Pinned Tweet
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸
صبــــــاح النــــــور و السکــــــون 🍃
زندگی میں جب سب دروازے بند لگیں،
تو ایک در کھلا سمجھئے — سجدے کا۔
وہاں نہ اجازت چاہیے، نہ وقت مقرر،
بس دل چاہیے… 💫
اور جب دل سجدے میں رکھ دیا جائے،
تو سمجھ لیجیے —
ہر ناممکن ممکن ہونے والا ہے۔ 🤍✨
Isaac khan retweeted
Nobody can make me jealous of a seat I already left.
If it was worth staying I’d be still be there.
I don’t miss tables that serve crumbs..
Isaac khan retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام
جب آپ کا معاملہ اللّٰہ کے سپرد ہو جائے، تو پھر دنیا کی کوئی طاقت آپ کو ہرا نہیں سکتی۔ یقین مضبوط رکھیں۔ اے غفور الرحیم! ہماری کمائیوں کو پاکیزہ رکھ اور ہمیں اپنی خاص پناہ میں رکھنا۔
Isaac khan retweeted
السلام و علیکم
اےاللہ ہمارے دلوں کی سختی کو نرمی آپس کی دوریاں
نزدیکیوں نفرتوں کو محبتوں تنگدستی کو کشادگی اور حلال
رزق میں بدل دے یااللہ ہمیں خیر عطا فرما
آمین ثم امین صبح بخیر
Isaac khan retweeted
My random clicks 📷 now it’s your turn!!!
#Jatti
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام
جب آپ کا معاملہ اللّٰہ کے سپرد ہو جائے، تو پھر دنیا کی کوئی طاقت آپ کو ہرا نہیں سکتی۔ یقین مضبوط رکھیں۔ اے غفور الرحیم! ہماری کمائیوں کو پاکیزہ رکھ اور ہمیں اپنی خاص پناہ میں رکھنا۔
Isaac khan retweeted
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
ایمان بخیر زندگی
#its__shai
Isaac khan retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام
لہجے کی تلخی اور بدلتے ہوئے رویے مخلص سے مخلص انسان کو بھی دور کر دیتے ہیں۔ رشتوں میں نرمی رکھیں۔ یا اللّٰہ! ہمارے پیاروں کو عافیت دے اور ہمیں ناگہانی آفتوں سے بچا۔

برا وقت صرف انسان کو پریشان نہیں کرتا، بلکہ منافق چہروں سے نقاب بھی الٹ دیتا ہے۔ یا الٰہی! ہمارے والدین کو ابدی سکون دے، نیک تمنائیں پوری فرما اور ہمیں ہر شر سے محفوظ رکھ۔
Isaac khan retweeted
گناہ کی خواہش نہ رکھنا "کمال"
گناہ کے قریب جا کر پلٹ آنا "اعلیٰ تر"
اور۔۔۔ گناہ کے بعد ۔۔۔ اسے اللہ کی خاطر
ہمیشہ کے لئے چھوڑ دینا " کامل ترین تقویٰ " ہے۔
#خوش_رہیں_خوشیاں_بانٹیں
Good morning X family
#TDR__now
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام
برا وقت صرف انسان کو پریشان نہیں کرتا، بلکہ منافق چہروں سے نقاب بھی الٹ دیتا ہے۔ یا الٰہی! ہمارے والدین کو ابدی سکون دے، نیک تمنائیں پوری فرما اور ہمیں ہر شر سے محفوظ رکھ۔
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام
جب آپ کا معاملہ اللّٰہ کے سپرد ہو جائے، تو پھر دنیا کی کوئی طاقت آپ کو ہرا نہیں سکتی۔ یقین مضبوط رکھیں۔ اے غفور الرحیم! ہماری کمائیوں کو پاکیزہ رکھ اور ہمیں اپنی خاص پناہ میں رکھنا
Isaac khan retweeted
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
ایمان بخیر زندگی
#its__shai
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام
لہجے کی تلخی اور بدلتے ہوئے رویے مخلص سے مخلص انسان کو بھی دور کر دیتے ہیں۔ رشتوں میں نرمی رکھیں۔ یا اللّٰہ! ہمارے پیاروں کو عافیت دے اور ہمیں ناگہانی آفتوں سے بچا۔
💎
﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام
پریشان نہ ہوں، اللّٰہ کے فیصلے ہماری خواہشات سے کہیں زیادہ بہتر ہوتے ہیں۔ اے غفور الرحیم! ہمارے دلوں کو اطمینان بخش، کمائیوں کو پاکیزہ رکھ اور ہمیں عافیت میں رکھنا۔