Pinned Tweet
Insha-Allah
Prime Minister of Pakistan
#NewProfilePic
Mr. 𝕏 Factor retweeted
Replying to @ImranKhanPTI
قومی اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے
مجرم کے والدین بہن بھائی بیوی بچوں کو اٹھانا غیر شرعی ہے یہ آگ جو ملک میں لگائی جا رہی ہے یہ امپورٹڈ حکومت اور شہباز شریف کے گلے پڑے گی
مجرم کو اٹھائیں اس کے گھر والوں کو کیوں تنگ کیا جا رہا ہے
Mr. 𝕏 Factor retweeted
Replying to @soldierspeaks
ہمیں نواز شریف نے اسرائیل بھیجا تعلقات بنانے کے لیے اور ماحول دیکھنے کے لیے کہ کیا بھارت کے ساتھ اگر ہم تجارت کر سکتے ہیں تو اسرائیل سے کیوں نہیں ۔مولانا اجمل قادری
Mr. 𝕏 Factor retweeted
Replying to @soldierspeaks
میرا نام عمران احمد خان نیازی ۔۔۔ 🔥
میں سوچ ہی نہیں سکتا کہ میں کسی کی غلامی تسلیم کروں
مطمئن کیوں نہ ہونا ضروری ہے ؟
اتنی محنت کسی مخالف کے خلاف کرتے تو کچھ مل جاتا اس کے خلاف کیا ملے گا یہ اج بھیPTIکو پارلیمان میں لیڈ کر رہا ہے صرف خان کے اعتماد پر خان کو چاہیے تھا کہ بطور جنرل سیکرٹری استعفی قبول کیا اپوزیشن لیڈر کی کرسی سے خود ہٹا دیتے کیوں نہیں ہٹاتے ؟
ہے جواب
پہلے بھی بتایا تھا عورتوں اور اقلیتوں کی نمائندگی دونوں 🇵🇰کی سیاست میں بہت پیچھے تھے اس لیے یہ قانون مشرف دور میں بنایا گیا عورتوں اور اقلیتوں کی نمائندگی کے لیے میرٹ محتاج نہیں مخصوص نشستوں کی تقسیم پر یہاں بھی میرٹ کو ملحوظ خاطر رکھا جاتا ہے لیڈرشپ جیل میں ہے تبھی اتنی مشکل ہے
آپ نے پارٹی کی خاطر جیل کاٹی ؟
کتنی بے شرمی سے اظہار کرتے ہو تم گرفتاری سے بھاگے اور پھر پکڑے جانے پر پہلا بیان میں عمران خان سے لاتعلقی کرتا ہوں تمہیں رعایت ملتے ہی شاہ محمود قریشی کے پاس بھاگے جنہوں نے تمہارے ناپاک عزائم خاک میں ملائے اسٹیبلشمنٹ کا پلان ناکام اب پلان B جاری ہے
unavailable
کسی بھی جماعت میں شمولیت غلطی تھی
ائین میں واضح ہے مخصوص نشستیں جیت کے تناسب سے دی جائیں تناسب سے زیادہ مخصوص نشستیں دینا ائین سے غداری اور جمہوریت سے مذاق ہے جس کا خمیازہ معاشی طور پر اٹھایا جائے گا
سلمان اکرم راجہ کی خدمات اپنی جگہ لیکن ان کی ایک ٹیکنیکل غلطی نقصان کا باعث بنی
ہماری نظر سے کیس اٹھایا جانا چاہیے تھا کیس سر @salmanAraja نے خراب کیا بلا وجہ پہلے ڈکلیر کرنے کا نقطہ اٹھایا
میں قانونی ماہر نہیں میری ناقص رائے نے عوامی ووٹ پر فیصلہ قرار دیا ۔۔۔۔
جسٹس مندوخیل : عوام نے نظریے مطلب PTI کو ووٹ دیا جسکا صرف نشان نہیں تھا وہ کیسے آذاد ہوسکتے ہیں۔۔
سر@salmanArajaنے ائینی نقطہ اٹھایا الیکشن کمیشن نے بلے کا نشان ایکٹ2017کی بنیاد پر چھینا ائین میں اس عمل کی گنجائش نہیں ماسوائےکہ پارٹی کو بین کردیا جائےPTIکےحمایت یافتہ امیدوار بطورازاد امیدوار لڑیں گےلیکن منتخب ہوتے ہی ازاد نہیں رہیں گے پارلیمانی پارٹی کہلائیں گے
