Pinned Tweet
#JUIStandWithPalestine
ایک مجاہد نے مسجدالاقصی کے اوپر اسرائیلی پرچم اتار کر اسلام کا پرچم لہرا دیا اور آذان دے کر کلمہ حق بلند کر دیا
ایمان تازہ ہو گیا
سبحان اللہ سبحان اللہ
تازہ ترین درانی ہاؤس حیات آباد پشاور
قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی آج درانی ہاؤس حیات آباد پشاور آمد۔
#وکلاءکنونشن_پشاور
#سیاست_نہیں_حفاظت_کرو
#غلام_حکومت
#سرگودھاجلسہ_توہوگا
#سندھ_کا_یوم_احتجاج
Zubair Ahmed Soomro retweeted
سیاست دانوں کے پاس اختیار کتنا ہے؟
سیاست دانوں کو عوام کی ناراضگی اور شکایات کا سامنا کرنے کے لیے آگے کردیا جاتا ہے، جبکہ اصل فیصلے کرنے والی قوتیں پس پردہ رہتی ہیں۔ مولانا فضل الرحمٰن کا سوال بالکل واضح ہے کہ جب سیاسی حکومتوں کے ہاتھ میں فیصلوں کی باگیں ہی نہیں تو پھر ہر ناکامی کا بوجھ صرف سیاست دانوں پر کیوں ڈالا جاتا ہے؟
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا پشاور بار سے خطاب
#وکلاءکنونشن_پشاور
#سیاست_نہیں_حفاظت_کرو
#غلام_حکومت
#سرگودھاجلسہ_توہوگا
#سندھ_کا_یوم_احتجاج
Zubair Ahmed Soomro retweeted
جمعیت علماء اسلام کراچی کا احتجاجی مظاہرہ کل بروز اتوار بعد نماز ظہر 2 بجے گرومندر چورنگی نزد جامعہ بنوری ٹاؤن کراچی سے ہوگا ۔ ان شاءاللہ العزیز
تمام ذمہ داران کارکنان وقت کی پابندی کا خاص خیال رکھیں اور متعین مقام پر ہی تشریف لائیں ۔ تمام اضلاع اپنے گروپس میں اس ویڈیو کو لازمی شیئر کریں۔
Zubair Ahmed Soomro retweeted
26 نومبر سرگودھا کانفرنس ہوکر رہے گی
کارکنان کی گرفتاریاں چھاپے ڈرانا دھمکانا بند کرو
میدان میں آؤ دلیل سے مقابلہ کرو بزدل مت بنو
سیکرٹری جنرل جے یو آئی مولانا عبدالغفور حیدری کا پیغام
#وکلاءکنونشن_پشاور
#سیاست_نہیں_حفاظت_کرو
#غلام_حکومت
#سرگودھاجلسہ_توہوگا
#سندھ_کا_یوم_احتجاج
Zubair Ahmed Soomro retweeted
این ایف سی ایوارڈ اور صوبائی خودمختاری
آئین میں این ایف سی ایوارڈ کے حوالے سے واضح تحفظ دیا گیا کہ صوبوں کے حصے میں اضافہ تو ہوسکتا ہے مگر کمی نہیں کی جاسکتی۔ آج صوبوں کو ملنے والے مالی وسائل بھی بعض قوتوں کو ہضم نہیں ہورہے۔ سوال یہ ہے کہ صوبائی خودمختاری اور آئینی حقوق سے آخر کس کو تکلیف ہے؟
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا پشاور بار سے خطاب
#وکلاءکنونشن_پشاور
#سیاست_نہیں_حفاظت_کرو
#غلام_حکومت
#سرگودھاجلسہ_توہوگا
#سندھ_کا_یوم_احتجاج
Zubair Ahmed Soomro retweeted
جمعیت علماء اسلام کراچی کا احتجاجی مظاہرہ کل بروز اتوار بعد نماز ظہر 2 بجے گرومندر چورنگی نزد جامعہ بنوری ٹاؤن کراچی سے ہوگا ۔ ان شاءاللہ العزیز تمام ذمہ داران وقت کی بھرپور پابندی کریں۔
#وکلاءکنونشن_پشاور
#سیاست_نہیں_حفاظت_کرو
#غلام_حکومت
#سرگودھاجلسہ_توہوگا
#سندھ_کا_یوم_احتجاج
Zubair Ahmed Soomro retweeted
تبریز رانا سے معذرت کےساتھ ان کے اشعار میں ترمیم کررھا ھوں۔
سانچے میں ھم “نظام” کے ڈھالے نہیں گئے
