Never give up, no matter how hard life gets. Pain will eventually subside; nothing remains forever, so keep going. IK

Joined September 2025
Sayara retweeted
ہم ایک ایسے پاکستان کے لیے دعاگو ہیں جہاں عقل و شعور کا بول بالا ہو، قانون کی حکمرانی ہو اور انصاف بغیر کسی دباؤ، مداخلت یا جوڑ توڑ کے فراہم کیا جائے۔ قانون سے بالاتر کوئی نہیں۔ #ImranStillStandsHigh
1
1
17
گورنر جنرل پاکستان محسن نقوی صاحب اور گورنر خیبر پختون خواہ فیصل کریم کنڈی صاحب نے سوموار کو پشاور گورنر ہاوس سے ایک دھواں دار پریس کانفرنس میں دعویٰ کیا کہ کہخیبر پختون خواہ سے پاکستان تحریک انصاف کا خاتمہ کر دیا گیا ہےاور ہمارے اس اقدام پر PTI کی حمائت میں چندلوگ بھی نہیں نکلے کوئی احتجاج نہیں ہوا؛ کہیں جوں تک نہ رینگی اور نہ ہی چڑیا نے پر مارا۔ قطع نظر اس کے کہ چند ہفتہ پہلے لاہور میں گورنر فیصل کریم کندی کی آمد پر ان کے ساتھ ایک بے تکلف بیٹھک ہوئی تو وہاں پر گورنر صاحب سمیتحاضرین میں اتفاق رائے تھا کہ "خیبر پختون خواہ کی بھاری اکثریت عمران خان کے نام کی دیوانی ہے اور مخالفت میں ایک لفظ سننے پر تیار نہیں"۔ میری دونوں صاحبان سے گزارش ہے عمران خان کی مقبولیت کا اٹر زائل کرنے کے لئیے گوری طور پر ایک کام کریزن ، چند دن بعد جمعہ آ رہا ہے۔ اللہ کے فضل سے پشاور میں ہر مسلک کی درجنوں مساجد موجود ہیں جہاں ہر طبقہ ہر عمر کے متفرق لوگ موجود ہوں گے۔ آپ دونوں بھائی اپنی مرضی کی کسی مسجد میں جمعہ پڑھنے جائیں چونکہ اب KPK حکومت بعذریہ آئین اور طاقت دونوں اپ کے رحم و کرم پر ہے اپ پر لازم ہے کہ چلو بھیس بدل کر ہی سہی جمعہ کے مبارک دن نماز میں شامل ہونے کے بعد مسجد میں موجود ہر طبقہ کے عوام سے گھل مل جائیں اور ان سے نعمتیں،رحمتیں، عنایتیں، نوازشیں،دعائیں، نیک تمنائیں سمیٹیں بلکہ نقد وصول کریں۔ اگر دونوں بھائی کے پی کے گلی بازاروں مسجدوں عوامی جگہوں پر جانے کی ہمت نہیں رکھتے اور نہ رکھ سکتے ہیں اور نہ رکھیں گے تو پھر معاملہ عام فہم ہے کہ حکومت اونچی اونچی فصیلوں کے اندر مقید اور مورچوں میں بیٹھ کر اپ اپنے جان مال آبرو کی حفاظت تو کر پائیں گے ریڈ زون میں اپنے اپ کومحفوظ کر لیں گے مگر عوام الناس میں جانا ناممکن اور خطرہ جان رہنا ہے، ساڑھے چار کروڑ عوام پر حق حکمرانی ذرا دور کی کوڑی ، تھوڑا ناممکن کام رہنا ہے کاش دونوں بھائی ہمت کرتے اور اپنی سکیورٹی کے ساتھ ہی سہی کسی بھی بڑی مسجد میں پہلا جمعہ ادا کر تے تو اپ پر عوام کا اعتماد اور عوام پر اپ کا اعتماد بڑھتا، عوام میں گھل مل جاتے خبریں لگتیں پورا ملک مستفید ہوتا اور کراچی تا GBملک جھوم اٹھتا۔ خیبر پختون خواہ کے لئیے مقرر کی گئی نئی نویلی پریوی کونسل(Privy Council) یعنی کہ شاہی مشاورتی کونسل یعنی کہ بادشاہ کی نجی رازدارانہ مجلسِ مشاورت😊کے اہم نمائندے اگر عوامی اجتماعات اور مقامات پر جاتے جیسا کہ سہیل آفریدی چند دن پہلے جلوس لے شہر بہ شہر جا رہا تھا عوام میں گھل مل جاتے توعوام کا اعتماد دوچند آسمان پر ہوتا اور دہشت گرد بھی لرزہ بر اندام رہتے دہشت گرد کے پی سے دور بھاگتے۔
505
12
2,274
115,499
حاصل مطالعہ یعنی اگر وہ پیسوں کا لالچ نہیں تھا ، کسی کی خوشامد بھی مطلوب نہیں تھی ، یہ اس قدر گھٹیا اور گرے ہوئے صحافی بھی نہیں کہ انہیں تیسرے چوتھے درجے کا ٹاوٹ قرار دیا جائے لیکن پھر وہ کیا وجہ تھی کہ مہر بخاری یہ کہتی پھریں کہ عمران خان کے لیے کمرہ تیار ہورہا ہے اور اسی انچ والا ٹی وی لایا جارہا ہے اور اسد طور کو نہایت سنجیدگی سے کہنا پڑا کہ فوج کے پاس عمران خان کی ایک ویڈیو ہے جس میں عمران خان ایک مرد کے ساتھ ،،، استغفار۔ دو وجوہات یا ممکنات ہوسکتی ہیں۔ ایک تو وہی فوج میں اتنے “ کرنل” ہیں کہ چالیس پچاس لوگوں کیساتھ ایک عدد “ کرنل “ پیدا کرنا کوئی مسئلہ نہیں جو نہایت سنجیدگی سے ان کا دوست ، جاننے والا ، یا سورس بن جائے۔ انہیں دو تین درست خبریں دے اور ان سے چوتھی مرضی کی کھچ مروا لے۔ یہ پراپگنڈہ ، ایسے غلط معلومات فیڈ کرنا فوج کا مضمون ہے یہ صدیوں ملٹری اکیڈیمیز میں پڑھایا جاتا ہے اور فوج کو اس میں مہارت حاصل ہے۔ اسی لیے آئے روز ، اپنے پرائے ، یعنی عمران خان کے ہمدرد اور ناقد دونوں طرح کے صحافی ایسی شرلیاں چھوڑتے رہتے ہیں جن کا کوئی سر پیر نہیں ہوتا۔ جو حالات سے بالکل مطابقت نہیں رکھتے۔ لیکن ایسی خبریں دینے والوں کی سنجیدگی قابل دید ہوتی ہے کیونکہ ان کا سورس حساس ادارے کی انتہائی اعلی سطح کی شخصیت ہوتا ہے جو انہیں پہلے ایک دو درست خبریں دے چکا ہوتا ہے۔ اس فہرست میں پاکستان کے کل صحافی ، کل یوٹیوبرز تمام کو شامل رکھیں۔ دوسری چیز بیماری ہے۔ ناقدین بڑے بڑے سلیبرٹیز تھے ، کیا ٹھاٹھ تھے انکے ، دہائیوں تک انکی تصاویر و تحاریر اخبارات میں چھپ کر ملک کے کونے کونے میں پہنچتی رہیں۔ پھر ان کا بوتھا شریف ٹی وی چینلز پر براجمان رہتا۔ سوشل میڈیا انکی جاگیر تھا۔ ہم نے یعنی یوتھیوں نے انہیں چٹکیوں میں اڑا دیا۔ اخبار رہے نہیں ، ٹی وی کوئی دیکھتا نہیں اور سوشل میڈیا پر بڑے سے بڑا جغادری بھی دھرکینوں بنا ہوتا ہے۔ تذلیل کا اور زوال کا یہ احساس ان کے اندر موجود ہے۔ ان میں سے جتنے اصول پرست لوگ بھی ہیں ان کے اندر عمران خان کی ، تحریک انصاف کی اور یوتھیوں کی نفرت بھری ہوئی ہے۔ کیونکہ عمران نے وہ کیا جس کی توقع انہیں اپنے نوازشریفوں اور بینظیروں سے تھی، تحریک انصاف نے وہ کیا جسے یہ تاعمر جھٹلاتے رہے اور یوتھیوں نے وہ کیا جس کا سامنا لانے کی انکے اندر تاب نہیں۔ اگرچہ کئی دفعہ یوتھیے زیادتی کرجاتے ہیں لیکن انکے اندر نفرت مسلم ہے۔ یہ جہاں تھوڑی سی گنجائش نظر آتی ہے اپنی اس شکست خوردہ ذہنیت کا اظہار ضرور کرتے ہیں۔ اچھی مثال لیں۔ وسعت اللہ خان جیسا شاندار آدمی چند ہفتے پہلے ڈیل کی خبروں کے بعد تحریک انصاف کو ویلکم بیک کررہا تھا۔ اب رہ گیا حاصل مطالعہ ، ہم کوئی نیوٹرل تجزیہ کار نہیں ، ہم کوئی صحافی نہیں ، ہم ایک سیاسی جماعت کے ہمدرد ہیں ، ایک سیاسی لیڈر کے ووٹرز ہیں۔ ہم چاہیں بھی تو یہ ٹیگ نہیں اتار سکتے۔ ہم حقیقی آزادی کے لیے لڑ رہے ہیں ، تحریک انصاف اور عمران خان کی حکومت یعنی ہم اپنے اقتدار کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ ہمدرد یا ناقد ، یہ ہماری ضد ہیں۔ انکی ٹھنڈی ہواؤں سے پرہیز کریں ، انکے اندر کی خبروں سے بچیں اور انکی نفرت کے لیے تیار رہیں۔
56
853
7
3,064
50,290
وزیراعلی خیبر پختو خوا کے علاوہ آج سپیکر ہاؤس خیبر پختونخوا پر بھی فوجی وردیوں اور سادہ کپڑوں میں ملبوس سینکڑوں لوگوں نے حملہ کیا اور سپیکر بابر سلیم سواتی @BabarSaleemSwat، سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید @AbdulKhalidPTI اور سٹاف کے ممبران سمیت کئی افراد کو اغوا کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا اس دوران سپیکر ہاؤس میں فائرنگ بھی کی گئی، توڑ پھوڑ بھی کی گئی
41
2,642
10
7,446
104,826
100
1,644
47
4,236
129,017
ISPR کی بدمعاشیاں جاری 🚨🚨 میڈیا کو احکامات کا سلسلہ جاری
136
4,564
79
12,184
515,408
اس سمری پر جس جس نے بھی دستخط کیے ہیں اور جس جس نے بھی اس کی سپورٹ کی ہے ان سب پر آرٹیکل 6 لگے گا
75
819
16
2,273
24,398
Replying to @omar_quraishi
Omar Bhai, the 48% figure I cited refers to the World Bank's $4.20/day lower-middle-income poverty line (2021 PPP). Under that threshold, roughly 47.9% of Pakistan's population falls below it . This is a different measure from Pakistan's national poverty line (28.9%) , which uses a lower threshold (about $3.50/day) and therefore yields a lower poverty rate. So the 48% is not a national poverty rate; it's the share of Pakistanis below the World Bank's LMIC standard. The bigger is that correlation: increased poverty → weakened state capacity → governance vacuum → insecurity. Not a straight line, but a reinforcing loop.
8
41
1
153
2,439
🚨🚨🚨فیکٹ فوکس کی دھماکے دار اسٹوری! الیکشن چوری، 2024 عوامی مینڈیٹ کے پیچھے چھپے چہرے اور پیسے ایکسپوزڈ ‼️ @Ahmad_Noorani @FactFocusFF
نواز شریف کے قریبی بزنس مین خالد ریاض طویل عرصے سے چیف الیکشن کمشنر کو بغیر کسی وجہ کے ماہانہ تین ملین روپے دے رہے ہیں فیکٹ فوکس کیلیے میری خبر کا اردو ترجمہ haqaiq.com/justice/2026/1761… اور storage.googleapis.com/quriu… @HaqaiqDotCom @FactFocusFF @Haqaiq_English
18
1,743
7
4,343
56,356
آج سہیل آفریدی جو جنگ لڑ رہے ہیں وہ عمران خان کے نظریے کی جنگ ہے۔ پارٹی کے اندر اور باہر چند سانپ اور سنپولیاں انکے خلاف شکوک پیدا کرنے اپنے کونے کدروں سے نکل آئے ہیں۔ مجھے فخر ہے کہ سہیل آفریدی کی بطور وزیر اعلی تقرری کی عدالتی اور پارلیمانی جنگ میں مجھے رول ادا کرنے کا موقع ملا۔ بہت سے چاہتے تھے کہ وہ حلف نہ اٹھا سکیں۔ سہیل آفریدی اب اپنی بہادری اور استقامت کی وجہ سے وزیر اعلی کے عہدے سے بہت آگے نکل چکے ہیں۔ ان پر وار کرنے اور کروانے والے تاریخ میں ایک دھبا بھی نہیں ہونگے۔ جب تک عمران خان صاحب رہا نہیں ہوتے میں انکے نظریے اور وفاداروں کا دفاع کرتا رہوں گا۔ سانپوں اور سنپولیوں کا زہر بے اثر رہے گا۔
سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ شیر افضل مروت عمران خان کے نام پر ایم این اے بنے اب انہوں نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ہے کہ سہیل آفریدی کو نااہل قرار دیا جائے کیونکہ اسے ایک سزایافتہ شخص عمران خان نے وزیراعلیٰ نامزد کیا یہ ایک مضحکہ خیز دلیل ہے کیونکہ سہیل آفریدی کو تو صوبائی اسمبلی نے وزیراعلیٰ منتخب کیا اور گورنر نے ان سے حلف لیا
136
2,558
44
8,534
212,734
عمران خان گیارہ مہینوں سے قید تنہائی میں ہے کسی شخص کو اس سے ملاقات کی اجازت نہیں۔ بار بار عمران خان کی بیماری کی خبریں آتی رہیں۔ عمران خان کو علاج معالجے کی سہولت نہیں ملی۔
19
907
7
2,462
15,133
#ReleaseImranKhan #BehindImranKhan Happy Birthday to most Courageous and resilient leader of our History…. May the hard days be over and we see you leading Pakistan on the path of glory!!
344
558
38
6,055
111,245
Happy birthday to my leader my captain....@ImranKhanPTI Whenever I lose hope I remember ur struggles...ur courage and how u still stand for us through every hardship..u kept fighting while we failed to stand beside u when it mattered most...May Allah protect u and grant u victory
11
344
3
1,058
13,176
Happy Birthday @ImranKhanPTI Your courage & relentless struggle for democracy justice, and the rule of law continue to inspire millions. May Allah give you strength, protect you and bless your struggle for a better Pakistan. #خان_کی_سالگرہ_مزاحمت_کے_نام #HappyBirthdayImranKhan
2
2
17
لڑو مجھے آؤ نا
52
1,596
18
5,407
42,577
صرف لانگ مارچ کو کوریج دیں 🚨 حکومت اور ان کے ٹاوٹس کو مکمل طور پر اگنور کریں اور صرف لانگ مارچ کو سپورٹ کریں
10
613
13
1,993
11,845
محترم جامی صاحب اس میں کحرج ہے کہ اگر ایک صوبے کا وزیراعلی کہہ رہا ہے کہ وفاق صوبے کی سیاسی جماعتوں اور صوبے کی حکومت کو اعتماد میں لیے بغیر کسی یکطرفہ پالیسی کو قبول نہیں کیا جائے گا، اپنے لوگوں کیساتھ بیٹھنے میں، ان کی بات سننے میں کیا حرج ہے، دہشت گردی ایک ناسور ہے اس کی کسی صورت اور کسی بھی سطح پر حمایت نہیں کی جا سکتی، ہم تو آپ سے کہہ رہیں کہ مل کر پالیسی بناتے ہیں لیکن دوسری طرف سے فرد واحد کی پالیسی ہی نافذ کرنے کی زور آزمائی ہو رہی ہے۔ یہ دیکھیں خیبرپختونخوا کی تمام اسٹیک ہولڈرز کا متفقہ اعلامیہ۔ @ajmaljami
وزیر اعلی صاحب! آپریشن اور ڈرون حملوں سے صوبے کے معصوم لوگ شہید ہوتے ہیں اور خودکش بمبار کے پھٹنے سے۔۔۔۔؟؟
11
295
4
885
18,670
وہ ناسمجھ ہے یا immature لیکن ہے تو کم از کم منتخب اور کم و بیش 15 سال سے سیاسی کارکن کے طور پر جوتے گھساتا رہا جبکہ طعنہ دینے والا تو خود غیر منتخب اور ایک سال تک آئین کو روند کر پنجاب کا وزیر اعلی بن کر بیٹھا رہا، ایک ٹی وی چینل سے وزیر اعلی، پھر PCB، پھر سینیٹ، پھر وزارت داخلہ اور پھر سفارتکاری، کیا یہ خود سیاست کے Machiavelli، کرکٹ کے ورلڈ کپ چیمپئن اور سفارتکاری کے ہنری کسنجر ہیں کہ آفریدی کو ناسمجھ کہہ رہے ہیں
نا سمجھ اور Immature لڑکا اگر بڑے عہدے پر بیٹھ جائے گا تو ایسے ہی ہو گا، محسن نقوی
33
1,453
8
4,363
35,701
قومی سلامتی کے بیانیے ، بہانےکو کروڑوں عوام کے منتخب کردہ مینڈیٹ کے خلاف سیاسی ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا بند کرو اب ۔ PTI نے ہمیشہ آئین کی بالادستی، پرامن احتجاج اور بامقصد مذاکرات کا راستہ اپنایا ہے، لیکن کے پی حکومت پر الزام تراشی کر کے بنیادی انسانی حقوق اور عوامی مینڈیٹ کو پامال کیا جا رہا ہے۔ ریاست کو سیاسی انتقام کا سلسلہ فوری ختم کر کے حقیقی مسائل کا حل نکالنا چاہیے۔ جھوٹے بیانیے ملک میں جاری فاشزم، مینڈیٹ کی چوری اور سب سے مقبول قائد کی غیر قانونی قید کو نہیں چھپا سکتے۔ عوامی فیصلے، آئین اور بنیادی انسانی حقوق کا احترام ہی ایک پرامن اور مستحکم پاکستان کی واحد ضامن ہے۔"
The KP Government had agreed to sign a written agreement and submit an implementation plan within 72 hours, covering • Reconsideration of the Police Act 2026 in light of the security situation and the need to protect security matters from political interference • Preventing terrorists from operating freely or finding safe havens in the province • Unequivocal condemnation of TTP/TTA and all other terrorist groups • Support for the national policy on Afghan refugees, including repatriation and dismantling Afghan camps in KP • No contact with the Interim Afghan Government • Substantial funding for counterterrorism operations and the police • Full provincial ownership of counterterrorism measures and stronger cooperation with the Armed Forces • Decisions on counterterrorism in the former FATA and merged districts • Implementation of the National Action Plan Last night, during the final phase of negotiations, the KP Government backed out of these commitments. Security must not be politicised while the province is at War
3
13
1
38
718