Study Onward (@StudyOnward) header
Study Onward (@StudyOnward) profile picture

Discover the Best Universities & Colleges Worldwide - Study Abroad guides, Scholarships, Study Visa, Admissions cost, and Cheap Courses details.

Joined September 2021
Photo by Study Onward (@StudyOnward)Photo by Study Onward (@StudyOnward)Photo by Study Onward (@StudyOnward)Photo by Study Onward (@StudyOnward)Photo by Study Onward (@StudyOnward)Photo by Study Onward (@StudyOnward)Photo by Study Onward (@StudyOnward)Photo by Study Onward (@StudyOnward)
Blessings
7
مجھے ایم کیو ایم سے لاکھ اختلافات ہیں لیکن اس وقت پیپلز پارٹی اردو سپیکنگ مہاجروں کے ساتھ ظلم کر رہی ہے کراچی کے بچوں کو جان بوجھ کر فیل کر کرنا پیپلز پارٹی کی انتہائی گھٹیا سوچ کی اکاسی کرتی ہے مہاجروں کو انکے حقوق دئیے جائیں
شائد میں اکیلا کراچی شہر کے اس پلیٹ فارم پر لکھتا ہوں اور بہت کم لوگ ساتھ دیتے ہیں۔ کراچی شہر کی تباہی کی ذمہ دار صرف اور صرف پیپلز پارٹی ہے جس کے پاس یہ شہر اور صوبہ 2008 سے ہے۔ ہم کسی اور پارٹی کو قصور وار نہیں ٹھہرا سکتے۔ میری کراچی کے تمام شہریوں سے گزارش ہے کہ اس ناسور پیپلز پارٹی سے جان چھڑانے کے لئے کم از کم اس پلیٹ فارم پر ایک دوسرے کا ساتھ دیجئے اور روزانہ کی بنیاد پر ان کے خلاف ٹرینڈ چلائیں اور ان کو ذلیل کرتے رہیں۔ جس نمونے انداز سے 33% کا مئیر اس شہر کو چلا رہا ہے اس طرح دنیا میں کوئی نہیں کرتا۔ رشوت کرپشن عروج پر پہنچ چکی ہے۔ تعلیمی نظام برباد کر دیا ہے انہوں نے۔ شہر کے بچے رل رہے ہیں ایڈمیشن کے لئے۔ باہر شہروں سے دوسرے بچے آکے ہمارا حق مار رہے ہیں۔ اور یہ سب خباثت پیپلز پارٹی کی مچائ ہوئ ہے۔ خدا کے لئے ایک دوسرے کا ساتھ دیں، ان کو ہر موقع پر ذلیل کریں، ان سے سخت سوالات کریں۔کبھی نا کبھی تو غیرت آئے گی ان کو۔
6
34
5
86
1,789
ایک سوال میرے ذہین میں آ رہا ہے سوال یہ ہے اگر لوٹ مار اور چوری کے پیسہ سے مسجد مدرسہ یا یونیورسٹی بنائی جائے تو کیا یہ عمل شرعیہ اور قانون کی نظر میں درست ہوگا؟ جواب دیکر رہنمائی فرمائیں
95
95
21
465
15,797
شہر کراچی میں بچوں کے اغواء کی نئی سیریز ، یہ بچہ جس کی عمر بمشکل تین سے چار سال کے قریب ہے۔جو اپنا نام بھی نہیں بتا سکتا۔اور اغوا کار اسے کراچی سے اٹھا کر لے جا رہے تھے۔اور ملتان وہاڑی چوک پہنچ کر مشکوک حرکات کی وجہ سے عوام کے ہتھے چڑھ گئے۔اور درگت بنانے پر پتہ چلا کہ یہ کراچی سے اسے اغوا کر کے لے جا رہے تھے۔ اگر کوئی اس بچے کو جانتا ہے تو یہ بچہ اب ملتان سیتل ماڑی تھانہ میں موجود ہے
9
168
4
162
10,034
Stand Up For The Champion.... Stand Up...👏✌️♥️🎶🎶🎶 Justice Qazi Faez Isa .. Bench Master at Middle Temple. Pride of Pakistan ♥️✌️
167
1,000
31
3,455
52,526
کاکروچوں کو کبھی بھی اس بات پر قائل نہیں کیا جاسکتا کہ گٹر ایک بدبو دار جگہ ہے.. چینی کہاوت۔۔
74
526
21
2,228
58,430
کہاں مر گئے لاہور کے غیرتمند سٹوڈنٹس آخ تھو
ڈولفن ایان نے اپنے آخری پیغام میں پولیس اور اداروں کو مخاطب کرتے ہوئے آنسو بھری آواز میں کہا: "آج تک تو ہمیں تحفظ نہ ملا، لیکن خدارا ہماری عزتوں کو تو بچائیں۔بہت ہی دلخراش💔 Dolphin Ayan latest message is heartbreaking: where is Law, protection, justice? #JusticeForDolphinAyan