اٹھے تو پھر کسی سے سنبھالے نہیں گئے
جن “محسنوں” نے وقت پرکینچل اتار دی
ھم سے وہ آستین میں پالے نہیں گئے
#وکلاءکنونشن_پشاور
#سیاست_نہیں_حفاظت_کرو
#غلام_حکومت
#سرگودھاجلسہ_توہوگا
#سندھ_کا_یوم_احتجاج
> ہم خیبر پختونخوا، بلوچستان اور سندھ کے حقوق اور اسکے جزائر کی بات کررہے ہیں۔
> اسی لیے یہ جعلی اسمبلیاں بنائی جاتی ہیں تاکہ اپنی من مرضی کے فیصلے کروائے جاسکیں۔
*قائد جمعیت مدظلہ*
1
19
> ہم فوج کو دشمن کے سامنے طاقتور دیکھنا چاہتے ہیں اپنی قوم کے مقابلے میں نہیں۔
> پختونخوا میں دہشت گردی کا جو مسئلہ تھا وہ تو دفن ہوچکا ہے۔
> مکمل امن و امان ہے تب ہی تو ہماری سیکیورٹی واپس لی گئی۔
*قائد جمعیت مدظلہ*
3
54
`ہم اسلحہ نہیں اٹھاتے`
> آپ کے پاس اسلحہ، حکومتی قوت اور وسائل بھی ہے 💯
> مگر ان شاء اللہ، ہم خالی ہاتھ ہی تمہیں شکست دیں گے 💪
*قائد جمعیت مدظلہ*
Maulana In Peshawar 🔥
#TeamJUISujawal
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
Zubair Ahmed Soomro retweeted
اسٹریلیا سے پاکستانی حکمرانوں کے نام پیغام
آسٹریلیا میں مقیم ڈاکٹر نعیم نے کہا ہے کہ اگر مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی سکیورٹی بحال نہ کی گئی تو وہ خود آسٹریلیا سے پاکستان آئیں گے۔
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
Zubair Ahmed Soomro retweeted
موجودہ حالات کے پیش نظر حافظ حمد اللہ کا دبنگ خطاب
@iHafizHamdullah
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
Zubair Ahmed Soomro retweeted
قائد ملت اسلامیہ و سربراہ جمعیت علماء اسلام حضرت مولانا فضل الرحمان مدظلہ سے محبت کا اظہار
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
Zubair Ahmed Soomro retweeted
قائد جمیعت کارکنوں کے حصار میں مفتی محمود مرکز پشاور پہنچ گیا ہے۔
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
Zubair Ahmed Soomro retweeted
ہم کارکنان مولانا صاحب کو خود سیکیورٹی دینگے ہمین صرف آئینی طور طریقے پورے کرنے ہین ویسے تمہاری سیکیورٹی کی کوئی خاص ضرورت نہیں ہے #لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
Zubair Ahmed Soomro retweeted
سیکیورٹی ہٹانے والوں کے لیے میرے قائد کی یہ مسکراہٹ ہی کافی ہے
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
Zubair Ahmed Soomro retweeted
قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمان گھر سے نکل کر باہر آ گے دیکھیں کس نے اچانک گھیر لیا؟
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
Zubair Ahmed Soomro retweeted
مولانا کو ہاتھ لگا کر دکھائے۔
مولانا عبد الغفور حیدری صاحب
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
Zubair Ahmed Soomro retweeted
بلکل فریش تصویر
ابھی ابھی ❤️
وہ مسکرا رہا ہے وہ پر عزم ہے 🥀
وہ لاکھوں کارکنوں کے دل میں بستا ہے ❤️
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور















