Abdul Jalil Afridi (@JUI1afri) header
Abdul Jalil Afridi (@JUI1afri) profile picture

💖ﻧﺒﯽ ﺍﮐﺮﻡ ﺷﻔﯿﻊِ ﺍﻋﻈﻢ ﺩﮐﮭﮯ ﺩﻟﻮﮞ ﮐﺎ ﭘﯿﺎﻡ ﻟﮯ ﻟﻮ 💖تماﻡ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﮨﻢ ﺳﺘﺎﺋﮯ ﮐﮭﮍﮮ ﮨﻮﺋﮯ ﮨﯿﮟ ﺳﻼﻡ ﻟﮯ ﻟﻮ

Pakistan
Joined April 2019
Photo by Abdul Jalil Afridi (@JUI1afri)Photo by Abdul Jalil Afridi (@JUI1afri)Photo by Abdul Jalil Afridi (@JUI1afri)Photo by Abdul Jalil Afridi (@JUI1afri)Photo by Abdul Jalil Afridi (@JUI1afri)Photo by Abdul Jalil Afridi (@JUI1afri)Photo by Abdul Jalil Afridi (@JUI1afri)Photo by Abdul Jalil Afridi (@JUI1afri)Photo by Abdul Jalil Afridi (@JUI1afri)
قادیانیوں کی پہچان کیلیے 15 نشانیاں یاد رکھیں دھوکہ نہ کھائیں احباب سے بھر پور ریٹویٹ کی ضرورت ہے بہت اہم معلوماتی ویڈیو ہے تاکہ تمام مسلمان تک یہ پیغام پہنچ جائے۔ @Ulama_E_Duband
13
186
3
265
ہماری جوانی جدوجہد میں گزری ہے اس عمر میں جیل میں بھیجنا چاہتے ہیں تو آرام کرلیں گے مولانا فضل الرحمن کا پشاور ہائیکورٹ بار سے خطاب #وکلاءکنونشن_پشاور #سیاست_نہیں_حفاظت_کرو #غلام_حکومت #سرگودھاجلسہ_توہوگا #سندھ_کا_یوم_احتجاج
9
وقار سٹھی صاحب یہ طلباء کس مدرسے کی ہے تھوڑی وضاحت کر دیں مہربانی ہوگی 😂 #وکلاءکنونشن_پشاور #سیاست_نہیں_حفاظت_کرو #غلام_حکومت #سرگودھاجلسہ_توہوگا #سندھ_کا_یوم_احتجاج
بلوچستان کے 100 سے زائد علما کا جے یو آئی کی سیاست سے لاتعلقی کا اعلان۔ علمانے اعلان کیا کہ مدارس دینی تعلیم کے مراکز ہیں کسی سیاسی جماعت کی افرادی قوت نہیں۔ طلبہ کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنا اور مدارس پر کسی جماعت کی اجارہ داری ناقابلِ قبول ہے۔👇👇
5
مولانا فضل الرحمن صاحب کا اہم انکشاف جنرل باجوہ نے کیا تھا سنیئے #وکلاءکنونشن_پشاور #سیاست_نہیں_حفاظت_کرو #غلام_حکومت #سرگودھاجلسہ_توہوگا #سندھ_کا_یوم_احتجاج
1
1
36
Abdul Jalil Afridi retweeted
دیوبند کے بیٹوں ! تم بڑی نسبتوں کے امین ہو ۔ اُن نسبتوں کی لاج رکھیں لمحہ عزیمت واستقامت میں غفلت برتنے پر اپنے اکابر کی تاریخ کو داغدار مت بناؤ ۔ #وکلاءکنونشن_پشاور #سیاست_نہیں_حفاظت_کرو #غلام_حکومت #سرگودھاجلسہ_توہوگا #سندھ کا_یوم_احتجاج
1
38
5
70
1,045
صوبے میں اتنا مکمل امن وامان ہے کہ ہماری سیکیورٹی بھی واپس کردی گئی- مولانا فضل الرحمٰن😄 #وکلاءکنونشن_پشاور #سیاست_نہیں_حفاظت_کرو #غلام_حکومت #سرگودھاجلسہ_توہوگا #سندھ_کا_یوم_احتجاج
3
3
47
Abdul Jalil Afridi retweeted
