hassan (@blowdeh) profile picture
Joined September 2026
کچھ ظلم و ستم سہنے کی عادت بھی ہے ہم کو کچھ یہ ہے کہ دربار میں سنوائی بھی کم ہے #justiceformrpattlo #westandwithmrpattlo
2
44
1
101
1,789
hassan retweeted
Mr pattlo never target any family 💖 #westandwithmrpattlo #justiceForMrPattlo
6
11
42
hassan retweeted
ماشاءاللہ! یہی وجہ ہے کہ ہم مسٹر پٹلو سے محبت کرتے ہیں۔ وہ ہمیشہ عام لوگوں کے ساتھ کھڑے رہتے ہیں اور ان کا دکھ درد اپنا سمجھتے ہیں۔ #westandwithmrpattlo #justiceformrpattlo
1
14
25
175
We want justice for our brother Mr Pattlo❤🤲 #justiceForMrPattlo #westandwithmrpattlo
11
26
400
مسٹر پتلو آپکی ماں کی عظمت کو سلام۔ آپ نے میرا دل جیت لیا مجھے فخر ہے آپ جیسا بھائی میر ے پیچھے کھڑا ہے۔ ڈاکٹر نبیحہ #justiceformrpattlo #westandwithmrpattlo
1
60
138
2,430
-Justice should never depend on who you are or how powerful you are. We ask for no special treatment, only fairness, transparency, and equal rights under the law. 🇵🇰⚖️ #JusticeForMrPattlo #WeStandWithMrPattlo #TeamMrPattlo #Pakistan 🥀
🤖 Made with AI
1
24
1
29
337
hassan retweeted
#justiceForMrPattlo #westandwithmrpattl خدارا! ظلم کی انتہا نہ کریں۔ اس شخص کی کمر میں چوٹ آئی ہے، وہ بھاگا نہیں ہے۔ اس نے اپنے اداروں پر یقین اور اعتماد کرتے ہوئے ہر مشکل کا سامنا کیا ہے۔ لیکن کم از کم آپ لوگوں کو اسے بنیادی طبی سہولیات تو فراہم کرنی چاہئیں۔ کیا آپ کے اندر سے انسانیت بالکل ختم ہو چکی ہے؟ اختلافات اپنی جگہ، لیکن کسی انسان کی صحت اور زندگی کو نظرانداز کرنا کہاں کا انصاف ہے؟ خدارا، انسانیت کا مظاہرہ کریں اور اسے فوری طبی سہولیات فراہم کریں
17
36
357
مشکل وقت دُنیا کا ایسا جادوگر ہے، جو ایک پل میں آپ کی محبت کے دعوے داروں کر بے نقاب کر دیتا ہے۔ #justiceForMrPattlo #westandwithmrpattlo
3
31
1
59
943
Why does our police have no ethics? First, they circulated his pictures from jail on social media, and now they’re parading him around in an armoured vehicle as if he’s a terrorist. The man has a slipped disc! #justiceForMrPattlo #standwithmrpattlo #justiceformrpattlo
2
9
16
219
We request @MaryamNSharif CM Punjab, Madam Maryam Nawaz Sharif, to ensure he receives proper medical treatment or is shifted to a hospital immediately. God forbid his condition worsens, who will be held responsible?
18
السلام علیکم! محمد انصر جٹ اور ان کے بھائی کو ایک مبینہ جعلی، جھوٹے اور بے بنیاد مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ہمارا مؤقف ہے کہ اس گرفتاری کی اصل وجہ چند لوگوں کی ذاتی انا اور ضد ہے۔ آج میرا پاکستان کے قانون اور ہماری عدلیہ سے ایک سوال ہے:
1
2
2
33
محمد انصر جٹ ایک غریب گھرانے سے اٹھ کر اپنی محنت اور جدوجہد سے اس مقام تک پہنچا ہے۔ آخر اس کا قصور کیا ہے؟ ہم جاننا چاہتے ہیں کہ اس نے ایسا کیا کیا ہے جس کی بنیاد پر اس کے ساتھ یہ سب کچھ کیا جا رہا ہے؟ ہم اپنے ملک کی عدالتوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے جواب چاہتے ہیں
1
7
۔ ہمیں انصاف چاہیے، ہمیں اپنے سوالوں کے جواب چاہییں۔ محمد انصر جٹ اور ان کے بھائی کو انصاف دیا جائے! #justiceForMrPattlo #standwithmrpattlo
10