Sᴀɴɪᴀ🇵🇰 (@Snia_1) header
Sᴀɴɪᴀ🇵🇰 (@Snia_1) profile picture

سِگریــٹ پہَ لِکـھی کِـینسَـر کِی وَارنـنـگ ہُوںٌ میں اَگـنُور کیجئے 🫥🫨

کٹھن راستوں میں 🫨
Joined June 2022
Photo by Sᴀɴɪᴀ🇵🇰 (@Snia_1)Photo by Sᴀɴɪᴀ🇵🇰 (@Snia_1)Photo by Sᴀɴɪᴀ🇵🇰 (@Snia_1)Photo by Sᴀɴɪᴀ🇵🇰 (@Snia_1)Photo by Sᴀɴɪᴀ🇵🇰 (@Snia_1)Photo by Sᴀɴɪᴀ🇵🇰 (@Snia_1)Photo by Sᴀɴɪᴀ🇵🇰 (@Snia_1)Photo by Sᴀɴɪᴀ🇵🇰 (@Snia_1)Photo by Sᴀɴɪᴀ🇵🇰 (@Snia_1)
میاں صاحب آپ کا فیصلہ سر آنکھوں پر 💔 لیکن یہ فیصلہ تسلیم کرنا اتنا آسان نہیں 😭 آپ سے عشق ہے جو تاحیات رہے گا 🖤 آپ کی کمی کا ازالہ تو ممکن ہی نہیں 💔😭 ترے پلٹنے کے منتظر لوگ زندگی بھر شجر کی صورت جہاں کھڑےہیں کھڑے رہیں گے 💔😭 #صرف_نوازشریف
9
24
1
66
2,445
Sᴀɴɪᴀ🇵🇰 retweeted
9
15
313
Sᴀɴɪᴀ🇵🇰 retweeted
استغفراللہ! ایک بھائی نے اپنی ہی بہن کو بے دردی سے ق*تل کر دیا۔ اتنی ظلم و وحشت دیکھ کر دل و دماغ دونوں کانپ اٹھتے ہیں۔ اللہ انصاف فرمائے۔
40
91
3
1,025
484,647
Sᴀɴɪᴀ🇵🇰 retweeted
4
22
51
846
Sᴀɴɪᴀ🇵🇰 retweeted
مسٹر پتلو محمد انصر جٹ کے معاملے کا فوری نوٹس لیا جائے۔ عدالتی ضمانت اور شہری حقوق کا احترام یقینی بنایا جائے! #justiceformrpattlo #westandwithmrpattlo
12
18
306
Sᴀɴɪᴀ🇵🇰 retweeted
3
50
89
1,352
Sᴀɴɪᴀ🇵🇰 retweeted
#justiceForMrPattlo ہم آرمی چیف اور وزیراعظم پاکستان اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ سے گزارش کرتے ہیں ۔کہ مسٹر پتلو کے ساتھ انصاف کیا جائے۔ اس نے جان بوجھ کر ایسا نہیں کیا۔ اس نےغریب عوام کی خدمت کرنی چاہی تھی ۔ پر یہ نیکی اس کو مہنگی پڑ گئی۔ @OfficialDGISPR @MaryamNSharif
2
54
85
717
Sᴀɴɪᴀ🇵🇰 retweeted
معروف ٹک ٹاکر مسٹر پٹلو سیالکوٹ میں دوبارہ گرفتار معروف پاکستانی ٹک ٹاکر مسٹر پٹلو کو مبینہ طور پر سیالکوٹ میں پولیس نے ایک بار پھر گرفتار کر لیا۔ ان کی گرفتاری کی اطلاع پر ٹک ٹاکر ندیم نانی والا نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ مسٹر پٹلو کو فوری طور پر عدالت میں پیش کیا جائے۔ ندیم نانی والا کا کہنا ہے کہ قانون اپنا راستہ اختیار کرے، تاہم ہر شہری کو قانونی کارروائی اور شفاف سماعت کا حق ملنا چاہیے۔ #24newshd #mrpatlo #entertainment #nadeemnaniwala
17
31
2
166
22,103
Sᴀɴɪᴀ🇵🇰 retweeted
Ansar always stood for Pakistan and the government of Pakistan. This injustice should stop now. We humbly request CM Maryam Nawaz Sharif to kindly look into this matter. #westandwithmrpattlo #justiceformrpattlo #MaryamNawaz @MaryamNSharif
13
19
225
