قریب ہے۔جو اپنا نام بھی نہیں بتا سکتا۔اور اغوا کار اسے کراچی سے اٹھا کر لے جا رہے تھے۔اور ملتان وہاڑی چوک پہنچ کر مشکوک حرکات کی وجہ سے عوام کے ہتھے چڑھ گئے۔اور درگت بنانے پر پتہ چلا کہ یہ کراچی سے اسے اغوا کر کے لے جا رہے تھے۔
اگر کوئی اس بچے کو جانتا ہے تو یہ بچہ اب ملتان سیتل ماڑی تھانہ میں موجود ہے
Study Onward retweeted
Stand Up For The Champion.... Stand Up...👏✌️♥️🎶🎶🎶
Justice Qazi Faez Isa .. Bench Master at Middle Temple. Pride of Pakistan ♥️✌️
Study Onward retweeted
کاکروچوں کو کبھی بھی اس بات پر قائل نہیں کیا جاسکتا کہ گٹر ایک بدبو دار جگہ ہے..
چینی کہاوت۔۔
Study Onward retweeted
کہاں مر گئے لاہور کے غیرتمند سٹوڈنٹس
آخ تھو
ڈولفن ایان نے اپنے آخری پیغام میں پولیس اور اداروں کو مخاطب کرتے ہوئے آنسو بھری آواز میں کہا: "آج تک تو ہمیں تحفظ نہ ملا، لیکن خدارا ہماری عزتوں کو تو بچائیں۔بہت ہی دلخراش💔
Dolphin Ayan latest message is heartbreaking: where is Law, protection, justice?
#JusticeForDolphinAyan
Study Onward retweeted
#PakistanLoveQaziFaezIsa
جسٹس قاضی فائز عیسی صاحب، آپ کو آج بھی چیف جسٹس پاکستان ہی لکھنے کو دل ❤️ کرتا ہے۔
آپ کی وجہ پاکستان کو دنیا بھر عزت اور احترام کی نگاہ سے دیکھا گیا اور اللہ رب العالمین نے دنیا میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کا موقع بھی آپ کو ہی دیا۔
آپ جیسا دلیر، ایماندار، آئین و قانون پسند، جمہوریت پسند، باکردار اور ایماندار جج اور چیف جسٹس نہ کبھی ماضی میں آیا، نہ شاید مستقبل میں آ سکے۔ – at Lahore, Pakistan
Study Onward retweeted
اظہر مشوانی جیسے ڈیجیٹل غنڈے نے لندن میں جو ہنگامہ برپا کیا، کیا اس کے بعد بھی حکومت مزید شواہد کا انتظار کر رہی ہے؟ اگر اب بھی کارروائی نہ ہوئی تو یہ سمجھا جائے گا کہ حکومت ان عناصر کے آگے بے بس ہے یا انہیں کھلی چھوٹ دے رکھی ہے۔ آخر کب تک قوم کو ان فتنے بازوں کے ہاتھوں تماشا بننے دیا جائے گا؟ یہ وقت فیصلہ کن اقدام کا ہے، ورنہ تاریخ اس خاموشی کو بزدلی کے نام سے یاد رکھے گی۔
👇👇
Study Onward retweeted
درویش انسان ہے ساری زندگی پروٹوکول نہیں لیا کل سب سے بڑے عہدے سے ریٹائر ہوا اکانامی کلاس میں سفر کر رہا ہے آج ایک بڑی یونیورسٹی میں بینچر مقرر کر دیا گیا
خاندانی آدمی ملکوں کے نام روشن کرتے ہیں قاضی صاحب رب راکھا
Study Onward retweeted
آئین کا پاسدار
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
#سلام_قاضی_فائز_عیسیٰ
Study Onward retweeted
آج سے پہلے جب بھی سپریم کورٹ کا چیف جسٹس ریٹائر ہوتا تھا تو لوگ خوشیاں مناتے تھے لیکن قاضی فائز عیسیٰ صاحب تاریخ میں وہ پہلے جج ہیں جنکے جانے پر ہر آنکھ شک بار ہے
Study Onward retweeted
آئین پسند جج
تاریخ ساز فیصلے
#سلام_قاضی_فائز_عیسیٰ
Study Onward retweeted
جسٹس منصور علی شاہ کے خط پر ایک جملہ سو فیصد صاد آتاہے
Good leaders/persons will always show magnanimity in victory and grace in defeat
افسوس جسٹس منصور علی شاہ اپنی شکست پر grace نہیں دکھا سکے۔ اپنا چھوٹا پن ظاہر کردیا۔
Study Onward retweeted
قاضی فائز عیسیٰ کو قوم کا سلام
#سلام_قاضی_فائز_عیسیٰ
Study Onward retweeted
#قاضی_آپکا_شکریہ
ایک راہبر ۔ ایک رول ماڈل
Study Onward retweeted
الوداع قاضی فائز عیسیٰ
آج پاکستان کی تاریخ کے بہترین ججز میں سے ایک بہترین جج ریٹائر ہورہے ہیں۔ تاریخ میں یاد رکھا جائے گا کہ جب بہت سارے جج سوشل میڈیا پراپیگنڈا سے انفلوئنس ہوکر نظریہ ضرورت اور قانون کی بجائے لوگوں کی پسند و ناپسند کیمطابق فیصلے دے رہے تھے اس وقت بھی قاضی فائز عیسیٰ نے آئین و قانون کو ہی مقدم رکھا۔تاریخ چند لوگوں کے پراپیگنڈا نہیں بلکہ حقائق کیمطابق لکھی جاتی ہے اور حقائق ثابت کریں گے کہ قاضی فائز عیسیٰ کا نام سنہرے حروف میں لکھے جانے کے قابل ہے۔
Study Onward retweeted
ججز کی بیگمات میں ایسا کیا کمال ہے شوہر جس منصب پہ بیٹھنے کا حلف لیتے اس سے روگردانی کر جاتے ہیں؟
افسوس کہ خواتین کی مخصوص نشتوں پہ آئین کو مسخ کرکے جسٹس منصور نے اپنی بیگم سے کہا تمہارے لیڈر کا کام کر دیا ہے۔
افسوس کہ میں جسٹس منصور کو باوقار بااصول ، قابل آئین کا وفادار سمجھتی تھی۔ انکا اصول ایک بیگم کی خواہش کے آگے ڈھیر
جسٹس منصور نے بیگم کا 1990کے کرش میں آئین ہی کرش کر ڈالا
Study Onward retweeted
جو بدنسل ، بدبخت، بد طینیت، بدذات اور نطفہ ء حرام یہ اکاؤنٹ چلا رہا ہے خدا اسکی قبر کو اپنے عذاب سے بھر دے۔ آمین
Study Onward retweeted
امریکہ میں چیف جسٹس کون لگاتا ہے?
امریکی صدر
برطانیہ میں?
وزیر اعظم
انڈیا میں?
انڈیا کا صدر
آسٹریلیا میں?
گورنر جنرل
جرمنی میں?
جرمن صدر
پاکستانی عدلیہ 139 نمبر پر کیوں ہے?🤔
چیف جسٹس لگاتی ہے سالی ساسو ماں😏
کورٹ رپورٹر
@Matiullahjan919
کیساتھ کیمرا مین @AsadAToor





























