
Electrical Engineer Admin #Iksoldier1
Joined October 2019
- Tweets19.8K
- Following9.4K
- Followers20.6K
- Likes14.1K
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
"عید کے اس پرمسرت موقع پر اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہوں کہ وہ آپ کی زندگی میں ڈھیروں خوشیاں، صحت اور سکون لائے۔ آپ کی تمام پریشانیاں دور فرمائے اور آپ کے ہر کام میں برکت عطا فرمائے۔ آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو میری طرف سے دلی عید مبارک۔"
دعاگو سرفراز
مجھے ہے حکم اذاں لاالہ اللہ
مشن نور
ستمبر 20
رات 9 بجے
آپنی چھت پر چڑھ کر اذان دیں اور اپنے دکھ مصیبت پریشانی کو اللہ کے سامنے پیش کریں اور ان کے ازالے کی دعا کریں 🤲
پاکستان میں صحافی بننے کا آسان طریقہ کچھ یوں ہے کہ سب سے پہلے اپنی بائیک پر بڑے فخر سے Press لکھوایا جائے، اور موبائل کور کے پچھلے حصے پر بھی یہی سٹیکر چپکا دیا جائے تاکہ ہر زاویے سے صحافت جھلکے۔ پھر چوہدریوں، وڈیروں اور سرداروں کے ڈیروں پر صبح شام حاضری کو عبادت کا درجہ دیا جائے
Sarfraz Ahmad retweeted
سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے قوم کے نام پیغام:
“مجھے اللہ پر پورا یقین ہے کہ 2025 اس قوم کے لیے حقیقی آزادی کا سال ہو گا۔
رجیم چینج کے بعد ملکی معیشت تباہ ہو کر رہ گئی ہے، کاروبار بند ہو رہے ہیں اور نیا سرمایہ آنے کی بجائے صنعت کار اپنی انویسٹمنٹ نکال رہے ہیں۔ معاشی ترقی کے لئے سرمایہ کاری کی ضرورت ہوتی ہے۔ معیشت کی اس بدحالی کی 4 بنیادی وجوہات ہیں:
نمبر 1: ملک میں قانون کی حکمرانی (رول آف لاء) کا خاتمہ
ملٹری کورٹس سے سویلینز / سیاسی قیدیوں کو سزائیں دلوا کر سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے اپنا منہ کالا کیا ہے- ملٹری کورٹس اور “آئینی بنچ” بنا کر ملک سے رول آف لأ کا خاتمہ کر دیا گیا ہے- اس سے ہمارا “جی ایس پی پلس” سٹیٹس بھی خطرے میں پڑ گیا ہے- ملٹری کورٹس کی سزاؤں کے بعد پاکستان میں قانون کی حکمرانی کا مکمل طور پر خاتمہ ہو چکا ہے اور اب بیرونی سرمایہ کاری ایک خواب ہے کیونکہ جس ملک میں قانون کی حکمرانی کا جنازہ اٹھایا جا چکا ہو وہاں کوئی سرمایہ کاری کرنے کو تیار نہیں ہوتا۔ آپ دباؤ کے ذریعے وقتی طور پر دکھاوے کا استحکام تو لا سکتے ہیں مگر جب تک ملک میں سرمایہ کاری نہیں آتی اور عوام کا حکومت پر اعتماد بحال نہیں ہوتا بے روزگاری اور معاشی بدحالی کو روکا نہیں جا سکتا ۔ ملک کی معاشی ترقی کا ایک ہی بنیادی ستون ہے جو اندرونی و بیرونی سرمایہ کاری ہے۔
نمبر 2: انٹرنیٹ کی بندش
تحریک انصاف کو کرش کرنے کی کوشش کرتے ہوئے ملک کی آئی ٹی کی معیشت کو بری طرح متاثر کر دیا گیا ہے۔ مستقبل IT کا ہے لیکن آزادی اظہار رائے سے خوفزدہ حکومت نے انٹرنیٹ میں خلل پیدا کر کے نوجوانوں کے روزگار کمانے کا سب سے بڑا ذریعہ متاثر کر دیا ہے اور ہم عالمی مارکیٹ میں مقابلے کے قابل نہیں رہے- وہ سارے کاروبار جو انٹرنیٹ سے منسلک ہیں انہیں تباہ کیا جا رہا ہے-
نمبر 3 : سیاسی عدم استحکام