Sᴀɴɪᴀ🇵🇰 retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ سے اپیل ہے کہ مسٹر پتلو اور محمد کاشف جٹ کی گرفتاری کا فوری نوٹس لیں۔ قانون کی بالادستی اور انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے! @MaryamNSharif @PunjabPoliceCPO #justiceformrpattlo #westandwithmrpattlo
7
89
167
1,681
Sᴀɴɪᴀ🇵🇰 retweeted
مسٹر پتلو محمد انصر جٹ کے معاملے کا فوری نوٹس لیا جائے۔ عدالتی ضمانت اور شہری حقوق کا احترام یقینی بنایا جائے! @MaryamNSharif @PunjabPolicePK @DPO_Sialkot #JusticeForMrPatlu #WeStandWithMrPatlu @AQIBNAWAZmlkw @kingof_heart02 @cricketking101 @DRSHUGLISM
13
16
174
Sᴀɴɪᴀ🇵🇰 retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ سے اپیل ہے کہ مسٹر پتلو اور محمد کاشف جٹ کی گرفتاری کا فوری نوٹس لیں۔ قانون کی بالادستی اور انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے! @MaryamNSharif @PunjabPolicePK #justiceformrpattlo #westandwithmrpattlo
15
134
3
301
6,890
Sᴀɴɪᴀ🇵🇰 retweeted
میرے کلائنٹ کے خلاف ایک narrative build کیا جا رہا ہے ان کے پاس ایونٹ کا این او سی تھا۔ ہمیں عدالتوں پر مکمل اعتماد ہے۔ وکیل قاسم عباسی #teammrpattlo #justiceformrpattlo #westandwithmrpattlo
4
76
2
222
3,393
Sᴀɴɪᴀ🇵🇰 retweeted
اطلاعات تھیں کے انکو خطرہ ہے سی سی ڈی کے جعلی انکاونٹر کا ، مسٹر پتلو کے وکیل بیرسٹر قاسم نواز عباسی کی میڈیا سے گفتگو
8
108
2
923
31,489
Sᴀɴɪᴀ🇵🇰 retweeted
میں پہلی پیش ہو جاتا لیکن میری ڈسک ہل گئی تھی اس لئیے پیش نہیں ہو سکا ، واقعے سے ایک دن پہلے کرکٹ کھیلتے ہوئے ڈسک ہل گئی تھی ، مسٹر پتلو
34
84
6
608
66,138
Sᴀɴɪᴀ🇵🇰 retweeted
اس شخص نے ویوز اور پیسے کے لیے اپنے پاکستان کو بدنام نہیں کیا بلکہ بولا فالورز جاتے ہیں جائیں ویوز جاتے ہیں جائیں اپنی فوج کو پاکستان کا نعرہ لگاتا رہوں گا یہ ہیرو پاکستان ہے
2
80
1
224
3,639
Sᴀɴɪᴀ🇵🇰 retweeted
اس بات میں کوئی شک نہیں کہ جس وقت یوتھیوں،مودیوں،راولا کوٹ کے فسادیوں کا پروپیگنڈہ عروج پر تھا کچھ عرصہ قبل ،پتلو نے ان سب کی منجھی بیچ چوک میں رکھ کے ٹھوکی تھی
54
210
16
675
11,292
Sᴀɴɪᴀ🇵🇰 retweeted
5
97
1
233
2,970
Sᴀɴɪᴀ🇵🇰 retweeted
مسٹر پتلو کے خلاف جھوٹا اور من گھڑت مقدمہ ختم کیا جاے @MaryamNSharif
102
296
12
1,099
31,009
Sᴀɴɪᴀ🇵🇰 retweeted
مسٹر پتلو سے غلطی ہوئی ہے مگر اس کی نیت نہیں تھی کہ ایسا کوئی حادثہ ہو لہذا اس پر اب مسٹر پتلو کو چاہیے کہ وہ بچے جو جان سے گئے ان کے ماں باپ کا بچہ بنیں ان کے اخراجات اور ضروریات کو پورا کریں مسٹر پتلو کو خود کو چوٹیں لگی ہیں وہ قطعی ایسا کچھ نہیں چاہتا تھا اُس نے محفل سماع کی اجازت لی تھی مگر اسے نہیں معلوم تھا اتنا جلدی اور اتنے لوگ آ جائیں گے
106
273
27
846
38,020