کوئی شخص بھی ہمیشہ مصروف نہیں ہوتا یہ آپ کی اہمیت پہ منحصر ھے کہ آپ اسکی فرصت کے لمحات میں کونسے نمبر پہ آتے ہیں
4
10
127
Sajjad Ahmed Awan retweeted
﷽!
وَ قَالَ رَبُّكُمُ ادْعُوْنِیْۤ اَسْتَجِبْ لَكُمْؕ❣️
اور تمہارے ربّ نے فرمایا، مجھ سے دعا کرو میں تمہاری دعا قبول کروں گا.
✨❤️
بیشک!
۔
السلام علیکم!
صبح بخير!
جمعہ مبارک!
Sajjad Ahmed Awan retweeted
السلام وعلیکم رحمۃاللہ وبرکاتہ
صبح بخیر🌹
القرآن❤
ترجمہ👇
اے ہمارے رب ! تو نےہمیں جو ہدایت عطا فرمائی ہے اس کے بعد ہمارے دلوں میں ٹیڑھ پیدا نہ ہونے دے ، اور خاص اپنے پاس سےہمیں رحمت عطا فرما ۔ بیشک تیری، اور صرف تیری ذات وہ ہے جوبے انتہا بخشش کی خوگر ہے۔
سورۃ آل عمران،۸
Sajjad Ahmed Awan retweeted
#اَلسَّلَامُ_عَلیکُم_وَ_رَحْمَۃ_اللہ_وَ_بَرَکتہ
یا الله ہمیں بُرے اخلاق سے بچا ہمارے اخلاق کو ایسا بنا دے جو تجھے پسند ھو🤲🏽
#قومی_زبان
🥀❤🥀❤🥀❤🥀❤🥀❤🥀❤🥀❤🥀
Sajjad Ahmed Awan retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🤍
صبــــــاح النــــــور و الــــرحمــــۃ 🌿
اللہ سے مانگتے وقت یہ نہ سوچیں کہ کیسے ہوگا —
بس یہ یقین رکھیں کہ ہو کر رہے گا۔
وہ “کُن” کہنے والا رب ہے،
اسے ناممکن کا مطلب ہی نہیں آتا۔
بس دل میں دعا رکھیں،
اور یقین میں روشنی… 🌸✨
Sajjad Ahmed Awan retweeted
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹
🌹🥀صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح✵آٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير🥀🌹
إِنَّمَا السَّبِيلُ عَلَى الَّذِينَ يَظْلِمُونَ النَّاسَ وَيَبْغُونَ فِي الْأَرْضِ بِغَيْرِ الْحَقِّ ۚ أُولَٰئِكَ لَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ
"راستہ (سزا کا) تو بس ان پر ہے جو لوگوں پر ظلم کرتے ہیں اور زمین میں ناحق زیادتی کرتے ہیں۔
انہی کے لیے دردناک عذاب ہے
بیشک میرا رب ہر شے پر قادر ہے
Sajjad Ahmed Awan retweeted
الســـــــــــــــــــــلام علیــــــــــــــکم ❤️
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَأْكُلُوا الرِّبَا أَضْعَافًا مُضَاعَفَةً ۖ وَاتَّقُوا اللَّهَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ
اےایمان والو! دگنا چوگنا سود نہ کھاؤ اور خدا سے ڈرو تاکہ نجات حاصل کرو
سُورَةُ آلِ عِمۡرَانَ - 130
Sajjad Ahmed Awan retweeted
السلام علیکم ورحمةُ الله وبرکاتُہ
صبح بخیر 🌸
اللّٰہ کرے آج کا دن آپ کے لیے آسانیوں، خوشیوں اور رحمتوں سے بھرا ہو۔
ہر پریشانی، سکون میں بدل جائے، ہر دعا قبولیت کا درجہ پائے،
اور آپ کے چہرے پر ہمیشہ مسکراہٹ رہے 🌷✨
اللّٰہم ارزقنا یوماً جمیلاً، وعملاً مقبولاً، ورزقاً واسعاً، وصدراً منیراً 🤍
تم نہیں غم نہیں شراب نہیں
ایسی تنہائی کا جواب نہیں
گاہے گاہے اسے پڑھا کیجیے
دل سے بہتر کوئی کتاب نہیں
جانے کس کس کی موت آئی ہے
آج رخ پہ کوئی نقاب نہیں
وہ کرم انگلیوں پہ گنتے ہیں
ظلم کا جن کے کچھ حساب نہیں
2
3
38
زندگی بہت مختصر ہے!!
رنجشیں رکھنے، نفرتیں پالنے اور وقت ضائع کرنے کے لیے نہیں،
جتنا جی سکتے ہو، مسکرا کر جیو،
معاف کرو، محبت بانٹو اور نیکی کماؤ،
کیونکہ ایک دن صرف یادیں باقی رہ جائیں گی۔۔۔
7
27
Sajjad Ahmed Awan retweeted
الســـــــــــــــــــــلام علیــــــــــــــکم ❤️
خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ بِالْحَقِّ ۚ تَعَالَىٰ عَمَّا يُشْرِكُونَ
اسی نے آسمانوں اور زمین کو مبنی برحکمت پیدا کیا۔ اس کی ذات ان (کافروں) کے شرک سے اونچی ہے
سُورَةُ النَّحۡلِ - 3





