"ائینی تقاضا
موازنہ ایک بندے کی طاقت کا استعمال کرنے پر کیا گیا مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا گیا ار ٹی ایس محض ایک مفروضہ ہے2018کے الیکشن میں بھی سادہ اکثریت ختم کی گئی ہماری 30 جیتی ہوئی سیٹس دوسری پارٹی کو دی ہمارے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا گیا ہنگ پارلیمنٹ کس کی طاقت ہے سیاستدان یا اسٹیبلشمنٹ ؟
تحریک انصاف کی جانب سے آج کے سیاسی حالات اور ۱۹۷۱ کے حالات میں موازنہ کرنا آج کی نوجوان نسل کو گمراہ کرنے کہ مترادف ہے۔ نہ ہی شیخ مجیب آر ٹی ایس کی ناکامی سے کبھی مستفید ہوئے تھے اور نہ ہی اُن کی سیاست مخالفین اور میڈیا کو رگڑا لگانے کی تھی۔ بلاشبہ دورِ حاضر میں پی ٹی آئی کو سیاسی انتقام سہنا پڑا ہے اور یہ سلسلہ بند ہونا چاہئیے ۔ لیکن اِس کا یہ مطلب نہیں کہ آپ اپنی تاریخ بھی بھول جائیں۔ آج بھی مسئلہ صرف سنگدل محبوب کی بے رُخی کا ہی تو ہے۔
جب خان کہے گے ۔
جو یہ سمجھتا ہے کہ قیادت ڈنڈی مار رہی ہے اور خان برداشت کریں ایسا ہو نہیں سکتا کہ قیادت میں رد و بدل نہ ہو
اپ کا تو پتہ نہیں لیکن ہم اس عمران خان کو جانتے ہیں جس نے میرٹ کی بنیاد پر کزن سٹار بلے باز ماجد خان کو ٹیم سے باہر کر دیا تھا
قیادت کس کھیت کی مولی ہے ؟
میرے ہاتھ میں قلم ہے
میرے ذہن میں اجالا
مجھے کیا دبا سکے گا
کوئی ظلمتوں کا پالا
مجھے فکر امن عالم
تجھے اپنی ذات کا غم
میں طلوع ہو رہا ہوں
تو غروب ہونے والا
#شہید_ارشد_شریف
Javeria Siddique and Arshad Sharif in 2013
#JournalismIsNotACrime
#JusticeForArshadSharif
#PressFreedomDay
اپ کی رائے ناقص ہے:حالات ایسے ہیں میڈیا کمپرومائزڈ ہے فواد چوہدری اس قابل نہیں کہ وہ PTI کی ترجمانی کرے سب سے گھٹیا انسان نکلا جو خان سے لاتعلقی کا کہہ کے چھوڑا PTI ہائی چیک کرنے کے چکر میں تھا اس سلسلے میں شاہ محمود کی منت ترلے کیے ایسے گھٹیا انسان کو پارٹی میں لینا غلطی ہوگی
خوف بانٹو گے ، دھمکیاں دو گے
اس سے بڑھ کر جناب ! کیا دو گے
ہم پہ آساں اذیتیں جو ہوئیں
تب ہمیں اضطراب کیا دو گے
کر کے ازبر منافرت ۔۔۔ " طاہر "
نسلِ نو کو نصاب کیا دو گے
#قیدی_نمبر_804_اور_805_زندہ_باد
پیار دا نرالا وقار ویکھیا
رولدا ہویا بے وفا ویکھیا
غلام مصطفیﷺ دیں ہون
تے رب دی رحمتاں دا پہاڑ ویکھیا
This Post is from an account that no longer exists. Learn more
جو کچھ پی ٹی ائی کے ساتھ ہو گیا وہ برداشت کرنے کی سکت نہ پیپلز پارٹی میں ہے نہ مسلم لیگ نون میں ہماری ہسٹری2011 سے شروع ہوئی جب زرداری نے اقتدار کے پہلے تین سال میں وہ کیا جو ضیاء 10 سال میں نہ کر سکا اور خان صاحب حقیقی مسیحا کے طور پر عوام کو بے نظیر کی شہادت کے بعد نظر اگے تھے
لعنت ایسی صدارت پر جو اپنے نانا اور ماں کے ناقدین سے مل کر حاصل کی ہو ۔۔