45
446
9
1,256
25,430
#PakistanLoveQaziFaezIsa جسٹس قاضی فائز عیسی صاحب، آپ کو آج بھی چیف جسٹس پاکستان ہی لکھنے کو دل ❤️ کرتا ہے۔ آپ کی وجہ پاکستان کو دنیا بھر عزت اور احترام کی نگاہ سے دیکھا گیا اور اللہ رب العالمین نے دنیا میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کا موقع بھی آپ کو ہی دیا۔ آپ جیسا دلیر، ایماندار، آئین و قانون پسند، جمہوریت پسند، باکردار اور ایماندار جج اور چیف جسٹس نہ کبھی ماضی میں آیا، نہ شاید مستقبل میں آ سکے۔ – at Lahore, Pakistan
251
943
30
3,269
59,862
اظہر مشوانی جیسے ڈیجیٹل غنڈے نے لندن میں جو ہنگامہ برپا کیا، کیا اس کے بعد بھی حکومت مزید شواہد کا انتظار کر رہی ہے؟ اگر اب بھی کارروائی نہ ہوئی تو یہ سمجھا جائے گا کہ حکومت ان عناصر کے آگے بے بس ہے یا انہیں کھلی چھوٹ دے رکھی ہے۔ آخر کب تک قوم کو ان فتنے بازوں کے ہاتھوں تماشا بننے دیا جائے گا؟ یہ وقت فیصلہ کن اقدام کا ہے، ورنہ تاریخ اس خاموشی کو بزدلی کے نام سے یاد رکھے گی۔ 👇👇
583
1,370
104
3,214
243,066
Study Onward retweeted
درویش انسان ہے ساری زندگی پروٹوکول نہیں لیا کل سب سے بڑے عہدے سے ریٹائر ہوا اکانامی کلاس میں سفر کر رہا ہے آج ایک بڑی یونیورسٹی میں بینچر مقرر کر دیا گیا خاندانی آدمی ملکوں کے نام روشن کرتے ہیں قاضی صاحب رب راکھا
148
1,247
27
4,721
141,269
آئین کا پاسدار چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ #سلام_قاضی_فائز_عیسیٰ
8
56
102
985
Study Onward retweeted
آج سے پہلے جب بھی سپریم کورٹ کا چیف جسٹس ریٹائر ہوتا تھا تو لوگ خوشیاں مناتے تھے لیکن قاضی فائز عیسیٰ صاحب تاریخ میں وہ پہلے جج ہیں جنکے جانے پر ہر آنکھ شک بار ہے
198
229
27
1,185
24,919
خدا کی قسم جن لوگوں نے بھی اس عظیم منصف پر تہمتیں لگائیں ہم اور اپ سب بہت جلد انہیں رسوا ہوتے ہوئے دیکھیں الوداع قاضی فائز عیسی
ایک عہد منصف جو تمام ہوا۔۔ احباب سے گزارش ہے کہ اس ٹرینڈ میں شرکت کر کے قومی ہیرو کو خراج تحسین پیش کریں #سلام_قاضی_فائز_عیسیٰ
6
Study Onward retweeted
آئین پسند جج تاریخ ساز فیصلے #سلام_قاضی_فائز_عیسیٰ
4
67
2
115
2,286
Study Onward retweeted
جسٹس منصور علی شاہ کے خط پر ایک جملہ سو فیصد صاد آتاہے Good leaders/persons will always show magnanimity in victory and grace in defeat افسوس جسٹس منصور علی شاہ اپنی شکست پر grace نہیں دکھا سکے۔ اپنا چھوٹا پن ظاہر کردیا۔
133
650
26
2,200
52,606
Study Onward retweeted
قاضی فائز عیسیٰ کو قوم کا سلام #سلام_قاضی_فائز_عیسیٰ
7
134
5
273
4,228
قاضی فائض عیسی پر اللہ کی رحمت کا سایہ ہو وہ ایک بہترین انسان ہیں جو شاندار منصف رہے youtu.be/fXJAkG_t5xA?si=oNXY…
شاہ کا خط اور کچھ نہیں بس گلتی سڑتی عدالتی لاش سے اٹھتا ہوا بدبو کا بھبھکا ہے
2
Study Onward retweeted
#قاضی_آپکا_شکریہ ایک راہبر ۔ ایک رول ماڈل
42
191
9
564
10,425
الوداع قاضی فائض عیسی الوداع انصاف اور حق کا بول بالا کرنے والے منصف اپ کو اپ کی خدمت کو سلام ہے #قاضی_آپکا_شکریہ
9