Pinned Tweet
استغفراللہ!
ایک بھائی نے اپنی ہی بہن کو بے دردی سے ق*تل کر دیا۔ اتنی ظلم و وحشت دیکھ کر دل و دماغ دونوں کانپ اٹھتے ہیں۔ اللہ انصاف فرمائے۔
جس باپ نے کبھی اپنے بیٹے کی انگلی تھام کر اسے چلنا سکھایا تھا، آج وہی باپ اپنے جوان بیٹے کا تابوت کندھوں پر اٹھائے کھڑا ہے۔ آنکھیں اشک بار ہیں، دل غم سے چور ہے، مگر لبوں پر شکوہ نہیں، فخر ہے۔سلام ہے ان عظیم والدین کو جن کے بیٹے وطن پر قربان ہو جاتے ہیں۔
17
اسلام عورتوں کو عزت اور تحفظ دیتا ہے، پھر افغان خواتین پر اتنی پابندیاں اور ظلم کیوں؟
مذہب کے نام پر عورتوں کے بنیادی حقوق چھیننا بالکل ناقابلِ قبول ہے۔ افغان بہنوں کو عزت، تعلیم، آزادی اور محفوظ مستقبل چاہیے۔
A child was found abandoned inside a storm drain along the road in the village of Tlayara, under circumstances whose details have not yet been established.
3
184
A woman heard her young child struggling to breathe in his sleep. When she checked his nose, she found something inside, and when she tried to remove it......
1
127
اگر پیپلز پارٹی کو سندھ کی ترقی سے واقعی دلچسپی ہوتی تو دہائیوں کی حکمرانی میں عوام کی حالت بدل چکی ہوتی۔ اب جب نئے صوبوں کی بات آئی ہے تو اپنی اجارہ داری بچانے کی فکر ستانے لگی ہے۔
2
164
سیاسی بحرانوں کو مذاکرات اور سودے بازی کے ذریعے قابو کرنا زرداری کا پرانا اور آزمایا ہوا طریقہ ہے۔ مگر جب بات سندھ میں پیپلز پارٹی کی اجارہ داری کو چیلنج کرنے والی اصلاحات کی آتی ہے تو یہی سیاسی منطق غائب ہو جاتی ہے۔
2
138
صدر زرداری کی شہباز شریف اور محسن نقوی سے ملاقاتیں محض رسمی نہیں بلکہ مفاہمتی سیاست کا اہم حصہ ہیں۔ نئے صوبوں اور ریفرنڈم جیسے حساس معاملات پر سیاسی اتفاق رائے پیدا کرنے کی یہ کوشش ملک میں استحکام کی طرف ایک مثبت پیش قدمی ہو سکتی ہے۔
1
128
افغانستان میں موجود دہشت گرد تنظیموں اور ان کے سہولت کاروں کو پاکستان کے خلاف سرگرمیاں فوری بند کرنا ہوں گی۔ افغان طالبان حکومت اپنی سرزمین کو پاکستان کے خلاف استعمال روکنے کی ذمہ دار ہے، پاکستان کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔
1
133
پیپلز پارٹی کو نئے صوبوں کی پیش رفت سے اپنے اقتدار اور کرپشن کے راستے بند ہونے کا خطرہ محسوس ہو رہا ہے۔ اسی لیے پوری جماعت اپنے مفادات محفوظ رکھنے کے لیے سیاسی راستے تلاش کر رہی ہے۔
عمران خان نے ہمیشہ مخالفین کے لیے سخت ترین زبان اور اداروں سے تصادم کا راستہ اختیار کیا۔ اب مشکلات میں قانونی و سیاسی ریلیف کی تلاش ان کے سیاسی بیانیے کے تضادات کو واضح کر رہی ہے۔
1
110
نئے صوبوں اور ریفرنڈم کے معاملے پر زرداری صاحب کی مفاہمتی سیاست ایک بار پھر فعال ہو گئی ہے۔ سیاسی رابطوں کے ذریعے کوئٹہ میں درمیانی راستہ تلاش کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔
1
124
A girl checked into a hotel with her boyfriend.
When she stepped back out, the whole place went silent no one could believe what they were seeing...Read more
کوٹ ادو میں منیر ہانس نامی شخص پر الزام ہے کہ اس نے اپنی 10 سالہ سگی بیٹی حسنہ کے ساتھ ڈیڑھ ماہ تک جنسی زیادتی کی اور دھمکیاں دیں۔ بچی نے نانی کو بتایا۔ میڈیکل رپورٹ میں زیادتی کا امکان رد نہیں کیا گیا۔ پولیس نے ابھی تک گرفتاری نہیں کی۔ انصاف کا مطالبہ!
بھارت میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا۔ ایک خاتون کو مردہ قرار دے کر شمشان گھاٹ لے جایا گیا۔ جب اسے بھٹی میں رکھا گیا تو اندر سے چیخوں کی آوازیں آنے لگیں۔
لوگوں نے فوراً دروازہ کھولا، مگر تب تک بہت دیر ہو چکی تھی۔
کچھ گلی کے گنڈوں نے ایک بھارتی لڑکی طالبہ کو اغوا کر کے قید کر رکھا ہے، بیچاری زار و قطار رو رہی ہے۔ ان ریپسٹ درندوں سے یہ امید رکھنا بالکل فضول ہے کہ وہ اسے آسانی سے چھوڑ دیں گے۔
ایسے جانور کبھی رحم نہیں کرتے۔ 🥲
4
222
ترکی کے شہر قونیہ میں ایک خاتون کے گلے میں فندق پھنس جانے سے سانس رک جانے لگی تھی، لیکن ایک پولیس اہلکار نے فوری طور پر ہیملک تکنیک استعمال کر کے اس کی جان بچا لی۔
1
8
205