بھٹو کی پھانسی کا فیصلہ اور سپریم کورٹ کی رائے پہ اچھلنے والے بھٹو کو پھانسی کی سزا کا فیصلہ جس کابینہ میں ہوا وہاں مولوی ضیاء کی روحانی اولاد نواز شریف بھی موجود تھا عوام میں ذلت کے سواPPPکو کچھ نہیں ملے گا
411 PPP
181 SIC
Congratulations President elect Zardari
@AAliZardari
Ab Sadar Banega Zardari
وہ خود پھنس گیا ہے ۔۔ اوریجنل کاپی اپلوڈ کر رہے ہیں جس میں اپنی مرضی کا رزلٹ درج ہوا ہے ۔۔
امیدواروں کہ ایجنٹس کو اسی اوریجنل کاپی کی کاربن کاپی دی جاتی ہے ہر پولنگ سٹیشن کے تمام پولنگ ایجنٹس لے کر جاتے ہیں ۔۔
یہ اور ایکسپوز ہوں گے پریس کانفرنس نہیں اپنا ہوم ورک پورا رکھیں
یہ حکومت سال بھی نہیں چلنیPPPمسلم لیگ ن کو مزید گندا کرنے کے لیے فرنٹ پر رکھ رہی ہے جبکہPPPنے ذاتی مفادات کی خاطر سیاسی سودا کیا اور صدارت لے لی گئی جو پانچ سال محفوظ رہے گی وزیراعظم کے مستقبل کے بارے اسٹیبلشمنٹ خود ابہام کا شکار ہے اسٹیبلشمنٹ کا بیانیہ فوج کو نقصان پہنچا رہا ہے
مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے طے کیا کہ آصف زرداری صدر اور شہباز شریف وزیراعظم ہونگے لیکن پیپلز پارٹی وفاقی کابینہ میں شامل نہیں ہو گی آپکے خیال میں پیپلز پارٹی کتنے دنوں بعد وفاقی کابینہ میں شامل ہو جائے گی یا کبھی شامل نہیں ہو گی؟ #capitaltalk
ائین میں اس عمل کی کوئی گنجائش نہیں کہ حکومت سازی کے مرحلے کو طویل کیا جائے ابھی صرف فوکس ان سیٹس پر ہے جو جال سازی سے چھینی گئی سڑکوں پر احتجاج کی صورت عوام نے بتا دیا کہ وہ حقیقی مینڈیٹ چاہتے ہیں فارم47کی درستگی اور فارم45کے مطابق رزلٹ کی کوئی ٹائم لمٹ نہیں
اس کو مدنظر رکھیں
کمشنر راولپنڈی کے بیان کے بعد PTI درست اور جارحانہ سٹریٹجی نہیں اپنا سکی۔ انہیں چاہئے تھا کہ اس کی بنیاد پر سپریم کورٹ میں الیکشن دھاندلی کا فارم 45 کی بنیاد پر فیصلہ ہونے تک نئی حکومت سازی کے خلاف حکم امتناع حاصل کرتے جہاںشدید دباو کا شکار قاضی فائز عیسی کے پاس خود کو کلیئر کرنے کیلئے صحیح فیصلوں کےعلاوہ کوئی آپشن ہی نہیں تھا
@BarristerGohar
@Ali_MuhammadPTI
@SHABAZGIL
@PTIofficial
پیپلز پارٹی بلاول کو وزارت عظمی نہ ملنے سے خوفزدہ ہے جبکہ اسٹیبلشمنٹ اپنے وعدے کے مطابق ہنگ پارلیمنٹ وجود میں لے ائی اور مفید امیدوار یہاں ہنگ پارلیمنٹ کو چلانے کا ماہر زرداری کو سمجھا جاتا ہے لیکن نون لیگ خوفزدہ ہے کہ کہیں PTI PPP کے ساتھ نہ چلی جائے وزارت عظمی بھی دے سکتی ہے
خان کو تنہا کرنے والے خود اکیلے ہو رہے ہیں جماعت اسلامی، فنکشنل، ن کے کچھ لوگ، لبیک ،رئیسانی تو بول اٹھے PPP پارٹنر ہو کر بھی اسٹیبلشمنٹ کی پارٹی ن کے ساتھ حکومت بنانے سے خوفزدہ ہے
سب کو سمجھ آ رہی ہے کہ الیکشن کے نام پر اعلانیہ مذاق ، بجھنے سے پہلے چراغ کی آخری بھڑک ہے
یہ اسٹیبلشمنٹ کا آخری کھیل اور آخری الیکشن مینجمینٹ ہے



















