Sajjad Ahmed Awan retweeted
﷽!
وَ قَالَ رَبُّكُمُ ادْعُوْنِیْۤ اَسْتَجِبْ لَكُمْؕ❣️
اور تمہارے ربّ نے فرمایا، مجھ سے دعا کرو میں تمہاری دعا قبول کروں گا.
✨❤️
بیشک!
۔
السلام علیکم!
صبح بخير!
جمعہ مبارک!
Sajjad Ahmed Awan retweeted
السلام وعلیکم رحمۃاللہ وبرکاتہ
صبح بخیر🌹
القرآن❤
ترجمہ👇
اے ہمارے رب ! تو نےہمیں جو ہدایت عطا فرمائی ہے اس کے بعد ہمارے دلوں میں ٹیڑھ پیدا نہ ہونے دے ، اور خاص اپنے پاس سےہمیں رحمت عطا فرما ۔ بیشک تیری، اور صرف تیری ذات وہ ہے جوبے انتہا بخشش کی خوگر ہے۔
سورۃ آل عمران،۸
Sajjad Ahmed Awan retweeted
#اَلسَّلَامُ_عَلیکُم_وَ_رَحْمَۃ_اللہ_وَ_بَرَکتہ
یا الله ہمیں بُرے اخلاق سے بچا ہمارے اخلاق کو ایسا بنا دے جو تجھے پسند ھو🤲🏽
#قومی_زبان
🥀❤🥀❤🥀❤🥀❤🥀❤🥀❤🥀❤🥀
Sajjad Ahmed Awan retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🤍
صبــــــاح النــــــور و الــــرحمــــۃ 🌿
اللہ سے مانگتے وقت یہ نہ سوچیں کہ کیسے ہوگا —
بس یہ یقین رکھیں کہ ہو کر رہے گا۔
وہ “کُن” کہنے والا رب ہے،
اسے ناممکن کا مطلب ہی نہیں آتا۔
بس دل میں دعا رکھیں،
اور یقین میں روشنی… 🌸✨
Sajjad Ahmed Awan retweeted
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹
🌹🥀صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح✵آٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير🥀🌹
إِنَّمَا السَّبِيلُ عَلَى الَّذِينَ يَظْلِمُونَ النَّاسَ وَيَبْغُونَ فِي الْأَرْضِ بِغَيْرِ الْحَقِّ ۚ أُولَٰئِكَ لَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ
"راستہ (سزا کا) تو بس ان پر ہے جو لوگوں پر ظلم کرتے ہیں اور زمین میں ناحق زیادتی کرتے ہیں۔
انہی کے لیے دردناک عذاب ہے
بیشک میرا رب ہر شے پر قادر ہے
Sajjad Ahmed Awan retweeted
الســـــــــــــــــــــلام علیــــــــــــــکم ❤️
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَأْكُلُوا الرِّبَا أَضْعَافًا مُضَاعَفَةً ۖ وَاتَّقُوا اللَّهَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ
اےایمان والو! دگنا چوگنا سود نہ کھاؤ اور خدا سے ڈرو تاکہ نجات حاصل کرو
سُورَةُ آلِ عِمۡرَانَ - 130
Sajjad Ahmed Awan retweeted
السلام علیکم ورحمةُ الله وبرکاتُہ
صبح بخیر 🌸
اللّٰہ کرے آج کا دن آپ کے لیے آسانیوں، خوشیوں اور رحمتوں سے بھرا ہو۔
ہر پریشانی، سکون میں بدل جائے، ہر دعا قبولیت کا درجہ پائے،
اور آپ کے چہرے پر ہمیشہ مسکراہٹ رہے 🌷✨
اللّٰہم ارزقنا یوماً جمیلاً، وعملاً مقبولاً، ورزقاً واسعاً، وصدراً منیراً 🤍
Sajjad Ahmed Awan retweeted
الســـــــــــــــــــــلام علیــــــــــــــکم ❤️
خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ بِالْحَقِّ ۚ تَعَالَىٰ عَمَّا يُشْرِكُونَ
اسی نے آسمانوں اور زمین کو مبنی برحکمت پیدا کیا۔ اس کی ذات ان (کافروں) کے شرک سے اونچی ہے