ایجینسیوں کی سیاسی معاملات میں مداخلت سے ملک میں شدید سیاسی عدم استحکام ہے۔ سیاسی استحکام کے بغیر معاشی استحکام کا خواب کبھی شرمندۂ تعبیر نہیں ہو سکتا۔ فراڈ الیکشن اور جھوٹ ، فریب پر کھڑے جعلی نظام کے ہوتے ہوئے سیاسی اور معاشی استحکام ناممکن ہے۔
نمبر 4: دہشت گردی
خیبر پختونخواہ اور بلوچستان میں ایک مرتبہ پھر دہشتگردی میں بے پناہ اضافے کی وجہ سے معیشت کی بحالی ممکن نہیں ہے۔ میں بیس سال سے کہہ رہا ہوں کہ ملٹری آپریشن مسائل کا حل نہیں۔ آپ کو دہشت گردی کے مسلے کو حل کرنے کے لئے دیرپا سیاسی حل نکالنا ہو گا، ورنہ دہشتگردی کے ناسور کا جڑ سے خاتمہ ناممکن ہے۔
مجھے افسوس ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے اپنی پریس کانفرنس میں دھڑلے سے جھوٹ بولا ہے ۔ کالعدم ٹی ٹی پی کے لوگوں کی دوبارہ آبادکاری کی تجویز خود جنرل باجوہ نے تحریک انصاف دور میں کابینہ کے سامنے پیش کی تھی جس پر مراد سعید ، نور الحق قادری اور قبائلی علاقوں اور مالاکنڈ سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی نے اس کی شدید مخالفت کی تھی۔ ہم نے اس وقت بھی کہا تھا کہ مقامی آبادی کو اعتماد میں لئے بغیر اٹھایا جانے والا کوئی بھی قدم دیرپا حل کی طرف نہیں لے جائے گا۔ کابینہ کے بعد اس وقت کی اپوزیشن کو بھی فوج اور سیکیورٹی ایجنسیوں کیطرف سے بریفنگ دی گئی تھی ۔ ہماری حکومت کے خاتمے کے بعد PDM حکومت کو بریف کیا گیا تھا۔ اکتوبر 2021 میں جنرل فیض کا تبادلہ ہو گیا اور اسکے بعد کبھی یہ معاملہ ہمارے سامنے نہیں اٹھایا گیا نہ اس پر ہمارے دور میں عمل ہوا۔
اگر آبادکاری سے ہی دہشتگردی میں اضافہ ہوا ہے تو مغربی بارڈر کے پار بمباری کیوں کی جا رہی ہے؟ بلوچستان میں دہشتگردی میں مسلسل اضافے کی وجہ سے حالات قابو سے باہر ہیں، اس کا ذمہ دار کون ہے؟ کنویں سے پانی نکالتے رہنے سے کوئی فائدہ نہیں ہو گا۔ مستقل حل کے لیے اپنی کوتاہیوں اور ناکام پالیسیوں کا ناصرف اعتراف کرنا ہو گا بلکہ تصحیح بھی کرنا ہو گی۔
آئی ایس پی آر کو جواب تو ملٹری کورٹس پر بھی دینا چاہیے، کون سا قانون آپ کو جج ، جیوری اور خود ہی جلاد بننے کی اجازت دیتا ہے؟ ملٹری کورٹس کے ٹرائل شفافیت پر مبنی نہیں ہوتے۔
ہمارے دو مطالبات بالکل جائز اور فوری عمل درآمد کے لئے ہیں- 26ویں آئینی ترمیم کو ہم نے اس لیے فوری مطالبات کا حصہ نہیں بنایا کیونکہ وہ طویل کام ہے۔
حکومت اگر مذاکرات کے حوالے سے سنجیدہ اقدامات نہیں لیتی تو ہماری ترسیلات زر کے بائیکاٹ کی مہم پورے زور سے جاری رہے گی-
نواز شریف اب صرف سیاست کا بارہواں کھلاڑی ہے-
1/2
Sarfraz Ahmad retweeted
میڈیا خاموش ، میں بول رہا ہوں۔۔
عہدٍموجودمیں یہ کالم لکھنابڑا”اُوکھا“کام ہے۔کرالیں چُپ یہ ایک شیرکی للکارہے”اگرکوٸی بہت بڑا”دھاندلا“نہ ہوتوالیکشن”قبولیت بمقابلہ مقبولیت ہوگا”بھاویں“خلاٸی مخلوق باربار،قبول قبول کہتی پھرےتوپھربھی کپتان کی مقبولیت سب پربھاری رہےگی۔انشااللہ
PL Repost
Sarfraz Ahmad retweeted
الله نے ھمیں بیٹی سے نوازا ہے ، الحمد لله ھم شکر ادا کرتے ہیں ، یہ اللہ کی رحمت ہے بفضل اللہ”امل فاطمہ“ نام رکھا یے ۔ ماشاءاللہ . ماشاءاللہ . ماشاءاللہ .