معاشی خودمختاری کا خواب اور آج کی حقیقت پاکستان معاشی آزادی کے خواب کے ساتھ بنا تھا، مگر آج برآمدات، درآمدات، پیداواری صلاحیت، جی ڈی پی کی شرح نمو، روپے کی قدر اور مہنگائی کی صورتحال ہمارے سامنے ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن نے سوال اٹھایا کہ بھارت، بنگلہ دیش، سری لنکا، ایران، افغانستان اور خطے کے دیگر ممالک کے مقابلے میں ہماری معاشی حالت کیا ہے؟ آخر اس زبوں حالی کا ذمہ دار کون ہے؟ قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا پشاور بار سے خطاب #وکلاءکنونشن_پشاور #سیاست_نہیں_حفاظت_کرو #غلام_حکومت #سرگودھاجلسہ_توہوگا #سندھ_کا_یوم_احتجاج
1
27
5
36
470
Abdul Jalil Afridi retweeted
جمعیت علماء اسلام روزانہ ہزاروں لوگوں تک براہ راست مولاناکا بیانیہ پہنچانتی رہی ہیں۔اس دفعہ عوام کی خاموش اکثریت مولانا کے دیوانہ ہوچکی ہے ۔مفتی فضل غفور کا مردان شیرگڑھ میں جلسہ سے خطاب #وکلاءکنونشن_پشاور #سیاست_نہیں_حفاظت_کرو #غلام_حکومت #سرگودھاجلسہ_توہوگا #سندھ_کا_یوم_احتجاج
1
36
4
67
646
ایشیا کی سب سے بڑی بار، کراچی بار ایسوسی ایشن نے مولانا فضل الرحمن صاحب کو موجودہ ملکی و سیاسی صورتحال پر خطاب کے لیے مولانا فضل الرحمٰن صاحب کو مدعو کر دیا #وکلاءکنونشن_پشاور #سیاست_نہیں_حفاظت_کرو #غلام_حکومت #سرگودھاجلسہ_توہوگا #سندھ_کا_یوم_احتجاج
8
جمعیت علماء اسلام کراچی کا احتجاجی مظاہرہ کل بروز اتوار بعد نماز ظہر 2 بجے گرومندر چورنگی نزد جامعہ بنوری ٹاؤن کراچی سے ہوگا ۔ ان شاءاللہ العزیز تمام ذمہ داران وقت کی بھرپور پابندی کریں۔ #وکلاءکنونشن_پشاور #سیاست_نہیں_حفاظت_کرو #غلام_حکومت #سرگودھاجلسہ_توہوگا #سندھ_کا_یوم_احتجاج
30
211
33
361
4,488
تبریز رانا سے معذرت کےساتھ ان کے اشعار میں ترمیم کررھا ھوں۔ سانچے میں ھم “نظام” کے ڈھالے نہیں گئے اٹھے تو پھر کسی سے سنبھالے نہیں گئے جن “محسنوں” نے وقت پرکینچل اتار دی ھم سے وہ آستین میں پالے نہیں گئے #وکلاءکنونشن_پشاور #سیاست_نہیں_حفاظت_کرو #غلام_حکومت #سرگودھاجلسہ_توہوگا #سندھ_کا_یوم_احتجاج
1
1
70
Abdul Jalil Afridi retweeted
ہمارے قبائلی علاقوں میں ہفتے میں دو دن کرفیو لگتا ہے، تو کیا باقی پانچ دن وہاں دہشت گردی نہیں ہوتی؟ صرف دو دن ہی کرفیو لگانے کی ضرورت کیوں پیش آتی ہے؟ اس لیے کہ ان دو دنوں میں لوگوں کو گھروں میں بند کرکے، محصور کرکے، وہاں سے آپ ہمارے قیمتی اثاثے نکال رہے ہوتے ہیں۔ جب ہم نے اس حقیقت کو آشکار کیا اور اسے عوام کے سامنے رکھا تو جیسے ہماری ان سے کوئی دشمنی ہوگئی۔ لیکن آج میں کہہ رہا ہوں کہ دہشت گردی کا مسئلہ تو دفن ہو چکا ہے، صوبے میں کوئی دہشت گردی نہیں، مکمل امن و امان ہے، تب ہی تو ہماری سیکورٹی واپس کردی۔ جب مجھے خطاب کے لیے آنے کی دعوت دی گئی تو کہا گیا: مولانا صاحب! آپ کو صوبے کے امن و امان کی صورتِ حال کا علم ہے، بہتر ہوگا کہ آپ نہ آئیں۔ لیکن میں نے کہا، اچھا! اتنا امن و امان ہے کہ اس کے ہماری سیکیورٹی بھی واپس لینی پڑی ؟ یہ تضادات ہیں، اپنے مفادات کے لیے تضادات کی سیاست کی جا رہی ہے۔ ہم اگر بات کر رہے ہیں تو اپنی قوم کے حقوق کی بات کر رہے ہیں۔ امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کا پشاور ہائی کورٹ میں خطاب
2
36
4
45
837
Abdul Jalil Afridi retweeted
پشاور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن سے خطاب – at Peshawar, Pakistan
121
539
63
1,293
28,166
ہم فوج کو دشمن کے سامنے طاقتور دیکھنا چاہتے ہیں، اپنی قوم کے مقابلے میں نہیں۔ #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
2
94
پشاور ہائی کورٹ بار میں کامیاب خطاب کے بعد کراچی بار نے بھی مولانا صاحب کو خطاب کی دعوت دی #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
3
3
41
ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام صوبے کے وکلاءسے قائد محترم کا خطاب….. #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
1
1
20
Abdul Jalil Afridi retweeted
مولاناون ڈے میچ کی بجائےتھکادینےوالے طویل اننگزکیساتھ ٹیسٹ میچ کھیلنےکا فیصلہ کرچکے ہیں عزم واستقامت سے بھری ایک قومی تحریک کیلئےٹھان لی ہے کل سےوکلاء تحریک کاآغازپشاورسےکرینگے اگلا پڑاؤ لاہور بار کونسل اور پھر پہنے اب سرگودھا اور آگے آگے دیکھتے ہیں ہوتاہے کیا والا معاملہ ہوگا
2
65
2
113
7,858
ہم سب کے لیے یہ بہت بڑے فخر کی بات ہے ❣️ > پورے ملک بالخصوص پنجاب میں جمعیت کے کارکنوں کو سرکاری دفاتر میں بلاکر کہا جا رہ ہے کہ وہ جمعیت علمائے اسلام پاکستان سے لاتعلقی کا اعلان کریں۔ لیکن الحمدللہ اب تک ایک بھی کارکن نے جمعیت علمائے اسلام پاکستان سے لاتعلقی کا اعلان نہیں کیا
3
4
79
Abdul Jalil Afridi retweeted
مولاناون ڈے میچ کی بجائےتھکادینےوالے طویل اننگزکیساتھ ٹیسٹ میچ کھیلنےکا فیصلہ کرچکے ہیں عزم واستقامت سے بھری ایک قومی تحریک کیلئےٹھان لی ہے کل سےوکلاء تحریک کاآغازپشاورسےکرینگے اگلا پڑاؤ لاہور بار کونسل اور پھر پہنے اب سرگودھا اور آگے آگے دیکھتے ہیں ہوتاہے کیا والا معاملہ ہوگا
11
152
4
392
5,487
اہم اعلان قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب مفتی محمود مرکز پشاور میں نماز جمعہ کی خطابت و امامت فرمائیں گے #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
1
3
42