وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر بابا گرونانک دیو جی کے 557ویں جنم دن کی تقریبات کے سلسلے میں ستھرا پنجاب ٹیموں کی جانب سے ننکانہ صاحب میں بہترین صفائی انتظامات کا سلسلہ جاری
26
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر بابا گرونانک دیو جی کے 557ویں جنم دن کی تقریبات کے سلسلے میں ستھرا پنجاب ٹیموں کی جانب سے ننکانہ صاحب میں بہترین صفائی انتظامات کا سلسلہ جاری
1/4
1
30
3/4
سکھ یاتریوں کی آمد کے پیشِ نظر 200 ورکرز، 15 لوڈر رکشوں، 2 واشرز اور 50 نئے ڈرمز کے ساتھ صفائی انتظامات کی ہدایت
احمد شاہ روڈ، مانگٹانوالہ روڈ، منانوالہ روڈ اور شاہین چوک سمیت مرکزی سڑکوں کی صفائی دھلائی جاری
1
3
بابا گرونانک دیو جی کے 557ویں جنم دن کی تقریبات کے سلسلے میں ڈائریکٹر جنرل ستھرا پنجاب اتھارٹی عمر جاوید کا ایم ڈی ستھرا پنجاب ننکانہ صاحب احسن ممتاز کے ہمراہ گوردوارہ جنم استھان ننکانہ صاحب کا خصوصی دورہ۔
1/3
1
36
2/3
سکھ یاتریوں کی آمد کے پیشِ نظر 200 ورکرز، 15 لوڈر رکشوں، 2 واشرز اور 50 نئے ڈرمز کے ساتھ صفائی انتظامات کی ہدایت
احمد شاہ روڈ، مانگٹانوالہ روڈ، منانوالہ روڈ اور شاہین چوک سمیت مرکزی سڑکوں کی دھلائی،
1
23
3/3
ڈی جی ستھرا پنجاب اتھارٹی کا گوردوارہ و اطراف میں صفائی کا عمل مسلسل جاری رکھنے اور یاتریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کی ہدایت۔
#spal1139 #SuthraPunjab
7
کمشنر لاہور محمد جہانزیب اعوان کا ستھرا پنجاب اتھارٹی ہیڈ ہیڈکوارٹرز کا دورہ
لاہور سمیت پوری ڈویژن میں صفائی آپریشن کی لائیو مانیٹرنگ، روزانہ کی بنیاد پر روڈ واشنگ، اوپن پلاٹس کی کلیئرنس اور انتباہی نوٹسز کے اجراء سے متعلق امور کا جائزہ
1/3
1
37
2/3
ایڈیشنل ڈی جی ستھرا پنجاب رضوان الحق نے لائیو صفائی آپریشن اور مانیٹرنگ میکانزم کے حوالے سے بریفنگ دی۔
24 گھنٹوں کے دوران لاہور ڈویژن میں صفائی سے متعلق 210 شکایات موصول ہوئیں، جن میں سے 206 شکایات کا ازالہ 24 گھنٹوں کے اندر کیا گیا۔
1
20
3/3
شہریوں کی صفائی سے متعلق شکایات کا ازالہ 24 گھنٹوں میں یقینی بنایا جائے اور شکایات کے حل کے بعد شہریوں سے رابطہ کرکے ان کا اعتماد حاصل کیا جائے۔
#SuthraPunjab #SuthraPunjabAuthority #CleanPunjab
7
ڈائریکٹر جنرل ستھرا پنجاب اتھارٹی عمر جاوید کا ضلع شیخوپورہ کا دورہ
ڈپٹی کمشنر آفس شیخوپورہ میں ڈائریکٹر جنرل ستھرا پنجاب اتھارٹی عمر جاوید کی میڈیا ٹاک، ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ رانا عدیل تصور بھی موجود تھے۔
1/8
1
50
7/8
عارضی ویسٹ کولیکشن پوائنٹس کی ورکنگ، لوڈر رکشوں اور دیگر آپریشنل گاڑیوں کی ٹیگنگ کا جائزہ لیا گیا۔
دیہی علاقوں میں ویسٹ انکلیوژرز کی ورکنگ، ڈی سلٹنگ اور صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔
اوپن پلاٹس کی صفائی کے بعد اہلِ علاقہ میں آگاہی اور وارننگ نوٹسز تقسیم کیے گئے۔
1
5
یومِ اقبالؒ
علامہ محمد اقبالؒ کا فکر و فلسفہ خودی، خود اعتمادی، عمل اور بلند حوصلے کا پیغام دیتا ہے۔ ان کے افکار آج بھی ایک باوقار، مضبوط اور ترقی یافتہ قوم کی تشکیل کے لیے مشعلِ راہ ہیں۔
1/2
🤖 Made with AI
1
45
2/2
آئیے، اقبالؒ کے پیغام کو اپناتے ہوئے ایک صاف، سرسبز اور خوشحال پاکستان کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کریں۔
#IqbalDay #AllamaIqbal #9November #SuthraPunjab #SPAL1139
🤖 Made with AI
30








