Sajida Abbsar retweeted
ایران پر حملہ، امریکہ عالمی قوانین کی دھجیاں اڑا رہا ہے، امریکی طاقت کا زوال شروع ہوچکا ہے۔
@NaeemRehmanEngr
#Iran #Israel #America
Sajida Abbsar retweeted
وفاقی دارالحکومت میں امام بارگاہ کے اندر خود کش دھماکے میں 30 سے زائدافراد کی شہادت اور ڈیڑھ سو زخمی ہونے کا واقعہ انتہائی افسوسناک اور دلخراش ہے، یہ دہشتگردی ہے جس کا دین سے کوئی تعلق نہیں۔ حکومت شہریوں کے جان و مال کے تحفظ ناکام نظر آرہی ہے۔ حکومت کا کام صرف مذمت کرنا نہیں بلکہ پالیسی بنا کر دہشتگردی کے اسباب اور ان واقعات کی مستقل روک تھام ہے جس میں وہ ناکام ہے۔ کے پی اور بلوچستان کے بعد اسلام آباد میں بھی دھماکے انتہائی تشویشناک ہیں۔ ہم متاثرہ خاندانوں اور لواحقین سے تعزیت کرتے ہیں اور دکھ و تکلیف کی اس گھڑی میں ان کے ساتھ ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہر دن کارکنان جماعت اسلامی کے ایمان کو تقویت عطا فرما،حوصلوں کو بلند رکھ اور دنیا اور آخرت دونوں کی فتح نصیب فرما،آمین
#اجتماع_عام_شکریہ_پاکستان
Badal Do Nizam
2
اجتماع عام کے روح پرور مناظر
#اجتماع_عام_شکریہ_پاکستان
Badal Do Nizam
اجتماع عام نے دین کے نفاذ کی امید جگا دی۔
#اجتماع_عام_شکریہ_پاکستان
Badal Do Nizam
1
Sajida Abbsar retweeted
مسلمان زمینی خداؤں کی بندگی نہیں کرسکتا !
یہی درس کربلا امام حسینؓ کا تھا ۔۔۔۔۔
Change the System
#چلو_چلو_مینارپاکستان
Sajida Abbsar retweeted
Karachist is on the way to Lahore for "Badal Do Nizam"
#اجتماع_عام_مینار_پاکستان
Sajida Abbsar retweeted
Change the System
#چلو_چلو_مینارپاکستان
#بدلو_نظام_تاریخ_لکھو
#بدل_دو_نظام_اجتماع_عام
#BadalDoNizam
ہر بڑی تبدیلی ایک فیصلے سے شروع ہوتی ہے
یہ اجتماع عام نظام کی تبدیلی کا پیش خیمہ ثابت ہوگا،ان شاء اللہ
Badal Do Nizam
#اجتماع_عام_مینار_پاکستان
Sajida Abbsar retweeted
The nation is rising and the narrative is shifting!
It’s time to amplify the call “Badal Do Nizam” as we move closer to the historic Ijtama-e-Aam, approaching the decisive moment for the transformational change!
#اجتماع_عام_مینار_پاکستان
Sajida Abbsar retweeted
#BadalDoNizam
Hafiz Naeem Ur Rehman
کب تک ہم گھروں میں ،بستروں پر لیٹ کر سسٹم کو برا بھلا کہتے رہیں گے
Sajida Abbsar retweeted
Hafiz Naeem has strongly rejected the proposed 27th Amendment, saying “neither Zardari nor Asim Munir is above the law.” He criticized any move to grant lifetime immunity, calling it against democratic and constitutional principles.
#27thAmendment #PakistanPolitics
Sajida Abbsar retweeted
یہ باغ جناح کراچی کے مناظر ہیں۔
یہ پرعزم نوجوان الخدمت بنوقابل آئی ٹی پروگرام سے کامیاب ہونے والے۔۔
اور بنوقابل2.0 کا
Aptitude Test دینے آئے ہیں۔
ان نوجوانوں کا ہاتھ ہم نے تھاما ہے۔ انھیں امید سے جوڑا ہے۔ ان شاءاللہ انھیں پڑھائیں گے، آگے بڑھائیں گے۔ یہ اپنے قدموں پر کھڑے ہوں گی۔ مایوسی کے دلدل سے پاکستان کو نکالیں گے
#SuccessOfBanoQabil
Sajida Abbsar retweeted
صدر پاکستان کے لیے تاحیات استثنا دینی، آئینی، جمہوری،سماجی و سیاسی ہر اعتبار سے غلط اور شرمناک ہے، یہ نظام انصاف پر شب خون مارنے کے مترادف ہے۔
پی ڈی ایم اور پیپلزپارٹی کی جمہوریت کیا کیا گُل کِھلائے گی۔ وصیت، وراثت اور وڈیرہ شاہی پر پارٹی چلانے سے لے کرممبران پارلیمنٹ کی خریدوفروخت، میئر شپ پر قبضے اور فارم 47 کے ذریعے سیاست کو آگے بڑھانے والےعوام کے بعد اب عدالتوں کو بھی جوابدہ نہیں رہنا چاہتے۔
ستائیسویں ترمیم کی جو تفصیلات سامنے آرہی ہیں وہ ہولناک ہیں، اپوزیشن کو اسے کلیتاً مسترد کرنا چاہئے۔
Sajida Abbsar retweeted
Join us with Hashtag #JIDigitalMeetup as Ameer Jamaat-e-Islami Pakistan holds a historic Digital Workers Convention tonight!
Let’s unite online to amplify the powerful Badal Do Nizam movement ahead of its grand on-ground launch on November 21 at Minar-e-Pakistan, Lahore














