Suthra Punjab Authority retweeted
جمعہ المبارک کی مناسبت سے ستھرا پنجاب ایجنسی پاکپتن کی جانب سے مساجد میں صفائی ستھرائی کا عمل جاری، تاکہ نمازیوں کو صاف ستھرا اور پُرسکون ماحول فراہم کیا جا سکے۔
#SuthraPunjab #SuthraPunjabPakpattan #CleanPakpattan #JummaMubarak
Suthra Punjab Authority retweeted
ستھرا پنجاب مہم۔۔بڑے فیصلے ہو گئے۔
#SuthraPunjab #PunjabGovernment #CleanPunjab #PublicService #BreakingNews #GTVNews
Suthra Punjab Authority retweeted
مری کی صفائی میں بہتری صرف ایک تبدیلی نہیں، بلکہ ایک خوبصورت اور صاف مستقبل کی طرف قدم ہے۔ 🌿
سُتھرا پنجاب کے صفائی کے عملے کی محنت سے مری کی سڑکیں اور عوامی مقامات مزید صاف اور خوبصورت ہو رہے ہیں۔اس خوبصورتی کو برقرار رکھنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
ویلڈن ٹیم ستھرا پناب🧹🌲
Suthra Punjab Authority retweeted
وزیرِاعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت اور وژن کے مطابق ”ستھرا پنجاب“ مہم کے تحت گلیوں اور سڑکوں کی روزانہ صفائی سے پنجاب بھر میں نمایاں مثبت تبدیلی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ شہری صفائی کے بہتر نظام کو سراہتے ہوئے اطمینان کا اظہار کر رہے ہیں، جبکہ اس مہم نے سینکڑوں افراد کے لیے باعزت روزگار کے مواقع بھی پیدا کیے ہیں۔ محنتی سینیٹری ورکرز جذبے اور لگن کے ساتھ دن رات پنجاب کو صاف، ستھرا اور خوبصورت بنانے میں مصروفِ عمل ہیں۔