Sarfraz Ahmad retweeted
Replying to @TabiiCh_DxB
سارے مولوی میرے ملک کے ”نوازے پٹواری“ کے استقبال کی تیاریوں میں مصروف ہیں ۔ جب فارغ ہوں گے تو فورأً پوچھ کر بتلاٶں گا پلیز آپ ناراض نہ ہونا منتظر رہنا انشااللہ انشااللہ ۔۔۔۔
Sarfraz Ahmad retweeted
میں سسٹم کا لاڈلا نہیں ہوں ۔ معلوم نہیں کیوں مجھے رہنماٸی ، حوصلہ افزاٸی اور پذیراٸی نہیں ملتی ، میں تو کبھی بھی کسی کا بھی منظور نظر نہ ہو سکا ، پتا نہیں یہ میری نالاٸقی ہے یہ بدقسمتی۔؟؟؟
Sarfraz Ahmad retweeted
Replying to @MaidahMuhammad
جی جی ! جھوٹ و جعلسازی و جہالت کی جنت ہے یہ جو بھی جلسی میں آے گا وہ ضرور جنت جاۓ گا ، عابد شرلی ، شوباز پٹواری اور ریحام و مریم پٹوارن کے سنگ سنگ
Sarfraz Ahmad retweeted
Sarfraz Ahmad retweeted
Sarfraz Ahmad retweeted
💫Promoter's 💫
#PTI_Followers
@Zia1O
@PT1IF
@1fzall
@Ay1a_
@_hya9
@9Glnz
@Ghz79
@0A4K7
@950nk
@_neha9
@4_4mir
@Mx9Dx
@Pti_027
@D3G39
@Qs3488
@M_Ar37
@IamBKJ
@sar7858
@rana_g12
@samijan_1
@Asif22445
@SadiaSa55
@MALIK__999
@shayezakhan
@aminuallah10
@AhemedCaptain
@AminChaudhry12
Sarfraz Ahmad retweeted
روزنامہ نواۓوقت(کالم،23-9-22)بھٹونےفوجی آمرکوقبول نہ کیا ان”شریفوں“کی طرح۔یہ”پٹواری پارٹی“ تاثر دےرہی ہےکہ نٸےچیف جسٹس”نون“کےطرفدار ہیں۔کالم مکمل پڑھ کرراۓدیں۔
منتظر:راجہ شاہد رشید
ممبر ورلڈ کالمنسٹ کونسل
PL Retweet
دبنگ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو سلام nawaiwaqt.com.pk/22-Sep-2023…
Sarfraz Ahmad retweeted
عزیزم عامر جموال جی ! بہت شکریہ،جزاك الله، آپ سمیت میں ان سب چاہنے والوں کا ممنون ہوں جو ناچیز کو مفکرٍ پوٹھوہار ، ماہرلسانیات ، معروف محقحق ونقاد، مورخ وعالم جیسے لاتعداد القابات سے نوازتے ہیں، میں سمجھتاہوں میں کچھ بھی نہیں یہ سب آپکی محبت وعقیدت ہےجومجھےگرنےنہیں دیتی
Pl Repst
Sarfraz Ahmad retweeted
دعا
المدد المدد یاخدا یاخدا
یااللہ جیسےکعبہ شریف پہ حملہ کرنےوالےہاتھیوں کےلشکرٍابرا کو پتھروں اور ابابیلوں سےنیست ونابود کیا تھا (سورةالفیل) آج مسجداقصیٰ اوراہل فلسطین کی غیبی مددفرما۔آمین.
سب شامل ہوں دعا میں آمین لکھیں
Pl Repost
راجہ شاہد رشید
ممبر ورلڈ کالمنسٹ کونسل
Sarfraz Ahmad retweeted
بیان نگران PM نہیں بلکہ اسٹیبلشمنٹ کے ترجمان کے طور پر دیاECPاس ایجنڈے پر کام کرتا ہوا نظر ائے گا ذرائع کے مطابقIKسے مذاکرات اس بیس پر ہیں پیغام صدر مملکت نےملاقات میں دیا کرپٹ سسٹمPTIکو فری ہینڈ اپنی ضد مائنس1 پر دے گا پرIkکو کمپرومائز کی بجائےالیکشن کے بعد مذاکرات کرنےچاہیے
Sarfraz Ahmad retweeted
Replying to @soldierspeaks
اپ نے ہمارے ساتھ کیا نہیں کیا پرچے دیے ہمیں سڑکوں پر گھسیٹا ہمیں جیلوں میں مارا گیا کیا کچھ نہیں کیا ہمارے ساتھ ۔۔


