سُورَةُ النَّحۡلِ - 3
Sajjad Ahmed Awan retweeted
چارسدہ جلسہ گاہ بھرنا شروع
نماز جمعہ ہوتے ہی کارکنان بڑی تعداد میں پہنچ رہے ہیں
Sajjad Ahmed Awan retweeted
مریم نواز کو ویسے ہی جھوٹوں کی نانی نہیں کہا جاتا
للہ جہلم روڈ پراجیکٹ 2023 میں مکمل ہونا تھا
مریم نواز اور محسن نقوی نے اس کے فنڈز روکےرکھے
پھر 16 ارب کا منصوبہ 24 ارب کا کر دیا
اور اب 126 کلومیٹر کے منصوبے میں سے چند کلومیٹر مکمل کروا کر بےشرمی سے اسے “ڈیڈ پراجیکٹ” کہ کر کریڈٹ لینے کی کوشش کر رہی ہے
Sajjad Ahmed Awan retweeted
میں وزیر اعلٰی کی شکر گزار ہوں کہ انھوں نے ارشد شریف ( شہید ) کے نام سے یونیورسٹی کا بنانے کا اعلان کیا، امید ہے جلد سنگ بنیاد رکھ دیا جائے گا،
اہلیہ ارشد شریف شہید
Sajjad Ahmed Awan retweeted
کہاں ہیں ٹرمپ کو نوبل انعام دینے والے حکمران اور ان کے سرپرست۔۔؟؟؟
کہاں ہیں دوریاستی حل،ابراہم اکارڈ اور ٹرمپ کے ملت مظلومہ کے خریداری کا سودا کرنے والے 20 نکاتی پلان کی گردان کرنے والے؟؟؟
فلسطین، فلسطینیوں کا ہے پورےکا پورا ہے اور القدس الشریف اس کا دارالحکومت ہوگا ان شاء اللہ
Sajjad Ahmed Awan retweeted
سہیل آفریدی کو عمران خان سے ملنے دینا ہے یا نہیں ؟یہ فیصلہ اسٹیبلشمنٹ نے کرنا ہے ،منیب فاروق
تو پھر عدالتوں کو تالے لگا دیں جن کی کوئی نہیں سنتا
Sajjad Ahmed Awan retweeted
آپ سارے نواز شریف کے نام کا ووٹ لیتے ہیں اس لیے آپ کی آسانی کی خاطر آپکے اسی لیڈر کا حلقہ بتایا جو بقول آپکے سب سے مقبول ہے۔ اب میدان سے بھاگنا مت میں لاہور میں اپنے میڈیا کے نمائندے مقرر کر رہا ہوں۔ پیسے وہی ادا کریں گے۔ حلقہ کھولو اور دیکھو کہ کیسے ایک کینسز سے لڑتی خاتون نے تمھارے لیڈر کی تاریخی چھترول کی ہے۔
Sajjad Ahmed Awan retweeted
٭ اسد عمر صاحب یہ وہ تحریکِ انصاف نہیں جسے آپ چھوڑ کر گئے تھے ۔۔ یہ اب صرف عمران خان اور کارکنان کی تحریکِ انصاف ہے ۔
٭ کیونکہ کارکنان نے اس کی نظریاتی بقاء کے لئے اپنے بیٹوں کے لہو نذرانہ کیا ہے ، بیٹیوں کے گھر برباد ہونے کا دُکھ سہا ہے ، جیل جانے والوں کی جدائ برداشت کی ہے ، کارکنان کے کاروبار تباہ ہوئے ہیں ۔
٭ آپ کیا جانیں کہ زندان کی تاریکی کیا ہوتی ہے !
٭ بچوں کو یتیمی سے بچانے کے لئے دیس پردیس کی دربدی کیا ہوتی ہے !!
Sajjad Ahmed Awan retweeted
منتخب وزیراعلی کو اپنے لیڈر سے ملنے دینے پر اڈیالہ کے باہر دھرنا پڑ گیا۔
عدالتوں کو تالے لگا دینے چاہیے
Sajjad Ahmed Awan retweeted
آج پھر ہائیکورٹ کے لارجر بنچ کا اڈیالہ جیل سپرنٹنڈنٹ کو قائد عمران خان سے ہمارے ملاقات کروانے کے احکامات کے باوجود ہمیں راستے میں روکا گیااور ملاقات نہیں کرائی دی گئی، جس میں ایک صوبے کا منتخب وزیراعلی اور ساڑھے 4 کروڑ عوام کا نمائندہ بھی ہو۔




































